ٹوکیو: امریکہ کے محکمہ دفاع کے ہتھیاروں کے مرکزی خریدار فرینک کینڈال نے جمعرات کو ٹوکیو میں جاپان کے دفاعی ٹھیکے داروں کے نگران اہلکاروں سے ملاقات کی، جو ان کی صنعتی نگرانوں سے پہلی ملاقات تھی، جو عدم تشدد…
Category: سیاست
Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر
ایبے کا اسلامی سفارتکاروں کے لیے ‘افطار’ عشائیہ
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے بدھ کی رات مسلم ممالک کے سفارتکاروں اور سفیروں کے لیے ڈنر پارٹی کا انعقاد کیا جو رمضان کے مہینے میں دن بھر روزہ رکھنے کے بعد شام کو کھایا جاتا ہے۔ جی جی…
آسو نے تنقید کے بعد نازیوں والا تبصرہ واپس لے لیا
ٹوکیو: نائب وزیرِ اعظم تارو آسو نے جمعرات کو ایک تبصرہ واپس لے لیا جو انہوں نے ایڈولف ہٹلر کے اقتدار میں آنے کے بارے میں دیا تھا اور جس کی تشریح نازی راج کی تعریف کے طور پر کی…
کوریائیوں کا کہنا ہے جاپانیوں کے ‘ابھرتے سورج’ والا جھنڈا لہرانے نے جنوبی کوریائی شائقین کو اکسایا
سئیول: جنوبی کوریا اور جاپان کے مابین ایک فٹ بال میچ کے دوران سیاسی بینر اور ایک فوجی جھنڈے کے مظاہرے نے دونوں ممالک سے اعلی حکومتی اہلکاروں کو اس سفارتی تنازع میں گھسیٹ لیا ہے۔ کوریا فٹ بال ایسوسی…
چین کے وزیرِ خارجہ کی جاپان کے نائب وزیرِ خارجہ سے ملاقات
بیجنگ: چین کے وزیرِ خارجہ نے منگل کو جاپان کے اعلی ترین سفارتکار سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو متاثر کرنے والے مسائل پر بات چیت کی جیسا کہ سرکاری اخبارات نے کہا چین نے مجوزہ…
ایبے سیلز ٹیکس میں اضافے پر نظرِ ثانی کر سکتے ہیں
ٹوکیو: کئی برسوں میں جاپان کی اہم ترین مالیاتی اصلاح –ملک کے سیلز ٹیکس میں منصوبہ شدہ اضافے– کو موخر یا کم کیا جا سکتا ہے، ایک ایسا اقدام جو مالیاتی منڈیوں کو ہلا سکتا ہے اور وزیرِ اعظم کا…
نائب وزیرِ خارجہ بہتر تعلقات کے لیے چین روانہ
ٹوکیو: جاپانی نائب وزیرِ خارجہ آکیتاکا سائیکی پیر کو سینئر اہلکاروں سے بات چیت کے لیے چین کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوئے، جو وزیرِ اعظم شینزو ایبے کی جانب سے تلخ علاقائی تنازعے کی وجہ سے بدمزہ ہونے…
ایبے کا جنوبی کوریائی لیڈر کے ساتھ سربراہ ملاقات کا مطالبہ
منیلا: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے ہفتے کو کہا انہیں امید ہے کہ وہ جنوبی کوریائی صدر پارک گیون ہائے کے ساتھ اپنی پہلی سربراہ ملاقات کا انعقاد کر سکیں گے تاکہ دونوں ممالک کے مابین فساد زدہ تعلقات کو…
چینی فوج کی جاپان کے دفاعی منصوبوں پر ہوشیار رہنے کی ترغیب
بیجنگ: چین کی وزارتِ دفاع نے ہفتے کو جاپان کے دفاعی منصوبوں پر عالمی ہوشیاری پر زور دیا جب اس (جاپان) نے اپنی مسلح افواج کو مضبوط کرنے کے لیے ایک وسط مدتی رپورٹ کی نقاب کشائی کی تھی، جس…
جاپان کا شامی مہاجرین کے لیے مزید امداد کا وعدہ
زاتاری، اردن: جاپان کے وزیرِ خارجہ نے جمعے کو کہا کہ ٹوکیو اردن کے ایک صحرائی کیمپ میں رہنے والے شامی مہاجرین کے لیے امداد میں اضافہ کرے گا اور وہاں صحت و صفائی کی بہتر سہولیات کی فراہمی میں…
ایبے کا چین سے تنازعات میں فلپائن کی مدد کا عہد
منیلا: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے ہفتے کو فلپائن کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنے کا عہد کیا، اور علاقائی حریف چین کے ساتھ بڑھتے ہوئے سرحدی تنازعات کے دوران پڑوسیوں کو ٹوکیو کے ارادوں کی یقین دہانی کرائی۔ ایبے نے…
