Category: جرائم

جاپان کی لوکل خبریں
News in urdu from Japan
جاپان کی جرائیم کی خبریں

پولیس ڈیٹا میں مبینہ جعلسازی پر نووارٹیس پر چھاپہ مارے گی

ٹوکیو: ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق، جاپانی حکام  ڈیٹا میں مبینہ جعلسازی کے معاملے پر سوئس دوا ساز دیو نووارٹیس کے مقامی بازو پر چھاپہ ماریں گے۔ آساہی شمبن اور دیگر میڈیا کے مطابق، وزارتِ صحت کے ایک پینل…

ٹوکیو کے 2 آدمی سائیتاما میں باس کی لاش دفن کرنے پر گرفتار

ٹوکیو: تاچیکاوا میں پولیس نے دو آدمیوں کو حراست میں لیا ہے جنہوں نے اپنے باس کی لاش ٹھکانے لگائی۔ پولیس کے مطابق، 33 سالہ آتسوشی تاناکا اور 22 سالہ تاکاشی ہانادا، جو پبلک ورکس کمپنی میں ملازم ہیں، کو…

جے آر ویسٹ کے 3 سابق عہدیداروں کو 2005 کے ریل پٹڑی سے اترنے کے حادثے میں بری کر دیا گیا

کوبے: جاپان کے سب سے بڑے ریل آپریٹر کے تین سابقہ صدور کو جمعہ کو کوبے ڈسٹرکٹ کورٹ کی جانب سے پیشہ ورانہ غفلت کے ایک مقدمے سے بری کر دیا گیا جس میں 106 مسافر ہلاک ہوئے تھے جب…

پولیس کا ملک بھر میں خطرناک ڈرائیونگ کے خلاف کریک ڈاؤن

ٹوکیو: جاپان بھر میں پولیس نے بدھ کو پورے ملک میں ٹریفک جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جس میں قریباً 12,000 خلاف ورزیاں درج کی گئیں اور تین لوگوں کو حراست میں لیا گیا۔ نیشنل پولیس ایجنسی کے مطابق،…

خودکشی کرنے والے طالبعلم کو جسمانی سزا دینے پر باسکٹ بال کوچ کو معطل شدہ سزا

اوساکا: ایک باسکٹ بال کوچ، جس پر ایک اسکول کے طالبعلم پر حملے کا الزام ہے جس نے بعد میں خودکشی کر لی، کو اوساکا ڈسٹرکٹ کورٹ کی جانب سے جمعرات کو ایک سال قید کی سزا سنائی گئی، جو…

کوریائی آدمی یاسوکونی مزار کی حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار

ٹوکیو: پولیس نے منگل کو کہا، ایک کوریائی شخص کو یاسوکونی مزار کی حدود میں آتش زنی کی نیت سے داخل ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، 23 سالہ شخص، جس کی شناخت کانگ یونگ مِن کے…

پنشنر خاتون کی ٹیلی فون فراڈ کا شکار بننے کی اداکاری، مجرموں کو پکڑنے میں مدد کرتی ہے

ٹوکیو: ٹیلیفون فراڈ جاپان میں ایک سنگین مسئلہ ہے اور بہت سے بوڑھے افراد ہر برس اس کا نشانہ بنتے ہیں۔ اس مسئلے کے خلاف بڑھتی ہوئی آگاہی کے وجہ سے تاہم زیادہ سے زیادہ لوگ اس طرح کے فراڈ…

عورت نے ہوائی اڈے پر ہلچل مچا دی؛ گھر سے بیٹی کی لاش برآمد

کوماموتو: پولیس نے پیر کو کہا کہ انہوں نے ایک عورت کے گھر سے نوعمر لڑکی لاش دریافت کی ہے، جسے فوکوؤکا ہوائی اڈے پر کھلبلی مچانے پر حراست میں لیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق، 58 سالہ عورت کو…

