ٹوکیو: جیسا کہ برطانیہ شاہی بچے کی امید سے ہے اور مستقبل کے بادشاہ یا ملکہ کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیاری کر رہا ہے، تاہم کم سن بچہ جو جاپان کے قدیم شاہی خاندان کی قسمت کا مالک…
Author: محمد شاکر عزیز
فوکوشیما کا کھانا مجھے صحتمند رکھتا ہے، ایبے کا دعویٰ
ٹوکیو: جاپان میں انتخابی موسم کا اکثر مطلب ہوتا ہے کہ سڑک کنارے تقاریر۔ پچھلے ہفتے وزیرِ اعظم شینزو ایبے صوبہ فوکوشیما کے شہر فوکوشیما میں پہنچے تاکہ مقامی امیدوار ماساکو موری کی حمایت کر سکیں، جو صارفی معاملات کی…
اس گرما میں ناریتا سے 3.91 ملین افراد کے بیرونِ ملک سفر کرنے کی توقع
ناریتا: اس گرما میں ناریتا کے ہوائی اڈے سے 3.91 ملین افراد کے بیرونِ ملک سفر کرنے کی توقع ہے۔ صوبہ چیبا میں اس ہوائی اڈے کو چلانے والی کمپنی کے مطابق، بین الاقوامی پروازیں استعمال کرنے والے مسافروں کی…
معروف پینٹر ہیرایاما کی بیوہ نے ٹیکس بچانے کے لیے اثاثے چھپائے
ٹوکیو: ہفتے کی اطلاعات کے مطابق، مرحوم جاپانی پینٹر ایکُوؤ ہیرایاما کی بیوہ نے اپنے خاوند کے قریباً 3 ملین ڈالر مالیت کے اثاثے چھپائے تاکہ بھاری ٹیکس سے بچا جا سکتا۔ چوٹی کے اخبارات کے مطابق، ہیرایاما، جو یونیسکو…
ایبے اس ہفتے اوکی ناوا میں انتخابی مہم چلائیں گے
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے 21 جولائی کے ایوانِ بالا کے انتخابات کے لیے منگل اور بدھ کو اوکی ناوا میں انتخابی مہم چلائیں گے۔ ایبے پچھلے دسمبر میں وزیرِ اعظم بننے کے بعد صوبے کا تیسرا دورہ کریں گے۔…
اپریل میں سائیتاما میں ایک خاتون پر حملے پر 15 سالہ طالبعلم گرفتار
سائیتاما: پولیس نے اتوار کو ایک 15 سالہ طالبعلم کو حراست میں لیا جس نے اپریل میں سوکا، صوبہ سائیتاما میں ایک عورت پر تیز دھار آلے کا وار کیا تھا۔ 41 سالہ خاتون ایک خاموش، رہائشی گلی سے پیدل…
ڈوکومو نے زی ایل ٹی ای سروس کو ماؤنٹ فُوجی تک توسیع دے دی
ٹوکیو: این ٹی ٹی ڈوکومو نے زی ایل ٹی ای سروس ماؤنٹ فُوجی، جو اب عالمی ورثے کی حیثیت رکھتا ہے، کے علاقے تک مہیا کرنا شروع کر دی ہے، جس میں علامتی پہاڑ کی 3,776 اونچی چوٹی، داخلے والی…
باپ کو لات مار کر ہلاک کرنے پر آدمی ہلاک
سائیتاما: صوبہ سائیتاما میں ایک آدمی کو حراست میں لیا گیا ہے جس نے مبینہ طور پر اپنے 64 سالہ باپ کو ٹھوکریں مار مار کر مار ڈالا۔ کوئچی ناکامورا نامی یہ 38 سالہ اس شخص، جس کا پیشہ سیکیورٹی…
وہیل کا متنازع گوشت آئس لینڈ واپس بھیج دیا گیا
بےک جاوِک (اے ایف پی):آئس لینڈ کے میڈیا نے جمعے کو خبر دی، وہیل کے گوشت کے چھ کنٹینر آئس لینڈ واپس جا رہے ہیں جب جرمن حکام نے جاپان جانے والے ایک جہاز سے اس متنازع مال کو اتار…
جاپان کا جعلی ادویاتی ڈیٹا کے دعوؤں پر اقدام اٹھانے کا عہد
ٹوکیو (اے ایف پی): جاپان کے وزیرِ صحت نے جمعہ کو کہا ادویہ سازی کے سوئس دیو نووارٹس کی تیار کردہ دوا، جو بڑے پیمانے پر بلڈ پریشر کے لیے استعمال کی جاتی ہے، کی طبی آزمائشوں کے دوران استعمال…
جاپان بھر میں گرمی کی لہر سے 12 ہلاک
ٹوکیو: جمعے کی خبروں کے مطابق، ایک ہفتہ قبل جاپان سے ٹکرانے والے گرمی کی شدید لہر نے ایک درجن سے زائد جانوں کا خراج وصول کر لیا ہے۔ پورے ملک کے کئی علاقوں میں کئی دنوں سے پارہ 35…
جاپان کے دفاعی پیپر نے ‘حقائق نظر انداز کیے’، چین
