Category: سیاست

Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر

کارپوریٹ سیلز ٹیکس کٹوتیوں کی مد میں 1.4 ٹریلین ین سے زیادہ کی پیشکش کا حکومتی منصوبہ

ٹوکیو: نیکےئی اخبار نے جمعے کو کہا، جاپانی حکومت ایک اقتصادی محرکاتی پیکج –جس کا مقصد طے شدہ سیلز ٹیکس اضافے کے دھچکے کو کم کرنا ہے — کے جزو کے طور پر کارپوریٹ سیلز ٹیکس کٹوتیوں کی مد میں…

شمالی کوریا کا ‘پیشگی شرائط کے بغیر’ 6 ملکی مذاکرات پر زور

بیجنگ: شمالی کوریا کے سینئر ایٹمی تزویر کار نے بدھ کو پیشگی شرائط کے بغیر ایٹمی ہتھیار تلف کرنے سے متعلق چھ ملکی مذاکرات کے نئے راؤنڈ پر زور دیا، ایک ایسی تجویز جسے واشنگٹن میں توجہ ملنے کا کوئی…

ایبے اقوامِ متحدہ میں تقریر کے دوران جنسی تشدد کا نشانہ بننے والوں کی مدد کے لیے 1 ملین ڈالر کا وعدہ کریں گے

ٹوکیو: بدھ کی ایک خبر کے مطابق، وزیرِ اعظم شینزوا یبے نے اگلے ہفتے جب اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا تو وہ جنسی تشدد کا شکار افراد کی مدد کے لیے 1 ملین ڈالر کا وعدہ کریں…

ایبے نے فوکوشیما کے دو ری ایکٹر سبکدوش کرنے کا حکم دے دیا؛ محفوظ اولمپکس کا وعدہ

فوکوشیما: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے 2011 کے سونامی سے بچنے والے فوکوشیما کے دو ایٹمی ری ایکٹروں کو سبکدوش کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں، ایک ایسا نقصان جو آپریٹر کی جانب سے قرض خواہوں کو مہیا کردہ بحالی…

جاپان کو ریکارڈ طویل تجارتی خسارے کا سامنا، نکلنے کی علامات کم

ٹوکیو: جاپان تجارتی خساروں کے طویل ترین سفر کے راستے پر گامزن ہے، جو ملک کے عشروں پرانے برآمدات پر انحصار کو موثر انداز میں ختم کر رہا ہے جس میں الیکٹرونکس دیو سونی اور کار ساز ٹیوٹا جیسے ادارے…

سیلز ٹیکس اضافہ گھریلو بوجھ میں 6 ٹریلین ین کا اضافہ کر دے گا: حکومتی پینل

ٹوکیو: ایک کلیدی حکومتی پینل کے نجی شعبے سے تعلق رکھنے والے اراکین کہتے ہیں، اس برس جاپان کا سیلز ٹیکس اضافہ گھرانوں پر 6 ٹریلین ین کا اضافہ بوجھ لاد دے گا۔ اراکین نے کونسل برائے اقتصادیات اور مالیاتی…

جاپان ایٹمی توانائی پر انحصار کم کرنے پر غور کرنا چاہتا ہے: موتیگی

جاپان کے وزیرِ تجارت نے منگل کو کہا کہ حکومت ایٹمی توانائی پر انحصار کم کرنے کے بارے میں غور کرنا پسند کرے گی جب اڑھائی برس قبل ایک شدید زلزلے اور سونامی نے جاپان کے شمال مشرق میں فوکوشیما…

امریکہ کو جزائر کے تنازع پر چین، جاپان کی جانب سے سفارتکاری آگے بڑھانے کی امید

بیجنگ: ایک سینئر امریکی سفارتکار نے ہفتے کو کہا، امریکہ کو امید ہے کہ چین اور جاپان مشرقی بحرِ چین میں جزائر کے ایک گروہ پر تنازع حل کرنے کے لیے سفارتکاری کو استعمال کریں گے چونکہ اس میں بدتری…

اونچی لاگت حکومت کو ایٹمی توانائی پر توجہ رکھنے پر مجبور کر رہی ہے

ٹوکیو: جاپان ایک مرتبہ پھر ایٹمی توانائی کے بغیر ہے جب اس کا آخری چلتا ہوا ایٹمی ری ایکٹر پیر کو ایندھن کی دوبارہ بھرائی اور مرمت کے لیے آفلائن چلا گیا، اور دیگر پلانٹ 2011 کے سونامی زدہ فوکوشیما…

فوکوشیما کنٹرول میں ہے کہ الفاظ وطن میں ایبے کے گلے پڑ گئے

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے کی جانب سے عالمی اولمپک کمیٹی کو یقین دہانی، کہ تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر آلودہ پانی کا رساؤ “کنٹرول میں” ہے، وطن میں ان کے گلے پڑ گئی۔ 7 ستمبر کو ٹوکیو…

سیلز ٹیکس کا اثر کم کرنے کے لیے کارپوریٹ ٹیکس کٹوتی پر وزراء میں اختلاف

ٹوکیو: جاپان کے دو اعلی ترین مالیاتی وزراء نے جمعہ کو کھلے عام اختلاف کیا کہ آیا سیلز ٹیکس میں اضافے سے کسی تکلیف کو کم کرنے کے لیے کارپوریٹ ٹیکس میں کمی کی ضرورت ہے یا نہیں، جیسا کہ…

