Author: محمد شاکر عزیز

ٹوکیو کی عدالت کا پیٹنٹ کیس میں سام سنگ کے خلاف ایپل کے حق میں فیصلہ

ٹوکیو: ایپل انکارپوریشن نے ایک جاپانی عدالت میں سام سنگ الیکٹرونکس کو، کے خلاف پیٹنٹ کی خلاف ورزی کا ایک مقدمہ جیت لیا ہے، جو ٹیکنالوجی کے دونوں دیوؤں کے مابین پوری دنیا میں جاری درجن بھر قانونی لڑائیوں میں…

ٹوکیو میں جلاوطن ایغور رہنما کا کہنا ہے کہ چین نے سنکیانگ میں فوج استعمال کی

ٹوکیو: جلاوطن ایغور رہنما رابیہ قادیر نے جمعرات کو دعوی کیا کہ چینی حکومت نے مسائل زدہ صوبے سنکیانگ میں تازہ ترین واقعے میں فوجی قوت استعمال کی جسے وہ “نسلی صفائی” کا نام دیتی ہیں۔ اہلکاروں نے کہا ہے…

امریکہ جاپان، جنوبی کوریا میں تعلقات کی بہتری کے لیے ملاقات کا خواہاں

واشنگٹن: امریکہ جاپان اور جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ کے ساتھ سہ فریقی مذاکرات کا اہتمام کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ دو امریکی اتحادیوں کے مابین نزاع کے بعد تعلقات میں بہتری لائی جا سکے؛ یہ بات ایک…

متسوبشی یو ایف جے کو ایران، سوڈان کو غیر قانونی منتقلیوں پر امریکہ میں 250 ملین ڈالر کا جرمانہ

البانی، نیویارک: نیویارک کے مالیاتی نگرانی اداروں نے جمعرات کو کہا، بینک آف ٹوکیو متسوبشی یو ایف جے لمیٹڈ اربوں ڈالر کے منی لانڈرنگ لین دین کے بدلے میں ریاست نیویارک کو 250 ملین ڈالر بطور جرمانہ ادا کرے گا…

ٹیپکو کی جانب سے فوکوشیما پر تابکار پانی کے ایک اور رساؤ کی اطلاع

ٹوکیو: سونامی سے تباہ حال فوکوشیماڈائچی ایٹمی بجلی گھر کو تابکار پانی کے ایک اور رساؤ کی تکلیف سہنا پڑی ہے؛ یہ بات اس کے آپریٹر نے جمعہ کو بتائی، جو تباہ حال پلانٹ پر واقعات کے ایک سلسلے کی…

مغربی جاپان میں شدید بارش جاری جبکہ ٹائیفون کمزور ہو رہا ہے

ٹوکیو: جمعہ کو مغربی جاپان میں مسلسل چوتھے روز طوفانی بارشیں جاری ہیں جیسا کہ سیزن کا چوتھا ٹائیفون کمزور ہو کر استوائی کم دباؤ میں تبدیل ہو گیا۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے کہا کہ جمعے کی سہ پہر…

پولیس ویب سائٹ پر بم کی دھمکی کے بعد جے آر اوموری اسٹیشن خالی کروا لیا گیا

ٹوکیو: جمعرات کی صبح جے آر اوموری اسٹیشن کو مسافروں اور عملے سے خالی کروا لیا گیا جب پولیس کے مرکزی صفحے پر ایک بم کی ایک دھمکی بھیجی گئی۔ پولیس نے جمعے کو کہا کہ ویب صفحے پر تحریری…

جامعہ ٹوکیو نے خزاں میں تعلیمی سال شروع کرنے کا منصوبہ ترک کر دیا

ٹوکیو: جامعہ ٹوکیو (تودائی) نے بدھ کو اعلان کیا کہ اس نے اپنا تعلیم سال خزاں میں شروع کرنے کا منصوبہ ترک کر دیا ہے، اور اس کی بجائے تعلیمی سال کو موجودہ دو سمسٹروں کی بجائے دو دو ماہ…

گیم شائقین کے اشتعال نے ایکس باکس پالیسی میں تبدیلی پر مجبور کر دیا

سان فرانسسکو: مائیکروسافٹ نے بدھ کو گیم شائقین کو ایک فتح عطاء کی جب اس نے نئی نسل کے ایکس باکس ون کنسولز کے لیے انٹرنیٹ کنکشن کی شرط اور پرانی گیمز کی ڈسک کھیلنے پر پابندیوں کے منصوبے ترک…

