ٹوکیو: وزارتِ دفاع کے ایک ترجمان نے کہا، جاپان نے پیر کو اس وقت لڑاکا جیٹ اڑائے جب ایک نامعلوم ڈرون طیارہ ٹوکیو کے زیرِ کنٹرول جزائر کے قریب اڑتا نظر آیا، جو چین کے ساتھ تلخ علاقائی تنازع کی…
Author: محمد شاکر عزیز
جاپانی، امریکی قانون نافذ کرنے والے ادارے آنلائن انگلیوں کے نشانات کا اشتراک کریں گے
ٹوکیو: جاپان اور امریکہ نے جرائم کی تفتیش میں مدد کے لیے اپنی نشاناتِ انگشت کی آنلائن ڈیٹابیس تک باہمی رسائی مہیا کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ جاپانی اہلکاروں نے کہا، اس اہتمام کے مطابق ہر ملک کو دہشت گردی…
نیا نظام جو طبع شدہ مواد اور چیزوں کا حلیہ بدل دیتا ہے
ٹوکیو: واکایاما یونیورسٹی میں محققین ایک ایسا نظام تیار کر رہے ہیں جو طبع شدہ مواد کے رنگ، رنگ آمیزی (رنگوں کا تناسب جو آنکھوں کو بھلا لگے)، اور رنگوں کے تفاوت میں کمی بیشی کرتا ہے ،اور بصری معذوریوں…
ہنڈا نے بالکل نئی فٹ اینڈ فٹ دوغلی کار جاری کر دی
ٹوکیو: ہنڈا موٹر کو نے بالکل نئی فٹ اینڈ فٹ دوغلی گاڑی جاری کی ہے۔ پہلی نسل کی فٹ نے جامع گاڑی کے تصور میں انقلاب پیدا کیا تھا۔ اب تیسری نسل کی فٹ گاڑی ایک مرتبہ پھر عالمی کمپیکٹ…
امریکی ایلچی برائے شمالی کوریا کا جنوبی کوریا، چین اور جاپان کا دورہ
واشنگٹن: امریکہ کے خصوصی ایلچی برائے شمالی کوریا اس ہفتے پیانگ یانگ کے لیے پالیسی پر مشاورت کے لیے جنوبی کوریا، چین اور جاپان کا دورہ کریں گے؛ یہ بات اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے جمعرات کو بتائی۔ خصوصی نمائندہ برائے شمالی…
ٹیپکو نے فوکوشیما بحران پر انگریزی میں پیغام شائع کیا
ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کو کے سربراہ نے فوکوشیما حادثے کے دائرہ اثر پر موجود خدشات –جنہوں نے 2020 کے اولمپکس کے لیے ٹوکیو کی بولی پر بے یقینی کا سایہ ڈالے رکھا– کو مطمئن کرنے کے لیے انگریزی میں…
تاریخ دان پرل ہاربر کے جاپانی مرنے والوں پر تحقیق میں مصروف
ہونولولو: تاریخ دانوں کو امید ہے کہ وہ پرل ہاربر حملے کے بقیہ اسرار حل کر لیں گے اور 29 جاپانی ائیر مینوں اور چار فوجی ملاحوں کے حالات کا پتہ چلا لیں گے کہ ان کے ساتھ کیا بیتی…
جاپان کی ماہی گیری برآمدات استعمال کے لیے محفوظ ہیں، سُوگا
ٹوکیو: جاپان کے اعلی ترین حکومتی ترجمان نے جمعے کو جاپان کے آٹھ صوبوں سے ماہی گیری درآمدات پر جنوبی کوریائی پابندی کو مسترد کر دیا، اور کہا کہ مصنوعات استعمال کے لیے محفوظ ہیں چونکہ جانچ پڑتال کا سخت…
امریکہ نے جاپان کے لیے ایرانی پابندیوں کے استثنا میں توسیع کر دی
واشنگٹن: وزیرِ خارجہ جان کیری نے جمعے کو کہا، امریکہ نے جاپان کے لیے ایران کی پابندیوں سے استثنا میں چھ ماہ کی توسیع کر دی ہے جس کے بدلے میں جاپان نے اسلامی جمہوریہ سے تیل کی درآمدات میں…
سونامی زدہ قصبے میں چور مذہبی نذرانوں کو نشانہ بنانے لگے
ٹوکیو: صوبہ میاگی میں واقع یاماموتو بھر میں گھر 11 مارچ، 2011 کی آفت میں تباہ ہو گئے تھے۔ اس کے بعد بہت سے رہائشیوں نے تعمیرِ نو کی بجائے نقل مکانی کا تکلیف دہ فیصلہ کیا ہے۔ بہت کم…
لبادے، شیر کے نقاب میں ملبوس آدمی نے ٹورنیڈو سے متاثرہ اسکول کو ایک لاکھ ین کا عطیہ دے دیا
چیبا: اس ہفتے ایک پر اسرار مخیر نے ایک ایلیمنٹری اسکول کو ایک لاکھ ین کا عطیہ دے دیا جو ٹورنیڈو کا نشانہ بنا تھا۔ ٹی بی ایس نے ہفتے کو بتایا کہ مقامی اہلکاروں کے مطابق، 4 ستمبر کو…
آدمی کے ناگویا کے مکان میں 3 افراد، پھر خود کو چاقو مار لیا
