ٹوکیو: جاپان میں 2011 کی سونامی کی آفت سے متاثر ہونے والے نرسری اسکول کے چار میں سے ایک بچے کو نفسیاتی مسائل کا سامنا ہے۔ یہ نفسیاتی مسائل کھونے اور تباہی کی دہشت سے لاحق ہوئے ہیں اور ماہرین،…
Category: نیشنل
جاپان کی تدریسی رہنما کتب پر نظرِ ثانی، متنازعہ جزائر اپنا علاقہ قرار
ٹوکیو: جاپان نے منگل کو کہا کہ وہ اپنی تدریسی رہنما کتب پر نظرِ ثانی کر رہا ہے۔ اس کے تحت چین اور جنوبی کوریا کے ساتھ تنازعے کی وجہ دور دراز جزائر کے دو گروہوں کو واضح طور پر…
ٹوکیو کے تالاب میں پرانی سائیکلیں پھینک دی گئیں
ٹوکیو: جاپان میں رہتے ہوئے آپ کو درپیش عجیب و غریب مسائل میں سے ایک یہ بھی ہے کہ بڑی چیزوں کو کہاں پھینکا جائے۔ مثلاً آپ نے ایک نئی سائیکل خرید لی ہے۔ تو بہت سے ممالک میں آپ…
منجمد آلودہ کھانے کے معاملے پر ماروہا کے عہدیداروں کی تادیب
ٹوکیو: ماروہا نیچیرو ہولڈنگز انکارپوریشن نے ہفتے کو اپنے عہدیداروں کی تنخواہوں میں کٹوتی کا اعلان کیا۔ اس نے کہا کہ صدر توشیو کوشیرو اور اس کی ذیلی فرم آلی فوڈز کو کے صدر مارچ میں ریٹائر ہو جائیں گے…
حکومت نے این ایچ کے سربراہ کے ‘تسکین بخش عورتوں’ بارے تبصرے سے لاتعلقی اختیار کر لی
ٹوکیو: جاپانی حکومت نے پیر کو قومی نشریاتی ادارے این ایچ کے کے نئے سربراہ کے اظہارِ خیال سے لاتعلقی کا اظہار کیا۔ مذکورہ سربراہ نے کہا تھا کہ دورانِ جنگ شاہی فوج کی جانب سے جنسی قیدیوں کا استعمال…
محققین نے ری ایکٹر کے اندر ایٹمی ایندھن دیکھنے کے لیے کائناتی شعاعیں استعمال کیں
ٹوکیو: جاپانی محققین کا کہنا ہے کہ انہوں نے کائناتی شعاعیں استعمال کرتے ہوئے ری ایکٹر کے اندر ایٹمی ایندھن ڈھونڈنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ یہ ٹیکنالوجی فوکوشیما پر ایٹمی بجلی گھر کی پیچیدہ سبکدوشی میں معاون ثابت…
جاپان کے نزدیک کشتی الٹنے سے روسی کوسٹ گارڈ کے 4 اہلکار ہلاک
ماسکو: روسی اہلکاروں نے کہا کہ کوسٹ گارڈ کے چار افسران ہلاک اور چھ لاپتہ ہو چکے ہیں۔ ان کی کشتی جاپان کے نزدیک ناہموار پانیوں میں الٹ گئی تھی۔ ملک کے مرکزی تفتیشی ادارے “تفتیشی کمیٹی” نے کہا کہ…
ہیروشیما میں نورو وائرس کی مشتبہ وبا، 300 سے زائد طلباء بیمار
ہیروشیما: ہیروشیما شہر کے وسیع تر علاقے کے 10 مڈل اسکولوں میں نورو وائرس کی مشتبہ وبا پھوٹ پڑی ہے۔ اس کی وجہ سے 300 سے زائد طلبا ڈائریا، قے اور دیگر علامات کا شکار ہونے کی وجہ سے گھر…
این ایچ کے کے نئے سربراہ نے ‘تسکین بخش عورتوں’ پر تبصرہ کر کے تنازعے کو ہوا دے دی
ٹوکیو: جاپان کے سرکاری نشرکار این ایچ کے، کے نو تعینات شدہ سربراہ نے بیان دے کر ایک نیا تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دوسری جنگِ عظیم میں عورتوں کو زبردستی فوجی چکلوں میں ڈالنے کا…
جاپان نے بچوں کے اغوا کے معاہدے کو حتمی منظوری دے دی
ٹوکیو: اہلکاروں نے کہا کہ جاپان نے جمعے کو ایک عالمی معاہدے کو حتمی منظوری دے دی۔ یہ معاہدہ سرحد پار بچوں کی تحویل کے تنازعات کو حل کرتا ہے۔ وزیرِ اعظم شینزو آبے کی کابینہ نے پارلیمان کے دونوں…
تائجی میں ماہی گیروں نے 30 اور ڈالفنیں مار ڈالیں: ماحولیاتی کارکن
ٹوکیو: ماحولیاتی مہم چلانے والوں نے کہا، واکایاما کے چھوٹے سے قصبے تائجی میں ماہی گیروں نے جمعرات کو دو درجن مزید دھاری دار ڈالفیں ہلاک کر دیں۔ اس معاملے پر عالمی غم و غصہ بھی بڑھ رہا ہے۔ جنگجو…
