Author: محمد شاکر عزیز

یاماناشی، شیزوؤکا ماؤنٹ فُوجی کی تیز رفتار چڑھائی کی حوصلہ شکنی کریں گے

ٹوکیو: یاماناشی اور شیزوؤکا کی صوبائی حکومتیں ماؤنٹ فُوجی کی تیز رفتار چڑھائی کی سہولت دینے والی ٹور کمپنیوں سے استدعا کر رہی ہیں کہ وہ رضاکارانہ طور پر اس سے ہاتھ اٹھا لیں اور باز آ جائیں، چونکہ زیادہ…

جاپان کا بہاریہ وہیل شکار 34 کی ریکارڈ کم ترین تعداد پر

ٹوکیو: فشریز ایجنسی نے جمعرات کو کہا، شمال مغربی بحر الکاہل میں ممالیوں کا شکار کرنے والے جاپانی وہیل شکاریوں نے بہار کے دوران ریکارڈ کم ترین تعداد یعنی 34 وہیلوں کا شکار کیا ہے، جبکہ اس نے اس کا…

ایبے کی جانب سے اصلاحات کی خاکہ کشی؛ آمدن 3 فیصد بڑھانے کا عہد

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے بدھ کو جاپان کی علیل معیشت کو پھر سے پرشباب بنانے کے لیے وسیع تر خاکے کا اعلان کیا، جس میں مزید عورتوں کو افرادی قوت میں لانے، صنعتی ایجادات کو فروغ دینے اور…

آکیتا کے طلباء، اساتذہ کے خلاف یوٹیوب پر موت کی دھمکی شائع کر دی گئی

آکیتا: پولیس بدھ کو آکیتا شہر کے ایک اسکول کا گشت کرتی رہی جب اس کے طلباء اور اساتذہ کے خلاف یوٹیوب پر موت کی دھمکی شائع کر دی گئی تھی۔ فُوجی ٹی وی کے مطابق، منگل کی سہ پہر…

فوکوشیما پلانٹ میں بہہ کر جانے والے پانی میں تابکار سیزیم ہے، ٹیپکو کا اعتراف

ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) نے منگل کو کہا کہ اس نے اپنے کھنڈر شدہ فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر میں بہہ کر جانے والی زمینی پانی میں تابکار سیزیم کا سراغ لگایا ہے، جبکہ اس نے پچھلے نتیجے…

سائیکل سوار ماں بیٹی کو کار کی ٹکر مارنے والا ڈرائیور گرفتار، بچی ہلاک

ٹوکیو: ایک 72 سالہ کار ڈرائیور کو حراست میں لیا گیا ہے جب اس نے کومائے، ٹوکیو میں سائیکل چلاتی ہوئی ایک 35 سالہ ماں اور اس کی 2 سالہ بچی کو ٹکر مار دی۔ پولیس نے کہا، بچی زخموں…

ایبے جاپان کی عوامی پنشن فنڈ کی حکمتِ عملی پر نظرِ ثانی پر زور دیں گے

ٹوکیو: جاپانی حکومت ملک کے عوامی سرکاری پنشن فنڈز –جو 2 ٹریلین ڈالر سے زیادہ کا ذخیرہ ہیں– پر زور دینا شروع کرے گی کہ وہ اجتماعی سرمایہ کاری کی اسکیموں اور بیرونِ ملک اثاثوں میں اپنی سرمایہ کاری بڑھائیں…

وزارتِ ٹرانسپورٹ نے جے اے ایل، اے این اے کو ترمیم شدہ 787 طیاروں کے معائنے کا حکم دے دیا

ٹوکیو: جاپان کے وزیرِ ٹرانسپورٹ نے منگل کو کہا کہ انہوں نے ملک کی دو سب سے بڑی ہوائی کمپنیوں کو حکم دیا ہے کہ اپنے ترمیم شدہ 787 ڈریم لائنر طیاروں کے پورے بیڑوں کا معائنہ کریں جب ویک…

