ٹوکیو: جاپان کے تباہ حال فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر پر کارکن جمعرات کو انتہائی تابکار پانی ذخیرہ کرنے والے سینکڑوں ٹینکوں کی جانچ کے لیے بھاگ دوڑ کر رہے تھے، جب ایک ٹینک سے پانی رس گیا اور خدشہ…
Author: محمد شاکر عزیز
ولی عہد شہزادہ، اور شہزادی کا میاگی میں سونامی زدہ علاقے کا دورہ
سیندائی: ولی عہد شہزادہ ناروہیتو اور شہزادی ماساکو نے منگل کو صوبہ میاگی میں سونامی زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔ یہ پہلا موقع تھا کہ اگست 2011 کے بعد انہوں نے علاقے کا دورہ کیا۔ شاہی جوڑا جب بذریعہ ٹرین…
پیزا ہٹ کے ملازم کی چہرے پر پیڑا لیے تصویر پر لے دے
ٹوکیو: کینٹکی فرائی چکن جاپان، جو پیزا ہٹ چین کی مالک ہے، نے ایک واقعے پر معذرت کی ہے جب پیزا ہٹ کے ایک ملازم کی چہرے کو پیڑے سے ڈھانپے ایک تصویر سے ٹوئٹر پر کافی لے دے ہوئی۔…
حکومت بانجھ پن کے بارعایت علاج پر 42 سال عمر کی حد متعارف کروائے گی
ٹوکیو: وزارتِ صحت، محنت اور بہبود نے اپنے منصوبوں کے لیے ایک نظام الاوقات کا اعلان کیا ہے جس کے تحت سرکاری رعایت پر بانجھ پن کا علاج کروانے والوں پر عمر کی حد لاگو کی جائے گی۔ ٹی بی…
اوکی ناوا سے ایبے کی مقبولیت کی کمزوری آشکار ہوتی ہے
ناہا: ماستوشی اوناگا کا کہنا ہے کہ جاپانی وزیرِ اعظم شینزو ایبے اوکی ناوا کے ساتھ رابطے میں نہیں ہیں، جو جاپان کا ایک غریب ترین صوبہ اور ملک میں نصف امریکی فوج کا بادل نخواستہ میزبان ہے۔ وہ ایبے…
پلے اسٹیشن 4 کے 1 ملین سے زیادہ پیشگی آرڈر موجود ہیں، سونی
کولون، جرمنی: سونی کے ایس سی ای کمپیوٹر انٹرٹینمٹ ڈویژن کے سربراہ نے منگل کو کہا، سونی کے پاس اپنے نئے پلے اسٹیشن 4 کے لیے پوری دنیا سے 1 ملین سے زیادہ پیشگی آرڈر موجود ہیں۔ ایس سی ای…
جاپان نے دو برس میں پہلی مرتبہ فوکوشیما رساؤ پر خطرے کا درجہ بلند ترین پر کر دیا
ٹوکیو: جاپانی حکومت نے دو برس قبل سونامی سے پیدا شدہ ایٹمی بحران کے بعد سے پہلی مرتبہ تباہ حال فوکوشیما ایٹمی پلانٹ پر اپنا انتباہی درجہ خطرے کی بلند ترین سطح پر پہنچا دیا، اور کہا کہ ٹینک، جس…
ایسےٹان متسوکوشی چھوٹے اسٹور کھولے گا
ٹوکیو: ڈیپارٹمنٹ اسٹور چلانے والا ادارہ ایسےٹان متسوکوشی پورے جاپان میں چھوٹے اسٹوروں کی چین کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ سانکےئی شمبن نے پیرکو خبر دی، کمپنی نے کہا کہ ایم آئی پلازہ اسٹورز کا مقصد فیشن کی سمجھ بوجھ…
فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر زہریلے جوہڑ
ٹوکیو: ایک خبر کے مطابق، جاپان کے ایٹمی نگران ادارے اور ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے پیر کو کہا کہ تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے پانی ذخیرہ کرنے کے ٹینکوں کے نزدیک انتہائی شدید تابکاری والے جوہڑ…
امریکی تجارتی نمائندے کا جاپان پر گاڑیوں، انشورنس میں پیش رفت پر زور
ٹوکیو: امریکی تجارتی نمائندے مائیکل فورمین نے پیر کو جاپان پر زور دیا کہ وہ امریکی کاروں اور انشورنس کمپنیوں کے لیے اپنی منڈی کھولے، جو وسیع تر علاقائی آزاد تجارتی معاہدے کے لیے راستہ ہموار کرے گا۔ فورمین نے…
جلد پر داغوں کی شکایات 7000 سے بڑھ گئیں، کانیبو
ٹوکیو: جاپانی کاسمیٹکس ساز کانیبو نے پیر کو کہا کہ ملک اور بیرونِ ملک صارفین کی جانب سے اس کی رنگ گورا کرنے والی مصنوعات استعمال کر کے جلدی بیماری کی شکایات 7000 سے بڑھ گئی ہیں۔ پچھلے ماہ کمپنی…
