کوشیگایا: پیر کی صبح جب ایک ٹورنیڈو مشرقی جاپان کے حصوں کو چیرتا ہوا گزرا تو کئی درجن لوگ زخمی ہو گئے، چھتیں اُڑ گئیں اور عمارتیں جڑوں سے اکھڑ گئیں۔ سرکاری نشر کار این ایچ کے کی دکھائی گئی…
Author: محمد شاکر عزیز
15 سالہ لڑکی کی 4 ملین ڈالر کے شناختی فراڈ کی کوشش
ٹوکیو: پولیس نے ہفتے کو کہا کہ ٹوکیو کے آداچی وارڈ سے ایک 15 سالہ اسکول کی طالبہ کو حراست میں لیا گیا ہے جب اس نے مبینہ طور پر خود کو ایک عورت کا پیسے کا ضرورتمند بیٹا ظاہر…
جاپان کے قرضے کے اخراجات اگلے برس بڑھ کر 25.3 ٹریلین ین ہو جائیں گے
ٹوکیو: رائٹرز کی حاصل کردہ ایک دستاویز کے مطابق، جاپان اگلے مالی سال کے دوران قرضے سے متعلق اخراجات (سود وغیرہ کی ادائیگی) کی مد میں 25.3 ٹریلین ین خرچ کرنے کی توقع کر رہا ہے، جس سے حکومتی قرضوں…
ایبے یاسوکونی مزار پر احتراز کی پالیسی چھوڑیں، کونو کی ترغیب
ٹوکیو: ایبے کی جماعت کے ایک سابق اعتدال پسند رہنما نے بدھ کو کہا، وزیرِ اعظم شینزو ایبے اگر چین کے ساتھ تعلقات حقیقتاً بہتر کرنا چاہتے ہیں تو ان کو واضح کرنا چاہیئے کہ وہ یاسوکونی مزار کا دورہ…
فوکوشیما کے ٹینکوں میں تابکاری کی بلند ریڈنگز کا انکشاف
ٹوکیو: جاپان کے مصیبت زدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے جمعے کو کہا کہ اس نے زہریلا پانی ذخیرہ کرنے والے ٹینکوں کے نزدیک بلند تابکاری والی نئی جگہیں دریافت کی ہیں، جن میں سے ایک پر ریڈنگ…
43 صوبوں میں 1.33 ملین افراد نے آفت سے بچاؤ کی مشقوں میں حصہ لیا
ٹوکیو: اتوار کو 1.33 ملین افراد نے آفات سے بچاؤ کی قومی مشق میں حصہ لیا جیسا کہ ملک 2011 کے شدید زلزلے و سونامی کے بعد ہنگامی حالات سے نمٹنے کی تیاری جانچ رہا ہے۔ حکومت نے کہا، یہ…
میازاکی میں رہائشیوں کو میکاک بندروں کے حملوں پر انتباہ
میازاکی: ہیوگا، صوبہ میازاکی میں حکام مقامی رہائشیوں کو ہوشیار رہنے کی ترغیب دے رہے ہیں جب کئی ایک جاپانی میکاک بندروں نے ایک رہائشی علاقے پر مسلسل کئی حملے کیے۔ ٹی بی ایس نے ہفتے کو کہا کہ شہری…
ٹوکیو میں اقوامِ متحدہ کے پینل کا شمالی کوریا پر انسانی حقوق پر بات چیت کے لیے زور
ٹوکیو: اقوامِ متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ نے جمعے کو شمالی کوریا پر زور دیا کہ وہ سئیول اور ٹوکیو میں سماعت کیے گئے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے بیانات کا جواب دے۔ ریٹائرڈ آسٹریلوی جج مائیکل…
ٹی پی پی مذاکرات کاروں نے مذاکرات کا ‘مشکل’ مرحلہ مکمل کر لیا
باندار سری بیگاوان: بحر الکاہل کے 12 ممالک کے مذاکرات کاروں نے جمعہ کو برونائی میں آزاد تجارتی معاہدے پر ایک ہفتہ طویل مذاکرات کا اختتام کیا تاہم بات چیت میں کسی بریک تھرو کا اعلان نہیں کیا جنہیں ایک…
جاپان 22 برس میں بلند ترین دفاعی بجٹ کا متلاشی
ٹوکیو: وزارتِ دفاع نے جمعے کو کہا کہ وہ اگلے برس کے بجٹ کے لیے 3 فیصد اضافے کی توقع کر رہی ہے، جو 22 برس میں سب سے بڑا اضافہ ہے، اور اخراجات میں زیادہ تر اضافہ ملازمین کی…
سیون الیون نے اسٹور مالکان کو غیر قانونی طور پر دھمکایا، عدالت کا فیصلہ
ٹوکیو: سیون الیون جاپان کو اپنے فرنچائز اسٹور مالکان کو قیمتیں کم نہ کرنے کا حکم دینے پر جرمانہ کیا گیا ہے۔ شفاف تجارت کمیشن نے 2009 میں سیون الیون جاپان کو کی تفتیش کی جب پتا چلا تھا کہ…
سائیتاما، کاناگاوا میں ٹکر مار کر بھاگنے کے واقعات میں 2 آدمی ہلاک
