Category: نیشنل

رضاکاروں کی طرف سے ایواتے شہر میں بچوں کے لیے بیس بال کے میدان کی تیاری

ایواتے: صوبہ ایواتے کے شہر اوفوناتو، جسے 11 مارچ کی آفت نے سخت نقصان پہنچایا، کے شہریوں نے عارضی گھروں میں قیام کرنے والے مقامی بچوں کے لیے ایک بیس بال کا میدان مکمل کر لیا ہے۔ سپورٹس نیپون کے…

ٹیپکو کا کہنا ہے کہ ایٹمی بجلی گھر کے کارکنوں کے لیے حالات میں بہتری آ رہی ہے

ناراہا: جاپان کے سونامی زدہ ایٹمی بجلی گھر کو چلانے والی کمپنی کا کہنا ہے کہ ہزاروں کارکنوں کے لیے حالات میں بہتری پیدا ہوئی ہے اگرچہ مرکز کو بند کرنے میں عشروں کا وقت لگ سکتا ہے۔ 11 مارچ،…

ٹوکیو کے رہائشی علاقے میں ریڈیم 226 کے نمونے کی دریافت

ٹوکیو: وزارت تعلیم، ثقافت، کھیل، سائنس اور ٹیکنالوجی نے جمعے کو تصدیق کی کہ ٹوکیو کے میگورو وارڈ کے رہائشی علاقے ہیگاشی یاما میں ریڈیم 226 کی تھوڑی سی مقدار ایک کنٹینر میں بند دریافت ہوئی ہے۔ وزارت کے ایک…

پولیس، فائر فائٹرز اور کوسٹ گارڈ فوکوشیما کے ساحل کے ساتھ نعشوں کی تلاش میں

ٹوکیو: حکام نے بدھ کو سونامی زدہ فوکوشیما کے ساحلی علاقے کے ایک حصے کے ساتھ ساتھ ایک وسیع سہ روزہ مشترکہ تلاش شروع کی جس کا مقصد 11 مارچ کی آفت میں لاپتہ ہونے والوں کی نعشیں تلاش کرنا…

جاپان میں ویلفئیر کی رقوم وصول کرنے والوں کی ریکارڈ تعداد

ٹوکیو: حکومت نے بدھ کو بتایا کہ جولائی میں جاپان میں 2.05 ملین لوگ ویلفئیر سے حاصل کردہ فوائد پر رہ رہے تھے، جس نے 60 سال پہلے دوسری جنگ عظیم کے بعد ویلفئیر پر رہنے والوں کی تعداد کا…

فوکوشیما کے 25 فیصد بے گھر مکین واپس گھر جانے کے خواہشمند نہیں: سروے

ٹوکیو: فوکوشیما یونیورسٹی کی طرف سے کرائے گئے ایک تازہ سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ کچھ سابقہ مکینوں میں حکومت پر فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے بحران کے سلسلے میں اعتماد بہت کم ہے اور چار میں سے…

ٹوکیو نے شہر کی خوراک پر تابکاری کی مقدار جانچنا شروع کر دی

ٹوکیو: ٹوکیو میٹروپولیٹن حکومت نے منگل سے شہر کے اشیائے خوردنی کے اسٹورز میں خوراک میں تابکاری کی مقدار جانچنے کے لیے ایک بڑے پیمانے کی تفتیش کا آغاز کیا۔ ٹی بی ایس کی رپورٹ کے مطابق، شہری انتظامیہ نے…

حکومت نے ٹیپکو کے لیے 900 بلین ین کی امداد کی منظوری دے دی

ٹوکیو: جمعے کو حکومت نے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر کو 900 بلین ین دینے کی حامی بھری ہے تاکہ آفت زدگان کو زرتلافی کی ادائیگی میں مدد مل سکے۔ ایک اہلکار کے مطابق، معیشت، تجارت اور…

فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر کوئی بےقابو عمل انشقاق نہیں: ٹیپکو

ٹوکیو: جاپان کے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کی آپریٹر ٹیپکو نے جمعرات کو ایٹمی انشقاق کے واضح ثبوت ملنے کے باوجود بےقابو عمل انشقاق کو خدشات کو مسترد کردیا۔ اس کی بجائے ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) کے…

جاپانیوں کو سردی آنے پر گرم کپڑوں کی ترغیب

ٹوکیو: مہینوں یہ بتانے کہ بعد کہ گرمیوں میں ٹھنڈا رہنے کے لیے کپڑے کم پہنے جائیں، جاپانی کارکنوں کو منگل کو ترغیب دی گئی کہ “وارم بِز” مہم کے تحت سردیوں کے لیے گرم کپڑے پہنیں تاکہ توانائی بچائی…

فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر میں نئے عمل انشقاق کا شبہ

ٹوکیو: جاپان کے سونامی زدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے بدھ کو کہا کہ اسے خطرہ ہے کہ ایک ری ایکٹر میں عمل انشقاق پھر سے شروع ہو گیا ہے۔ ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) نے کہا کہ…

شہزادی ایکو کو سردی کی علامات کے باعث ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا

ٹوکیو: شاہی گھرانے سے متعلق ایجنسی نے منگل کو کہا کہ شہزادی ایکو، ولی عہد شہزادہ ناروہیتو اور ولی عہد شہزادی ماساکو کی صاحبزادی، اور بادشاہ اور ملکہ کی پوتی کو منگل کو ہسپتال میں داخل کروایا گیا۔ شاہی گھرانے…

جاپانی فٹ بال فیڈریشن شمالی کوریا میں ہونے والے ورلڈ کپ کوالیفائز میں مزید جاپانی شائقین کی خواہشمند

ٹوکیو: دی جاپان فٹ بال ایسوی ایشن نے شمالی کوریا پر زور دیا کہ وہ اگلے مہینے پیانگ یانگ میں ہونے والے ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے ملک میں مزید جاپانیوں کو آنے کی اجازت دے۔ کیودو نیو ایجنسی کی…

اولمپس اسکینڈل جاپان کے امیج کے لیے اچھا نہیں: نودا

ٹوکیو: جاپانی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ جاپانی کیمرہ ساز کمپنی اولمپس پر چھایا ہوا بڑی رقوم بطور مشیرانہ فیس ادا  کرنے کا اسکینڈل ایک کارپوریٹ جاپان کی امیج پر داغ لگا رہا ہے۔ فائنانشل ٹائمز کے ساتھ اپنے…

توہوکو کا پراسرار سخی ٹاؤن ہال کے ٹوائلٹ میں 40 ملین ین چھوڑ گیا

اوموری: ہاچی نوہے، صوبہ اوموری کے اہلکاروں نے ہفتے کو بتایا کہ شہر کے ٹاؤن ہال کے بیت الخلا میں 40 ملین ین سے بھرا ایک شاپنگ بیگ ملا ہے۔ این ٹی وی کے مطابق، ایک جاروب کش کو جمعرات…

حکومت کی طرف سے فوکوشیما کی تابکار مٹی ذخیرہ کرنے کے منصوبے کا اعلان

ٹوکیو: حکومت نے ہفتے کو فوکوشیما کی ذخیرہ گاہوں میں تابکار مٹی ذخیرہ کرنے کے منصوبے کی نقاب کشائی کی ہے۔ وزیر ماحولیات گوشی ہوسونو، جو ایٹمی بحران کے وزیر بھی ہیں، اور فوکوشیما کے گورنر یوہےئی ساتو نے فوکوشیما…

ایجنسی برائے جنگلات فوکوشیما کے دیودار کے زردانوں(کافن شو) کو تابکاری کے لیے جانچے گی

ٹوکیو: جنگلاتی ایجنسی فوکوشیما کے دیوداروں سے پیدا ہونے والے زردانوں (کافن شو)میں تابکار سیزیم کی مقدار ناپنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ ایجنسی کی ویب سائٹ کے مطابق، یہ تجویز شدہ تحقیق، جو اس سال نومبر اور جنوری…

ایواتے کے ساحل کے قریب مچھیرے کے جال سے 11 ملین ین سے بھرا بیگ برآمد

ٹوکیو: ایک اہلکار نے ہفتے کو بتایا کہ جاپان میں ایک مچھلی پکڑنے والی کشتی نے سونامی زدہ شمال مشرقی ساحلی علاقے کے قریب سے 11 ملین ین سے بھرا ہوا ایک بیگ جال سے برآمد کیا ہے۔ یہ کیش…

ممکنہ طور پر دوسری جنگ عظیم کی جاپانی آبدوز پاپوا نیو گنی کے قریب سے دریافت

کینبرا: جمعے کو ایک تاریخ دان نے بتایا کہ پاپوا نیو گنی کی ایک بندرگاہ میں زیر آب پایا جانے والا ڈھانچہ شاید دوسری جنگ عظیم کی بونی جاپانی آبدوز کا ہے۔ جمعرات کو آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے جنگی…