فوکوشیما کے ٹینک سے 300 ٹن آلودہ پانی رس رہا ہے، ٹیپکو
ٹوکیو: جاپان کے تباہ حال ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے منگل کو کہا، خیال ہے کہ پلانٹ پر ایک ٹینک سے قریباً 300 ٹن تابکار پانی خارج ہو چکا ہے، جو بحران شروع ہونے کے بعد سے بدترین رساؤ…
ٹوکیو کے اپارٹمنٹ سے ہاتھ، پاؤں بندھی خاتون دریافت
ٹوکیو: پولیس نے منگل کو کہا کہ پیر کو ٹوکیو میں سیتاگایا میں واقع اپنے اپارٹمنٹ سے ایک خاتون اس حالت میں دریافت ہوئی کہ اس کے ہاتھ پاؤں بندھے ہوئے تھے۔ پولیس کے مطابق، مالک مکان نے ان سے…
بیٹی کو لائٹر سے آگ لگانے والی ماں گرفتار
پولیس نے پیر کو کہا کہ انہوں نے ایک 35 سالہ عورت کو بدسلوکی پر حراست میں لیا ہے جس نے اپنی 5 سالہ بچی کے جسم کے ساتھ سگریٹ لائٹر لگا دیا تھا۔ ٹی بی ایس نے کہا کہ…
جنوبی کوریا کا جبری مشقت کا فیصلہ قبول کریں گے، نیپون اسٹیل
ٹوکیو: جاپانی میڈیا نے اتوار کو خبر دی کہ ایک جاپانی اسٹیل دیو، جس پر جنوبی کوریا کے زمانہ جنگ کے جبری مزدوروں نے مقدمہ کیا ہوا ہے، نے کہا اگر وہ عرصہ دراز سے جاری قانونی جنگ ہار گیا…
فورمین، موتیگی کا اس برس ٹی پی پی مذاکرات کے اختتام کے لیے کام کرنے پر اتفاق
ٹوکیو: دورے پر آئے ہوئے امریکی تجارتی نمائندے مائیکل فورمین اور جاپانی وزیر معیشت، تجارت، اور صنعت توشی میتسو موتیگی نے اتوار کو اتفاق کیا کہ ٹرانس پیسفک پارٹنرشپ (ٹی پی پی) آزاد تجارتی مذاکرات میں تیزی پیدا کرنے کے…
آدمی نے بیوی کا زیر جامہ چرانے والے کی کار پر چھلانگ لگا دی؛ 2.5 کلومیٹر تک ساتھ چمٹا رہا
چیبا: پولیس نے پیر کو کہا، کیمی میتسو، صوبہ چیبا میں ایک آدمی اپنی بیوی کا زیر جامہ چرانے والے کو پکڑنے کے لیے 2.5 کلومیٹر تک ایک چلتی ہوئی کار کی چھت سے چمٹا رہا۔ فُوجی ٹی وی نے…
کاگوشیما میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد صفائی کا عمل شروع
کاگوشیما: صفائی کے کارکنوں نے پیر سے کاگوشیما کو لپیٹ میں لینے والی سرمئی راکھ ہٹانے کے کام کا آغاز کیا جب ویک اینڈ کے دوران ایک آتش فشاں پھٹ پڑا تھا، جس کا گرد و غبار کا بادل ہوا…
آتش بازی کے میلے میں مرنیوالوں کی تعداد بڑھ کر 3 ہو گئی
ٹوکیو: پولیس کے مطابق، پچھلے فوکوچیاما ، صوبہ کیوتو میں ایک آتش بازی کے میلے میں دھماکوں سے زخمی ہونے والے دو افراد، جن میں ایک 10 سالہ بچہ تھا، پیر کو زخموں کی تاب نہ لا کر ہلاک ہو…
منی بس پہاڑ کی ڈھلوان سطح پر گر جانے سے 1 ہلاک، 11 زخمی
ناگانو: پولیس نے پیر کو کہا ناگانو میں اتوار کو ایک آدمی ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے جب ایک منی بس سڑک سے اُلٹ کر پہاڑی ڈھلوان پر جا گری۔ پولیس کے مطابق، منی بس شوقیہ فوٹو گرافروں کے…
سیب گلوبل وارمنگ کی وجہ سے اپنا خستہ پن کھو رہے ہیں، جاپانی تحقیق سے انکشاف
پیرس: ایک تحقیق کے مطابق، گلوبل وارمنگ کچھ سیبوں کو اپنا خستہ پن کھونے پر مجبور کر رہی ہے لیکن یہ انہیں زیادہ شیریں بھی بنا رہی ہے۔ جاپان میں دو باغات سے 1970 سے 2010 کے درمیان حاصل شدہ…
جاپان سوسائٹی برائے انسدادِ تمباکو اسٹوڈیو گھبیلی کی فلم سے ناخوش
ٹوکیو: اگر آپ کو علم نہ ہو تو بتاتے چلیں کہ اسٹوڈیو گھبیلی نے نئی فلم “دی ونڈ رائزز” (جاپانی میں “کازے توچینو”) جاری کی ہے اور یہ خاصا شور و غوغا پیدا کر رہی ہے۔ تاہم پریس میں سب…