Category: نیشنل

آخری ری ایکٹر آفلائن ہونے سے جاپان ایٹمی بجلی کے بغیر رہ جائے گا

ٹوکیو: جاپان نے ملک کے آخری چلتے ہوئے ایٹمی ری ایکٹر کو بھی اتوار کو جانچ پڑتال کے لیے بند کرنے کا کام شروع کیا، جسے ایٹمی توانائی پر عوامی دشمنی کے دوران فوری طور پر دوبارہ چلانے کا کوئی…

جاپان میں صد سالہ افراد کی تعداد 54,397 کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

ٹوکیو: وزارتِ صحت، محنت اور بہبود نے جمعے کو اعلان کیا، جمعرات تک جاپان میں 100 سال یا زیادہ عمر کے لوگوں کی تعداد 54,397 کی ریکارڈ بلندی تک پہنچ گئی۔ ٹی بی ایس نے وزارت کے ترجمان کے حوالے…

اکیلی خاتون کو غیر بار آور شدہ بیضہ منجمد اور ذخیرہ کرنے کی اجازت ملے گی

ٹوکیو: جاپان سوسائٹی برائے تولیدی ادویات (جے ایس آر ایم) نے اعلان کیا ہے کہ اس نے صحتمند، غیر شادی شدہ خواتین کے لیے اپنی سفارشات میں تازہ کاری کی ہے تاکہ وہ زندگی میں بعد ازاں مصنوعی بار آوری…

لیپ ٹاپ سے کنٹرول ہونے والے لانچ کے ذریعے جاپان کا نیا راکٹ روانہ

ٹوکیو: ہفتے کو دور دراز کے سیاروں کے مشاہدے کے لیے ایک دوربین لے جانے والا جاپان کا نیا ٹھونس ایندھنی راکٹ کامیابی سے روانہ ہو گیا جسے ایک لیپ ٹاپ پر مشتمل کمانڈ سنٹر سے کنٹرول کیا جا رہا…

ہوکائیدو میں اونسن نے ماؤری خاتون کو چہرے کے ٹیٹوز کی وجہ سے داخلے سے روک دیا

ہوکائیدو: ایک ماؤری خاتون کو جاپان میں عوامی غسل میں داخلے سے روک دیا گیا چونکہ اس کے چہرے پر بنے روایتی ٹیٹوز بدمعاشوں کو باہر رکھنے کے لیے بنائے گئے قوانین کی زد میں آتے تھے؛ یہ بات مذکورہ…

فوکوشیما ری ایکٹر سے بھاپ نکلنے کا مشاہدہ: ٹیپکو

ٹوکیو: فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے جمعے کو کہا، سائٹ پر ایک ری ایکٹر سے دوبارہ بخارات اٹھ رہے ہیں، جب اڑھائی برس سے زیادہ عرصہ قبل اس کا مرکزہ پگھل گیا تھا۔ ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو)…

جوڈو چیمپئن اونو تینری یونیورسٹی کے بدسلوکی اسکینڈل پر معطل

اوساکا: عالمی جوڈو چیمپئن شوہئے اونو کو تینری یونیورسٹی کے جوڈو کلب میں طلباء کو جسمانی بدسلوکی کا نشانہ بنانے پر معطل کر دیا گیا ہے۔ فُوجی ٹی وی نے خبر دی، یونیورسٹی کے اہلکاروں نے بدھ کو ایک نیوز…

ایبے، اینوسے میں ٹوکیو کو سیاحوں کے لیے دوستانہ بنانے پر تبادلہ خیال

ٹوکیو: ٹوکیو کو 2020 اولمپکس کی میزبانی عطاء ہونے کے بعد وزیرِ اعظم شینزو ایبے اور ٹوکیو کے گورنر ناؤکی اینوسے نے بدھ کو پہلی ملاقات کا اہتمام کیا۔ اہلکاروں کے مطابق، دونوں رہنماؤں نے ٹوکیو کو اولمپکس کی تیاریوں…

میازاکی شہر میں 18 لوگوں پر حملہ کرنے والا مکاک بندر پکڑا گیا

میازاکی: شہری اہلکاروں نے منگل کو کہا، ہیوگا، صوبہ میازاکی میں رہائشیوں پر سلسلہ وار حملوں میں ملوث سمجھا جانے والا ایک جاپانی مکاک بندر بالآخر پکڑ لیا گیا ہے۔ فُوجی ٹی وی کے مطابق، پریس کو جاری کردہ ایک…

