Author: محمد شاکر عزیز

جاپان کے کار ساز یورپی فروخت کے دوبارہ حصول کے لیے مطابقت پذیر ہو رہے ہیں

فرینکفرٹ: جاپان کے کار ساز ادارے مسابقتی یورپی مارکیٹ میں کاروبار واپس جیتنے کے لیے اقدامات اٹھا رہے ہیں، اور چھوٹے کم ایندھن استعمال کرنے والے ڈیزل انجنوں اور اسمارٹ انٹیرئیر والی نئی کاریں متعارف کروا رہے ہیں۔ جاپانی کار…

اگر جاپان تسلیم کر لے کہ جزائر متنازع ہیں تو بات چیت کے لیے تیار ہیں، چین

واشنگٹن: چین کا کہنا ہے کہ وہ بدتر ہوتے ہوئے بحری جھگڑے پر جاپان سے بات چیت کے لیے تیار ہے، بشرطیکہ ٹوکیو جزائر کو متنازع قرار دے دے۔ وزیرِ خارجہ وانگ یی نے واشنگٹن کے ایک دورے کے دوران…

جاپان میں 60 فیصد نوجوان، ‘بے قاعدہ کارکن’ دوبارہ آغاز کے خواہشمند

ٹوکیو: 25 تا 40 برس کی عمر کے غیر “سئےشا اِن” ملازموں سے ایک حالیہ آنلائن سروے سے انکشاف ہوا کہ 61.6 فیصد جواب دہندگان کی خواہش تھی کہ ملازمت دوبارہ ڈھونڈیں یا اسکول میں دوبارہ داخلہ لے لیں۔ سادہ…

فوکوشیما کے قصبے کا تباہ حال پلانٹ پر ایبے کے عالمی وعدے پر احتجاج

ٹوکیو: ہفتے کی اخباری خبروں کے مطابق، فوکوشیما ایٹمی حادثے کی وجہ سے انخلا شدہ ایک قصبے نے وزیرِ اعظم شینزو ایبے کے عالمی وعدے پر احتجاج کیا ہے جس میں انہوں نے تباہ حال پلانٹ پر صورتحال کو “زیرِ…

اقوامِ متحدہ کے لیے جاپان کے انسانی حقوق کے ایلچی رواں برس کے اوائل میں زبانی چوک کے بعد مستعفی

ٹوکیو: اقوامِ متحدہ کے لیے جاپان کے انسانی حقوق کے ایلچی نے بدھ کو استعفیٰ دے دیا جب انہوں نے اس برس کے اوائل میں جنیوا میں ایک اجلاس کے دوران ساتھی سفیروں کو شٹ اپ کہہ دیا تھا۔ وزارتِ…

ٹوکیو گورنر کا وزیرِ اعظم کے دعوے فوکوشیما ‘زیرِ کنٹرول’ ہے سے اختلاف

ٹوکیو: ٹوکیو کے گورنر ناؤکی اینوسے نے کھلے عام وزیرِ اعظم شینزو ایبے کی عالمی اولمپک کمیٹی کو یقین دہانیوں سے اختلاف کیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر آلودہ پانی…

یاکوزا کو خفیہ معلومات فراہم کرنے پر آئچی پولیس انسپکٹر گرفتار

آئچی: صوبہ آئچی میں ایک پولیس انسپکٹر کو حراست میں لیا گیا ہے جس پر ایک واقف کار کو حساس معلومات فراہم کرنے کا شبہ ہے جس کے منظم جرائم کے سنڈیکیٹ کے ساتھ تعلقات تھے۔ آئچی کی صوبائی پولیس…

گیگولو کلب کے باس کی لاش زہریلے کیمیائی مادوں میں تحلیل کی گئی

ٹوکیو: جمعے کو اہلکاروں اور میڈیا خبروں نے بتایا، سات لوگ جنہوں نے مبینہ طور پر ایک گیگولو کلب کے مالک کی لاش ڈرین کلینر میں پائے جانے والے کیمیائی مادے استعمال کر کے تحلیل کر دی تھی، کو حراست…

بی او جے کے رکن کیوچی کا جاپانی معیشت کے بحالی پر بڑھتے ہوئے غیر ملکی خطرات سے انتباہ

کوشیرو: بینک آف جاپان کے بورڈ ممبر تاکاہیدے کیوچی نے کہا، جاپان کی اقتصادی بحالی پر خطرات بڑھ رہے ہیں چونکہ امریکہ اور دیگر بڑی معیشتیں شاید ابھرتی ہوئی منڈیوں میں ہونے والی سست رفتاری کا ازالہ کرنے کے لیے…

