ٹوکیو: ایک اہلکار کے مطابق، وزیر اعظم شینزو ایبے نے جمعہ کو روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے اتفاق کیا کہ امن معاہدے پر دوبارہ سے مذاکرات شروع کیے جائیں جو دوسری جنگِ عظیم کے بعد سے ایک علاقائی تنازع کی…
Category: سیاست
Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر
ایبے کی حکومت صفر ایٹمی توانائی کی پالیسی پر نظر ثانی کرے گی
ٹوکیو: جاپان کے نئے رہنماؤں نے جمعرات سے ملک کو 2040 تک ایٹمی توانائی سے پاک کرنے کے منصوبوں کو ادھیڑنے پر کام شروع کر دیا، اور وعدہ کیا کہ فوکوشیما کے بعد والی پالیسی پر نظر ثانی کی جائے…
نئے وزیرِ خزانہ کا بینک آف جاپان پر لفظی حملہ
ٹوکیو: جاپان کے نئے وزیر خزانہ نے ملک کے زیرِ دباؤ مرکزی بینک کو لفظی حملے کا نشانہ بنایا ہے، اور اطلاعات کے مطابق، کہا کہ وہ تفریطِ زر سے نپٹنے کے معاملے میں “سست” ہے جس نے کئی برسوں…
ٹومارو پارٹی گذشتہ کل کی پارٹی بننے کے قریب
ٹوکیو: نیپون میرائی نو تو (ٹومارو پارٹی آف جاپان)، جسے صرف ایک ماہ قبل ایٹمی توانائی مخالفین کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کے لیے قائم کیا گیا تھا، تحلیل ہونے کے قریب ہے۔ ٹومارو پارٹی، جسے شیگا کی…
ایبے کا جارحانہ مالیاتی پالیسیوں، مضبوط سفارتکاری کا عہد
ٹوکیو: نئے وزیر اعظم شینزو ایبے نے بدھ کو عزم ظاہر کیا کہ وہ تفریطِ زر اور مہنگے ین سے نپٹیں گے، اور امریکہ کے ساتھ تعلقات میں اضافہ کریں گے، یہ باتیں انہوں نے اپنی دوسری انتظامیہ کے ساتھ…
تعلقات بہتر کرنے کے لیے چین کا جاپان پر نصف راستہ طے کرنے پر زور
بیجنگ: چین نے بدھ کو نئے جاپانی وزیر اعظم شینزو ایبے سے کہا کہ وہ بیجنگ سے “نصف راستے” میں ملیں تاکہ تعلقات کو بہتر کیا جا سکے جنہیں کمزور کرنے والے علاقائی تنازع نے نقصان پہنچایا ہے۔ ہوآ نے…
ڈی پی جے کے کائیدا کے 57 ووٹوں کے مقابلے میں ایبے 328 ووٹ لے کر وزیر اعظم منتخب
ٹوکیو: دائت کے ایوانِ زیریں نے بدھ کو شینزو ایبے کو بطور وزیر اعظم منظور کر لیا، اور انہیں تفریطِ زر اور ابھرتے ہوئے چین کے ساتھ مقابلوں میں الجھے ہوئے ملک کے اعلی ترین عہدے پر دوسری بار کام…
ڈی پی جے کے نئے لیڈر کی ایبے کی بینک آف جاپان پالیسی پر تنقید سے بسم اللہ
ٹوکیو: سابق وزیر معیشت، جنہوں نے منگل کو نودا کی جگہ ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) کے نئے لیڈر کے طور پر عہدہ سنبھالا، نے اپنی پہلی نیوز کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں انہوں نے آنے والے…
ایبے متوقع طور پر کیشیدا کو وزیرِ خارجہ، موتیگی کو وزیرِ تجارت کے طور پر منتخب کریں گے
ٹوکیو: آنے والے جاپانی وزیر اعظم شینزو ایبے ایوانِ زیریں کے قانون ساز فومیو کیشیدا کو وزیر خارجہ کے کلیدی عہدے پر تعینات کریں گے، اس بات کی اطلاع کیودو نیوز ایجنسی نے منگل کو دی، جبکہ حکومت چین اور…
ایل ڈی پی کی فتح کے باوجود ری ایکٹروں کا جلد چلنا خلافِ قیاس
ٹوکیو: پچھلے ویک اینڈ پر ایٹمی توانائی نواز جماعت کی بڑی فتح کے باوجود متفکر کاروباری برادری کی امیدیں، کہ جاپان کے بند پڑے ایٹمی بجلی گھر فوری طور پر دوبارہ چل پڑیں گے، کو تقریباً یقینی انداز میں ذرا…
چین کے لیے جاپان کے نئے سفیر کا مضبوط اقتصادی تعلقات پر زور
ٹوکیو: چین کے لیے جاپان کے نئے سفیر نے پیر کو نشر کیے گئے ایک انٹرویو میں بیجنگ کے ساتھ مضبوط اقتصادی تعلقات پر زور دیا ہے، جبکہ اس سے قبل آنے والے وزیرِ اعظم نے تلخ علاقائی تنازع کی…
