Category: سیاست

Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر

خدشات کے باوجود جاپان کی ٹی پی پی معاہدے کی جانب پیش رفت

واشنگٹن: جاپان نے امریکہ کو واضح کر دیا ہے کہ وہ پیسفک کے ممالک پر مشتمل تجارتی معاہدے کے مذاکرات پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے، تاہم ٹوکیو کے داخلے کو پہلے ہی دونوں ممالک میں سخت مخالفت کا…

ایبے کے لیے ووٹروں کی حمایت بڑھ کر 72 فیصد ہو گئی

ٹوکیو: ویک اینڈ پر ہونے والی دو عوامی رائے شماریوں میں جاپانی وزیر اعظم شینزو ایبے کے لیے ووٹروں کی حمایت بڑھ کر 72 فیصد یا زیادہ ہو گئی، جس سے ظاہر ہوا کہ انتہائی قسم کی اقتصادی پالیسیاں انہیں…

ایبے اے ڈی پی کے صدر کو بی او جے کا سربراہ نامزد کریں گے، اطلاعات

ٹوکیو: پیر کی خبروں کے مطابق، شینزو ایبے کی حکومت ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر ہارُوہیکو کُورودا کو مرکزی بینک کا گورنر نامزد کرنے جا رہی ہے، جس سے ین کے خلاف ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ ڈالر…

ایوانِ بالا کے انتخاب سے قبل دوبارہ گروہ بندی کے لیے ڈی پی جے کا کنونشن

ٹوکیو: مرکزی اپوزیشن ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) نے دسمبر کو ایوانِ بالا کے انتخاب میں شکست کے بعد اپنا پہلا کنونشن منعقد کیا۔ ڈی پی جے کے صدر بانری کائیدا نے کہا کہ جماعت کو اپنی انتخابی…

اوباما، ایبے کا شمالی کوریا پر مضبوط موقف؛ ٹی پی پی پر کوئی فیصلہ نہیں

واشنگٹن: امریکی صدر باراک اوباما نے جمعہ کو جاپان سے وعدہ کیا کہ سرکش شمالی کوریا کے خلاف ایک مضبوط موقف اپنایا جائے گا جبکہ وہ بظاہر ٹوکیو اور بیجنگ کے مابین بڑھتی ہوئی کشیدگی کم کرنے کے متلاشی نظر…

ایبے کا کہنا ہے وہ جزیروں پر چینی چیلنج برداشت نہیں کریں گے

واشنگٹن: وزیر اعظم شینزو ایبے نے جمعہ کو عہد کیا کہ وہ منتازع فیہ جزائر پر قبضے کے لیے کسی قسم کے چیلنج کو “برداشت” نہیں کریں گے، جیسا کہ علاقے میں چین کی سرحدی خلاف ورزیاں بڑھ رہی ہیں۔…

ڈی پی جے کے مائی ہارا کی زیادہ انتہا پسند بی او جے سربراہ کی مخالفت

ٹوکیو: مرکزی اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے)، جو مرکزی بینک کے گورنر کے چناؤ میں کلیدی اہمیت کی حامل ہو سکتی ہے، کسی ایسے شخص کی تقرری کی مخالفت کرتی ہے جو معیشت کی بحالی کے…

اوباما کے ساتھ سربراہ ملاقات کے لیے ایبے کی واشنگٹن آمد

واشنگٹن: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے جمعرات سے امریکہ کے ایک دورے کا آغاز کیا جس کے بارے انہیں امید ہے کہ اس کے ذریعے زیادہ جارح مزاج ہوتے چین اور سرکش شمالی کوریا کے خلاف مضبوط و متحد موقف…

چین کی واشنگٹن پوسٹ میں ایبے کے تبصرے پر نکتہ چینی

بیجنگ: چین نے جمعہ کو جاپانی وزیر اعظم کی جانب سے ایک امریکی اخبار کو اظہارِ خیال کی مذمت کی کہ بیجنگ کو علاقے کے مسئلے پر اپنے ہمسایوں کو چیلنج کرنے کی “انتہائی گہری” ضرورت ہوتی ہے۔ ایبے، جو…

امریکہ کا کہنا ہے کہ جاپان کو ٹی پی پی مذاکرات میں شمولیت کے لیے چاول پر گفت و شنید کرنی چاہیئے

واشنگٹن: اعلی امریکی تجارتی اہلکاروں نے بدھ کو کہا، اگر جاپان امریکہ اور 10 دیگر ممالک کے ساتھ آزاد تجارت کے علاقائی معاہدے میں شامل ہونا چاہتا ہے تو اسے سیاسی طور پر حساس شعبوں جیسے چاول سمیت تمام تجارتی…