جاپانی فرمیں ایبے کے اجرتیں بڑھانے کے مطالبات پر مزاحم

ٹوکیو: رائٹرز کی ایک رائے شماری کے مطابق، سیلز ٹیکس میں متوقع اضافے کے پیشِ نظر جاپانی کمپنیاں وزیرِ اعظم شینزو ایبے کی جانب سے اجرتیں بڑھانے کے مطالبات کو زیادہ تر نظر انداز کر رہی ہیں، جس سے مورچہ…

سونی کا پی ایس 4 پر جوا، پچھلے سے 40 فیصد زیادہ فروخت کی امید

ٹوکیو: سونی کارپوریشن پلے اسٹیشن 4 — جس کی پیداوار اور فروخت کی لاگت زیادہ ہے — کی ابتدائی فروخت میں پچھلے گیم کنسول کے مقابلے میں 40 فیصد اضافے کی توقع کے ساتھ گویا جوا کھیل رہا ہے، جو…

فوکوشیما میں 5.3 شدت کا زلزلہ؛ ٹوکیو میں جھٹکے محسوس ہوئے

ٹوکیو: جمعے کو علی الصبح 5.3 شدت کے ایک زلزلے نے صوبہ فوکوشیما کو ہلا ڈالا، تاہم سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق، زلزلے کا مرکز زمین سے 22 کلومیٹر نیچے تھا۔ زلزلے…

گِنزا میں شائقین کی 1 کلومیٹر لمبی قطار کے ساتھ آئی فون کا اجراء

ٹوکیو: جمعے کو دو نئے ماڈلوں کے اجراء کے موقع پر ایپل کے مداحوں نے آئی فون پر ہاتھ صاف کیے، تاہم وہ چین میں آگے بڑھنے میں ناکام رہا جہاں مہنگی قیمت بارے شکایات نے مزہ کرکرا کر دیا۔…

کیرولین کینیڈی کا والد کے ترکے پر منکسر المزاجی کا اظہار

واشنگٹن: سابق دخترِ اول کیرولین کینیڈی نے جمعرات کو جاپان میں اگلی امریکی سفیر کے طور پر تقرری کے لیے سینٹ کی توثیقی سماعت میں شرکت کی، جس میں انہوں نے منکسر المزاجی سے والد کے ترکے کو آگے بڑھانے…

ہوکائیدو میں بیٹے، بیوی، ساس کے قتل کے شبہے میں لاپتہ شخص کی تلاش

ہوکائیدو: پولیس نے جمعے کو کہا کہ وہ توماکومائی، ہوکائیدو میں ایک مکان مالک کی تلاش میں ہیں، جہاں تین لوگوں کی لاشیں دریافت ہوئیں۔ ٹی بی ایس نے کہا ہوکائیدو کی صوبائی پولیس کے مطابق، افسروں نے جمعرات کو…

سائیتاما میں 6 سالہ بچہ آبپاشی کے کھال میں گر کر جاں بحق

سائیتاما: جمعرات کو ایک 6 سالہ بچہ میساتو، صوبہ سائیتاما میں ایک آبپاشی کے کھال سے کیکڑے پکڑنے کی کوشش کرتا ہوا ڈوب گیا۔ فُوجی ٹی وی نے کہا پولیس کے مطابق، ایک 7 سالہ بچہ بھاگ کر قریبی پولیس…

کارپوریٹ سیلز ٹیکس کٹوتیوں کی مد میں 1.4 ٹریلین ین سے زیادہ کی پیشکش کا حکومتی منصوبہ

ٹوکیو: نیکےئی اخبار نے جمعے کو کہا، جاپانی حکومت ایک اقتصادی محرکاتی پیکج –جس کا مقصد طے شدہ سیلز ٹیکس اضافے کے دھچکے کو کم کرنا ہے — کے جزو کے طور پر کارپوریٹ سیلز ٹیکس کٹوتیوں کی مد میں…

فوکوشیما دورے پر ایبے کا نام غلط لکھنے پر ٹیپکو کی معذرت

ٹوکیو: شرمندہ اہلکاروں نے جمعہ کو وزیرِ اعظم شینزو ایبے سے کھسیانے انداز میں معذرت کی جب انہوں نے فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے ایک اعلی سطحی دورے کے دوران ان کا نام غلط لے لیا تھا۔ ایبے کو جمعرات…

شمالی کوریا کا ‘پیشگی شرائط کے بغیر’ 6 ملکی مذاکرات پر زور

بیجنگ: شمالی کوریا کے سینئر ایٹمی تزویر کار نے بدھ کو پیشگی شرائط کے بغیر ایٹمی ہتھیار تلف کرنے سے متعلق چھ ملکی مذاکرات کے نئے راؤنڈ پر زور دیا، ایک ایسی تجویز جسے واشنگٹن میں توجہ ملنے کا کوئی…