Category: سیاست

Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر

حکومت نے ہتھیاروں کی برآمد پر پابندیوں میں اکھاڑ پچھاڑ کی تیاری کر لی

ٹوکیو: جاپان کی حکمران لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) نے عدم تشدد کے حامی ملک کی خود پر عائد کردہ اسلحہ برآمد پابندیوں پر نظرِ ثانی کے منصوبے تیار کر لیے ہیں۔ ایک ایسا اقدام جو چین کو غصہ…

جاپانی جنگی معذرت نامے پر آبے کا اظہارِ خیال، جنوبی کوریا کا اظہارِ اطمینان

سئیول: جنوبی کوریائی صدر پارک گیون ہئے نے ہفتے کو جاپانی وزیرِ اعظم شینزو آبے کے اظہارِ خیال پر اطمینان ظاہر کیا۔ آبے نے کہا تھا کہ ان کی حکومت زمانہ جنگ میں برتاؤ کے معاملے پر پچھلی کابیناؤں کے…

جاپان، شمالی کوریا چین میں مذاکرات بحال کریں گے

ٹوکیو: جاپانی اور شمالی کوریائی حکومت اور ریڈ کراس کے اہلکار اگلے ہفتے چین میں بات چیت دوبارہ سے شروع کریں گے۔ انہوں نے 2012 کے اوائل کے بعد اس ماہ دوبارہ ایک ملاقات کی تھی۔ آئندہ مذاکرات 19 اور…

زمانہ جنگ کی جنسی غلامی کے معذرت نامے میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی، آبے

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو آبے نے جمعے کو کہا کہ ان کی حکومت 1993 کی تاریخی حیثیت کی حامل “تسکین بخش خواتین” کی معافی پر نظر ثانی نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ وہ جنگی چکلوں کے نظام میں…

چین کا ملائیشیا کے طیارے کی تلاش میں جاپانی مدد کا شکریہ

بیجنگ: چین نے بدھ کو جاپان کے لیے خیر خواہی کے جذبے کا اظہار کیا۔ چاہے بالواسطہ ہی سہی، لیکن اس نے ملائیشیا ائیر لائنز کے طیارے کی تلاش میں مدد کی پیشکش کا شکریہ ادا کیا۔ یہ طیارہ ویک…

آماری نے اجرتیں نہ بڑھانے والی کمپنیوں کے خلاف اقدام کا عندیہ دے دیا

ٹوکیو: وزیرِ معیشت آکیرا آماری نے بدھ کو سالانہ انتظامیہ مزدور بات چیت کے موقع پر اجرتیں نہ بڑھانے والی کمپنیوں کے خلاف اقدام اٹھانے کی دھمکی سی دے کر ان پر دباؤ میں اضافہ کر دیا۔ انہوں نے واضح…

جاپان، امریکہ میں ‘گرے زون’ فوجی خطرات پر مذاکرات میں چین پر اختلافِ رائے

ٹوکیو / واشنگٹن: جاپان اور امریکہ مذاکرات شروع کرنے جا رہے ہیں کہ جاپان کے خلاف کم شدت کے مسلح حملوں کی صورت میں کیسے جوابی کاروائی کی جائے۔ ٹوکیو میں سرکاری اہلکاروں کو پریشانی ہے کہ ان کا اتحادی…

یوکرائن کے ساتھ کریمیا پر مذاکرات شروع کیے جائیں، جاپان کا روس سے مطالبہ

ٹوکیو: جاپانی وزیرِ خارجہ فومیو کیشیدا نے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف پر زور دیا ہے کہ وہ یوکرائن کے ساتھ کریمیا کا مسئلہ حل کرنے کے لیے بات چیت کا آغاز کرے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ علیحدگی کے…

زمانہ جنگ کی جنسی غلامی کے معذرت نامے پر نظرِ ثانی کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، جاپان

ٹوکیو: اعلی ترین حکومتی ترجمان نے پیر کو کہا کہ حکومت زمانہ جنگ کی جنسی غلامی پر 1993 کی تاریخی اہمیت کی حامل معذرت پر نظرِ ثانی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔ یاد رہے کہ حکومت نے اس کا جائزہ…

اوساکا کے مئیر کے انتخابات کی انتخابی مہم شروع

اوساکا: 23 مارچ کو اوساکا کے مئیر کے انتخابات کے لیے انتخابی مہم کا آغاز اتوار سے ہوا۔ 44 سالہ تورو ہاشیموتو نے پچھلے ماہ بطور مئیر استعفیٰ دے دیا تھا۔ وہ ایک مرتبہ پھر انتخاب لڑ رہے ہیں اور…

یوکرائن کے بحران سے متنازعہ جزائر پر جاپان کی تلخ یادیں تازہ

ٹوکیو: جنوبی یوکرائن میں روسی فوجیوں کے مناظر نصف دنیا دور جاپانی جزائر کے رہائشیوں میں تلخ یادیں زندہ کر رہے ہیں۔ ان جزائر کے رہائشیوں کو دوسری جنگِ عظیم کے آخری دنوں میں سوویت افواج نے ان کے وطن…

