اوساکا: اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو نے بدھ کی رات کہا کہ اگر پارٹی نے ٹوکیو میٹروپولیٹن اسمبلی کے انتخاب میں بری کارکردگی دکھائی تو وہ نیپون اِشِن نو کائی (جاپان ریسٹوریشن پارٹی) کے شریک سربراہ کے طور پر استعفے…
Category: سیاست
Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر
جی 8 کا یورپ کو بینک اصلاحات، جاپان کو بجٹ ٹھیک کرنے کے لیے حرکت میں آنے پر زور
اینس کیلن، شمالی آئرلینڈ: یورو زون پیر کو دوسری امیر معیشتوں کی جانب سے دباؤ کی زد میں آ گیا کہ بینکنگ یونین کے قیام کے لیے کوششیں تیز کرے جبکہ جاپان پر زور دیا گیا کہ وہ اپنے مرکزی…
امریکہ، جاپان، جنوبی کوریا شمالی کوریا کی پیشکش پر بات چیت کریں گے
واشنگٹن: امریکہ منگل اور بدھ کو واشنگٹن میں جنوبی کوریا اور جاپان سے ملاقات کرے گا تاکہ جنوبی کوریا کی جانب سے اعلی سطحی بات چیت کی پیشکش پر بات چیت کی جا سکے؛ یہ بات ایک سینئر انتظامی اہلکار…
ایبے اور وسطی یورپ کے 4 رہنماؤں کے مابین ایٹمی ٹیکنالوجی کے معاہدے پر بات چیت
وارسا: جاپانی وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے اتوار کو یورپی یونین کے چار سابق کمیونسٹ ممالک کے سربراہان کے ساتھ وارسا میں سربراہ ملاقات کے دوران اپنے ملک کی ایٹمی ٹیکنالوجیوں کے فروغ کو آگے بڑھایا، جو طاقتور ایشیائی معیشت…
ایبے وسطی یورپ کی سربراہ ملاقات میں ایٹمی برآمدات کے گاہک تلاش کریں گے
واسرا: وزیرِ اعظم شینزو ایبے اتوار کو وارسا کے ایک علاقائی سربراہ اجلاس میں سابق کمیونسٹ یورپی ممالک کے رہنماؤں سے مل رہے ہیں، جہاں وہ متوقع طور پر ملک کی ایٹمی ٹیکنالوجیوں کو فروغ دیں گے۔ دسمبر میں وزارتِ…
ایبے جی 8 سربراہ ملاقات کے موقع پر ‘ایبے نامکس’ کی وضاحت کے لیے یورپ روانہ
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے ہفتے کو پولینڈ کے لیے روانگی اختیار کی جہاں وہ پیر کو شمالی آئرلینڈ میں گروپ ایٹ کے سربراہ اجلاس سے قبل وسطی یورپ میں اپنے ہم منصبوں سے ملاقات کریں گے۔ توقع ہے…
ٹوکیو میٹروپولیٹن اسمبلی کے انتخابات کے لیے انتخابی مہم شروع
ٹوکیو: 23 جون کو ٹوکیو میٹروپولیٹن اسمبلی کے انتخابات کے لیے انتخابی مہم جمعہ سے شروع ہو گئی جس میں تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنما اپنی پالیسیوں بارے وضاحت کے لیے گلیوں میں پہنچ گئے ہیں۔ یہ انتخاب، جس…
کابینہ نے اصلاحاتی منصوبے کی منظوری دے دی، کاروبار ریلیف کے منتظر
ٹوکیو: جیسے جیسے فیکٹری میں ان کے نئے ہائیڈرالک سلنڈرز کا ڈھیر لگ رہا ہے، فیکٹری مالک کازوشی نومورا کہتے ہیں کہ وہ جاپان کی معیشت کے دوبارہ ٹھوس بحالی کی جانب بڑھنے کے بارے میں پر امید ہیں۔ دو…
اوباما، ایبے کی ٹیلی فون پر سلامتی، ٹی پی پی پر بات چیت
واشنگٹن (اے ایف پی): وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا، صدر باراک اوباما اور جاپانی وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے بدھ کو فون پر بات چیت کی، جبکہ چند ہی دن قبل ویک اینڈ پر امریکی رہنما نے چینی…
جاپان کے اقوامِ متحدہ میں سفیر دیگر سفیروں کو شٹ اپ کہن پر لعن طعن کی زد میں
ٹوکیو: اقوامِ متحدہ کے لیے جاپان کے انسانی حقوق کے ایلچی بدھ کو عہدہ چھوڑنے کے مطالبات کا سامنا کر رہے تھے جب ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں وہ ساتھی سفیروں کو “شٹ اپ” کروانے کے لیے چلا رہے…
ایبے کی اہلیہ کا کہنا ہے وہ ایٹمی توانائی مخالف ہیں
ٹوکیو: جاپانی وزیرِ اعظم شینزو ایبے کی اہلیہ ایٹمی توانائی کو پسند نہیں کرتیں اور چاہیں گی کہ ان کے شوہر کی حکومت اسے برآمد کرنے کی کوشش نہ کرے؛ یہ بات انہوں نے ایک تقریر میں کہی۔ “میرا خیال…