ایل ڈی پی پالیسی چیف نے فوکوشیما بحران کے معاملے پر زبان پھسلنے پر معافی مانگ لی

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے کی حکمران جماعت کی پالیسی چیف نے بدھ کو معذرت کی اور اپنے الفاظ واپس لیے جو بظاہر فوکوشیما کے ایٹمی بحران کی سنگینی کم کر کے پیش کرتے تھے، اور کہا کہ یہ وزیرِ…

ایباراکی میں اسٹیشن کے باہر بچوں پر گھونسے بازی کرنے پر آدمی زیرِ حراست

ایباراکی: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ انہوں نے ایک شخص کو حراست میں لیا ہے جس نے صوبہ ایباراکی میں ایشیوکا کے اسٹیشن کے باہر چار بچوں کو گھونسے مارے تھے۔ ٹی بی ایس کے مطابق پولیس نے کہا،…

بجلی کمپنیاں ایٹمی پلانٹس کے جلد معائنے کے لیے پر امید

ٹوکیو: جیسے ہی اگلے ماہ نئے حفاظتی معیارات نافذ العمل ہوئے تو کم از کم چار یوٹیلیٹی کمپنیاں متوقع طور پر 12 تک کی تعداد میں ایٹمی ری ایکٹروں کی حفاظتی جانچ پڑتال کے لیے درخواستیں جمع کروائیں گی۔ ایٹمی…

ٹوکیو اسمبلی کے انتخاب میں بری کارکردگی پر ہاشیموتو استعفیٰ دے سکتے ہیں

اوساکا: اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو نے بدھ کی رات کہا کہ اگر پارٹی نے ٹوکیو میٹروپولیٹن اسمبلی کے انتخاب میں بری کارکردگی دکھائی تو وہ نیپون اِشِن نو کائی (جاپان ریسٹوریشن پارٹی) کے شریک سربراہ کے طور پر استعفے…

ایٹمی نگران ادارے نے ایٹمی پلانٹس کے لیے نئی حفاظتی شرائط کا خاکہ پیش کر دیا

ٹوکیو: جاپان کے ایٹمی نگران ادارے نے ایٹمی پلانٹس کے لیے نئی حفاظتی شرائط کو باضابطہ طور پر منظور کر لیا ہے، جس سے فوکوشیما بحران کے بعد بند پڑے ایٹمی مراکز کے دوبارہ کھلنے کا راستہ صاف ہو گیا…

ٹیپکو نے فوکوشیما پلانٹ کے زیرِ زمین پانی میں انتہائی زہریلا اسٹرانشیم دریافت کر لیا

ٹوکیو: پلانٹ چلانے والی یوٹیلیٹی نے بدھ کو کہا، جاپان کے تباہ شدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے زیرِ زمین پانی میں زہریلے مادے اسٹرانشیم 90 کی بڑی مقدار پائی گئی ہے۔ امریکی ماحولیاتی تحفظ کی ایجنسی کی ویب سائٹ…

یونائیٹڈ کا ٹوکیو آنے والا 787 ڈریم لائنر سیاٹل کی جانب موڑ دیا گیا

سیاٹل: یونائیٹڈ ائیرلائن کی ایک ترجمان خاتون نے کہا، منگل کی سہ پہر ڈین ور سے ٹوکیو کے لیے پرواز کرنے والے بوئنگ 787 طیارے میں آئل فلٹر کے مسئلے کی نشاندہی نے عملے کو طیارہ سیاٹل کے تاکوما بین…

بجلی کمپنی کے ملازم نے ‘حد سے زیادہ کام’ پر بجلی منقطع کر دی

اوساکا: ایک 37 سالہ بجلی کمپنی ملازم کو دھوکہ دہی کے ذریعے کاروباری سرگرمیوں میں دخل اندازی کے شک پر حراست میں لیا گیا ہے، جب اس نے مبینہ طور پر پچھلے ماہ 130 گھروں کی بجلی کاٹ دی۔ ٹی…

وان ہیلن نے 15 برس میں جاپان کا پہلا دورہ شروع کر دیا

ٹوکیو: امریکی راک بینڈ وان ہیلن نے منگل کی رات آئچی صوبائی جمنازیم، ناگویا میں تقریب کے ساتھ 15 برس میں جاپان کا پہلا دورہ شروع کر دیا۔ اس بینڈ نے ابتدائی طور پر پچھلے نومبر میں آنا تھا لیکن…

ڈش اسپرنٹ کی بولی سے دستبردار، سافٹ بینک کے لیے راستہ صاف

نیو یارک: امریکی سیٹلائیٹ ٹیلی وژن مہیا کار ڈش نیٹ ورک نے منگل کو کہا کہ اس نے اسپرنٹ نیکسٹل کے لیے نظرِ ثانی شدہ بولی جمع کروانے کا منصوبہ ترک کر دیا ہے، جس سے جاپان کے سافٹ بینک…