بیونس آئرس: 2020 کے اولمپکس کے امیدوار تینوں شہر اپنی اپنی بولی کے ساتھ وابستہ بڑے خدشات کے ہمراہ ایک سخت دوڑ –جس کا فیصلہ صرف چند ووٹوں سے ہو سکتا ہے– میں اپنی حتمی پریزنٹیشن دیں گے۔ استنبول، میڈرڈ…
Category: نیشنل
فوکوشیما پر پانی کے رساؤ کا خطرہ بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا، این آر اے
ٹوکیو: جاپان کے ایٹمی نگران ادارے کے سربراہ نے فوکوشیما پلانٹ کے آپریٹر کی مسائل کی وضاحت نہ کر سکنے کی صلاحیت پر لعنت ملامت کی، جو ان کے بقول پوری دنیا میں خدشات کو بھڑکا رہی ہے۔ ایٹمی ریگولیشن…
جنوبی کوریا نے 8 جاپانی صوبوں سے ماہی گیری مصنوعات پر پابندی لگا دی
سئیول: جنوبی کوریا آٹھ جاپانی صوبوں، بشمول فوکوشیما، سے ماہی گیری مصنوعات کی درآمد پر پابندی عائد کر رہا ہے چونکہ تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر سے تابکاری کی آلودگی کی وجہ سے خدشات پائے جاتے ہیں۔ اس وقت…
جاپان کا کہنا ہے وہ فوکوشیما پانی کے بحران پر امریکہ و دیگر سے رابطے میں ہے
ٹوکیو: وزیرِ تجارت اور اقتصادیات توشی میتسو موتیگی نے رائٹرز کو بتایا، جاپان امریکہ اور دوسری جگہوں پر ماہرین کے ساتھ رابطے میں ہے تاکہ تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر تابکار پانی کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے…
عدالت نے سِول قانون میں شادی کے بغیر پیدا ہوئے بچے کی وراثت بارے شق بے انصافی قرار دے دی
ٹوکیو: سپریم کورٹ نے بدھ کو فیصلہ دیا کہ جاپان کے وراثتی قوانین– جو یہ کہتے ہیں کہ غیر شادی شدہ والدین کے ہاں پیدا شدہ بچہ شادی شدہ والدین کے ہاں پیدا شدہ بچے کے مقابلے میں صرف آدھی…
جاپان میں 6.5 شدت کا زلزلہ؛ سونامی کا کوئی خطرہ نہیں
ٹوکیو: امریکی جیالوجیکل سروے نے کہا، بدھ کو مشرقی جاپان سے 6.5 شدت کا ایک زلزلہ ٹکرایا، تاہم مقامی حکام نے کہا کہ سونامی کا کوئی خطرہ نہیں تھا۔ یو ایس جی ایس نے کہا، اس زلزلے، جسے جاپانی ماہرینِ…
فوکوشیما کے پانی کے ٹینکوں کے قریب تابکاری کی ریکارڈ ریڈنگز دیکھی گئیں
ٹوکیو: جاپان کے ایٹمی نگران ادارے نے بدھ کو کہا، تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے اطراف میں آلودہ پانی ذخیرہ کرنے والے ٹینکوں پر تابکاری کی ریڈنگز پانچ گنا سے زیادہ بڑھ کر اپنی بلند ترین سطح تک…
مشرقی جاپان میں ٹورنیڈوز نے چھتیں اڑا دیں
ٹوکیو: بدھ کو مشرقی جاپان سے ٹورنیڈو ٹکرائے، جنہوں نے چھتیں اڑا دیں، کھڑکیاں توڑ دیں اور کم از کم دو لوگوں کو زخمی کر دیا، جبکہ دو دن قبل ہی علاقے کے اور حصوں میں طوفان تباہی مچا چکے…
راکوتِن عالمی ویڈیو اسٹریمنگ سروس ویکی کو خریدے گا
ٹوکیو: راکوتِن نے پیر کو اعلان کیا کہ اس نے عالمی ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم ویکی کو خریدنے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ یہ خریداری راکوتِن کے لیے آگے کی جانب ایک غیر معمولی قدم کا اظہار کرتی ہے…
آلودہ پانی کو سمندر میں خارج کیا جا سکتا ہے، این آر اے
ٹوکیو: جاپان کے ایٹمی نگران ادارے کے سربراہ نے پیر کو کہا کہ تاراج شدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر سے آلودہ پانی کو بالآخر سمندر میں خارج کرنا پڑے گا، اور خبردار کیا کہ پلانٹ اب بھی بہت سے خطرات…
سائیتاما میں مطابقت پذیر ٹرین پلیٹ فارم دروازے کی آزمائش