سابق وزیرِ اعظم ہاتویاما ڈی پی جے چھوڑ رہے ہیں
ٹوکیو: سابق وزیرِ اعظم یوکیو ہاتویاما نے پیر کو کہا کہ وہ اپوزیشن ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان چھوڑ رہے ہیں، جس کے قیام میں انہوں نے مدد کی تھی۔ 66 سالہ ہاتویاما نے پچھلے دسمبر کے عام انتخابات میں حصہ…
ایبے ایٹمی ٹیکنالوجی کی برآمد کی مہم میں تیزی پیدا کریں گے
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے متوقع طور پر جمہوریہ چیک کے ساتھ اس ماہ ایک ایٹمی معاہدے پر دستخط کریں گے، جیسا کہ ٹوکیو اپنی ٹیکنالوجی کی برآمدات میں اضافے کی تلاش میں ہے۔ 2011 میں فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر…
قانون سازوں کا جاپان کی جانب سے کرنسی میں مداخلت کے خلاف اوباما پر اقدامات پر زور
واشنگٹن: امریکی اراکینِ ایوان کی ایک اکثریت نے صدر اوباما پر زور دیا ہے کہ وہ جاپان جیسے ممالک کی جانب سے کرنسی میں مداخلت کے خلاف حرکت میں آئیں، اور کہا کہ ایسے شعبدے پوری عالمی معیشت میں خلل…
اگر کیسینو کی قانون سازی ہو گئی تو جاپان پر اثرات بہت زیادہ
ٹوکیو: جاپانی قانون سازوں کے ایک گروہ کی جانب سے کیسینوز کو قانونی دائرے میں لانے کی ایک کوشش پورے ملک میں کیسینوز کی تعمیر کے لیے بڑے نام والی فرموں سے شراکت داریاں قائم کر دے گی؛ یہ بات…
ایبے نے 21 جولائی کو انتخابات کا اعلان کر دیا؛ ٹیکس اضافے میں تاخیر کا عندیہ
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے اتوار کو کہا کہ ایوانِ بالا کا چناؤ 21 جولائی کو ہو گا اور معیشت کمزور رہنے کی صورت میں اگلے برس شیڈول شدہ کنزمپشن ٹیکس میں اضافے میں تاخیر کا اشارہ بھی کیا۔…
امریکی قانون سازوں کا نیو جرسی میں ‘تسکین بخش عورتوں’ کی یادگار کا دورہ
نیویارک: امریکی قانون سازوں نے جمعہ کو “تسکین بخش عورتوں” کے لیے ملک کی اولین یادگار پر خراج تحسین پیش کیا، جنہیں دوسری جنگِ عظیم کے دوران جاپانی فوجیوں کو جنسی تسکین مہیا کرنے پر مجبور کیا گیا تھا، اور…
فرانس، جاپان مشترکہ طور پر فوجی ہارڈوئیر تیار کریں گے
ٹوکیو: جاپان اور فرانس کے لیڈران نے جمعے کو کہا، دونوں ممالک مل کر فوجی ہارڈوئیر کی تیاری کریں گے، جیسا کہ ٹوکیو مشرقی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث اتحاد بڑھانے کی تلاش میں نظر آتا ہے۔ ایبے…
حکومت نے قومی سلامتی کونسل کے قیام کے لیے بل کو اوکے کر دیا
ٹوکیو: حکومت نے جمعہ کو قومی سلامتی کونسل قائم کرنے کی ایک قانون سازی کی منظوری دی، اور شمالی کوریائی میزائل دھمکیوں اور چین کے ساتھ علاقائی تنازع کے دوران وزیرِ اعظم شینزو ایبے کی خارجہ پالیسی پر گرفت مضبوط…
‘ایبے نامکس’ جاپان میں بڑھوتری پیدا کرنے کا اکلوتا راستہ، وزیرِ اعظم
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے جمعرات کو کہا کہ انکی پالیسیاں دنیا کی تیسری بڑی معیشت کو ٹھیک کرنے کا “اکلوتا راستہ” ہیں، جبکہ چند ہی دن قبل آئی ایم ایف نے خبردار کیا تھا کہ یہ الٹی بھی…
فرانس کے صدر ہولاند ‘ایبے نامکس’ کا سبق لینے کے لیے جاپان روانہ
پیرس: علاقائی حریف چین کا دورہ کرنے کے چند ہی ہفتے بعد فرانسیسی صدر فرانکوئس ہولاند جمعرات کو جاپان پہنچ رہے ہیں، جس میں ایٹمی تعاون اور ایوی ایشن کے شعبے میں معاہدے کرنے کی امید ہے۔ وہ “ایبے نامکس”،…
ایبے کی جانب سے اصلاحات کی خاکہ کشی؛ آمدن 3 فیصد بڑھانے کا عہد
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے بدھ کو جاپان کی علیل معیشت کو پھر سے پرشباب بنانے کے لیے وسیع تر خاکے کا اعلان کیا، جس میں مزید عورتوں کو افرادی قوت میں لانے، صنعتی ایجادات کو فروغ دینے اور…