جاپان میں شمالی کوریا کا عملی سفارتخانہ ایک مرتبہ پھر نیلامی کے دوراہے پر
ٹوکیو: جمعرات کی خبروں کے مطابق، ٹوکیو کی ایک عدالت نے قرار دیا ہے کہ مشکوک منگولین کمپنی اس عمارت کو نہیں خرید سکتی۔ یہ عمارت جاپان میں شمالی کوریا کے سفارتخانے کا عملی کام کرتی ہے۔ اس فیصلے کا…
اوداکیو اوداوارا لائن پر مسافر نے ٹرین سے چھلانگ لگا دی
ٹوکیو: پولیس نے جمعے کو کہا کہ ایک 39 سالہ مسافر کو شدید چوٹیں آئی ہیں۔ اس نے جمعرات کی رات کاواساکی، صوبہ کاناگاوا میں اوداکیو اوداوارا لائن پر ایک ٹرین کی کھڑکی سے چھلانگ لگا دی تھی۔ پولیس کے…
جاپان کے وہیلنگ جہاز کو حلال سرٹیفکیٹ مل گیا
ٹوکیو: جاپان کے وہیلنگ مادر جہاز کو حلال سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا ہے۔ اس کا مقصد یہ ثابت کرنا ہے کہ بحر جنوبی سے حاصل کردہ وہیلوں کو مسلم قوانین کے مطابق ذبح کیا جاتا ہے۔ یہ بات کمپنی کے…
ایکسپریس وے ٹال ٹیکس یکم اپریل سے بڑھ جائیں گے
ٹوکیو: یکم اپریل سے کنزمپشن ٹیکس بڑھ کر 5 فیصد سے بڑھ کر 8 فیصد ہو رہا ہے۔ وزارتِ اراضی، انفراسٹرکچر اور ٹرانسپورٹیشن بھی اسی حوالے سے ایکسپریس وے ٹال ٹیکس بڑھانے کی تیاری کر رہی ہے۔ فُوجی ٹی وی…
کیوتو کے ہسپتال میں 4 مریض مشتبہ نورو وائرس سے ہلاک
کیوتو: اہلکاروں نے بدھ کو کہا کہ دسمبر میں کیوتو کے ایک ہسپتال میں مشتبہ نورو وائرس کی وبا پھوٹ پڑی۔ اس کی وجہ سے چار مریض ہلاک اور کم از کم 101 دیگر مریض و عملہ بیمار پڑ گئے۔…
100 سے زائد طلباء ٹرین تلے آنے والی طالبہ کی خودکشی سے قبل بلیئنگ سے آگاہ تھے
یاماگاتا: تیندو، صوبہ یاماگاتا میں ایک اسکول کے 100 سے زائد طلباء نے ایک سوالنامے میں کہا کہ وہ 12 سالہ لڑکی کے بارے میں آگاہ تھے کہ اسے بلیئنگ کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ بچی پٹڑی پر…
ماہی گیروں نے آڑ لے کر ڈالفنوں کو ذبح کرنا شروع کر دیا، مغربی تنقید جاری
تائجی: جاپانی ماہی گیر منگل کو ڈالفنوں کے ایک بڑے گروہ کو اتھلے پانی میں گھیر گھار کر لے آئے اور کم از کم 30 کو مار ڈالا۔ وہ ایک ترپال کے پیچھے چھپے ہوئے تھے۔ یہ سالانہ شکار اپنے…
اے این اے نے آنلائن غیظ و غضب کے بعد ٹی وی مشہوری واپس لے لی
ٹوکیو: جاپان کے سب سے بڑے کیرئیر آل نیپون ائیر ویز نے منگل کو کہا کہ وہ ایک ٹی وی مشہوری کو واپس لے رہا ہے۔ اس مشہوری میں جاپانی اداکار جعلی اور حد سے لمبی ناک اور سنہرے بالوں…
آؤموری میں 77 افراد زہر خورانی کا شکار؛ 25 کو نورو وائرس لگ گیا
آؤموری: آؤموری کے صوبائی طبی اہلکاروں نے پیر کو کہا کہ 77 لوگ زہر خورانی کا شکار ہو گئے۔ ان لوگوں نے ہاچینوہے میں ایک اسٹور سے بینتو خرید کر کھائے تھے۔ اہلکاروں کے مطابق، 77 میں سے 25 کو…
ٹوکیو میں گاڑی میں آتش زنی سے دو ہلاک
ٹوکیو: پیر کی رات فوسا، ٹوکیو کے ایک ہائی وے پر ایک اسٹیشن ویگن شعلوں میں گھر گئی۔ جس کی وجہ سے دو افراد اس میں گھِرے ہونے کی وجہ سے ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، یہ واقعہ شام…
کینیڈی کو آ کر ڈالفن شکار کا نظارہ کرنا چاہیئے، تائجی اہلکار
ٹوکیو: امریکی سفیر برائے جاپان کو تائجی کا دورہ کر کے ڈالفن کے شکار میں استعمال ہونے والے “رحمدلانہ” طریقوں کا نظارہ کرنا چاہیئے۔ یہ بات تائجی کے ایک مقامی فشریز اہلکار نے منگل کو کہی۔ یاد رہے کہ چند…