ٹوکیو: اقوام متحدہ کی ایٹمی ایجنسی آئی اے ای اے کے ماہرین جمعے کو فوکوشیما ایٹمی حادثے کے بعد جاپان میں تابکاری کی صفائی کی کوششوں میں مدد کے سلسلے میں کیے جانے والے ایک ہفتے کے دورے کے اختتام…
Category: نیشنل
کانسائی ائیرپورٹ پر ہوائی ائیر لائنز کا طیارہ مال بردار طیارہ اترتے وقت رن وے پر آ گیا
ہونولولو: ہوائی ائیر لائنز نے جمعرات کو کہا کہ وہ جاپانی حکام کے ساتھ مل کر تفتیش کر رہی ہے کہ اوساکا کے نزدیک اس کی ایک پرواز اور مال بردار طیارے میں ممکنہ تصادم کی صورت حال کیسے پیدا…
سیتاگایا کی تابکاری ممکنہ طور پر خالی مکان تلے دبی بوتلوں کی وجہ سے آئی
ٹوکیو: سیتاگایا وارڈ کے اہلکاروں نے جمعرات کی رات کہا کہ سیتاگایا کے ایک خالی مکان کے فرش تلے دبی بوتلوں میں تابکاری کی بہت زیادہ مقدار کا سراغ لگایا گیا ہے اور یہ کہ بدھ کو قریبی گلی میں…
فوکوشیما کے چاولوں کو تابکاری ٹیسٹوں کے بعد سب ٹھیک ہے کا سگنل مل گیا
ٹوکیو: فوکوشیما کی صوبائی حکومت نے جمعرات کو کہا کہ صوبے میں کاٹی جانے والی چاول کی تمام نئی فصل نے تابکار مادوں کی جانچ کے ٹیسٹ پاس کر لیے ہیں اور پورے ملک میں فروخت کے لیے تیار ہے۔…
امریکی سرمایہ کار کمپنی بیٹن سکائی لارک ریستوران چین خریدے گی: رپورٹس
ٹوکیو:بدھ کی رپورٹس کے مطابق، امریکی سرمایہ کار کمپنی نومورا ہولڈنگز سے 3.3 بلین ڈالر میں جاپانی ریستوران چین سکائی لارک خریدنے کے لیے بات چیت کے حتمی مراحل میں ہے۔ قریباً 250 ملین ین کا یہ معاہدہ 2008 کے…
ٹوکیو اسکائی ٹری 22 نومبر سے گروپس کی بکنگ لینا شروع کرے گا
ٹوکیو: توہوکو ریلوے کمپنی کا کہنا ہے کہ ٹوکیو اسکائی ٹری کے لیے گروپس (25 یا زیادہ لوگوں) کو ٹکٹوں کی فروخت 22 نومبر سے شروع ہو گی۔ ٹوکیو اسکائی ٹری اگلے سال 22 مئی کو کھل رہا ہے۔ قریب…
جاپان سیاحت کو فروغ دینے کے لیے غیر ملکیوں کو دس ہزار مفت ٹرپ کی پیشکش کرے گا
ٹوکیو: ایک رپورٹ کے مطابق جاپان دس ہزار غیر ملکیوں کو اگلے سال ملک کا دورہ کرنے کے لیے مفت فضائی سفر کا کرایہ مہیا کرے گا، اس کوشش کا مقصد جاری ایٹمی بحران کی وجہ سے متاثر ہونے والی…
فوکوشیما نے بچوں کے لیے تھائیرائڈ ٹیسٹ شروع کر دئیے
فوکوشیما: صوبہ فوکوشیما میں مقامی ڈاکٹروں نے اتوار سے بچوں میں طوی المدتی تھائیرائیڈ بے ظابطگیوں کی جانچ کے لیے سروے شروع کردیا ہے، یہ بے ضابطگیاں تابکاری سے قربت کے ساتھ موسوم کی جاتی ہیں۔ اہلکاروں کو امید ہے…
ایٹمی بحران والے علاقے میں زلزلہ، تاہم پلانٹ مستحکم
ٹوکیو: اہلکاروں کا کہنا ہے کہ 5.5 شدت کا ایک زلزلہ پیر کو فوکوشیما کے علاقے اور صوبہ میاگی کے کچھ حصوں سے ٹکرایا، تاہم مارچ کے بڑے زلزلے و سونامی سے تباہ حال ایٹمی بجلی گھر مستحکم رہا۔ یو…
ٹیوٹا ملازمت کی پیشکش رکھنے والے لوگوں کو باہر پڑھنے کی پیش کش کرے گا
ٹیوٹا سٹی: ٹیوٹا موٹر کارپوریشن اپنے 2012 کے باہر پڑھنے کے پروگرام کی منصوبہ بندی کر رہی ہے جس کی پیشکش جاپان سے منتخب شدہ ملازمت کی پیش کش رکھنے والوں کو کی جائے گی۔ ٹیوٹا نے کہا کہ اس…
ٹیپکو نے زر تلافی کے مطالبے کے لیے مزید سادہ ہدایت نامہ جاری کر دیا
ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) نے فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے متاثرین کو زرتلافی ادا کرنے کا طریقہ کار سادہ بنانے کی حکومتی درخواست پر عملدرآمد کیا ہے۔ ستمبر میں ٹیپکو نے فوکوشیما کے رہائشیوں کو فارم بھیجنا…
آئی اے ای اے کی ٹیم کی تابکاری سے پاک کرنے کی کوششوں کے معائنے کے لیے فوکوشیما آمد
