نیٹ سورس:معتبر ذرائع سے خبر ملی هے که انے والے مارچ سے جاپان کا قومی نشریاتی اداره این ایچ کے اپنی ٹیلی ویژن کی انالوگ نشریات بند کردے گا جاپان ابںی انالوگ نشریات کو ڈیجیٹل نشریات میں بدلنے کے انتظامات…
Category: سیاست
Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر
ٹوکیو میں بنگالی لوگوں کا ایک میلا . تحریر و تصاویر شاھد مجید
ٹوکیو رپورٹ ( تحریر شاہد مجید ) ٹوکیو کے نواحی مشہور علاقے اکی بکرو میں بنگلادیش کا نیاسال دھوم دھام سے منائے جانے کی تقریب ایک وسیع عریض پارک میں منعقد ہوئی بنگلادیش بردارای کی جانب سے بھوئی شاکی میلے…
کم عمری کی جسم فروشی کے خلاف پولیس کے سخت اقدامات ، لوّ هوٹل اور میچ میکر کیف پر اصول سخت کیے جائیں گے
اخبار: حکومت اس بات پر سنجدگی سے غور کر که لوّ هوٹل جو که اس کیٹری پر بورے نہیں اترتے اور ایسے هی میچ کیف کے اصولوں میں سختی کرتے هوئے ان پر نگرانی بڑھائی جائے ، قومی پولس ایجنسی…
کاروباری لوگوں کو پولیس ڈیٹا بیس تک رسائی دی جائے گی تاکه یاکوزا لوگوں کو پہچان سکیں
اخبار:جاپان کی نیشنل پولیس ایجنسی نے فیصله کیا هے که سیکورٹی ڈیلر ایسوسی ایشن کو پولیس کے ڈیٹا بیس تک رسائی دی جائے تاکه نئے کھاتے کھولنے سے پہلے جان سکیں که کھاتا کھولنے کا خواہشمند گینگ کرائیم میں ملوث…
جاپان میں ٹریفک کے حادثات ميں موت کی شرح٥٧سال میں پہلی دفعه٥٠٠٠سے کم
نیٹ سورس:حکومتی ذرائع کے مطابق ٢٠٠٩ کے سال میں روڈ ایکسیڈنٹ ميں مرنے والوں کی تعداد ٤٩١٤ افراد تھی ، کو که پچھلی ٥٧ سال میں پہلی بار پانچ ہزار اموات کی تعداد سے کم هوئی ہے ـ پچھلے سالوں…
مونجو کے ایٹمی ری ایکٹر نےباقاعدہ معائنہ کے بعد آپریشن دوبارہ شروع کردیا
فکوئی کین کے تسوروگاوا میں واقع مونجو پاور پلانٹ نے اتوار کے روز سے دوبارھ معائنے کے بعد باقاعدھ کام شروع کردیا ہے جاپان ایٹامک انرجی کی یه انسپکشن ١٦ مئی سے جاری تھی ، جس میں اپریشن چیک کے…
وزیر اعظم هاتو یاما کی هفتے کے روزکابینه کے ساتھ میٹنگ
نیٹ سورس: وزیر اعظم هاتو یاما اور اس کی کابینه نے اس بات کی تصدیق کی ہے که هفتے کے روز ایک میٹنگ میں اس بات کا فیصله کیا گيا هے که جاپان اور کوریا کے درمیانی سمندر میں افواج…
ڈیموکریٹک پارٹی کے جنرل سیکرٹری اوزاوا ساں پر مقدمه نهیں چلایا جائے گا
نیٹسورس:ٹوکیو یہان جمعے کے روز پبلک پراسکوٹر نے بتایا هے که انہون نے دوسری دفعه بھی یهی فیصله کیا هے که ڈیموکریٹک پارٹی کے جنرل سیکرٹری اوزاوا ایچی رو پر فنڈ میں بے قائدگی کے معاملے میں مقدمه نهیں چلایا…
گنماں کین کے شهر ایسے ساکی میں داڑھی رکھنے پر پابندی
نیٹسورس: مائے باشی سے خبر ملی هے که مرکزی جاپان کے علاقے گنماں کین کے شهر ایسے ساکی ميں بلدیه نے بدھ کے روز سے بلدیه کے ملازمین پر داڑھی رکھنے پر پابندی لگا دی هے ، کیونکه خیال کیا…
جانوروں میں منه اور گھر کی بیماری ، میازاکی کین کے گورنر نے ایمرجنسی نافذ کردی
اخبار: میازاکی کے گورنر ھیگاشی کوکو بار نے منگل کے روز جانوروں ميں منه اور کھر کی بیماری پائی جانے کے بعد ایمرجنسی نافذ کردی هے انہوں نے ایک کانفرنس میں کها که هم جن حالات میں گزر رہے هیں…
جاپان کا سیارھ زہرھ کو بھیجا جانے والا مشن موسم کی خرابی کی وجه سے ملتوی
اخبار: جاپان ایرو سپیس ایجنسی کا مشن اکاتسوکی جو کهسیارھ زہرھ پر وھاں کے موسم پر تحقیق کے لیے بھیجا جارها هے ، خرابی موسم کی وجه سے لیٹ کردیا کيا هے ، پروگرام کے مطابق یه راکٹ تانے گا شیما…
