Category: سیاست

Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر

راکوتِن کے چیف کا دواؤں کی آنلائن فروخت پر پابندیوں کے سلسلے میں ناکامی پر آبے نامکس پر شدید تنقید

ٹوکیو: ایک ممتاز جاپانی آجر وزیرِ اعظم شینزو آبے کے ایک کلیدی مشاورتی پینل سے مستعفی ہو رہے ہیں، اور ان کا کہنا ہے کہ حکومت اپنی وعدہ شدہ اقتصادی اصلاحات کا گلا گھونٹ رہی ہے۔ ہیروشی میکیتانی، جو ای…

شاہی گھرانے سے متعلق ایجنسی کی شہنشاہ کو خط دینے پر قانون ساز پر تنقید

ٹوکیو: شاہی گھرانے سے متعلق ایجنسی نے منگل کو ہاؤس آف کاؤنسلرز کے رکن تارو یاماموتو کی جانب سے پچھلے ہفتے ٹوکیو کی ایک گارڈن پارٹی میں شہنشاہ کو خط پیش کرنے کے عمل کو “غیر مناسب” قرار دیا۔ یاماموتو،…

کوئیزومی کا ایٹمی بجلی پر موقف میں تبدیلی کا دفاع

ٹوکیو: سابق وزیرِ اعظم جونی چیرو کوئیزومی نے ایٹمی توانائی پر اپنے یو ٹرن کا دفاع کیا ہے۔ یوکوہاما میں پیر کو بات چیت کرتے ہوئے کوئیزومی نے تنقید کو مسترد کیا کہ انہوں نے جاپان کے ایٹمی توانائی پر…

تائیوان، جاپان کے ماہی گیری کے بعد مزید معاہدوں پر دستخط

تائپے: اہلکاروں کے مطابق، تائیوان اور جاپان منگل کو تائپے میں ای کامرس اور پیٹنٹس پر مشتمل معاہدوں پر دستخط کریں گے، جو مشرقی بحرِ چین کے متنازع پانیوں میں ماہی گیری کے حقوق کے معاہدے کے بعد ان کے…

امریکہ کی نظر ایشیائی ممالک کی افواج سازی پر

واشنگٹن: دونوں جماعتوں سے تعلق رکھنے والے امریکی قانون سازوں نے اوباما انتظامیہ کی ایشیا میں تزویراتی حکمتِ کی معاونت کا اعلان کیا ہے تاہم زور دیا کہ ساتھی اقوام کی فوجی صلاحیتوں کو مضبوط کیا جائے اور انہیں اپنی…

جاپان کو اپنی کامیابی کو مضبوط بنانے کے لیے مزید کرنے کی ضرورت ہے: آئی ایم ایف

برلن: عالمی مالیاتی فنڈ کے ایک سینئر اہلکار کا کہنا ہے، “جاپان کی معیشت پھر سے نمو پذیر ہے اور کچھ نشانیاں موجود ہیں کہ تفریطِ زر اختتام کی جانب جا رہی ہے تاہم ملک کو اپنی کامیابی مستحکم بنانے…

جاپان، روس دفاعی تعاون بڑھانے پر متفق

ٹوکیو: جاپان اور روس نے ہفتے کو اپنی پہلی اعلی سطحی دفاعی اور سفارتی بات چیت کا اہتمام کیا اور علاقائی سلامتی کے معاملات، مثلاً شمالی کوریا اور چین، کے دوران اپنی افواج میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ جاپانی…

جاپان اور روس میں قربتیں، چین کے ساتھ تنازع جاری

ٹوکیو: ٹوکیو جمعے سے روس کے وزرائے خارجہ اور دفاع کے لیے میزبان کا کردار ادا کرے گا، نوخیز تعلق کا تازہ ترین مرحلہ ہے جو جاپان کے لیے شاذ و نادر نظر آنے والی پڑوسیانہ دوستی کا اظہار ہے۔…

ایل ڈی پی پینل نے ٹیپکو کے ٹکڑے کرنے کی تجویز دے دی

ٹوکیو: جاپان کی حکمران جماعت کی ایک تجویز کے مطابق، ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) سے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کو سبکدوش کرنے کی ذمہ داری واپس لے لینی چاہیئے۔ ٹیپکو کو بار بار غلطیوں، خراب منصوبہ بندی…

وزیرِ خارجہ نے جاپانی ایلچیوں سے ‘راست باز’ گفتگو کی، چین

بیجنگ: حکومت نے بدھ کو کہا، چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی نے اس ہفتے ٹوکیو سے آئے ایک وفد کے ساتھ “راست باز” بات چیت کی، جب خبریں آئی تھی کہ ایک سابق جاپانی وزیرِ اعظم بھی ملاقات میں…