سائیتاما: نجی ریلوے آپریٹر سئیبو ریولے نے شِن توکوروزاوا اسٹیشن، صوبہ سائیتاما میں ٹرین کے مطابقت پذیر دروازوں کے نظام کے نمونوں کی آزمائش شروع کی ہے۔ آپریٹر کے مطابق، پلیٹ فارم کی کگر پر لگا تجرباتی دروازہ پلیٹ فارم…
اوئی ایٹمی بجلی گھر تلے کوئی فالٹ لائن نہیں، ماہرین
ٹوکیو: ماہرینِ زلزلیات نے پیر کو متفقہ طور پر کہا کہ جاپان کے اکلوتے چلنے والے ایٹمی پلانٹ کے نیچے کوئی فعال فالٹ لائن نہیں ہے، اور اس کے آپریٹر کانسائی الیکٹرک پاور کو، کو امید دلا دی کہ وہ…
حکومت فوکوشیما کے پانی کے بحران، بشمول برفیلی دیوار کی تعمیر پر 47 ارب ین خرچ کرے گی
ٹوکیو: جاپانی حکومت نے سونامی سے تباہ شدہ فوکوشیما ایٹمی پلانٹ پر تابکار پانی کے رساؤ روکنے اور اسے صاف کرنے کے لیے منگل کو 47 ارب ین کا وعدہ کیا، جیسا کہ حکومت ربع صدی کے بدترین ایٹمی حادثے…
جاپان ری ایکٹروں کی جانچ پڑتال کے لیے صفر ایٹمی توانائی کی جانب گامزن
ٹوکیو: کارکن پیر کو جاپان کے دو چلتے ہوئے ایٹمی ری ایکٹروں میں سے ایک کو بند کر دیں گے، جبکہ دوسرا اس ماہ کے اواخر میں بند ہو جائے گا اور ایٹمی توانائی کے خلاف مسلسل عوامی مخالفت کے…
مغربی جاپان میں تاریخ کا گرم ترین موسمِ گرما
ٹوکیو: پیر کو جاری کردہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، مغربی جاپان میں اس برس تاریخ کا گرم ترین موسمِ گرما تھا، جب لُو اور سخت گرمی کے ایک سیزن نے پورے ملک میں درجنوں لوگوں کو ہلاک اور…
ایبے کا فوکوشیما پر جامع، فوری اقدامات کا وعدہ
ٹوکیو: جاپان نے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی پلانٹ پر آلودہ پانی کے رساؤ کے بدتر ہوتے مسئلے سے نپٹنے کے لیے فوری، فیصلہ کن اقدامات بشمول سرکاری فنڈز کے استعمال کا وعدہ کیا، جیسا کہ حکام ایٹمی مرکز کے مسائل…
ٹورنیڈو مشرقی جاپان کو چیرتا ہوا گزر گیا، درجنوں زخمی
کوشیگایا: پیر کی صبح جب ایک ٹورنیڈو مشرقی جاپان کے حصوں کو چیرتا ہوا گزرا تو کئی درجن لوگ زخمی ہو گئے، چھتیں اُڑ گئیں اور عمارتیں جڑوں سے اکھڑ گئیں۔ سرکاری نشر کار این ایچ کے کی دکھائی گئی…
فوکوشیما کے ٹینکوں میں تابکاری کی بلند ریڈنگز کا انکشاف
ٹوکیو: جاپان کے مصیبت زدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے جمعے کو کہا کہ اس نے زہریلا پانی ذخیرہ کرنے والے ٹینکوں کے نزدیک بلند تابکاری والی نئی جگہیں دریافت کی ہیں، جن میں سے ایک پر ریڈنگ…
43 صوبوں میں 1.33 ملین افراد نے آفت سے بچاؤ کی مشقوں میں حصہ لیا
ٹوکیو: اتوار کو 1.33 ملین افراد نے آفات سے بچاؤ کی قومی مشق میں حصہ لیا جیسا کہ ملک 2011 کے شدید زلزلے و سونامی کے بعد ہنگامی حالات سے نمٹنے کی تیاری جانچ رہا ہے۔ حکومت نے کہا، یہ…
میازاکی میں رہائشیوں کو میکاک بندروں کے حملوں پر انتباہ
میازاکی: ہیوگا، صوبہ میازاکی میں حکام مقامی رہائشیوں کو ہوشیار رہنے کی ترغیب دے رہے ہیں جب کئی ایک جاپانی میکاک بندروں نے ایک رہائشی علاقے پر مسلسل کئی حملے کیے۔ ٹی بی ایس نے ہفتے کو کہا کہ شہری…
جاپان 22 برس میں بلند ترین دفاعی بجٹ کا متلاشی
ٹوکیو: وزارتِ دفاع نے جمعے کو کہا کہ وہ اگلے برس کے بجٹ کے لیے 3 فیصد اضافے کی توقع کر رہی ہے، جو 22 برس میں سب سے بڑا اضافہ ہے، اور اخراجات میں زیادہ تر اضافہ ملازمین کی…
سیون الیون نے اسٹور مالکان کو غیر قانونی طور پر دھمکایا، عدالت کا فیصلہ
ٹوکیو: سیون الیون جاپان کو اپنے فرنچائز اسٹور مالکان کو قیمتیں کم نہ کرنے کا حکم دینے پر جرمانہ کیا گیا ہے۔ شفاف تجارت کمیشن نے 2009 میں سیون الیون جاپان کو کی تفتیش کی جب پتا چلا تھا کہ…