Author: محمد شاکر عزیز

ایبے، آسو کا اقتصادی پالیسیوں کا دفاع، مارکیٹ بحالی کی جانب گامزن

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے جمعہ، ایک دن بعد جب ٹوکیو کے حصص نے 2011 کی سونامی کی آفت کے بعد بدترین نقصان اٹھایا ہے، کو اپنی اقتصادی حکمتِ عملی کا دفاع کیا، اگرچہ مرکزی بینک کے سربراہ نے…

جنوبی کوریائی اخبار کا کہنا ہے جاپان پر ایٹم بم ‘خدائی قہر’ تھے

ٹوکیو: جاپان نے جمعرات کو ایک جنوبی کوریائی اخبار پر ایک اداریے کی اشاعت پر “قابلِ شرم” رویے کا الزام لگایا جس میں رائے دی گئی تھی کہ ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹمی حملے “خدائی قہر” تھے۔ پیر کو روزنامہ…

چوک پر لڑکی کو ٹکر مار کر ہلاک کرنے پر ٹرک ڈرائیور زیرِ حراست

ایباراکی: پولیس نے جمعہ کو کہا کہ انہوں نے ایک ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لیا ہے جب اس کی گاڑی نے موریا، صوبہ ایباراکی میں ایک 17 سالہ اسکول کی طالبہ کو اس کی سائیکل پر ٹکر مار کر…

سافٹ بینک امریکی حکومت کو اسپرنٹ کے بورڈ کا انتخاب دے گی: ڈبلیو ایس جے

نیویارک: وال اسٹریٹ جرنل نے آنلائن خبر میں کہا، جاپان کی کمپنی سافٹ بینک امریکی حکومت کو اسپرنٹ نیکسٹل کے آپریشن پر اثر انداز ہونے کی غیر معمولی درجے کی صلاحیت دینے کی تیاری کررہی ہے، جب مجوزہ سرحد پار…

جاپان کا شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات پر غور، اتحادی حیران

ٹوکیو: جاپان کی حکومت شمالی کوریا کے ساتھ دوبارہ سے باضابطہ مذاکرات شروع کرنے پر غور کر رہی ہے تاکہ عشروں قبل جاپانی شہریوں کے اغوا سے متعلق سوالات حل کیے جا سکیں، جس سے اتحادیوں میں خدشات پیدا ہو…

بے انصافی سے مجرم قرار دئیے گئے نیپالی شخص کا جاپانی حکومت سے معافی مانگنے کا مطالبہ

ٹوکیو: ایک نیپالی شخص، جسے غلطی سے ایک خاتون کے قتل کا قصوروار ٹھہرایا گیا اور اس نے 15 برس جاپانی جیل میں قید کاٹنے کے بعد پچھلے برس رہائی پائی، نے جاپانی حکومت سے باضابطہ معافی کا کہا ہے۔…

ہسپتال کی چھاتی کے سرطان کے طاقتور علاج کی آزمائش

ٹوکیو: ایک جاپانی خاتون ماہرِ سرطان نے بدھ کو کہا کہ انہوں نے چھاتی کے سرطان کے لیے دنیا کے اولین طاقتور، جراحی سے پاک، کم مدتی تابکاری پر مشتمل علاج کی کلینیکل آزمائشیں شروع کی ہیں۔ تابکاری سے رسولیوں…

کوماموتو کے مرکزِ اطفال کے مطابق مالی سال 2012 میں اس نے 9 نومولود وصول کیے

کوماموتو: جیکےئی ہسپتال، جو بچوں کو پالنے میں پریشانی محسوس کرنے والے والدین سے نام ظاہر کیے بغیر بچے قبول کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے، نے اپنے مرکزِ اطفال میں چھوڑے گئے بچوں کی تعداد پر ایک رپورٹ جاری…

حکومتی پینل کا قرضے کا معاملہ حل نہ کرنے پر انتباہ

ٹوکیو: ایک جاپانی حکومتی پینل کے انتباہ کے مطابق اس بات کی “قطعاً کوئی ضمانت نہیں” کہ مقامی سرمایہ کار ملک کے جحیم حکومتی قرضے کے لیے فنڈز مہیا کرتے رہیں گے، اور اس نے بانڈز کے منافع میں یکلخت…

