جب ، دو سامورائی ! شکار پر نکلے تو ؟ مرغابی کی بجائے اڑن طشتری کو ہی شکار کر لیا ،۔ کمرشل میں قدیم اور جدید کا امتزاج ، ۔
جاپان میں مقیم اردو جاننے والوں کے پیغامات اعلانات، بیانات، اور دیگر
جب ، دو سامورائی ! شکار پر نکلے تو ؟ مرغابی کی بجائے اڑن طشتری کو ہی شکار کر لیا ،۔ کمرشل میں قدیم اور جدید کا امتزاج ، ۔
جاپانی روائیتی شراب ، “ساکے ” جو کہ چاول کے خمیر سے کشید کی جاتی ہے 。
ڈاکومنٹری ویڈیو .
نیٹ سورسز ،راشد صمد خان 14 دسمبر2015 ۔ ۔ اے این پی جاپان کے صدر پاکستانی کمیونٹی کے معروف سیاسی اور سماجی شخصیت محترم نعیم خان صاحب کی والدہ ماجدہ کا پاکستان میں انتقال ہو گیا ہے ۔ إِنَّا لِلّهِ…
ایل ای ڈی لائیٹوں کے رنگوں سے سجائی گئی سڑکیں ۔
انتقال پر ملال جناب چوھدری عنصر صاحب ناگا نو والے ان کی والدہ محترمہ کا پاکستان میں قضائے الہٰٰی سے انتقال ہو گیا ہے ۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو غریق رحمت فرمائیں اور ان کے درجات…
سفارت خانہ پاکستان جاپان سے مشین ریڈایبل پاسپورٹ کے متعلق چند سوالات 1.جب مشین ریڈایبل پاسپورٹ کے اجرا کی حتمی تاریخ کا پتہ نہیں تھا تو سفارت خانہ نے 14 اگست کو اس کا اعلان کیوں گیا؟ 2 30نومبر سے…
ایمبیسی پریس ریلیز: پاکستان کے سفارت خانہ ٹوکیو میں مورخہ پندرہ اکتوبر دو ہزار پندرہ کے دن ایک سیمنار کا انعقاد ہوا ، جس میں ساٹھ سے زیادہ جاپانی کمپنیوں کے نمائیندوں نے شرکت کی ۔ سوزوکی موٹر ، یاماھا…
پاکستان ایمبیسی ٹوکیو میں یوم دفاع 6 ستمر 1965 ء کی یاد میں ایک تقریب ہوئی ، جس میں جاپان اور دیگر ممالک کے سیاستدانوں ، سفارت کار اور ملٹری افیسرز مدعو تھے ۔ اس تقریب میں ہاکستانی ایمبیسڈر جناب…
ٹوکیو( نیٹ سورسز) ،۔ بلی کے پنجے سے مشابہہ بٹنوں والی ایک سیلفی سٹک مارکیٹ میں لائی ہے تاناکا نامی کمپنی ۔ بلیوٹوتھ سے موبائل فون کو کنکٹ کرنے والی اس سٹک میں اپ اپنی مرضی سے کیمرے کے سٹر…
جاپان کی پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں نے اس قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت جاپان کی فوج کو بیرون ملک زیادہ موثر کردار ادا کرنے کی اجازت ہو گئی ہے۔ اس قانون کے تحت دوسری جنگِ عظیم کے…
سورس : راشد صمد خان : إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 20/5/2015 باندو شی ایبارکی کین فورک لیفٹر حادثے میں پاکستانی ہلاک۔ ۔ انتہائی افسوسناک اطلاعات کے مطابق پاکستان لنڈی کوتل سے تعلق رکھنے والے بخت علی عمر 68 سال آج باندو شی ابراکی کین میں ایک…
جاپان میں مسجد کے معاملے کو نپٹانے کے لئے پاکستانیوں کا اجتماع انیس اپریل دوہزار پندرہ ، یہاں اباراکی کین کے شہر باندو میں واقع مسجد المصطفے کے معاملے کو نپٹانے کے لئے ایک بڑے اجتماع کو دیکھنے کا موقع…
ہمارے قریبی دوستوں میں کچھ لوگ اسلامی جماعتوں کو پیارےہو چکےتھے۔ ان سے ” شیز مارے ” کی وجہ پوچھی جو کچھ سمجھ آئئ کچھ نہیں آئئ ۔ دیکھتے ہی دیکھتے سیاسی، مذہبی، لسانی، ،وردی والے بغیر وردی والے ”…
جاپان کے ٹیلی ویژن پر سمورائی دور مبارک کے بہت سے قسط وار ڈرامے دکھائے جا تے ہیں جن میں بادشاہ بھیس بدل کر رعایا کے حالات معلوم کر تے ہیں۔ ان میں ایک سیریز ” میتو کومون “” کے…