اوساکا میں رن وے پر ہیلی کاپٹر کی پرواز، مسافر طیارے کی لینڈنگ میں تاخیر

اوساکا: اوساکا میں کانسائی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے آپریٹر نے وزارتِ اراضی، انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹ اور سیاحت کو اطلاع دی ہے کہ منگل کو ایک ہیلی کاپٹر اس کے رن وے پر بلا اجازت اڑا، جس کے نتیجے کو…

چینی کوسٹ گارڈ کے 7 بحری جہاز متنازع پانیوں میں داخل

ٹوکیو: سات چینی کوسٹ گارڈ بحری جہاز منگل –جو ٹوکیو کی جانب سے اس لڑی کے ایک جزو کو قومیانے کی سالگرہ سے ایک دن قبل تھا– کو متنازع جزائر کے گرد پانیوں میں داخل ہو گئے جو جاپان کے…

ٹیپکو کا فوکوشیما کے زیرِ زمین پانی میں اونچے درجے کی تابکاری کا سراغ

ٹوکیو: جاپان نے منگل کو فوکوشیما پلانٹ پر ممکنہ طور پر ضرر رساں رساؤ روکنے کے لیے کوششوں کو ازسرِ نو تازہ کرنے کا وعدہ کیا جب تباہ حال پلانٹ کے آپریٹر نے زیرِ زمین پانی میں تابکاری کے اونچے…

ننگے پیر جاپانی سفارتکار سوڈان میں امن کے لیے کشتی لڑتا ہے

خرطوم: سوڈان کی نُوبا کشتی کی ہزاروں سال کی تاریخ میں کبھی ایسا منظر نہیں دیکھا گیا: نیلے رنگ کے چست لباس میں ایک ننگے پیر جاپانی سفارتکار سوڈان کے تگڑے ترین پہلوان سے مقابلے کے لیے ریتلی سطح پر…

جاپان نے متنازع جزائر کے قریب ڈرون پر جیٹ طیارے اڑا دئیے

ٹوکیو: وزارتِ دفاع کے ایک ترجمان نے کہا، جاپان نے پیر کو اس وقت لڑاکا جیٹ اڑائے جب ایک نامعلوم ڈرون طیارہ ٹوکیو کے زیرِ کنٹرول جزائر کے قریب اڑتا نظر آیا، جو چین کے ساتھ تلخ علاقائی تنازع کی…

ٹیپکو نے فوکوشیما بحران پر انگریزی میں پیغام شائع کیا

ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کو کے سربراہ نے فوکوشیما حادثے کے دائرہ اثر پر موجود خدشات –جنہوں نے 2020 کے اولمپکس کے لیے ٹوکیو کی بولی پر بے یقینی کا سایہ ڈالے رکھا– کو مطمئن کرنے کے لیے انگریزی میں…

تاریخ دان پرل ہاربر کے جاپانی مرنے والوں پر تحقیق میں مصروف

ہونولولو: تاریخ دانوں کو امید ہے کہ  وہ پرل ہاربر حملے کے بقیہ اسرار حل کر لیں گے اور 29 جاپانی ائیر مینوں اور چار فوجی ملاحوں کے حالات کا پتہ چلا لیں گے کہ ان کے ساتھ کیا بیتی…

ٹوکیو ، 2020 کے اولمپک کے لئے منتخب ۔

طوکیو نے منگل کے روز اولمپک کی میزبانی   کی بوی جیت لی !!،۔ ٹوکیو دوسری مرتبہ اولمپک کی میزبانی کرکرے گا ۔ اولمپک کمیٹی کے ممبر ز کی بون میں  ہونے والی ایک میٹنگ میں ترکی کے استنبول اور سپین کے میڈریڈ کے مقابلے میں ٹوکیو کو اولمپک کی میزبانی کے لئے چنا ہے  

جاپان کی ماہی گیری برآمدات استعمال کے لیے محفوظ ہیں، سُوگا

ٹوکیو: جاپان کے اعلی ترین حکومتی ترجمان نے جمعے کو جاپان کے آٹھ صوبوں سے ماہی گیری درآمدات پر جنوبی کوریائی پابندی کو مسترد کر دیا، اور کہا کہ مصنوعات استعمال کے لیے محفوظ ہیں چونکہ جانچ پڑتال کا سخت…

لبادے، شیر کے نقاب میں ملبوس آدمی نے ٹورنیڈو سے متاثرہ اسکول کو ایک لاکھ ین کا عطیہ دے دیا

چیبا: اس ہفتے ایک پر اسرار مخیر نے ایک ایلیمنٹری اسکول کو ایک لاکھ ین کا عطیہ دے دیا جو ٹورنیڈو کا نشانہ بنا تھا۔ ٹی بی ایس نے ہفتے کو بتایا کہ مقامی اہلکاروں کے مطابق، 4 ستمبر کو…