ٹوکیو: عالمی ایٹمی توانائی کی ایجنسی کے ماہرین کی ٹیم اتوار کو فوکوشیما شہر پہنچی تاکہ بڑے پیمانے پر تابکاری سے پاک کرنے کے لیے ہونے والی کوششوں کا معائنہ کیا جا سکے۔ 12 رکنی آئی اے ای اے گروپ…
نودا کا اغوا شدگان کے خاندانوں سے وعدہ کہ وہ معاملہ حل کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے ہفتے کو شمالی کوریا میں قید جاپانی شہریوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور وعدہ کیا کہ وہ انہیں جاپان واپس لانے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا…
ساپورو میں ریچھ دیکھے جانے کی اطلاعات
ساپورو: مختلف رہائشیوں اور عوام کی طرف سے ریچھ دیکھنے کی مسلسل اطلاعات کے بعد ساپورو الرٹ کی کیفیت میں ہے۔ پولیس نے جمعے کو کہا کہ صرف جمعرات کے دن انہوں نے دو وارڈوں میں واقع ہسپتال کے گراؤنڈز،…
اشی کاوا میں رہائشی علاقے کے قریب ایف 15 کا ایندھنی ٹینک گرنے کے بعد جاپان نے طیارے گراؤنڈ کر دئیے
ٹوکیو: اہلکاروں نے ہفتے کو بتایا کہ جاپان نے ایک تربیتی پرواز کے دوران ایندھنی ٹینک اور نقلی میزائل گرنے کے بعد تین ماہ میں دوسری بار ایف 15 لڑاکا طیارے گراؤنڈ کر دئیے ہیں۔ جاپان ائیر سیلف ڈیفنس فورس…
معیشت کو سہارا دینے کے لیے بینک آف جاپان کی طرف سے شرح سود 0.1 اور صفر فیصد کے مابین برقرار
ٹوکیو: بینک آف جاپان نے جمعے کو کہا کہ اس نے اپنی شرح سود کو صفر سے 0.1 فیصد کے مابین رکھنے کے لیے متفقہ طو ر پر فیصلہ کیا ہے اور اس طرح اس نے نازک جاپانی معیشت کی…
فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کا کارکن ہلاک
ٹوکیو: جاپان کے آفت زدہ ایٹمی بجلی گھر کا ایک کارکن جمعرات کو ہلاک ہو گیا، پلانٹ کے آپریٹر نے مزید کہا کہ ضروری نہیں اس کی ہلاکت کا تابکاری کے اخراج سے واسطہ ہو۔ ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو)…
ٹوکیو ایپل اسٹور کے عملے کی اسٹیو جابز کے لیے خاموش دعا
ٹوکیو: کمپنی کے صاحب بصیرت بانی اسٹیو جابز کی کینسر سے لڑتے ہوئے زندگی ہار جانے کے بعد جمعرات کو صارفین کے لیے اسٹور کے دروازے کھولنے سے پہلے ٹوکیو میں ایپل اسٹور کے عملے نے خاموش دعا کی۔ ٹیکنالوجی…
تاکاشیمایا 18.9 ملین ین کے سونے کے ‘اوسی چیریوری’ باکس کی فروخت
ٹوکیو: ڈیپارٹمینٹل اسٹور آپریٹر تاکاشیمایا نے بدھ کو کہا کہ وہ اپنی اٹھارہویں سالگرہ کے موقع پر نئے سال کے “اوسی چیریوری” کھانے کو نفیس بنانے کے لیے سونے کے یادگار باکس فروخت کر رہا ہے۔ تین تہوں والے خصوصی…
ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی فوکوشیما کو تابکاری سے پاک کرنے میں مدد کے لیے 12 ماہرین بھیجے گی
ویانا: اقوام متحدہ کی ایٹمی توانائی کی ایجنسی آئی اے ای اے نے منگل کو کہا کہ وہ 12 عالمی ماہرین کو 7 سے 15 اکتوبر کے درمیان جاپان بھیج رہی ہے تاکہ فوکوشیما میں مارچ کے ایٹمی حادثے کے…
ہوسونو کی توہوکو سے ملبہ اٹھانے کے لیے 43 صوبوں سے اپیل
ٹوکیو: وزیر ماحولیات گوشی ہوسونو، جو ایٹمی بحران کے انچارج وزیر بھی ہیں، نے منگل کو 43 صوبوں کی 74 بلدیاؤں کے نمائندوں سے کہا کہ وہ ایواتی اور میاگی صوبوں سے تلفی کے لیے ملبہ قبول کریں۔ سونامی زدہ…
تابکار راکھ نے کاشیوا کی فضلہ سوز بھٹیوں کو بند ہونے پر مجبور کر دیا
چیبا: کاشیوا شہر، صوبہ چیبا، کے حکام نے منگل کو کہا کہ کوڑا کرکٹ ذخیرہ کرنے والے مراکز سے ملنے والی راکھ میں موجود تابکار سیزیم کی مقدار کو مزید رکھا اور ذخیرہ نہیں کیا جا سکتا، جس کی وجہ…