کینیڈی کا جاپان، جنوبی کوریا پر تعلقات بہتر کرنے پر زور

ٹوکیو: ایک خبر کے مطابق، جاپان میں امریکی سفیر کیرولین کینیڈی نے جمعرات کو ٹوکیو اور سئیول پر زور دیا کہ وہ مسائل زدہ تعلقات کو ٹھیک کریں۔ دونوں ایشیائی ممالک میں کئی معاملات پر کشیدگی گویا سلگ رہی ہے۔…

ایران، جاپان میں منجمد اثاثوں پر مفید بات چیت ہوئی: ظریف

تہران: ایرانی وزیرِ خارجہ محمد جواد ظریف نے جمعرات کو کہا کہ انہوں نے جاپان کے ساتھ “تعمیری اور مفید” بات چیت کی۔ وہ عالمی پابندیوں کے تحت ایران کے منجمد اثاثوں میں سے کچھ کی واپسی پر مذاکرات کرنے…

جاپان یوکرائن کے بحران کے باوجود روس سے پینگیں بڑھانے کا خواہشمند

ٹوکیو: یوکرائن میں روس کی دخل اندازی ٹوکیو میں خطرے کی گھنٹیاں بجا رہی ہے۔ اہلکاروں کو خدشہ ہے کہ جاپان کے مغربی اتحادی روس پر اقتصادی پابندیاں عائد کر دیں گے اور ماسکو کے ساتھ بہتر تعلقات سازی کی…

زمانہ جنگ کی جنسی غلامی پر جاری معذرت پر نظرِ ثانی کی جائے، جاپانی قانون سازوں کا مطالبہ

ٹوکیو: قوم پرست جاپانی سیاستدانوں نے پیر کو حکومت پر زور دیا کہ وہ 1993 کے معذرت نامے پر نظرِ ثانی کرے۔ اس معذرت نامے میں زمانہ جنگ کے چکلوں میں ایشیائی خواتین سے زبردستی کام کروانے پر معافی مانگی…

جاپان کا روس کی یوکرین میں نقل و حرکت پر اظہارِ تشویش

ٹوکیو: جاپان نے پیر کو امریکہ اور دیگر اتحادیوں کے ساتھ مل کر ماسکو پر دباؤ میں اضافہ کیا۔ یاد رہے کہ روس نے یوکرین میں اپنے فوجی بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ روسی پارلیمان نے ہفتے کو رائے شماری…

چین کی جانب سے دوسری جنگِ عظیم کے نئے قومی ایام پر حیران و پریشان ہیں، جاپان

ٹوکیو: جاپانی حکومت نے جمعے کو کہا کہ وہ حیران ہے کہ بیجنگ نے جاپانی عدم جارحیت کے کئی عشروں بعد اب دوسری جنگِ عظیم کے یادگاری قومی دن منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بیجنگ نے نانجِنگ قتلِ عام اور…

جاپان کا فلسطین کے لیے 200 ملین ڈالر کی امداد کا وعدہ

جکارتہ، انڈونیشیا: جاپان نے فلسطینی اتھارٹی کی مدد کے لیے 200 ملین ڈالر سے زائد کی امداد کا وعدہ کیا ہے۔ مزید برآں 22 اقوام کے نمائندوں نے اعادہ کیا کہ وہ “اپنی الگ ریاست کی جدوجہد” میں فلسطینیوں کی…

زمانہ جنگ کی جنسی غلامی پر نظرِ ثانی کے معاملے پر جنوبی کوریائی صدر کا جاپان کو انتباہ

سئیول: جنوبی کوریائی خاتون صدر پار گیون ہئے نے ہفتے کو خبردار کیا کہ اگر جاپان نے جنسی غلامی پر جاری کردہ معذرت نامے پر نظرِ ثانی کی تو اسے “اکیلے پن” کا سامنا ہو سکتا ہے۔ انہوں نے 1919…

جنوبی کوریا کی جانب سے ‘تسکین بخش خواتین’ کے معذرت نامے پر نظرِ ثانی کے جاپانی فیصلے کی مذمت

سئیول: ایک خبر کے مطابق، جنوبی کوریا نے زمانہ جنگ میں جنسی غلامی کے نظام پر تاریخی حیثیت کے حامل معذرت نامے پر نظرِ ثانی کے جاپانی منصوبے کی مذمت کی ہے۔ اس نے ٹوکیو پر “عدم اخلاص” کا الزام…

1995 کے جنسی غلامی کے معذرت نامے پر نظرِ ثانی جاپانی مفاد میں نہیں، مورایاما

ٹوکیو: ایک سابق وزیرِ اعظم نے جمعرات کو کہا، جاپان کے زمانہ جنگ کے جنسی غلامی کے نظام پر تاریخی حیثیت کے حامل معافی نامے پر نظرِ ثانی کرنا ملکی مفاد میں نہیں ہو گا۔ یاد رہے کہ قبل ازیں…

امریکی سفیر کا چین، جاپان پر بحری تنازعے پر کشیدگی کم رکھنے پر زور

بیجنگ: بیجنگ میں امریکی سفیر گیری لوک نے جمعرات کو کہا، چین اور جاپان کو مشرقی بحرِ چین میں تنازعے پر تناؤ میں کمی کرنی چاہیئے تاکہ “غیر ارادی مضمرات” سے بچا جا سکے۔ چند ہی دن بعد وہ اس…