بیجنگ: سرکاری میڈیا نے جمعے کو اطلاع دی، چین نے ٹوکیو کی جانب سے ایک سرکاری دفاعی رپورٹ پر نکتہ چینی کی ہے، اور اسے دروغ گو اور بیجنگ کو غلط انداز میں خطرہ قرار دینے کا ذمہ دار ٹھہرایا…
بچے کی موت کی وجہ بننے والی بلیئنگ روک نہ سکنے پر استانی سے پوچھ گچھ
آئچی: ناگویا کے تعلیمی بورڈ کی جانب سے ناگویا میں ایک جونیئر اسکول کی استانی سے پوچھ گچھ کی گئی ہے جب طلباء نے دعویٰ کیا کہ وہ ایک بچے کو بُلیینگ سے نہ بچا سکی جس نے بعد میں…
حکومت کا افراطِ زر ماپنے کے لیے مختلف پیمانہ استعمال کرنے کا منصوبہ
ٹوکیو: اہل اہلکار نے رائٹرز کو بتایا، جاپانی حکومت مرکزی بینک کے مقابلے میں افراطِ زر ماپنے کے لیے ایک مختلف پیمانہ استعمال کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے، ایک ایسا اقدام جس کا مطلب ہے کہ جاپان کو تفریطِ…
ہنڈا برطانیہ میں ریسنگ ٹیکنالوجی کا مرکز قائم کرے گا
ٹوکیو (اے ایف پی): جاپانی کار ساز ہنڈا نے کہا کہ وہ 2015 میں فارمولا ون میں اپنی واپسی سے قبل یورپی ریسنگ آپریشنز کے لیے برطانیہ میں ایک مرکز قائم کرے گا۔ ہنڈا نے مئی میں کہا تھا کہ…
جاپان جی 20 کے موقع پر چین پر معاشی سست رفتاری، شیڈو بینکاری کے لیے دباؤ ڈال سکتا ہے
ٹوکیو کے اعلی ترین مالیاتی سفارتکار نے جمعرات کو کہا، جاپان اگلے ہفتے ایک عالمی اجلاس کے موقع پر دنیا کی دوسری بڑی معیشت میں معاشی شرح نمو کی سستی اور “شیڈو” بینکاری نظام کی وجہ سے لاحق خطرات پر…
ایک آدمی، دو نوجوان راہزنی کے سلسلے پر زیرِ حراست
یوکوہاما: پولیس نے یوکوہاما میں ایک آدمی اور دو نا بالغوں کو راہزنی پر حراست میں لیا ہے جو مئی میں رونما ہوئی تھی۔ پولیس کے مطابق، 21 سالہ شخص، جس کا نام کوہئے سوزوکی پتا چلا ہے، اور 18…
اوکی ناوا ٹائیفون سولِک کا سامنا کرنے کے لیے تیاریوں میں
تائپے (اے ایف پی): تائیوان نے ٹائیفون سولِک کا سامنا کرنے کے لیے تیاری کی، جو ویک اینڈ کے دوران متوقع طور پر اس جزیرے کو طاقتور ہواؤں اور شدید بارشوں سے نشانہ بنائے گا باوجودیکہ سمندری طوفان اپنی طاقت…
وزارتِ صحت کا وبا پھیلنے کی وجہ سے روبیلا ویکسین کی کمی کا انتباہ
ٹوکیو: وزارتِ صحت، محنت اور بہبود نے خبردار کیا ہے کہ سال کے اواخر میں روبیلا ویکسین کی کمی کا خدشہ ہے۔ وبائی امراض کے نگران مرکز کی جانب سے مہیا کردہ اعداد و شمار کے مطابق، وزارت نے اس…
سافٹ بینک نے اسپرنٹ، کلیئر وائر کی خریداری کا معاہدہ مکمل کر لیا
ٹوکیو (اے ایف پی): جاپان کی فرم سافٹ بینک نے جمعرات کو کہا، اس نے اسپرنٹ میں 21.6 ارب ڈالر کے عوض حصہ خریدنے کا معاہدہ مکمل کر دیا ہے جو اسے کنٹرول کرنے کی صلاحیت بھی دے گا، جس…
بی او جے نے زری پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی
ٹوکیو (اے ایف پی): جاپان کے مرکزی بینک نے جمعرات کو وسیع تر زری نرمی کے پروگرام کو بغیر چھیڑے رہنے دیا اور معیشت کے لیے اپنی جانچ میں بہتری پیدا کی، اور دو برس سے زیادہ کے عرصے میں…
79 سالہ آدمی نے بیوی کو قتل کر دیا، پھر سومیدا دریا پر خود کشی کی کوشش
ٹوکیو: ایک 79 شخص ہسپتال میں پولیس کی نگرانی میں ہے جب اسے ٹوکیو میں قتل کے بعد خودکشی کی ناکام کوشش کے بعد ایک دریا سے بچایا گیا۔ پولیس کے مطابق، اس آدمی کو منگل کو صبح 5:30 بجے…