شوکوبائی ایک ڈھولک نما ایک پرزہ ہے جو گاڑیوں کے سائیلنسر میں لگا ہوتا ہے ،۔ پٹرول گاڑی میں یہ دھولک ، انجن کے قریب تر لگا ہوتا ہے ، ۔ کچھ انجن میں تو انجن کے ساتھ ایگزاسٹ میں لگا ہو تا ہے ،۔ ڈیزل ٹرک میں ، تک ے سائیز اور ماڈل پر منحصر !۔ اس کی جگہ مختلف ہوتی ہے ۔ شوکوبائی ، خطرناک گیسوں سے ماحول کو بچانے کے لئے لگایا جاتا ہے ۔ اس ڈولکی میں سرامک کا سوراخ دار برتن ہوتا ہے ، جس میں ، پلاٹنم ، پلوڈیم ،اور روڈئیم نامی قیمتی دھاتیں…
ہمارے بہت ہی پیارے اور محترم دوست جناب چوہدری محمد داؤد ، خادم مسلم لیگ ن جاپان ، ایشی اوکا اباراکی والے تسچی اْورا ( اباراکی کین ) کے ہسپتال میں داخل ہیں ، ان کو دل کا عارضہ لاحق ہوا ہے ۔ دوست…
پاکستان کے وزیر خزانہ جناب اسحق ڈار صاحب ، جاپان کی دعوت پر تین دن کے دورے پر ہیں ۔ یہاں انہوں نے ، دورے کے اخری دن ، تارکین وطن پاکستانیوں کے ، جاپان میں میڈیا کے طور پر…
حسین خان ٹوکیو : بعد از نماز جمعہ 16 جنوری 2015ء مسلمانوں نے ایک ہنگامی مختصر اجلاس میں ، باہمی مشورے سے طے کیا ہے کہ فرانس کے بد بخت میگزین ( چارلی ایبدو) نے رسول مقبول ﷺ کے بارے…
جاپان میں دوہزار سات کے دوران اور اس کے بعد شاکن لگنے والی گاڑی پر ریسائیکل کی رقم جمع کروانے کی شرط ہے ۔ یہ رقم اس لئے جمع کروائی جاتی کہ جب ٖ صارف اس گاڑی کو استعمال کر کے چھوڑ دے گا تو ؟ اس گاڑی کو ریسائکل کرنے والے کارخانے داروں کو گاڑی میں موجود وہ میٹل یا مواد جو کہ قابل استعمال نہیں ہو گا اس کو ٹھکانے لگانے کے لئے یا کہ اس مواد کو قابل استعمال بنانے کے لئے جو رقم خرچ ہو گی وہ رقم گاڑی کا صارف پہلے ہی ادا کر کے جمع کرا دے گا ،۔ جاپان سے گاڑیوں کی ایکسپورٹ کا کام کرنے والے لوگ جانتے ہیں کہ ،جاپان میں گاڑیوں کے کچرے کو ٹھکانے لگانے پر آنے والی لاگت ، گاڑی کے پہلے صارف کو پہلے دن ہی ادا کرنی ہوتی ہے ۔ ریسائیکل کے لئے جمع کروائی گئی رقم نہ تو کسی چیز کی خریداری پر کی ادائیگی ہوتی ہے اور نہ ہی کسی سروس کی ادائگی یہ رقم ریسائکل سسٹم کے ادارے کے پاس ایک امانت کے طور پر جمع رہتی ہے ،۔جس پر سود لگتا رہتا ہے اور رقم بڑھتی رہتی ہے ۔ جو کہ ریسائکل سسٹم کا ادارہ اس شخص یا کمپنی کو دینے کا ذمہ دار ہوتا ہے جو فرد یا کمپنی آکر میں گاڑی کے کوڑے کو ٹھکانے لگاتی ہے ،۔ یہ فرد یا کمپنی ریسایکل کی ساری رقم بھی حاصل کر سکتی ہے اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ائیر کنڈیشن کی گیس کی مد میں کوئی ایک فرد اور ائربیگ کی مد میں کوئی دوسرا اور کچرے کی مد میں کوئی تیسرا فرد یا کمپنی بھی ہو سکتی ہے ،۔ گاڑی چاہے ، کتنے ہی سال بعد کیوں نہ…
جاپان کی پارلیمان زیریں کی 475 نشستوں کےلئےگزشتہ روز منعقد ہونے والے انتخابات کے اب تک کےنتائج اس طرح ہیں۔475 میں سے 351 کا نتیجہ آ چکا ہے۔ جس کےمطابق حکمراں جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی نے 236 نشستیں حاصل کیں۔…
جاپان کے گائوں ناگورو میں یہ دیکھ کر حیرانی ہوتی ہےکہ یہاں انسان تو کم وبیش نظر آتے ہیں لیکن سکولوں،بازاروں، گلیوں اور کھیتوںمیں ہرکہیں انسانی جسامت کیطرح کےگُڈے اور گڑیاں نظر آتی ہیں۔ یہاں چوراہے میں ننھی ننھی گڑیاں…