Author: محمد شاکر عزیز

حکومت کا ‘اچھا جاپان’ کے فروغ کے لیے 19 نکاتی منصوبہ تیار

ٹوکیو: اچھے جاپان کے فروغ کی ایک کونسل نے 19 نکاتی منصوبہ تیار کیا ہے تاکہ جاپانی ثقافت، فنون، کارٹون فلموں، فیشن اور کھانوں کو بیرونِ ملک فروغ دے کر جاپانی ثقافت کو پھیلایا جا سکے۔ ٹی وی آساہی کے…

جاپان، بھارت ابتدائی سول ایٹمی معاہدے کے متلاشی

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے اور ان کے بھارتی ہم منصب نے بدھ کو ایک معاہدے پر مذاکرات تیز کرنے پر اتفاق کیا تاکہ جاپان کو ایٹمی ری ایکٹر برآمد کرنے کی اجازت مل سکے اور سلامتی پر تعاون مضبوط…

ایٹمی نگران اتھارٹی نے مونجو فاسٹ بریڈر ری ایٹمی ری ایکٹر دوبارہ چلانے پر پابندی لگا دی

ٹوکیو: ایٹمی نگرانی اتھارٹی نے جمعرات کو جاپان ایٹمی توانائی ایجنسی کو ایک باضابطہ نوٹس جاری کیا جس میں کمپنی کے مونجو فاسٹ بریڈر ری ایکٹر واقع تسوروگا، صوبہ فوکوئی کو دوبارہ چلانے سے روک دیا گیا۔ یہ تحریری حکمنامہ…

آتش زن نے آفت زدہ علاقے کو بحال کرنے کے لیے قائم نیشنل پارک کو تباہ کر دیا

آؤموری: ایک آتش زن نے ماؤنٹ ہاشیکامی، صوبہ آؤموری میں ایک قطعہ اراضی کو آگ لگا دی جسے 24 مئی کو سانیکرو فوکّو نیشنل پارک کا درجہ دیا گیا تھا۔ یہ پارک ایک اقدام کا حصہ ہے جس کا مقصد…

ہاشیموتو کو اوساکا کی کونسل کی جانب سے تحریکِ مذمت کا سامنا

اوساکا: اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو، جنہوں نے “تسکین بخش” عورتوں پر اظہارِ خیال کر کے طوفان کھڑا کر دیا تھا، متوقع طور پر تحریکِ مذمت کا سامنا کریں گے جو جمعرات کی رات ایک مقامی سیاستدان نے جمع کروائی۔…

شمالی کوریائی رہنما اغوا کا مسئلہ حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ایبے

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے بدھ کو کہا انہیں یقین ہے کہ شمالی کوریا کے نوجوان لیڈر مغوی جاپانی شہریوں کا تنازع حل کرنے کے لیے صحیح فیصلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، اور اپنے بیان کا اعادہ کیا…

ہنڈا نے جاپان میں چلنے میں معاون آلہ لیز پر دینا شروع کر دیا

ٹوکیو: ہنڈا موٹر کمپنی نے چلنے میں معاون آلے کے 100 تک یونٹ جاپان میں ایسے ہسپتالوں کو دینا شروع کر دئیے ہیں جو چلنے کے معاملات میں بحالی کی تربیت/ فزیکل تھراپی مہیا کرتے ہیں، تاکہ اس آلے کے…

ہاشیموتو نے امریکہ کا دورہ منسوخ کر دیا

اوساکا: اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو نے منگل کو کہا کہ انہوں نے امریکہ کا دورہ منسوخ کر دیا ہے جب انہوں نے یہ کہہ کر کہ “تسکین بخش عورتوں” نے زمانہ جنگ میں “ضروری” کردار ادا کیا، اشتعال پیدا…

پہاڑی تلاش پارٹی پر ریچھ کا حملہ؛ لاپتہ آدمی کی لاش بازیاب

فوکوشیما: آدمیوں کا ایک گروہ، جو آئزومیساتو، صوبہ فوکوشیما کے پہاڑی جنگل میں ایک لاپتہ شخص کی تلاش کر رہا تھا، پر منگل کو ایک ریچھ نے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق، یہ پارٹی ایک 78 سالہ شخص کی تلاش…