امریکی قانون سازوں کا ایبے کو ‘تسکین بخش عورتوں’ پر معافی نامہ نہ بدلنے کا انبتاہ

واشنگٹن: بدھ کو دو امریکی قانون سازوں نے وزیر اعظم شینزو ایبے کو خبردار کیا کہ وہ دوسری جنگِ عظیم میں جنسی غلامی پر جاپان کے معافی نامے کو تبدیل نہ کریں، اور کہا کہ اقدام اتحادیوں میں تعلقات کے…

اختلافات کی خبروں کے دوران حکومت نے بی او جے کے گورنر کی تعیناتی موخر کر دی

ٹوکیو: جاپانی حکومت نے بینک آف جاپان کے گورنر کی نامزدگی ایک ہفتے کے لیے موخر کر دی ہے، جس سے وزیرِ اعظم اور وزیرِ خزانہ کے درمیان اختلافات کی افواہیں گرم ہو رہی ہیں کہ مرکزی بینک کون چلائے…

ایٹمی ری ایکٹر سازوں کو حادثات کے اخرجات بانٹنے چاہئیں: گرین پیس

ٹوکیو: ایٹمی توانائی مخالف کارکنوں نے منگل کو ایک عالمی مہم کا آغاز کیا تاکہ حکومتوں پر زور دیا جائے کہ وہ ایٹمی ری ایکٹر ساز اداروں کو حادثات کے کچھ اخراجات بانٹنے کے لیے مجبور کریں۔ گرین پیس نے…

موتو بی او جے کے عہدے کے لیے امیدواروں میں سب سے اوپر

ٹوکیو: خزانہ کے سابق اعلی بیوروکریٹ توشیرو مُوتو جاپان کے مرکزی بینک کے گورنر کے عہدے کے لیے صفِ اول کے امیدوار ہیں، جس سے لگ رہا ہے کہ وزیرِ اعظم شینزو ایبے کی زیادہ سخت گیر قسم کے پالیسی…

ہمارے جہاز کو ٹکر ماری، ایکٹوسٹوں کا جاپانی وہیل شکاریوں پر الزام

سڈنی: جنگجو ماحول پسندوں نے پیر کو جاپانی وہیل شکاریوں پر الزام لگایا کہ جب انہوں نے ہارپون نوازوں کو عرشے پر ذبح شدہ موجود وہیل کو لٹکانے سے روکنے کی کوشش کی تو وہیل شکاریوں نے اپنا جہاز ان…

زری نرمی کے لیے غیر ملکی بانڈز خریدنے کا ارادہ نہیں، آسو

ٹوکیو: وزیرِ خزانہ تارو آسو نے منگل کو کہا کہ زری نرمی کے منصوبے کے تحت جاپان کا غیر ملکی کرنسی والے بانڈز خریدنے کا کوئی ارادہ نہیں، جو ایک اشارہ ہے کہ حکومت شاید 20 سال پرانی تفریطِ زر…

ٹی پی پی مذاکرات اوباما ایبے بات چیت میں جھاڑ کا کانٹا

واشنگٹن: امریکی تجارتی پالیسی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی صدر باراک اوباما اور جاپانی وزیرِ اعظم شینزو ایبے اس ہفتے وائٹ ہاؤس کی ایک ملاقات میں جاپان کی علاقائی آزاد تجارت کے معاہدے میں امریکہ کے ہمراہ مذاکرات…

جاپان علاقائی تنازعے، شمالی کوریا پر بات چیت کے لیے ایلچی چین بھیجے گا

ٹوکیو: جاپان وزارتِ خارجہ کے ایک اہلکار کو تین دن کے لیے بیجنگ بھیجے گا تاکہ جاری علاقائی تنازعے اور شمالی کوریا کے حالیہ ایٹمی تجربے پر بات چیت کی جائے۔ کیودو نیوز ایجنسی نے ہفتے کو ایک وزارتی ذرائع…

ایبے 22 فروری کو واشنگٹن میں اوباما سے ملاقات کریں گے

ٹوکیو: وزیر اعظم شینزو ایبے 22 فروری کو واشنگٹن میں امریکی صدر کے ساتھ بات چیت کا اہتمام کریں گے، جس میں شمالی کوریا ایجنڈے پر سرفہرست ہو گا۔ چیف کیبنٹ سیکرٹری یوشی ہیدے سُوگا نے جمعہ کو ایک نیوز…