Category: سیاست

Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر

ہاشیموتو کی پارٹی 16 دسمبر کے انتخاب میں 142 امیدوار کھڑے کرے گی

اوساکا: اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو کی جاپان ریسٹوریشن پارٹی 16 دسمبر کے ایوانِ زیریں کے انتخاب میں 142 امیدوار کھڑے کرے گی، جو توقعات سے خاصی کم تعداد ہے۔ پارٹی، جو سن رائز پارٹی کے ساتھ ضم ہوئی ہے…

ایل ڈی پی 200 ٹریلین ین کے سرکاری کاموں کے پیکج کی تجویز پیش کرے گی، ایبے

ٹوکیو: مرکزی اپوزیشن جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کے لیڈر شینزو ایبے کا کہنا ہے کہ اقتدار میں آنے کے بعد ان کی جماعت 200 ٹریلین ین کے وسیع سرکاری کاموں کے پیکج کی تجویز پیش کرے گی…

ٹوکیو میں ایکٹوسٹوں کی ڈالفن، وہیل کے شکار کے خلاف ریلی

ٹوکیو: اتوار کو وسطی ٹوکیو میں طاقت کے ایک نایاب مظاہرے میں ماحولیاتی تحفظ کے علمبرداروں اور قوم پرستوں نے جاپان کے ڈالفن اور وہیل کے شکار کے معاملے پر دو مخالف ریلیوں کا انعقاد کیا۔ شیبویا کے شاپنگ ڈسٹرکٹ…

ایل ڈی پی ایسے وعدے کر رہی ہے جنہیں نبھانا مشکل ہو گا، نودا

ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے جمعہ کو اپوزیشن لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے انتخابی منشور پر تنقید کی، اور کہا کہ ایل ڈی پی کے لیڈر شینزو ایبے تبدیلیاں متعارف کروانے کے معاملے کو بہت سادگی سے لے رہے ہیں۔…

ٹوکیو، 8 دوسرے شہروں میں پوری دنیا میں ڈالفن، وہیل شکار مخالف ریلیوں کی منصوبہ بندی

ٹوکیو: وہیل شکار مخالف ایکٹوسٹوں نے جمعرات کو کہا کہ ویک اینڈ کے دوران ٹوکیو اور دنیا کے آٹھ دیگر شہروں میں مظاہرے کیے جائیں گے۔ توقع ہے کہ احتجاجی جاپانی دارالحکومت میں اکٹھے ہوں گے تاکہ بحرِ جنوبی میں…

ایل ڈی پی کے ایبے کا جاپان کو بحال کرنے، فوج کو طاقتور بنانے کا عہد

ٹوکیو: سابق وزیر اعظم شینزو ایبے نے بدھ کو کہا کہ  اگر ان کی پارٹی 16 دسمبر کے انتخابات جیت جاتی ہے تو وہ معاشی بحالی پر سب سے زیادہ توجہ دیں گے اور جاپان کی فوج کو مضبوط کریں…

سابق وزیر اعظم ہاتویاما سیاست سے ریٹائر ہو رہے ہیں

ٹوکیو: سابق وزیر اعظم یوکیو ہاتویاما نے بدھ کو کہا کہ وہ اگلے ماہ کے انتخاب کے موقع پر سیاسات سے ریٹائر ہو جائیں گے اور اپنی قائم کردہ پارٹی چھوڑ دیں گے۔ ہاتویاما، جن کی آنکھوں کے جنگلی تاثرات…

اشی ہارا کا ایٹمی ہتھیاروں سے لیس جاپان کا مطالبہ

ٹوکیو: ٹوکیو کے سابق گورنر اور آگ لگاؤ طبیعت کے مالک شینتارو اشی ہارا، اگلے ماہ کے عام انتخاب کے ممکنہ بادشاہ گر، نے منگل کو کہا کہ جاپان اگر خود کو سنجیدگی سے تسلیم کروانا چاہتا ہے تو اسے…

ڈی پی جے کا سیاسی مہم کے دوران علاقائی تنازع پر سخت موقف

ٹوکیو: اگلے ماہ کے انتخاب سے قبل انتخابی وعدوں کے جاری کردہ ایک مسودے کے مطابق، حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) جاپانی علاقے کی حفاظت اور 2030 تک ایٹمی توانائی کے خاتمے کے لیے اپنی پوری کوشش…

اوباما سے بات چیت کے دوران نودا کا ایشیا میں سیکیورٹی خدشات پر انتباہ

نوم پنہ: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے منگل کو امریکی صدر باراک اوباما سے ملاقات میں ایشیا میں تند و تیز علاقائی تنازعات کے دوران شدید ہوتی سیکیورٹی صورتحال سے خبردار کیا۔ جاپانی لیڈر، وسیع تر خیال کے مطابق جو…

کامےئی ایک اور سیاسی جماعت بنانے جا رہے ہیں

ٹوکیو: 16 دسمبر کے الیکشن سے قبل جاپان میں ایک اور سیاسی جماعت بننے جا رہی ہے۔ شیزوکا کامےئی نے پیر کو کہا کہ وہ اور سابق وزیر زراعت ماساہیکو یامادا فی الحال بے نام جماعت قائم کریں گے۔ کامےئی…