اسکول کے کھیل کے میدان سے پرانے دستی بم، سنگینیں برآمد

توچیگی: پولیس نے منگل کو کہا، اُتوسونومیا، صوبہ توچیگی کے ایک اسکول کے کھیل کے میدان سے پرانے دستی بم اور سنگینیں دفن ملی ہیں، خیال ہے جو جاپانی شاہی فوج کے زیرِ استعمال رہے ہیں۔ پولیس نے کہا یہ…

اوساکا کی اوسپرے کی تربیتی مشقوں کی میزبانی کی پیشکش

اوساکا: اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو نے پیر کو کہا، اوساکا یاؤ کے ہوائی اڈے پر اوسپرے کی پروازوں کی مشقیں سر انجام دینے کے لیے امریکی فوج کو مدعو کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ ٹی وی آساہی نے منگل…

این ٹی وی کی نیوز کاسٹر مائے یاماگیشی کو جنسی ہراساں کرنے پر ٹی وی پروڈیوسر کی سرزنش

ٹوکیو: این ٹی وی نے پیر کو کہا کہ اس نے ایک ٹی وی پروڈیوسر کی گوشمالی کی ہے جس نے مقبول نیوز کاسٹر مائے یاماگوشی کے ساتھ ساتھ “نیوز زیرو” پروگرام کی ایک اور خاتون رکنِ عملہ کو جنسی…

فلپائنی عورت پر 3 سالہ بچی کو بھوک سے مرنے دینے کا الزام عائد کیا جائے گا

گونما: اوئیزومی، صوبہ گونما میں ایک فلپائنی عورت کو استغاثہ کے پاس بھیجا گیا ہے جس نے اپنی 3 سالہ بچی کو بھوک سے مرنے دیا۔ پولیس کے مطابق، 37 سالہ عورت – اکیلی ماں – جو فروری میں جاپان…

آفت سے امداد کے فنڈز کچھووں کی گنتی، پنیر، وائن کے فروغ کے ایونٹس میں استعمال کر دئیے گئے

ٹوکیو: حکومت نے پیر کو تسلیم کیا کہ 200 ارب ین کے قریب عوامی روپیہ، جو جاپان میں 2011 کے زلزلے و سونامی کا شکار ہونے والے افراد کی مدد کے لیے مختص کیا گیا تھا، اس آفت سے متاثر…

ٹوکیو میں دوسری جنگِ عظیم کا بم تلف کرنے کے موقع پر 90,000 مسافر متاثر

ٹوکیو: ٹوکیو کے کیتا وارڈ کے ایک ٹرین اسٹیشن سے 100 میٹر کے فاصلے پر دریافت ہونے والے دوسری جنگِ عظیم کے ایک ان پھٹے بم نے منگل کو تیز رفتار ٹرینوں کی بریکیں لگوا دیں، جیسا کہ بم ڈسپوزل…

افریقہ، جاپان کا ترقی میں نجی شعبے کے کردار کی اہمیت کا اظہار

یوکوہاما: بین الاقوامی رہنماؤں نے پیر کو ٹوکیو میں جاپان کی میزبانی میں منعقدہ تین روزہ اجلاس کے آخری دن کہا، نجی شعبے کے پاس افریقی ترقی میں ادا کرنے کے لیے انتہائی اہم کردار ہے۔ ٹوکیو کی بین الاقوامی…

این ایچ کے ورلڈ ریڈیو جاپان اینڈرائیڈ موبائل آلات پر دستیاب

ٹوکیو: پورے کرہ ارض پر موجود سامعین اب اپنے اینڈرائیڈ آلے پر این ایچ کے ورلڈ ریڈیو جاپان ٹیون کر سکتے ہیں۔ این ایچ کے نے اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ کمپیوٹروں کے لیے ایک نئی ایپلی کیشن تیار کی ہے…

ٹوکیو میں ایٹمی توانائی کے خلاف ہزاروں کا اجتماع

ٹوکیو: اتوار کو ہزاروں ایٹمی توانائی مخالف مظاہرین ٹوکیو میں جمع ہوئے جیسا کہ قدامت پسند وزیرِ اعظم شینزو ایبے ری ایکٹر دوبارہ چلانے پر غور کر رہے ہیں۔ منتظمین نے کہا کہ 7500 لوگ شہر کے وسط میں پارک…