ایبے کا جاپان کی دفاعی صلاحیت بڑھانے کا عہد

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے جمعرات کو عہد کیا کہ چین کے ساتھ شدید تنازع کے دوران ملک کی دفاعی صلاحیت بڑھائیں گے، اور کہا وہ کسی بھی قسم کی “اشتعال انگیزیوں” سے سختی سے نپٹیں گے۔ ایبے، جو…

نیو کومیتو کے قائد کا جاپان کے پڑوسیوں کے ساتھ اعتماد پیدا کرنے کی کوششوں پر زور

واشنگٹن: جاپانی وزیرِ اعظم شینزو ایبے کے ایک سیاسی اتحادی نے چین کے دعویٰ شدہ جزائر پر اہلکار بھیجنے کو مسترد کیا ہے، اور اس کی بجائے کہا کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ اعتماد قائم کرنے کی زیادہ کوششیں کی…

ایبے طے شدہ اوقات کے مطابق سیلز ٹیکس بڑھائیں گے، میڈیا رپورٹ

ٹوکیو: جمعرات کی اطلاعات کے مطابق، وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے اگلے برس طے شدہ اوقات کے مطابق سیلز ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم 5 ٹریلین ین کے محرکاتی پیکج کے ذریعے دھچکے کا ازالہ کریں گے…

ایبے نے اقتصادی تحریکی اقدامات کا حکم دے دیا

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے منگل کو اپنی حکومت کو حکم دیا کہ معیشت کو سہارا دینے کے لیے اقدامات تیار کریں تاکہ قومی سیلز ٹیکس میں اضافے کے دھچکے کا ازالہ ہو سکے۔ وزیرِ معیشت آکیرا آماری نے…

ایبے یکم اکتوبر کو سیلز ٹیکس بڑھانے پر فیصلہ کریں گے: آماری

ٹوکیو: اقتصادی اور مالیاتی پالیسی کے وزیر آکیرا آماری نے پیر کو کہا وزیرِ اعظم شینزو ایبے یکم اکتوبر کو سیلز ٹیکس بڑھانے یا نہ بڑھانے کا فیصلہ کریں گے۔ ایبے، جو پیر کو ارجنٹائن میں عالمی اولمپک کمیٹی کے…

خیراتی تنظمیں ایبے نامکس سے محدود اقتصادی افزائش دیکھتی ہیں

ٹوکیو: ایک سروے کے مطابق، جاپان کی قریباً نصف خیراتی تنظیمیں، جن میں سے کچھ قابلِ ذکر اثاثوں کی مالک ہیں، خیال رکھتی ہیں کہ ملک کو مستحکم بحالی کے راستے پر ڈالنے کے لیے وزیرِ اعظم شینزو ایبے کو…

وائٹ ہاؤس کی اولمپکس بولی میں کامیابی پر ٹوکیو کو مبارکباد

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے اتوار کو ٹوکیو 2020 کے اولمپکس کی بولی جیتنے پر مبارکباد پیش کی، اور کہا اس کی بیش بہا ثقافت، روایت اور توانائی اسے کامل ترین انتخاب بنا دیتی ہے۔ جاپانی دارالحکومت نے عالمی اولمپک کمیٹی…

امریکی ایلچی برائے شمالی کوریا کا جنوبی کوریا، چین اور جاپان کا دورہ

واشنگٹن: امریکہ کے خصوصی ایلچی برائے شمالی کوریا اس ہفتے پیانگ یانگ کے لیے پالیسی پر مشاورت کے لیے جنوبی کوریا، چین اور جاپان کا دورہ کریں گے؛ یہ بات اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے جمعرات کو بتائی۔ خصوصی نمائندہ برائے شمالی…

امریکہ نے جاپان کے لیے ایرانی پابندیوں کے استثنا میں توسیع کر دی

واشنگٹن: وزیرِ خارجہ جان کیری نے جمعے کو کہا، امریکہ نے جاپان کے لیے ایران کی پابندیوں سے استثنا میں  چھ ماہ کی توسیع کر دی ہے جس کے بدلے میں جاپان نے اسلامی جمہوریہ سے تیل کی درآمدات میں…

پوتِن، ایبے کا جزیروں کے تنازع میں ‘نہ کوئی جیتا نہ کوئی ہارا’ پر اتفاق: کریملن

سینٹ پیٹرز برگ: روسی صدر ولادیمیر پوتِن اور جاپانی وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے جمعرات کو اتفاق کیا کہ دونوں ممالک کے درمیان جزائر پر 70 سال پرانے تنازع کا حل برابری میں ہی مضمر ہے۔ پُوتِن کے ترمان دمیتری…

چینی صدر ژی سے پہلی ملاقات میں ایبے کا تعلقات ازسرِ نو مرتب کرنے پر زور

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے جی 20 سربراہ ملاقات کے موقع پر چینی صدر ژی جِن پِنگ کے ساتھ ملاقات کے دوران تار تار تعلقات کو ازسرِ نو مرتب کرنے پر زور دیا؛ یہ بات ان کے ترجمان نے…