ٹوکیو: بڑے جاپانی ڈیپارٹمنٹ اسٹور، ریٹیلر اور سپر مارکیٹیں سالِ نو کے تعطیلاتی دورانیے میں 1 تا 3 جنوری کو “فوکوبوکورو” (لکی بیگز) کی فروخت کے ذریعے بڑے پیمانے پر سیلز ریکارڈ کرتی ہیں۔ یہ بیگ، جو 5,000 ین سے…
Category: نیشنل
چھٹیوں کے بعد واپسی کے رش سے ریل گاڑیاں، جہاز فُل
ٹوکیو: ہفتے کو نئے سال کی چھٹیوں سے واپسی کا مرحلہ اپنے عروج پر پہنچنا شروع ہو گیا جیسا کہ ہزاروں چھٹیاں منانے والے اپنے گھروں کو واپس آنے کے لیے ہوائی اڈوں، ریلوے اسٹیشنوں اور ایکسپریس وےز پر ہجوم…
جاپان میساوا میں گلوبل ہاک غیر انسان بردار نگران طیارے تعینات کرے گا
ٹوکیو: جاپان میساوا، صوبہ آؤموری میں ایک ائیر بیس پر اپنے اولین گلوبل ہاک غیر انسان بردار نگران طیارے تعینات کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، جو ایک امریکی اڈے کے بالکل ساتھ ہے جہاں ایسے ہی طیارے اس برس کے…
2013 میں ٹوکیو میں ٹریفک حادثات میں مرنے والوں کی تعداد 168
ٹوکیو: قومی پولیس ایجنسی نے جمعرات کو کہا کہ 2013 میں ٹوکیو میں ٹریفک حادثات سے اموات کی تعداد 168 رہی، جو 2012 سے 15 کم ہے۔ 2013 کے شروع میں این پی اے نے کہا تھا کہ اس کا…
جے آر یاروکُوچو اسٹیشن کے قریب آگ سے ٹرین خدمات تہ و بالا
ٹوکیو: وسطی ٹوکیو میں جے آر یاروکُوچو اسٹین کے قریب ایک آتش زنی نے جمعے کو شنکانسن ٹرین نظام کے اجزاء کو افراتفری میں مبتلا کر دیا، جیسا کہ دسیوں ہزار مسافر سالِ نو کی تعطیلات کے بعد گھر واپس…
چار صوبوں میں گھروں میں آتش زنی سے 10 ہلاک
ٹوکیو: پولیس نے جمعے کو کہا، بدھ اور جمعرات کو چار صوبوں میں دس افراد اپنے گھروں میں آگ لگنے سے ہلاک ہو گئے۔ فُوجی ٹی وی نے خبر دی، ہیگاشی، صوبہ یاماگاتا میں 80 کے پیٹے میں ایک جوڑے…
جاپان پوسٹ نے سالِ نو کے 1.829 ارب تہنیتی کارڈ پہنچائے
ٹوکیو: جاپان پوسٹ نے کہا اس نے بدھ کو ملک بھر میں 1.82 ارب سے زائد “نین گاجو” (سالِ نو کے تہنیتی کارڈ) پہنچائے۔ جاپان پوسٹ نے کہا، یہ تعداد 2013 کے مقابلے میں 3.8 فیصد کم ہے۔ “نین گاجو”…
جاپان کی آبادی 2013 میں ریکارڈ 244,000 نفوس کی کمی
ٹوکیو: وزارتِ صحت کی جانب سے بدھ کو جاری کردہ تخمینہ جات کے مطابق، جاپان کی آبادی 2013 میں 244,000 کی ریکارڈ تعداد میں کم ہو گئی، جس سے پنشنروں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو سہارا دینے کے لیے ہمیشہ…
متنازع ٹاپوؤں کے قریب گرم ہوا کا غبارہ حادثے کا شکار ہونے کے بعد چینی باورچی کو بچا لیا گیا
ٹوکیو: ایک جاپانی اہلکار نے جمعرات کو کہا، ایک چینی شخص کو جاپانی کوسٹ گارڈ نے اس وقت بچا لیا جب اس نے گرم پانی کا غبارہ استعمال کرتے ہوئے متنازع جزائر پر اترنے کی ناکام کی کوشش کی جو…
‘موچی’ پر اُچھو لگنے سے 4 ہلاک؛ کم از کم 10 ہسپتال میں داخل
ٹوکیو: قومی پولیس ایجنسی اور فائر اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی نے جمعرات کو کہا کہ “موچی” چاول کے کیک کھا کر سانس کی نالی میں رکاوٹ سے چار لوگ ہلاک ہو گئے۔ مزید برآں، ٹوکیو میں 10 لوگوں کو “موچی”…
ماں، 4 سالہ بچہ مکان میں آتش زنی سے ہلاک
کوچی: منگل کی صبح کوچی میں جل کر تباہ ہو جانے والے ایک مکان کے ملبے میں سے ایک 38 سالہ خاتون اور 4 سالہ بچے کی لاشیں دریافت ہوئیں۔ پولیس کے مطابق، آگ صبح 1 بجے کے قریب دو…
پچھلے خزاں میں جاپان سے ریکارڈ تعداد میں ٹائیفون ٹکرائے