بینک آف جاپان کو جاپانی حکومت کے بانڈز خریدنے پر مجبور کرنے کے منصوبے پر ایبے پر تنقید

ٹوکیو: جاپان کے وزارتِ عظمی کے صفِ اول کے امیدوار کی جانب سے مرکزی بینک کو جاپانی حکومت کے بانڈز خریدنے پر مجبور کرنے کے منصوبوں کو پیر کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور انہیں پورے ملک کے لیے…

مزید عوامی رائے شماریوں سے ایل ڈی پی کی الیکشن مقبولیت کا اظہار

ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا کی جانب سے ملک کو عام انتخابات کی راہ پر ڈالنے کے چند ہی دن بعد پیر کو جاری ہونے والے عوامی رائے شماریوں کے نتائج سے پتا چلا کہ مرکزی اپوزیشن جماعت سب سے…

اشی ہارا، ہاشیموتو نے جاپانی سیاست میں ‘تیسری قوت’ کا اعلان کر دیا

ٹوکیو: ٹوکیو کے سابقہ گورنر شینتارو اشی ہارا اور اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو نے ہفتے کو جاپانی سیاست میں ایک ‘تیسری قوت’ کے قیام کا اعلان کیا۔ یکجا کی گئی پارٹی جاپان ریسٹوریشن پارٹی کہلائے گی جس کے لیڈر…

نودا کا جنگ جویانہ وطن پرستی کے خلاف انتباہ، جبکہ جماعتیں انتخابات کی صف بندی میں مصروف

ٹوکیو: سیاستدانوں نے 16 دسمبر کے انتخابات سے قبل جمعہ کو صف بندی شروع کر دی جو متوقع طور پر عرصہ دراز تک غالب رہنے والی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کو ایک قدامت پرست سابق وزیر اعظم کی…

اوکی ناوا کے قانون سازوں کا امریکی فوجی واقعات کے خلاف احتجاج

ٹوکیو: اوکی ناوا میں لیڈر امریکی فوج سے تعلق رکھنے والے مشتبہ افراد کے حالیہ مبینہ جرائم کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں اور سخت تر ضوابط کے ساتھ ساتھ وہاں فوجیوں اور اڈوں کی تعداد میں کمی کا مطالبہ…

جاپان، شمالی کوریا مذاکرات جاری رکھنے پر متفق

اُلان باٹور: سینئر جاپانی اور شمالی کوریائی سفارت کاروں نے جمعہ کو اپنی بات چیت ختم کر دی، جبکہ اطلاعات تھیں کہ وہ مستقبل کی ملاقات پر نظریں جمائے ہوئے ہیں۔ جی جی پریس کے مطابق، جاپانی مذاکرات کار شینسوکے…

انتخابات پر اختلاف رائے میں اضافہ، 9 قانون سازوں نے ڈی پی جے چھوڑ دی

ٹوکیو: حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) کے نو قانون سازوں نے وزیر اعظم کے بدھ کے ایوانِ زیریں تحلیل کرنے اور 16 دسمبر کو الیکشن کرانے کے فیصلے کے خلاف احتجاجاً  جمعرات اور جمعہ کو پارٹی چھوڑ…

کیا ایبے نے پچھلی بار وزارتِ عظمی کے دوران کی گئی غلطیوں سے سبق سیکھا ہے، ناقدین کا سوال

ٹوکیو: قوم پرستانہ فصاحت و بلاغت مع عملیتی سفارت کاری، اپنی کابینہ میں اسکینڈلز اور انتخابات میں تباہ کن ہار والے مختصر دورِ اقتدار کے  پانچ برس بعد سابق وزیر اعظم شینزو ایبے جاپان کے اعلی ترین عہدے کے لیے…

ایٹمی بجلی، ٹی پی پی اگلے الیکشن میں مرکزِ نگاہ ہوں گے: مائی ہارا

ٹوکیو: وزیر معیشت سیجی مائی ہارا نے بدھ کو کہا کہ 16 دسمبر کے الیکشن میں کئی کلیدی معاملوں پر توجہ رہے گی، خاص طور پر ایٹمی توانائی اور ٹرانس پیسفک پارٹنر شپ آزاد تجارتی مذاکرات (ٹی پی پی)۔ وزیر…

ایوانِ زیریں نے مالیاتی خسارہ پورا کرنے کے لیے نازک بل پاس کر دیا

ٹوکیو: ایوانِ زیریں نے جمعرات کو مالیاتی خسارے کا بانڈ جاری کرنے کا ایک نازک بل پاس کر دیا جو ٹوکیو کو اس سال کے سرکاری اخراجات کے بہت بڑے حصے کی ادائیگی کے قابل بنا دے گا، اور اپنی…

جاپان، شمالی کوریا کا اغوا کے مسئلے پر بات چیت کا آغاز

ٹوکیو: جاپان اور شمالی کوریا نے جمعرات کو منگولیا میں دو طرفہ مذاکرات کا آغاز کیا جن کے بارے ٹوکیو کو امید ہے کہ وہ عشروں پرانے اغوا کے واقعات پر روشنی ڈالیں گے۔ اگست میں جاپان اور شمالی کوریا…