یاکوزا کو خفیہ معلومات فراہم کرنے پر آئچی پولیس انسپکٹر گرفتار

آئچی: صوبہ آئچی میں ایک پولیس انسپکٹر کو حراست میں لیا گیا ہے جس پر ایک واقف کار کو حساس معلومات فراہم کرنے کا شبہ ہے جس کے منظم جرائم کے سنڈیکیٹ کے ساتھ تعلقات تھے۔ آئچی کی صوبائی پولیس…

گیگولو کلب کے باس کی لاش زہریلے کیمیائی مادوں میں تحلیل کی گئی

ٹوکیو: جمعے کو اہلکاروں اور میڈیا خبروں نے بتایا، سات لوگ جنہوں نے مبینہ طور پر ایک گیگولو کلب کے مالک کی لاش ڈرین کلینر میں پائے جانے والے کیمیائی مادے استعمال کر کے تحلیل کر دی تھی، کو حراست…

ہوکائیدو میں بیٹے، بیوی، ساس کے قتل کے شبہے میں لاپتہ شخص کی تلاش

ہوکائیدو: پولیس نے جمعے کو کہا کہ وہ توماکومائی، ہوکائیدو میں ایک مکان مالک کی تلاش میں ہیں، جہاں تین لوگوں کی لاشیں دریافت ہوئیں۔ ٹی بی ایس نے کہا ہوکائیدو کی صوبائی پولیس کے مطابق، افسروں نے جمعرات کو…

روسی خاتون نے جہاز سے 4 سالہ بچہ جھیل میں پھینک دیا

یاماناشی: صوبہ یاماناشی میں پولیس نے ایک روسی عورت کو حراست میں لیا ہے جس نے جھیل یاماناکا میں ایک تفریحی دورے پر چلنے والی تفریحی کشتی سے اپنا چار سالہ بچہ پانی میں پھینک دیا۔ ٹی بی ایس نے…

سائیتاما میں 3 سالہ بچی کا گلا گھونٹ کر مارنے والی عورت زیرِ حراست

سائیتاما: پولیس نے صوبہ سائیتاما میں ایک عورت کو حراست میں لیا ہے جس پر اپنی 3 سالہ بچی کے قتل کا شبہ ہے۔ پولیس کے مطابق، 34 سالہ نینا ناریتا کو منگل کی سہ پہر توکوروزاوا میں اس کے…

عورت جس آدمی کے ہاتھوں قتل ہوئی، اس سے پولیس حفاظت کی طلبگار تھی

اشیکاوا: ناناؤ، صوبہ اشیکاوا میں پولیس نے ایک تعمیراتی کارکن کو گرفتار کیا ہے جس پر ایک عورت کو اس کے گھر میں قتل کرنے کا الزام ہے۔ اشیکاوا کی صوبائی پولیس کے مطابق، 67 سالہ میوکوموتوواکی کی لاش پیر…

اسمارٹ فون کی وجہ سے بچوں کے متعلق فحش مواد کے کیسوں میں اضافہ، پولیس

ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی کا کہنا ہے کہ رواں برس جنوری تا جون تک کے چھ ماہ کے دوران بچوں کے فحش مواد سے متعلق تفتیش کردہ کیسوں کی تعداد 763 تھی۔ سانکےئی شمبن کی خبر کے مطابق، این پی…

18 ماہ کی بچی گرم کمرے میں 18 گھنٹے تک بند رہنے پر جان سے چلی گئی

سائیتاما: سائیتاما میں پولیس نے ایک عورت کو حراست میں لیا ہے جس نے پچھلے ماہ اپنی 18 ماہ کی بچی کو ایک ائیر کنڈیشنر کے بغیر کمرے میں 18 گھنٹے تک اکیلا چھوڑ دیا، جس سے بچی گرمی لگنے…

جیل اپنی شبیہ میں بہتری کے لیے پیارا سا ماسکوٹ استعمال کر رہی ہے

ٹوکیو: سزا یافتہ مجرموں کی ایک وسیع تعداد کا گھر ایک جاپانی جیل نے ایک قدِ آدم ماسکوٹ متعارف کروایا ہے جس سے جیل کے بڑوں کو امید ہے کہ اس کی درشت شبیہ بدلنے میں مدد ملے گی۔ اہلکار…