اشی ہارا کا ہاشیموتو کو ٹویٹ بند کرنے کا مشورہ

ٹوکیو: شینتارو اشی ہارا، جو اوساکا کے مئیر تورو ہاشمیوتو کے سیاسی اتحادی اور جاپان ریسٹوریشن پارٹی کے شریک رہنما ہیں، نے اطلاع کے مطابق اپنے کم عمر رفیقِ کار کو مشورہ دیا ہے کہ ٹویٹ کرنا بند کر دیں۔…

میاگی کے سینکڑوں رہائشی فوکوشیما کے برابر زرِ تلافی کے متلاشی

ٹوکیو: فوکوشیما صوبے کے ذرا سا باہر رہنے والے سینکڑوں لوگوں کا کہنا ہے کہ 2011 کی ایٹمی آفت کے بعد تابکاری کے اونچے درجوں کا نشانہ بننے کے باوجود انہیں مناسب زرِ تلافی سے محروم رکھا گیا ہے۔ صوبہ…

مزید نرمی کے اقدامات نہیں، بینک آف جاپان

ٹوکیو: بینک آف جاپان نے بدھ کو تازہ نرمی کے اقدامات سے ہاتھ کھینچے رکھا، اور دو روزہ پالیسی اجلاس کے بعد کہا کہ پچھلے ماہ متعارف کروائے گئے اقدامات کا تسلسل جاپان کو تفریطِ زر پر قابو پانے میں…

دائت نے بچوں کے اغوا بارے معاہدے کی منظوری دے دی

ٹوکیو: امریکہ اور دوسرے مغربی ممالک کے دہائیوں پرانے دباؤ کے بعد دائت نے بدھ کو بچوں کے اغواء سے متعلق ایک بین الاقوامی معاہدے کی منظوری دے دی۔ جاپان جاپان بڑے صنعتی ممالک کے گروپ ایٹ کے رکن ممالک…

اکثریت ان کے تبصروں سے اختلاف کرتی ہے، بتانے والی رائے شماریوں پر ہاشیموتو کا جوابی حملہ

ٹوکیو: پیر کو جاری کردہ رائے شماریوں نے بتایا کہ جاپانی عوام کی ایک بڑی اکثریت اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو سے اختلاف رکھتی ہے جنہوں نے کہا تھا کہ دوسری جنگِ عظیم کے دوران عورتوں کو جنسی تسکین مہیا…

یوکوہاما کا کہنا ہے کہ اس کے ڈے کئیر مراکز میں انتظاری فہرست پر کوئی بچے نہیں ہیں

یوکوہاما: یوکوہاما کے مئیر فومیکو ہایاشی نے اتوار کو اعلان کیا کہ شہر کے پاس اپنے 18 وارڈز کے ڈے کئیر مراکز میں انتظاری فہرستوں پر کوئی بچہ موجود نہیں ہے۔ تین برس قبل یوکوہاما –جس کی آبادی 3.7 ملین…

ولی عہد 10 تا 17 جون ہسپانیہ کا دورہ کریں گے؛ ماساکو نہیں جا رہیں

ٹوکیو: ولی عہد شہزادہ ناروہیتو 10 تا 17 جون ہسپانیہ کا دورہ کریں گے جس کی دعوت ہسپانوی حکومت نے ہسپانیہ اور جاپان کے مابین تعلقات کی 400 ویں سالگرہ کے موقع پر دی ہے۔ ٹی بی ایس کی خبر…

ایباراکی میں فون کے ذریعے موت کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار

ایباراکی: تسوکوبا، صوبہ ایباراکی میں پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لیا ہے جس نے مبینہ طور پر ٹیلی فون کے ذریعے موت کی دھمکی دی تھی۔ این ٹی وی نے خبر دی کہ پولیس کے مطابق، یوتا ساساکی…