Author: محمد شاکر عزیز

حکومت نے نانکائی ٹرف پر زلزلے کی صورت میں اموات کم کرنے کے لیے منصوبہ تیار کر لیا

ٹوکیو: جاپانی حکومت نے اعلان کیا کہ اس نے جاپان کی بحر الکاہل والی ساحلی پٹی کے ساتھ واقع نانکائی ٹرف پر آنے والے زلزلے میں اموات کی تعداد کم سے کم کرنے کے لیے نئے اقدامات تجویز کیے ہیں۔…

جاپان، شمالی کوریا 16 ماہ میں پہلی بار اعلی سطحی مذاکرات منعقد کریں گے

بیجنگ: جاپان اور شمالی کوریا اتوار کو ایک سال سے زیادہ عرصے کے بعد پہلی مرتبہ اعلی سطحی سرکاری مذاکرات کر رہے ہیں۔ توقع ہے کہ ان میں توجہ جاپانی مغویوں کے معاملے پر مرکوز رہے گی جنہیں عشروں قبل…

دور دراز مرجانی جزیرے پر پشتہ الٹنے سے 5 ہلاک، 2 لاپتہ

ٹوکیو: جاپانی کوسٹ گارڈ نے کہا، اتوار کو پانچ کارکن ہلاک اور دو لاپتہ ہو گئے۔ ایک دور دراز کے مرجانی جزیرے پر ایک لکڑی کا پشتہ بجرے سے اتارتے وقت الٹ گیا جس سے یہ ہلاکتیں ہوئیں۔ وہاں تعمیراتی…

کابینہ کی ٹیم نے فوکوشیما کے بے گھر افراد میں خودکشی کے بڑھتے رجحان پر تحقیق کی

ٹوکیو: 2011 میں فوکوشیما ڈائی اچی ایٹمی بحران سے تباہ شدہ علاقوں اور مضافات میں خودکشیوں کی تعداد بہت زیادہ بڑھ چکی ہے۔ پولیس کے اعدادوشمار کے مطابق، پچھلے برس فوکوشیما کے صوبے میں 23 افراد نے خودکشیاں ہیں۔ بظاہر…

ڈوکومو جاپان سے باہر عازمِ سفر صارفین کو ایل ٹی ای رومنگ فراہم کرے گا

ٹوکیو: این ٹی ٹی ڈوکومو 31 مارچ سے آٹھ ممالک اور علاقہ جات میں عازمِ سفر ممبران کے لیے ایل ٹی ای رومنگ مہیا کرے گا۔ ان میں مین لینڈ امریکہ اور ہوائی، ہانگ کانگ، فرانس جیسے مقامات بھی شامل…

امریکی وزیرِ دفاع چین، جاپان کے دورے پر روانہ

واشنگٹن: پینٹاگون کے سربراہ چک ہیگل اس ہفتے چین اور جاپان کا دورہ کریں گے۔ اس سے قبل وہ ہوائی میں ایشیائی وزرائے دفاع کے اجلاس کی میزبانی کریں گے۔ یاد رہے کہ ٹوکیو اور بیجنگ کے درمیان متنازعہ جزیروں…

48 برس بعد کال کوٹھڑی سے آزاد ہونے والے شخص کو 6 ماہ ہسپتال میں رہنا ہو گا، بہن

ٹوکیو: جمعرات کو ایک سزائے موت کا منتظر قیدی اپنی قیدِ تنہائی سے آزاد کیا گیا۔ خیال ہے کہ یہ قیدی کال کوٹھڑی میں سزائے موت کے انتظار میں سب سے طویل عرصہ گزار چکا ہے۔ اس کی بہن نے…

جاپان کی وہیلنگ کے لیے سب سے بڑا خطرہ: کھانے کی رغبت میں کمی

ٹوکیو: جاپان کی وہیلنگ انڈسٹری کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہراساں کرنے والے ماحول پسندوں کے جہاز نہیں۔ اور نہ ہی وہیلنگ کے خاتمے کا مطالبہ کرنے والے ممالک سے کوئی خطرہ ہے، بلکہ اصل خطرہ جاپانی صارفین کی…

جاپانی سیارے سے تیرتے اجسام کا سراغ، ممکنہ طور پر ایم ایچ 370 کا ملبہ

ٹوکیو: حکومت نے جمعے کو کہا، جاپانی سیارے سے پتا چلا ہے کہ آسٹریلیا کے قریب سمندر میں 10 اجسام تیر رہے ہیں۔ جو “اغلب ترین امکان” کے مطابق ملائشیا ائیر لائنز کی پرواز 370 سے تعلق رکھتے ہیں۔ کابینہ…

