Category: سیاست

Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر

ٹوکیو کے گورنر نے اسکینڈل زدہ توکوشوکائی سے 50 ملین ین وصول کرنے کا اعتراف کر لیا

ٹوکیو: ٹوکیو کے گورنر ناؤکی اینوسے نے جمعے کو اعتراف کیا کہ انہوں نے پچھلے نومبر میں اسکینڈل زدہ توکوشوکائی گروپ سے 50 ملین ین کا قرضہ لیا تھا، جو ان کے گورنر کے انتخابات، جو یہ باآسانی جیت گئے،…

ہزاروں افراد کا سرکاری رازوں کے نئے سخت قانون کے خلاف احتجاج

ٹوکیو: ہزاروں افراد نے جمعرات کی رات رازداری کے ایک مجوزہ ایکٹ کے خلاف احتجاج کیا جو ناقدین کے مطابق فوکوشیما ایٹمی بحران جیسے معاملات پر معلومات کا گلا گھونٹ دے گا۔ وزیرِ اعظم شینزو آبے کی حکومت کی جانب…

اعلی ترین عدالت نے 2012 کے انتخابات کو غیر آئینی قرار دے دیا، تاہم کالعدم نہیں

ٹوکیو: ملکی میڈیا کے مطابق، جاپان کی اعلی ترین عدالت نے بدھ کو 2012 کے انتخابات، جو وزیرِ اعظم شینزو ایبے کو اقتدار میں لائے تھے، کے کچھ حلقوں کی رائے شماری کو غیر آئینی قرار دیا چونکہ دیہی اور…

ٹوکیو: یورپی یونین کے تجارتی سربراہ نے منگل کو کہا، اگلے اپریل میں یورپی یونین اور جاپان کے تجارتی مذاکرات کے فیصلہ کن جائزے سے قبل یورپی یونین کی کمپنیوں کو درپیش نان ٹیرف بیرئیر ہٹانے کے حوالے سے جاپان…

آسٹریلیا جاپان کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ مکمل کرنے کے لیے پرجوش

ٹوکیو: آسٹریلیا جاپان کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ (ایف ٹی اے) جلد از جلد مکمل کرنے کا مشاق ہے، یہ بات سرمایہ کاری اور تجارت کے آسٹریلوی وزیر اینڈریو راب نے پیر کو وزیرِ اعظم شینزو آبے سے ان کی…

کینیڈی کی روایتی شان و شوکت سے شہنشاہ سے ملاقات، ٹی وی پر براہِ راست نشریات

ٹوکیو: کیرولین کینیڈی نے منگل کو ایک باضابطہ روایتی تقریب میں شہنشاہ اکی ہیتو سے ملاقات کی جیسا کہ ہزاروں نیک تمناؤں کا اظہار کرنے والے نئی امریکی سفیر کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے ٹوکیو کی گلیوں پر قطاروں…

جاپان کے یو ٹرن کے بعد اقوامِ متحدہ کے موسمیات پر مذاکرات کا تناؤ سے بھرپور آئندہ ہفتہ

وارسا، پولینڈ: اقوامِ متحدہ کے موسمی تبدیلیوں پر مذاکرات پیر کو ایک پُر تناؤ ہفتے میں داخل ہوئے جب عالمی حدت پیدا کرنے والی گیسیں کم کرنے کے لیے سفارتی کوششوں کو مسلسل دھچکوں کا سامنا کرنا پڑا، جن میں…

برس کے آخر تک ٹی پی پی معاہدہ نظر آ رہا ہے، امریکی وزیرِ خزانہ

بیجنگ: امریکی سیکرٹری خزانہ جیکت لیو نے اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ ایشیا پیسفک کا ایک جرات مندانہ آزاد تجارتی معاہدہ، جو زیرِ مذاکرات ہے، اس برس کے آخر تک مکمل کیا جا سکتا ہے۔ امریکہ کے علاوہ اس…

حکومت بڑھوتری حکمت عملی کا دوسرا حصہ اگلے جون میں تیار کرے گی

ٹوکیو: اتوار کی خبروں کے مطابق، جاپانی حکومت اپنی بڑھوتری حکمت عملی کا دوسرا حصہ اگلے برس جون میں تیار کرے گی، جو غیر ملکی کمپنیوں کو جاپان کی جانب لبھانے اور جاپانی فرموں کو بیرونِ ملک توسیع میں مدد…

ہاشیموتو کی کوئیزومی کے ایٹمی توانائی پر موقف پر تنقید

اوساکا: اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو، جو اپوزیشن جاپان ریسٹوریشن پارٹی کے شریک سربراہ بھی ہیں، نے سابق وزیرِ اعظم جونی چیرو کوئیزومی کی تقاریر پر تنقید کی ہے جو جاپان کو ایٹمی توانائی ختم کرنے کا مطالبہ کر رہے…