سافٹ بینک-سپرنٹ کے انضمام کو امریکی سیکیورٹی کی ہری جھنڈی

واشنگٹن: اطلاعات کے مطابق، سافٹ بینک اور سپرنٹ نیکسٹل امریکی حکومت کے ساتھ ایک معاہدے پر پہنچ گئے ہیں جس کا مقصد جاپانی فرم کی جانب سے 20 ارب ڈالر کے عوض قبضہ لینے کے جزو کے طور پر قومی…

فضائیہ نے اوکی ناوا میں ایف 15 طیارے معائنے کے لیے گراؤنڈ کر دئیے

ٹوکیو: امریکی فضائیہ نے بدھ کو حفاظتی معائنے کے لیے اوکی ناوا میں اپنے ایف 15 طیارے گراؤنڈ کر دئیے جب بحر الکاہل پر حادثہ پیش آیا جس میں پائلٹ طیارے سے خارج (ایجکٹ) ہو گیا تھا۔ فوج نے اعلان…

امریکی ایف 15 لڑاکا طیارہ اوکی ناوا سے 115 کلومیٹر دور گر کر تباہ

ٹوکیو: منگل کی ابتدائی ساعتوں میں امریکی فضائیہ کا ایک ایف 15 لڑاکا اوکی ناوا سے پرے گر کر تباہ ہو گیا جب دورانِ پرواز اس میں مسائل پیدا ہو گئے تھے۔ پائلٹ باہر خارج ہو گیا جسے بحفاظت واپس…

آدمی نے گرل فرینڈ کو ہلاک کر دیا، پھر ہنگامی خدمت کے کارکنوں کے سامنے خودکشی کر لی

سائیتاما: پولیس نے منگل کو کہا، ایک آدمی نے ہنگامی خدمات (کے کارکنوں) کے سامنے خود کشی کر لی جبکہ اس کی گرل فرینڈ ان کے اپارٹمنٹ میں مردہ پڑی ہوئی تھی۔ این ٹی وی کے مطابق،  ہنگامی خدمات والوں…

جاپان کے ساتھ اعلی سطحی تبادلے مشکل، جنوبی کوریا

سئیول: جنوبی کوریا کے وزیرِ خارجہ نے پیر کو کہا کہ جاپان کے ساتھ اعلی سطحی تبادلے بحال کرنا مشکل ہو گا، جیسا کہ انہوں نے ٹوکیو پر سئیول کی تعلقات بہتر کرنے کی کوششوں پر “سرد پانی ڈالنے” کا…

نوعمر ابا جی کا کریڈٹ کارڈ لے کر کلبوں کے دورے پر نکل کھڑا ہوا، عدالت نے نتیجے میں بننے والا 4.8 ملین ین کا بل باطل قرار دے دیا

ٹوکیو:ایک 16 سالہ جاپانی لڑکے کو اپنے ابا جی کا کریڈٹ کارڈ چرانے کے بعد (غیر یقینی طور پر) بہترین آئیڈیا سوجھا اور اس نے کچھ “کیبرے کلبوں” کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا، جس دوران اس نے چارجز کی…

10 سالہ لڑکا موبائل فون استعمال کرتے ہوئے ٹرین اسٹیشن سے پر پلیٹ فارم سے گر گیا

ٹوکیو: پانچویں جماعت کا ایک طالبعلم پیر کی سہ پہر ٹوکیو میں جے آر یوتسویا اسٹیشن پر پلیٹ فارم سے گر پڑا۔ پولیس کے مطابق، یہ واقع 4:30 بجے کے قریب پیش آیا۔ سانکےئی شمبن نے عینی شاہدین کے حوالے…

جاپانی دائیں بازوں والوں کا جنوبی کوریائی اخبار کے ایٹم بم والے اداریے کے خلاف مظاہرہ

ٹوکیو: جاپانی دائیں بازوں والوں کے ایک چھوٹے سے گروہ نے اتوار کو ایک جنوبی کوریائی اخبار کے خلاف مظاہرے اہتمام کیا جس نے کہا تھا کہ ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹمی حملے “خدائی قہر” تھے۔ ؂جاپان کے “ابھرتے سورج…

اے این اے نے ڈریم لائنر کی پروازیں دوبارہ شروع کر دیں

ٹوکیو: آل نیپون ائیر ویز (اے این اے)، جو بوئنگ کے اہم ترین 787 طیارے کو استعمال کرنے والی اکلوتی بڑی کمپنی ہے، نے اتوار کو اپنے ڈریم لائنر طیاروں کے بیڑے کو واپس خدمات پر لگا دیا، جو پچھلے…