چین کا برتاؤ امن کو خطرے میں ڈال رہا ہے، اونودیرا

ٹوکیو: جاپان کے وزیرِ دفاع نے منگل کو کہا، بیجنگ ٹوکیو کے ساتھ متنازع جزائر پر جھگڑے میں امن کو خطرے میں ڈال رہا ہے، جبکہ چند ہی دن قبل بیجنگ اپنے ڈرون گرانے کی کسی بھی کوشش کو “اقدامِ…

سرمایہ کاری کے دیو بلیک اسٹون نے ‘آبے نامکس’ کو قبولیت کی سند دے دی

ٹوکیو: بین الاقوامی سرمایہ کاری دیو بلیک اسٹون کے سربراہ نے پیر کو “آبے نامکس” کو قبولیت کی سند عطاء کی، جو تازہ ترین ثبوت ہے کہ وزیرِ اعظم شینزو آبے اپنی اقتصادی پالیسی یلغار کے سلسلے میں عالمی کاروباری…

آبے جاپان کی ایٹمی ٹیکنالوجی کی برآمدات کو آگے بڑھانے کی خاطر ترکی روانہ

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو آبے پیر کو ترکی کے تین دن کے دور ے پر روانہ ہوئے جس کا مقصد جاپان کی ایٹمی پلانٹ ٹیکنالوجی کو فروغ دینا ہے۔ آبے نے آخری مرتبہ مئی میں ترکی کا دورہ کیا تھا…

دسمبر میں بائیڈن کا دورۂ جاپان متوقع

ٹوکیو: جاپانی حکومت کے ذرائع کے مطابق، امریکی نائب صدر جو بائیڈن متوقع طور پر دسمبر میں جاپان کا دورہ کریں گے۔ بائیڈن نے قبل ازیں اس ماہ جاپان کے دورے کا شیڈیول بنایا تھا تاہم امریکی حکومت کی بندش…

جاپان، پیسفک رہنما 2015 میں فوکوشیما پلانٹ کے نزدیک سربراہ اجلاس منعقد کریں گے

ٹوکیو: جاپانی وزیرِ خارجہ فومیو کیشیدا نے کہا، جاپان اور بحر الکاہل کے جزیرہ جاتی ممالک کے سرکردہ رہنما 2015 میں تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے نزدیک ایک شہر میں سربراہ اجلاس کا انعقاد کریں گے۔ کیشیدا نے…

جیٹ طیارے اڑانے کے بعد آبے کا چین کو قوت کے استعمال کا انتباہ

ٹوکیو: جاپان کے لیڈر نے اتوار کو علاقے میں طاقت کا توازن زبردستی تبدیل کرنے پر چین کو متنبہ کیا، جیسا کہ اطلاعات کے مطابق ٹوکیو نے اوکی ناوا کے قریب چینی فوجی طیارہ اڑنے پر تعاقب میں لڑاکا جیٹ…

کیسینو لابی موجودہ دائت سیشن میں بل پیش کرنے کی تیاری میں

جاپانی قانون سازوں کا ایک کیسینو نواز گروپ دائت کے موجودہ سیشن میں ایک بل پیش کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے، جس کا مقصد دنیا کی تیسری بڑی معیشت کو کیسینو جوئے بازی کے لیے کھولنا ہے۔ یہ مختلف…

اے ڈی بی کا ایشیائی دیوؤں پر موسمیاتی تبدیلی پر مل جل کر کام کرنے پر زور

ٹوکیو: ایشیائی ترقیاتی بینک نے بدھ کو چین اور جاپان پر زور دیا کہ وہ سفارتی عداوتوں کے باوجود موسمیاتی تبدیلی کے تباہ کن اثرات سے نمٹنے کے لیے متحد ہوں۔ منیلا میں قائم اے ڈی بی نے ایشیائی دیوؤں،…

جاپان، یورپی یونین میں آزاد تجارتی معاہدے کے لیے مذاکرات کے تیسرے دور کا انعقاد

برسلز: یورپی یونین اور جاپان اس ہفتے برسلز میں اپنے آزاد تجارتی معاہدے پر مذاکرات کے تیسرے دور کا انعقاد کر رہے ہیں۔ بات چیت کا مرکز مال اور خدمات کو آزادی دینا اور دو تجارتی بلاکس میں نان ٹیرف…