ٹوکیو: پولیس نے کہا کہ ٹوکیو کی لائبریریوں میں این فرینک کی “ایک نوجوان لڑکی کی ڈائری” نامی کتاب کی نقول کو مجروح کرنے پر جمعے کو ایک شخص گرفتار ہوا۔ یہ ایک ایسا کیس ہے جس نے جاپانی سیاست…
Category: جرائم
جاپان کی لوکل خبریں
News in urdu from Japan
جاپان کی جرائیم کی خبریں
پولیس این فرینک کی ڈائری مجروح کرنے پر آدمی سے پوچھ گچھ میں مصروف
ٹوکیو: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ وہ ایک بے روزگار شخص سے پوچھ گچھ کر رہے ہیں۔ شبہ ہے کہ اس نے ٹوکیو کے دو وارڈز کی آٹھ لائبریریوں اور کئی کتابوں کی دوکانوں پر این فرینک کی “ایک…
میتو میں 3 جگہ آگ لگنے کا شبہ آتش زنی کرنے والے پر
ایباراکی: پولیس والے میتو، صوبہ ایباراکی میں آگ لگنے کے تین مشتبہ واقعات کی تحقیق کر رہے ہیں۔ یہ واقعات پیر کی رات رونما ہوئے۔ ٹی وی آساہی کے مطابق، پہلی آتش زنی میں رات 11:45 بجے کے قریب ہیگاشیہارا…
ماتسویاما میں نوجوانوں کے ایک گینگ نے بے گھر اشخاص پر انڈوں کی بوچھاڑ کر دی
ماتسویاما: پولیس والے نوجوانوں کے ایک گینگ کی تلاش ہیں۔ انہوں نے پچھلے ماہ ماتسویاما، صوبہ ایہائم میں بے گھر اشخاص پر انڈوں کی بوچھاڑ کر دی تھی۔ اوپن ہینڈ ماتسویاما بے گھر افراد کے لیے ایک امدادی گروپ ہے۔…
ایباراکی میں گرل فرینڈ کے باپ کو گلا گھونٹ کر مارنے پر آدمی زیرِ حراست
ایباراکی: اومیتاما، صوبہ ایباراکی میں پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لیا ہے۔ اس پر اپنی گرل فرینڈ کے باپ کو قتل کرنے کا الزام ہے۔ ٹی بی ایس نے خبر دی کہ پولیس کے مطابق، 40 سالہ شخص…
“اے ہی مے” کے پارک میں 3 بلیوں کو اعضاء توڑ کر مار دیا گیا
اے ہی مے: نی ہاما، صوبہ اے ہی مے ، میں پولیس والے تین بلیوں کی ہلاکت کی تفتیش کر رہے ہیں۔ انہیں اعضاء توڑ کر ہلاک کیا گیا اور پھر لاشیں پارک میں پھینک دی گئیں۔ دو بلیاں فروری میں مردہ پائی گئی تھیں جبکہ…
ایم ٹی گاکس کو 150,000 حملے فی منٹ کا سامنا کرنا پڑا، میڈیا رپورٹ
ٹوکیو: اتوار کو ایک اخباری خبر کے مطابق، بِٹ کائن ایکسچینج ایم ٹی گاکس کو پچھلے ماہ بہت بڑے پیمانے پر حملوں کا سامنا کرنا پڑا۔ وہ کئی دنوں تک 150,000 فی سیکنڈ کے قریب ڈسٹریبیوٹڈ ڈینائل آف سروس (ڈی…
اوم فرقے کے سابق رکن ہیراتا کو 9 سال کی قید
ٹوکیو: ٹوکیو کی ضلعی عدالت نے جمعے کو اوم سپریم ٹرُتھ نامی قیامتی فرقے کے ایک سابق رکن، 48 سالہ ماکوتو ہیراتا کو نو برس قید کی سزا سنائی۔ اسے فرقے کی جانب سے ارتکاب کردہ تین جرائم میں حصہ…
کاشیوا میں خنجر بردار حملوں پر 24 سالہ شخص زیرِ حراست
ٹوکیو: کاشیوا، صوبہ چیبا میں پولیس نے بدھ کی رات ایک 24 سالہ بے روزگار شخص کو خنجر بردار حملے کے الزام میں حراست میں لے لیا۔ اس حملے میں 10 منٹ کے اندر ایک گلی میں ایک آدمی ہلاک…
کاشیوا میں خنجر بردار کے حملے پر پولیس کی ایک شخص سے پوچھ گچھ
ٹوکیو: کاشیوا، صوبہ چیبا میں پولیس نے بدھ کو ایک 24 سالہ شخص سے پوچھ گچھ کی۔ تفتیش ایک خنجر بردار حملے کے تناظر میں کی جا رہی تھی۔ اس حملے میں 10 منٹ کے اندر ایک گلی میں ایک…
سالِ نو کی شام پولیس کی گولی کا نشانہ بننے والا شخص ماں کے قتل پر زیرِ حراست
ٹوکیو: صوبہ سائیتاما میں ایک 27 سالہ شخص اپنی ماں کے قتل سے تعلق پر مطلوب تھا۔ اسے پولیس نے سالِ نو کی شام ایک ٹیکسی میں بھاگنے کی کوشش کے دوران گولیاں مار دی تھیں۔ تاہم منگل کو اسے…