ایبے کی ملیشیا کو تیز رفتار ریل ٹیکنالوجی کی پیشکش
پُتراجایا، ملیشیا: جاپان نے جمعرات کو ملیشیا کو ملینوں ڈالر مالیت کا ریلوے نظام اور دوسرا انفراسٹرکچر تعمیر کرنے کی ٹیکنالوجی کی پیشکش کی، جیسا کہ اس کے وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے خطے کا دورہ شروع کیا۔ ایبے کا…
جاپان کا بطور سفیر کینیڈی کی نامزدگی کا خیر مقدم
ٹوکیو: جاپان نے جمعرات کو سابق امریکی دخترِ اول کیرولین کینیڈی کی ملک میں واشنگٹن کی نئی سفیر کے طور پر عرصہ دراز سے متوقع نامزدگی کا خیر مقدم کیا، اور ان کے صدر باراک اوباما سے قریبی تعلقات کی…
دفاعی پالیسی کی تازہ کاری، جاپان کی نظر اولین حملے کی صلاحیت، میرینز پر
ٹوکیو: جاپان اغلباً اپنی بنیادی دفاعی پالیسیوں کی ایک طے شدہ تازہ کاری میں پیشگی فوجی حملے کرنے کی صلاحیت کے حصول پر غور شروع کر رہا ہے، جو اس کے عدم تشدد کے حامی آئین کی پابندیوں سے پرے…
جاپان کو اگلے برس سیلز ٹیکس بڑھانے کی ضرورت ہے، آسو
ٹوکیو: وزیرِ خزانہ کا کہنا ہے کہ جاپان کو اگلے برس طے شدہ اوقاتِ کار کے مطابق سیلز ٹیکس کی شرح بڑھانے کی ضرورت ہے تاکہ ظاہر کر سکے کہ وہ اپنی تار تار مالیات کے بارے میں سنجیدہ ہے۔…
امریکی قانون سازوں کا جاپان کی منڈیاں کھلوانے کے لیے اقدامات پر زور
واشنگٹن: تجارتی پالیسی پر ایوان کے ایک ڈیموکریٹ قائد نے منگل کو کہا جاپان پر اس کی بند منڈیاں کھلوانے کے لیے زور ڈالنے کا صحیح وقت یہی ہے جیسا کہ جاپان، امریکہ اور ایشیا پیسفک کی 10 دیگر اقوام…
ڈی پی جے سیکرٹری جنرل ہوسونو استعفیٰ دیں گے
ٹوکیو: ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کے سیکرٹری جنرل گوشی ہوسونو نے منگل کو کہا وہ پچھلے اتوار کے ایوانِ بالا کے انتخاب میں ڈی پی جے کی بھاری شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے مرکزی اپوزیشن جماعت سے مستعفی…
ایبے کا مینڈیٹ جتنا نظر آتا ہے اس سے خاصا کم ہے
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے کی ویک اینڈ کے دوران بڑی انتخابی فتح ووٹروں کی جانب سے طاقتور منظوری تو کم از کم نہیں تھی۔ وسیع اکثریت نے ان کے اتحاد کے لیے ووٹ ہی نہیں ڈالا۔ اپوزیشن اگرچہ بری…
امریکہ کو جاپانی اصلاحات سے امید، پڑوسیوں سے بہتر تعلقات کی توقع
واشنگٹن: پیر کو امریکہ جاپان میں ممکنہ اقتصادی اصلاحات کے بارے میں پر امید نظر آیا جب وزیرِ اعظم شینزو ایبے کی جماعت نے حالیہ انتخابات میں فتح حاصل کی تاہم اس نے علاقائی کشیدگی بڑھانے والے اقدامات کے خلاف…
ایبے کا اصلاحات کے ساتھ آگے بڑھنے کے عہد
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے پیر کو عہد کیا کہ تکلیف دہ اصلاحات کے ساتھ آگے بڑھیں گے جن کا مقصد جاپان کی اقتصادی مشکلات کا حل نکالنا ہے جیسا کہ ووٹروں نے انہیں ایوانِ بالا کے انتخابات میں…
ایبے انتخاب کے بعد قوم پرستی کو آگے بڑھا سکتے ہیں
ٹوکیو: معیشت ان کی “ایبے نامکس” پالیسیوں کے تحت اینٹھ رہی ہے، وزیرِ اعظم شینزو ایبے اور ان کے حکمران بلاک کو اتوار کے ایوانِ بالا انتخاب میں یقین بخش فتح حاصل کرتے اور چھ برسوں میں پہلی مرتبہ پارلیمان…
ووٹر ٹرن آؤٹ کم؛ ایبے مضبوط گرفت کے خواہاں
ٹوکیو: جاپانی ووٹر اتوار کو چناؤ کے لیے گھروں سے نکلے ایک ایسا انتخاب جو متوقع طور پر وزیرِ اعظم شینزو ایبے کی گرفت مضبوط کرے گا، ممکنہ طور پر انہیں طاقت عطاء کرے گا تاکہ انتہائی ضروری اقتصادی اصلاحات…