ٹوکیو: پولیس نے کہا، ہفتے کی صبح سائیتاما اور کاناگاوا کے صوبوں میں ٹکر مار کر بھاگنے کے دو الگ الگ واقعات میں دو آدمی ہلاک ہو گئے۔ فُوجی ٹی وی کے مطابق، کاواگوئے، صوبہ سائیتاما میں ہوئے پہلے واقعے…
جے آر توکائی نے مقناخیز ٹرین کی آزمائشیں دوبارہ شروع کر دیں
ٹوکیو: سنٹرل جاپان ریلوے کو (جے آر توکائی) نے جمعرات سے صوبہ یاماناشی میں اپنی مقناطیسی طاقت سے معلق ہو کر چلنے والی ٹرینوں کی آزمائشیں دوبارہ شروع کیں۔ آخری مرتبہ مقناخیز ٹرین کو ستمبر 2011 میں آزمائشی طور پر…
ٹیپکو کے صدر کی فوکوشیما کے ماہی گیروں سے معذرت
ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) کے صدر ناؤمی ہیروسے نے جمعرات کو فوکوشیما کے ماہی گیروں — جنہیں خدشہ ہے کہ ان کی روزی روٹی کو سمندر کی آلودگی کی وجہ سے خطرہ لاحق ہو رہا ہے — کو…
ایبے اصلاحات کے ‘تیسرے تیر’ کے لیے ڈاکٹروں کی لابی سے نبرد آزما
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے ملک میں معیشت میں نئی روح پھونکنے کے منصوبے کے تحت ایڈوانس میڈیکل ٹیکنالوجی کی صنعت کو فروغ دینا چاہتے ہیں — تاہم ملک کے ڈاکٹروں کی لابی اس کی مخالفت کر رہی ہے جن…
مئے میں پائی گئی لاش گمشدہ اسکول کی طالبہ کی ہے
مئے: آساہی، صوبہ مئے میں پولیس نے جمعہ کو کہا کہ جمعرات کو پائی جانی والی ایک لاش کو 15 سالہ جونیئر ہائی اسکول کی طالبہ کے طور پر شناخت کر لیا گیا ہے جو 25 اگست سے لاپتہ تھی۔…
امریکی بحریہ کی نمائش میں بچوں کے ہتھیاروں کو ہاتھ لگانے پر شہری گروہ ناراض
ٹوکیو: یوکوسوکا شہر، صوبہ کاناگاوا میں امریکی بحری اڈے کے ایک سالانہ کھلے ایونٹ کے موقع پر رہائشی اڈے میں داخل ہو کر اس کی سیر کر سکتے ہیں اور کچھ فوجیوں سے ملاقات کر سکتے ہیں۔ تاہم، اس برس…
2008 کے اواخر کے بعد پہلی مرتبہ صارفی قیمتوں میں تیز ترین شرح سے اضافہ
ٹوکیو: جمعے کے اعداد و شمار کے مطابق، جولائی میں جاپان کی صارفی قیمتیں قریباً پانچ برس کی تیز ترین شرح سے بڑھیں، جس سے حکومت کی زر کی نرم پالیسی کی واہ واہ ہوئی ہے لیکن اجرتوں میں سست…
استوائی طوفان کیوشو، بحرِ جاپان کے ساحل کی جانب بڑھ رہا ہے
ٹوکیو: جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے جمعے کو کہا کہ ایک استوائی طوفان کیوشو کی جانب حرکت کر رہا ہے اور متوقع طور پر ہفتے کو بحرِ جاپان کے ساحل سے شمال میں توہوکو تک طوفانی بارشیں لے کر آئے…
جی 20 کے موقع پر چین اور جاپان کی بات چیت خارج از امکان
بیجنگ: چینی ریاستی میڈیا نے بدھ کو سینئر اہلکاروں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا، چین اور جاپان، جو متنازع جزائر پر ایک تلخ جھڑے میں الجھے ہوئے ہیں، کے مابین جی 20 سربراہ ملاقات کے موقع پر بات چیت کا…
نائی ٹینڈو نے وی یو ویڈیو گیم کنسول کی قیمت کم کر دی
سان فرانسسکو: نائی ٹینڈو نے بدھ کو اپنے وی یو ویڈیو گیم کنسول کی قیمت میں کمی کی اور ایک کم درجے کا ڈی ایس دستی گیمنگ آلہ متعارف کروایا، ایسے اقدامات جو فروخت بڑھانے کی کوششوں کا حصہ ہیں۔…
خاتون اسٹیشن اٹینڈنٹ نے جھگڑالو مسافر کو جوڈو کا داؤ لگا کر پرے پھینک مارا
یوکوہاما: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ یوکوہاما میں ایک 21 سالہ خاتون اسٹیشن اٹینڈنٹ نے ایک سرکش مسافر پر جوڈو کا کندھے سے پھینکنے والا داؤ آزما ڈالا۔ پولیس کے مطابق، 34 سالہ مسافر، جس کا نام ہیروشی ایبینا…