بٹ کائن ایکسچینج ایم ٹی گاکس کا فوجداری مقدمہ کرنے پر غور
ٹوکیو: ٹوکیو کی بِٹ کائن ایکسچینج نے کہا کہ وہ فوجداری شکایت درج کروانے پر غور کر رہی ہے۔ یاد رہے اس نے پیر کو ہیکنگ سے ہونے والے نقصانات کو بنیاد بنا کر دیوالیہ ہونے کی درخواست دے دی…
پچھلے اگست میں مئے میں لڑکی کے قتل پر 18 سالہ طالبعلم زیرِ حراست
مئے: صوبہ مئے میں پولیس نے اتوار کی رات ایک 18 سالہ نوجوان پر ڈکیتی اور قتل کے الزامات عائد کیے۔ اس نے پچھلے اگست میں آساہی کے قصبے میں ایک 15 سالہ لڑکی کو قتل کر دیا تھا۔ پولیس…
اُتسونومیا میں خاتون سے 150 ملین ین ٹھگ لیے گئے
اُتسونومیا: پولیس والے اُتسونومیا، صوبہ توچیگی میں رہائش پذیر ایک 67 سالہ خاتون کے ساتھ فراڈ کے ایک کیس کی تفتیش کر رہے ہیں۔ اس خاتون کو سرمایہ کاری کا جھانسہ دے کر اس سے 150 ملین ین ہتھیا لیے…
چیبا میں گھر جاتی ہوئی خاتون پر حملہ
چیبا: کاشیوا، صوبہ چیبا میں پولیس نے کہا کہ ہفتے کو ایک دھاتی سلاخ بردار شخص نے ایک 26 سالہ خاتون کو حملے کا نشانہ بنایا۔ مذکورہ خاتون جمعے کی رات پیدل اپنے گھر جا رہی تھی۔ پولیس کے مطابق،…
اسپین میں جاپانی آدمی کا آئی فون چوری ہو گیا، گھر پہنچا تو 1 ملین ین کا بھار بھرکم بِل منتظر تھا
ٹوکیو: ایک جاپانی آئی فون صارف بیرونِ ملک چوروں کا نشانہ بن گیا۔ اس کے بعد جب وہ گھر واپس آیا تو اس کے سیل فون کیرئیر کی جانب سے قریباً ایک ملین ین (9800 ڈالر) کا بھاری بھرکم بل…
مجھے ہمیشہ لگتا تھا کہ بٹ کائن مشتبہ ہے، آسو
ٹوکیو: وزیرِ خزانہ تارو آسو نے جمعے کو کہا کہ انہیں ہمیشہ لگتا تھا کہ بٹ کائن مشتبہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجازی کرنسی کی ٹوکیو سے تعلق رکھنے والی ایکسچینج کے بظاہر انہدام کے بعد ان کا ملک…
آدمی نے ٹوکیو میں ایلیمنٹری اسکول کے دو طلباء پر حملہ کر دیا
ٹوکیو: ٹوکیو میں پولیس نے ایک آدمی کو حراست میں لیا ہے۔ اس نے بدھ کی سہ پہر ایلیمنٹری اسکول کے دو طلباء کو ان کے اسکول کے سامنے حملے کا نشانہ بنایا تھا۔ پولیس کے مطابق، یہ واقعہ اوتا…
توکوشیما میں 3 سالہ بچے کو پٹہ ڈال کر رکھنے والا باپ گرفتار
توکوشیما: توکوشیما میں پولیس نے ایک 26 سالہ شخص کو حراست میں لے لیا۔ اس پر اپنے 3 سالہ بچے سے بدسلوکی کا الزام ہے۔ دریافت ہوا تھا کہ وہ اپنے بچے کو 1.2 میٹر لمبے کتا باندھنے والے پٹے…
رات کو سو نے سے پہلے شہد کا استعمال دما غ کی کار کرد گی بہتر بناتا ہے-
شہدایک ایسی قدر تی غذا ہے جس کے بے شما ر طبّی فو ائد ہیں ایک حا لیہ تحقیق کے مطابق روزانہ رات کو سو نے سے پہلے ایک چمچہ شہد کھانے سے دما غ کی کار کر دگی میں…
پولیس والے نے مشتبہ کار پر گولی چلا دی
ٹوکیو: ایک پولیس اہلکار نے ایک کار ڈرائیور پر گولی چلا دی۔ ٹوکیو کے شنجوکو وارڈ میں مذکورہ ڈرائیور نے پوچھ گچھ سے بچنے کے لیے گاڑی بھگانے کی کوشش کی تھی۔ پولیس کے مطابق، اتوار کو شام 5 بجے…
گرل فرینڈ کو خودکشی پر اکسانے پر کئیکو یونیورسٹی کا طالبعلم زیرِ حراست
ٹوکیو: کئیکو یونیورسٹی کے ایک طالبعلم کو حراست میں لیا گیا ہے۔ وہ مبینہ طور پر اپنی گرل فرینڈ کو مسلسل اس قسم کے لاتعداد پیغام بھیجتا رہا، “تمہارے پاس جینے کی کوئی وجہ نہیں رہی” اور “اپنی کلائیاں کاٹنے…