ایبے نامکس کا ایک سال: بڑھوتری میں سستی اور چیلنجز میں اضافہ

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو آبے کی جانب سے مالیاتی منڈیوں کو اچانک عشروں طویل تفریطِ زر اور کمزور بڑھوتری ختم کرنے کے وعدوں سے اپنے قبضے میں کر لینے کے ایک برس بعد، معیشت کو تیزی سے سست رفتاری کا…

نئی امریکی سفیر کینیڈی جاپان پہنچ گئیں

ٹوکیو: کیرولین کینیڈی جمعے کو امریکی سفیر کی حیثیت سے اپنی جگہ سنبھالنے کے لیے جاپان پہنچیں اور وہ ایک اہم فوقیت کی حامل ہیں: انہیں امریکی صدر کا اعتماد حاصل ہے۔ کینیڈی کو اگلے منگل کو گھوڑوں والی بگھی…

دائت شمالی کوریا کے دورے پر اینوکی کو سزا دے گا

ٹوکیو: سابق پیشہ ور پہلوان انتونیو انوکی، جو اب ایوانِ بالا کے ایک قانون ساز ہیں، کو پچھلے ہفتے شمالی کوریا کا بلا اجازت دورہ کرنے پر دائت کی جانب سے تادیبی کاروائی کا سامنا ہے۔ انوکی، جو اپوزیشن جاپان…

ٹی پی پی معاہدہ آگے بڑھانے میں وائٹ ہاؤس کے لیے مشکلات کھڑی ہو گئیں

واشنگٹن: بدھ کو وائٹ ہاؤس کی جانب سے تجارتی معاہدوں کو زیادہ آزاد کرنے کی مہم اس وقت رکاوٹ کا شکار ہو گئی جب ایوانِ نمائندگان کے دو تہائی ڈیموکریٹس نے اپنی مخالفت کا اعلان کیا، جس سے بحر الکاہل…

کیرولین کینیڈی نے جاپان میں سفیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

واشنگٹن: کیرولین کینیڈی، جو جاپان کے لیے نئی امریکی سفیر اور قتل ہونے والے امریکی صدر جان ایف کینیڈی کی بیٹی ہیں، جمعرات کو جاپان روانہ ہوں گی تاکہ امریکہ اور ایشیائی ملک کے درمیان اہم تعلق کو مضبوط کرنے…

جاپان کے اجتماعی دفاع میں امریکہ ہی نہیں دوسرے بھی شامل ہونے چاہئیں، آبے کے مشیر کا بیان

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو آبے کے ایک کلیدی سلامتی کے مشیر نے کہا، جاپان کو اپنے آئین کی تشریح میں تبدیلی کرنی چاہیئے تاکہ وہ اپنی فوج کو صرف اپنے اتحادی امریکہ کے دفاع کی اجازت نہ دے بلکہ دیگر…

ایبے کا سیلف ڈرائیونگ گاڑیوں میں ٹوکیو کا چکر

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے ہفتے کو دارالحکومت کی کئی عوامی سڑکوں پر سیلف ڈرائیونگ گاڑیوں میں سواری کی، اور ٹوکیو موٹر شو سے قبل ٹیکنالوجی کی نمائش کی۔ ایبے نے جاپان کی قومی دائت کی عمارت کے گرد…

یاماموتو پر مستقبل کے محلاتی ایونٹس پر پابندی

ٹوکیو: جاپانی قانون ساز تارو یاماموتو، جنہوں نے پچھلے ہفتے شاہی گارڈن پارٹی میں شہنشاہ اکی ہیتو کو فوکوشیما ایٹمی بحران پر ایک خط پیش کیا تھا، کو ہفتے کو دائت میں لعن طعن کی گئی۔ ایوانِ بالا کے صدر…

نئی امریکی سفیر کیرولین کینیڈی 15 نومبر کو جاپان پہنچیں گی

ٹوکیو: جاپانی میڈیا نے جمعرات کو خبر دی، نو تصدیق شدہ امریکی سفیر برائے جاپان کیرولین کینیڈی 15 نومبر کو ٹوکیو میں پہنچیں گے۔ 55 سالہ کینیڈی اپنے والد جان ایف کینیڈی کے ڈلاس میں قتل کی 50 ویں سالگرہ…

وزیرِ خارجہ ایران روانہ، مذاکرات سے امید کی کرن

ٹوکیو: وزیرِ خارجہ فومیو کیشیدا جمعے کی رات ایران کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں جس کا مقصد ٹوکیو کی دوستی کو مضبوط کرنا اور ایران کی ایٹمی مہم جوئی کے تدارک کے لیے عالمی طاقتوں کے ساتھ مذاکرات…