ایل ڈی پی کے نئے رہنما کائیدا کا کہنا ہے پارٹی ‘جاپان کے لیے ضروری ہے’
ٹوکیو: جاپان کی شکست خوردہ ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) نے بڑی شکست کے بعد منگل کو پچھلے سال کے فوکوشیما ایٹمی بحران کے وزیر صنعت کو اپنا نیا لیڈر منتخب کیا۔ 63 سالہ کائیدا، جو پچھلے سال…
ایبے کی کابینہ وفادار زیادہ، اصلاح پسند کم ہونے کی توقع
ٹوکیو: آنے والے وزیر اعظم شینزو ایبے کی کابینہ میں بھاری طور پر قریبی اتحادی شامل نظر آتے ہیں، جبکہ دوست پروری کی تنقید سے پیچھا چھڑانے کے لیے کچھ جماعتی حریف بھی شامل کیے گئے ہیں، تاہم کم لوگوں…
ایبے ری ایکٹر دوبارہ چلانے کا فیصلہ کرنے سے قبل فوکوشیما بحران کا مکرر جائزہ لیں گے
ٹوکیو: جاپان کے آنے والے ایٹمی توانائی نواز وزیر اعظم شینزو ایبے نے اتوار کو کہا کہ ان کی حکومت فوکوشیما ایٹمی بحران کی پھر سے تفتیش کرے گی، اطلاعات کے مطابق، جس کے بعد ری ایکٹر دوبارہ چلائے جا…
ایبے کا بینک آف جاپان پر دباؤ میں اضافہ
ٹوکیو: آنے والے وزیر اعظم شینزو ایبے نے اتوار کو مرکزی بینک پر افراطِ زر کا 2 فیصد کا ہدف اپنانے کے سلسلے میں دباؤ یہ کہتے ہوئے پھر سے تازہ کر دیا کہ اگر ان کا مطالبہ پورا نہ…
ایبے فوج کے لیے کھلے اختیارات کے خواہاں
ٹوکیو: امریکہ کے جاپان میں 50,000 کے قریب فوجی ہیں، جس میں اس کا ایشیا میں سب سے بڑا فضائی اڈا بھی شامل ہے۔ “امریکی دفاعی بجٹ میں بڑی کٹوتیوں کے بعد، ایشیا میں فوجی توازن ختم ہونے سے عدم…
جاپان، جنوبی کوریا، چین میں قیادت کی تبدیلی سے خطے میں نئی شروعات کا موقع
ٹوکیو (اے ایف پی): تجزیہ نگاروں نے کہا کہ عقابی شجرے والی لیڈروں کے اقتدار میں آنےکے باوجود، چین، جاپان اور جنوبی کوریا میں قیادت کی قریباً یکے بعد دیگرے تبدیلی مشرقی ایشیا میں کشیدگی کے دور کے بعد ایک…
ایبے کا چین، جنوبی کوریا کے ساتھ تعلقات سدھارنے کا عہد
ٹوکیو: آنے والے وزیر اعظم شینزو ایبے نے ہفتے کو عہد کیا کہ وہ چین کے ساتھ تعلقات کی سرد مہری دور کریں گے، جب ایک اطلاع سامنے آئی کہ وہ تعلقات کی بحالی کے مشن کے لیے ایک خصوصی…
ایبے برقی انتخابی مہم پر سے پابندی اٹھانے کو تیار
ٹوکیو: آنے والے وزیر اعظم شینزو ایبے نے جمعہ کو کہا کہ وہ انٹرنیٹ پر انتخابی مہم چلانے کی تمام اقسام پر سخت پابندی کو اٹھانا چاہتے ہیں، یہ بات انہوں نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنیوں کے سربراہان سے ملاقات کے…
ایل ڈی پی کی فتح کے بعد پہلی بار چینی جہاز متنازع پانیوں میں دیکھے گئے
ٹوکیو: چین نے جمعہ کو متنازع جزائر کے علاقائی پانیوں میں اپنے جہاز بھیجے، جو جاپان کی نئی حکومت کے انتخاب کے بعد پہلی چڑھائی ہے۔ یہ حرکت ٹوکیو کی ان امیدوں کے سامنے ایک رکاوٹ ہے کہ بیجنگ انتخاب…
کاروباری برادری کو ا’ایبےنامکس’ سے اونچی امیدیں
ٹوکیو: جاپان انکارپوریشن میں نئے وزیر اعظم کے لیے امیدیں اونچی ہیں۔ مرکزی بینک پہلے ہی نرم زری پالیسی کو مزید سپر چارج کرنے جا رہا ہے۔ ایبے نے معیشت کی بحالی کی اپنی ترجیح بنا لیا ہے، اور 2…
امریکہ ایشیا پیسفک میں تازہ ترین ہتھیار تعینات کرے گا
واشنگٹن: ایک امریکی دفاعی اہلکار نے بدھ کو کہا، امریکہ اس خطے میں تزویراتی تبدیلی کے تحت اپنے تازہ ترین جنگی بحری جہاز اور دوسرے ہائی ٹیک ہتھیار جاپان اور ایشیا پیسفک کے دوسرے حصوں میں تعینات کرنے کی منصوبہ…