دو خربوزوں کی قیمت پندرھ لاکھ ین ( چودھ لاکھ پاک روپیے) یه جاپان ہے
جاپان کے شمالی علاقے سپرو ميں سوموار کے روز خربوزوں ( گرمے) کی پہلی منڈی لگی جس مين پہلی بولی ميں یوباری کے خربوزوں کے ایک جوڑے کی بولی پندھ لاکھ ین تک چلی گئی ، یه قیمت یوباری برانڈ…
بنکاک ميں مظاھروں کی وجه سے جاپانی ایمبیسی عارضی طور پر منتقل
نیٹ سورس: بنکاک ميں حکومت مخالف مظاہیرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کی وجه سے بنکاک کے مرکزی علاقے کا ماحول غیر محفوظ محسوس کرنے کی وجه سے هفتے کے روز سے جاپانی ایمبیسی عارضی طور پر منتقل کردی گئی…
ہائی وے پر کرنسی نوٹ لٹانے پر ایک شخص حراست میں لے لیا گیا
نیٹ سورس : ناگویا ميں پولیس نےایک ٤٩ ساله مرد کو حراست میں لے لیا ہے اس پر الزام ہے که اس نے کرنسی نوٹ ہائی وے پر ادھر ادھر بکھیر دیے تھے ملی جلی مالیت کے ان نوٹوں میں…
ایمگریشن سنٹر پر قیدیوں نے بھوک ھڑتال کردی
مائی نیچی : ابارکی کین میں واقع اوشیکو ایمگریشن سنٹر ميں حراستی لوگوں نے بھوک ھڑتال کردی ، ٣٩٠ قیدیوں میں سے ٧٠ لوگوں نے بھوک ھڑتال کی هے ان لوگوں کا مطالبه ہے که سہولتوں بڑھوتی کی جائے ،…
فنگر پرنٹ مشین کو دھوکه دے کر جاپان انٹر هونے والوں کی تعداد اور روٹ کا اندازھ لگا لیا گیا
ڈیلی یومیاوری: جنوری ٢٠٠٨ کے بعد جاپان کی ایمگریشن کی فنگر پرنٹ کنٹرول مشین کو دھوکه دے کر کوریا سے جاپان انٹر هونے والوں کی تعداد ایک محتاط اندازے کے مطابق کم از کم آٹھ افراد ہے پچھلے سال مئی…
ناریتا ائیر پورٹ کو بزنس جیٹ جہازوں کے لیے پرکشش بنانے کے لیے سہولیات ميں اضافه کرنے کا منصوبه
روزنامه: ملک کے مالی حالات میں بہتری لانے کے لیے کی جانے والی کوششیں جو که انے والے جون میں فائنل کی جائیں گی ان ميں ایک منصوبه یه بھی نظر ایا هے که جاپان کے انٹرنیشل ائیر پورٹ ناریتا…
سالانه تیس ہزار سے زائد افراد کی خود کشیوں کے مسلسل بارھ سال ، یه جاپان ہے
روزنامه : نیشنل پولیس ایجنسی کے کمطابق ٢٠٠٩ میں میں بھی خودکشی کرنے والوں کی تعداد ٣٠ هزار سے زائد رهی ، مشکلات زندگی اور کام سے جواب جیسی وجوہات کی وجه سے جاپان میں خود کشی کا جو روجحان…
پارٹی لیڈر اوزاوا ساں اور تین سابق سیکرٹریز انکوائیری کے لیے راضی
ڈیمو کریٹک پارٹی اف جاپان کے سیکرٹری جنرل اوزاوا ایچیرو کو پبلک پراسکیوٹر نے مالیاتی فنڈ سکینڈل میں بدنظمی کے متعلق سوالات کے لیے بلایا ہے ، ٢٧ اپریل کو ایک خود انحصار جیوری نے اس بات کا فیصله دیا…
جاپان میں ایمپورٹد کاروں کی فروخت میں اضافه
روزنامه : ٹوکیو جاپان آٹو مابائل ایسوسی ایشن جاپان نے بتایا هے که جاپان ميں ایمپورٹڈ کاروں کی فروخت ميں پچھلے سال کی نسبت دو اعشاریه چھ کا اضافه هوا ہے ، ان ایمپورٹڈ کاروں میں جاپانی کار بنانے والی…
متسبشی کو ھندوستان سے پاور پلانٹ بنانے کا آڈر موصول
روزنامه : ٹوکیو متسبشی هیوی ڈیوٹی انڈسٹریز کو منگل کے روز ھندوستان سے پاور پلانٹ بنانے کا اڈر ملا هے . یه آڈر مہاشٹرا کی ریاست کے لیے هے، 660 میگا واٹ کی اہلیت کے یه دو پلانٹ 2013 تک کام شروع…
درازی عمر میں جاپان نمبر ون اوسط عمر٨٣ سال
روزنامه: جنیوا جاپان اور یورپ کا سان مارینو کے لوگ ایک سروے کے متابق اوسط عمر٨٣ سال کے ساتھ پہلے نمبر پر ائے هیں ، یه جائرھ یو این کی مشہور آرگنائیزیشن ورڈ ھیلتھ آرگنائیزیشن نے لیا ہے ورلڈ ھیلتھ…