ناگویا: پولیس نے کہا، ایک آدمی ہفتے کی صبح ناگویا کے ایک مکان میں داخل ہوا، اور وہاں تین لوگوں کو چاقو مار کر پھر خود کو بھی چاقو مار لیا۔ پولیس کے مطابق، یہ حملہ میزوہو وارڈ کے ایک…
ٹوکیو، استنبول، میڈرڈ 2020 کے انتخاب سے قبل 45 منٹ کی حتمی پرینزٹیشن دیں گے
بیونس آئرس: 2020 کے اولمپکس کے امیدوار تینوں شہر اپنی اپنی بولی کے ساتھ وابستہ بڑے خدشات کے ہمراہ ایک سخت دوڑ –جس کا فیصلہ صرف چند ووٹوں سے ہو سکتا ہے– میں اپنی حتمی پریزنٹیشن دیں گے۔ استنبول، میڈرڈ…
پوتِن، ایبے کا جزیروں کے تنازع میں ‘نہ کوئی جیتا نہ کوئی ہارا’ پر اتفاق: کریملن
سینٹ پیٹرز برگ: روسی صدر ولادیمیر پوتِن اور جاپانی وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے جمعرات کو اتفاق کیا کہ دونوں ممالک کے درمیان جزائر پر 70 سال پرانے تنازع کا حل برابری میں ہی مضمر ہے۔ پُوتِن کے ترمان دمیتری…
فوکوشیما پر پانی کے رساؤ کا خطرہ بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا، این آر اے
ٹوکیو: جاپان کے ایٹمی نگران ادارے کے سربراہ نے فوکوشیما پلانٹ کے آپریٹر کی مسائل کی وضاحت نہ کر سکنے کی صلاحیت پر لعنت ملامت کی، جو ان کے بقول پوری دنیا میں خدشات کو بھڑکا رہی ہے۔ ایٹمی ریگولیشن…
چینی صدر ژی سے پہلی ملاقات میں ایبے کا تعلقات ازسرِ نو مرتب کرنے پر زور
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے جی 20 سربراہ ملاقات کے موقع پر چینی صدر ژی جِن پِنگ کے ساتھ ملاقات کے دوران تار تار تعلقات کو ازسرِ نو مرتب کرنے پر زور دیا؛ یہ بات ان کے ترجمان نے…
خودکشی کرنے والے طالبعلم پر تشدد کرنے والے باسکٹ بال کوچ کا مقدمہ شروع
اوساکا: ایک باسکٹ بال کوچ کے مقدمے کی پہلی عوامی سماعت منعقد ہوئی ہے جس پر ایک اسکول کے طالبعلم پر تشدد کرنے کا الزام ہے جس نے بعد میں خودکشی کر لی۔ 47 سالہ ہاجیمے کومورا، جو اوساکا کے…
جنوبی کوریا نے 8 جاپانی صوبوں سے ماہی گیری مصنوعات پر پابندی لگا دی
سئیول: جنوبی کوریا آٹھ جاپانی صوبوں، بشمول فوکوشیما، سے ماہی گیری مصنوعات کی درآمد پر پابندی عائد کر رہا ہے چونکہ تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر سے تابکاری کی آلودگی کی وجہ سے خدشات پائے جاتے ہیں۔ اس وقت…
ڈوکومو جلد ہی آئی فون کی فروخت شروع کرے گا، اطلاعات
ٹوکیو: جمعے کی خبروں کے مطابق، جاپان کا سب سے بڑا موبائل کیرئیر جلد ہی ایپل کے آئی فون کو فروخت شروع کرے گا، جیسا کہ چند ہی دن بعد امریکی فرم متوقع طور پر اپنے مقبول اسمارٹ فون کا…
جاپان کا کہنا ہے وہ فوکوشیما پانی کے بحران پر امریکہ و دیگر سے رابطے میں ہے
ٹوکیو: وزیرِ تجارت اور اقتصادیات توشی میتسو موتیگی نے رائٹرز کو بتایا، جاپان امریکہ اور دوسری جگہوں پر ماہرین کے ساتھ رابطے میں ہے تاکہ تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر تابکار پانی کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے…
اگلے مالی سال کے لیے بجٹ درخواستیں 99.3 ٹریلین ین کی ریکارڈ سطح پر
ٹوکیو: وزارتِ خزانہ نے بدھ کو کہا، جاپان کی حکومتی وزارتوں نے اگلے اپریل سے شروع ہونے والے مالی سال کے لیے مجموعی طور پر 99.3 ٹریلین کی بجٹ درخواستیں تیار کیں، جو بجٹ اخراجات میں کٹوتی کے لیے حکومتی…
اولمپس، گیروس کے یونٹ پر برطانیہ میں فراڈ کا مقدمہ چلے گا
ٹوکیو: برطانیہ کا ‘دفتر برائے سنگین فراڈ’ اولمپس اور اس کی ذیلی کمپنی پر بہت بڑا خسارہ چھپانے کے اسکینڈل پر مقدمہ چلائے گا؛ یہ بات جاپانی کیمرہ و طبی سامان ساز ادارے نے بدھ کو کہی۔ اولمپس کے ایک…