ٹوکیو: جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے منگل کو کہا کہ 2013 میں غیر معمولی حد تک زیادہ تعداد میں ٹائیفون جاپان کی جانب بڑھے، جبکہ خزاں کے مہینوں میں ریکارڈ توڑ نو طوفان ٹکرائے۔ این ایچ کے نے ایجنسی کے…
چھت پر سے برف صاف کرنے والا شخص گر کر ہلاک
آؤموری: پولیس نے اتوار کو کہا، موتسو، صوبہ آؤموری میں ایک 67 سالہ شخص اپنی چھت پر سے برف صاف کرتے ہوئے گر کر ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق، یہ واقعہ ہفتے کو 6:30 بجے شام کے قریب پیش…
نیکّو کے ہوٹل میں 118 افراد زہر خورانی کا شکار، نورو وائرس کے آثار دریافت
ٹوکیو: صوبہ توچیگی میں طبی اہلکاروں نے پیر کو اعلان کہ رواں ماہ قبل ازیں نیکّو شہر کے ایک ہوٹل میں 118 افراد زہر خورانی کا شکار ہوئے اور کھانے سے نورو وائرس کے آثار دریافت ہوئے ہیں۔ حکام کے…
‘موچی’ کھاتے وقت احتیاط برتیں، حکام کی بوڑھوں سے اپیل
ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی اور فائر و ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی نے بوڑھے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ سالِ نو کی تعطیلات کے دوران موچی کھاتے ہوئے احتیاط برتیں۔ یہ کیک، جو نئے سال کا روایتی کھانا ہیں، ہر سال…
مشرقی جاپان میں 5.4 شدت کا زلزلہ
ٹوکیو: ماہرین زلزلیات کے مطابق، منگل کو مشرقی جاپان سے 5.4 شدت کا ایک زلزلہ ٹکرایا، جس سے ٹوکیو میں عمارتیں ہل گئیں تاہم کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں تھی۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق، یہ زلزلہ صبح…
یاماگاتا میں بلٹ ٹرین کی کار سے ٹکر سے خاتون ہلاک
یاماگاتا: تاکاہاتا، صوبہ یاماگاتا میں اتوار کی صبح ایک خاتون اس وقت ہلاک ہو گئی جب جو کار وہ چلا رہی تھی، اسے ایک کراسنگ پر بلٹ ٹرین نے ٹکر مار دی۔ پولیس کے مطابق، یہ حادثہ صبح 9:30 بجے…
کیا نئے جزیرے کی پدائش سے جاپان کے جزیروں کی تعداد ، چھ ہزار آٹھ سو ترپن ہو جائے گی ؟
جاپان کے خلائی تحقیقی مرکز “جاکسا” اور امریکی ناسا کی ، سیٹلائیٹ سے لی گئی تصاور کے مطابق۔ جاپان کا ، چھ ہزار آٹھ سو ترپنواں ،نومولودجزیرہ مسلسل اپنا رقبہ بڑھا رہا ہے ۔ بلکہ بڑھتے بڑھتے عنقریب اپنے نزدیکی…
حکومت 2020 تک بیرونِ ملک طبی دیکھ بھال کا نظام مہیا کر سکتی ہے
ہفتے کو پتا چلا کہ حکومت اغلباً 2020 کے اواخر تک 16 ممالک میں جاپانی طرز کی طبی سہولیات اور خدمات –بشمول کینسر سنٹروں کا قیام، ڈاکٹروں کی ترسیل اور بعید تصویری تشخیص– مہیا کرنا شروع کر دے گی۔ حکومتی…
شمالی جاپان طوفانی موسم، بھاری برفباری کی زد میں
ٹوکیو: ہفتے کو بحرِ جاپان کے ساحل کے بہت سے حصے اور ہوکائیدو بھاری برفباری اور برفباد کی زد میں آ گئے۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے کہا کہ کم دباؤ والا نظام شمالی جاپان پر سرد ہوا لے آیا…
ماسکوٹ کومامون نے دو برسوں کے دوران 124.4 ارب ین پیدا کیے
ٹوکیو: بینک آف جاپان کے مطابق، جاپان کے معروف صوبائی ماسکوٹ کردار کومامون، جو کوماموتو کی نمائندگی کرتا ہے، نے پچھلے دو برس میں 124.4 ارب ین کی آمدن پیدا کر کے ریکارڈ توڑ دئیے ہیں۔ کومامون، جو دراصل 2010…
توہوکو آفت کے 104 مرنے والوں کی باقیات ابھی تک ناقابلِ شناخت
ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی کا کہنا ہے کہ 11 مارچ، 2011 کو توہوکو ریجن میں آنے والی آفت کا شکار 104 افراد کی باقیات کو ابھی شناخت کیا جانا باقی ہے۔ این پی اے نے یہ معلومات ایواتے، میاگی اور…