یور پارٹی کے رہنما واتانابے 800 ملین ین کے قرض پر تنقید کی زد میں

ٹوکیو: اپوزیشن جماعت یور پارٹی کے سربراہ یوشیمی واتانابے جمعرات کے اعتراف کے بعد شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ انہوں نے کاسمیٹکس کمپنی ڈی ایچ سی کارپوریشن سے 2010 اور 2012 کے انتخابات سے قبل 800 ملین ین کے…

اوکایاما میں طالبعلم نے استاد کو چاقو سے زخمی کر دیا، اقدامِ قتل میں گرفتار

اوکایاما: تاکاہاشی، صوبہ اوکایاما میں پولیس نے ایک 18 سالہ طالبعلم کو جز وقتی ہائی اسکول سے حراست میں لیا ہے۔ اس نے ایک چاقو سے استاد کو گھائل کر دیا تھا اور اس پر اقدامِ قتل کا الزام عائد…

حکومت ایٹمی فضلے کی ذخیرہ گاہیں قائم کرنے کے لیے اوکوما، فوتابا کے قصبوں پر اکتفا کرے گی

ٹوکیو: وزیرِ ماحولیات نوبوتیرو اشی ہارا نے جمعرات کو باضابطہ طور پر فوکوشیما کے گورنر یوہئے ساتو کو مطلع کیا کہ حکومت اوکوما اور فوتابا کے قصبوں میں عبوری مدت کے لیے ایٹمی فضلے کی ذخیرہ گاہیں تعمیر کرے گی۔…

سابق ٹوکیو گورنر اینوسے کے خلاف فردِ جرم کا خلاصہ جمع کروا دیا گیا

ٹوکیو: ٹوکیو ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر آفس نے جمعے کو ٹوکیو کے سابق گورنر کے خلاف فوجداری الزامات کے تحت فردِ جرم کا خلاصہ جمع کروایا۔ ان پر عوامی انتخابی قانونی کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔ 67 سالہ اینوسے نے…

سئیول غیر متزلزل، جاپان کا پُل ساز سربراہ اجلاس کا خیر مقدم

ٹوکیو: جاپانی حکومت نے بدھ کو جاپانی وزیرِ اعظم شینزو آبے اور جنوبی کوریائی صدر پارک گیون ہئے کے درمیان پہلی سربراہ ملاقات کا خیرمقدم کیا اور ملاقات کو میل جول پیدا کرنے کا ایک ذریعہ قرار دیا ۔تاہم سئیول…

گمشدہ بِٹ کائن کی تفتیش کے لیے پولیس کے ساتھ کام کر رہے ہیں، ایم ٹی گاکس

ٹوکیو: ٹوکیو سے تعلق رکھنے والی ناکام شدہ بِٹ کائن ایکسچینج نے بدھ کو باضابطہ طور پر فوجداری تفتیش کی تصدیق کی۔ اس نے کہا کہ وہ “بِٹ کائن کے غیاب کے معاملے پر” پولیس کے ساتھ کام کر رہی…

جاپان میں دنیا کا طویل ترین سزائے موت کا منتظر قیدی رہا

ٹوکیو: جمعرات کو ایک سزائے موت کا منتظر قیدی اپنی قیدِ تنہائی سے آزاد کر دیا گیا۔ خیال ہے کہ یہ قیدی کال کوٹھڑی میں سزائے موت کے انتظار میں سب سے طویل عرصہ گزار چکا ہے۔ ایسے الٹے پاؤں…

2013 میں جاپان میں جرائم پر گرفتار غیر ملکیوں کی تعداد 8 فیصد بڑھ گئی

ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی نے جمعرات کو کہا کہ 2013 میں جرم کے شبہے میں زیرِ حراست لیے گئے غیر ملکیوں کی تعداد 9,884 تک پہنچ گئی۔ یہ تعداد 2012 کے مقابلے میں 8 فیصد زیادہ جبکہ پچھلے نو برسوں…

اوباما بات چیت کے لیے آبے، پارک گیون کو قریب لے آئے

دی ہیگ: امریکی صدر باراک اوباما منگل کو جاپان اور جنوبی کوریا کے رہنماؤں کو روبرو ملاقات کے لیے ایک جگہ لے آئے۔ وہ واشنگٹن کے قریب ترین ایشیائی اتحادیوں کے درمیان تعلقات پر جمی برف پگھلانے کے متمنی تھے۔…

سابق خاوند کے قتل میں اعانت پر عورت گرفتار

کاناگاوا: ہادانو، صوبہ کاناگاوا میں پولیس نے ایک عورت کو حراست میں لیا ہے۔ اس نے پچھلے نومبر میں اپنے سابق خاوند کے قتل میں اعانت کی تھی۔ پولیس کے مطابق، 45 سالہ یوکو یاماگوچی نے اپنے سابق خاوند 46…