فوکوشیما: فوکوشیما، جو تباہ حال فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کا گھر اور اس میں 11 مارچ، 2011 سے انتہائی متاثر ہونے والے علاقے شامل ہیں، دنیا کی پہلی تیرنے والی پون چکی کا گھر بن گیا ہے جو بجلی…
Category: نیشنل
تین ماہ کے لیے بجلی بچاؤ مہم کا آغاز
ٹوکیو: حکومت نے پیر سے اوکی ناوا کے علاوہ جاپان کے تمام حصوں میں کاروباری اور گھریلو صارفین کے لیے رضاکارانہ بجلی کی بچت کی مہم کا آغاز کیا، تاکہ بجلی بچائی جا سکے۔ ملک کے دو کے علاوہ تمام…
جنوری تا جون ٹریفک حادثات میں مرنیوالوں کی تعداد 2000 سے بڑھ گئی
ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی نے منگل کو کہا کہ 30 جون تک ٹریفک حادثات میں مرنے والوں کی تعداد 2005 ہو گئی، جو 2012 کے پہلے چھ ماہ کی تعداد سے 71 افراد زیادہ ہے۔ صوبے کے اعتبار سے شینزو…
حاملہ نہ ہونے کی تصدیق کے بعد پانڈا نمائش پر واپس
ٹوکیو: ٹوکیو کے یو اینو چڑیا گھر کے اہلکاروں کے مطابق، چڑیا گھر میں ایک دیو قامت مادہ پانڈا منگل کو عوامی نمائش پر واپس آ گئی جب یہ تصدیق ہو گئی کہ وہ حاملہ نہیں ہے۔ شِن شِن کو…
فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر محدود آتش زنی کی اطلاع
ٹوکیو: آپریٹر کے مطابق، تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے کمپلیکس میں جمعرات کو کوڑے کرکٹ کے ایک ڈھیر پر آگ لگ گئی، جو معذور پلانٹ پر پیدا ہونے والے مسائل کے سلسلے کا تازہ ترین واقعہ ہے۔ ٹوکیو…
سیزن شروع ہونے پر کوہ نورد ماؤنٹ فُوجی کی جانب جوق در جوق رواں
یاماناکاکو: پیر کو کوہ پیمائی کا سیزن شروع ہونے پر کوہ نوردوں کے غول کے غول پیر کو ماؤنٹ فُوجی کی جانب روانہ ہوئے، جب یونیسکو نے اس کا جاپان کی علامت کا رتبہ تسلیم کرتے ہوئے عالمی ورثے میں…
ٹرین کی ٹکر کے بعد 10 سالہ بچی نازک حالت میں
کوبے: پولیس نے پیر کو کہا، کوبے کے ایک اسٹیشن پر ریل گاڑی کی ٹکر کے بعد ایک 10 سالہ بچی نازک حالت میں تھی۔ فُوجی نے اطلاع دی، بچی کو اتوار کو دوپہر 2:40 کے قریب ایک ٹرین نے…
اشیبا نے صوبہ اوساکا میں اوسپرے کی تربیتی پروازوں کو خارج از امکان قرار دے دیا
لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے سیکرٹری جنرل شیگیرو اشیبا نے ہفتے کو کہا کہ امریکی فوج کے لیے یاؤ، صوبہ اوساکا میں اوسپرے کی تربیتی مشقیں منعقد کرنا باعمل ثابت نہیں ہو گا۔ اس ماہ کے شروع میں اوساکا کے مئیر…
اپنے حمل سے ‘لا علم’ عورت نے بدرو میں بچے کو جنم دے دیا
ٹوکیو: فائر فائٹروں نے پچھلے ہفتے صوبہ اوکایاما میں ایک ہنگامی کال کا جواب دیا، جس میں کہا گیا تھا کہ ایک عورت نے گندی نالی جیسے ٹوائلٹ میں بچے کو جنم دیا ہے اور بچہ اندر گر گیا۔ ایسا…
آفت سے ریلیف کے فنڈز ایٹمی پلانٹ چلانے والوں کو دے دئیے گئے
ٹوکیو: جاپانی اہلکاروں نے جمعے کو کہا، زلزلے، سونامی اور ایٹمی متاثرین کی مدد کے لیے ایک طرف رکھے گئے فنڈز بجلی ساز کمپنیوں کو الاٹ کر دئیے گئے ہیں، ایک ایسا اقدام جو اپنے گھر کھو دینے والے افراد…
جاپان نے دنیا کے پہلے آئی پی ایس خلیاتِ ساق کے کلینیکل آزمائشوں کی منظوری دے دی
ٹوکیو، جاپان (اے ایف پی): اہلکاروں نے جمعرات کو کہا، جاپان نے دنیا کی پہلی کلینیکل آزمائشوں کی اجازت دی ہے جن میں مریض کے اپنے جسم سے بنائے گئے خلیاتِ ساق استعمال کیے جائیں گے، جس سے ایک معالجے…
جاپان کا وہیل شکار سائنس نہیں، ماہر گواہ کا عالمی عدالت میں بیان
دی ہیگ: ایک ماہر گواہ نے جمعرات کو ایک کیس، جو آسٹریلیا جاپان کے خلاف لایا ہے، میں عالمی عدالت کو بتایا، جاپان کی سالانہ 1000 کے قریب وہیل مچھلیاں پکڑنے اور مارنے کی مشق کو سائنس کے طور پر…
ساپّورو میں 7 سالہ بچہ آلو بخارے کی گھٹلی حلق میں پھنس جانے سے ہلاک
ساپّورو: ساپّورو میں پولیس ایک واقعے کی تحقیق کر رہی ہے جس میں 7 سالہ بچہ اسکول کے لنچ میں کھاتے ہوئے آلو بخارے کی گٹھلی حلق میں پھنس جانے سے اُچھو لگ کر ہلاک ہو گیا۔ ٹی وی آساہی…
ٹیپکو کو 4 گھنٹے طویل اجلاس کے دوران ناراض حصص داروں کا سامنا
ٹوکیو: جاپان کی ایٹمی مصیبت کے پیچھے موجود یوٹیلیٹی کمپنی کے ناراض حصص داروں نے بدھ کو عہدیداروں کو تابکار پانی کے رساؤ بارے سوالات کی سُولی چڑھائے رکھا اور ایٹمی توانائی کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ حصص داروں کے…
جاپان نے 3/11 کے بعد پہلی ماکس نیوکلیئر کھیپ وصول کر لی
تاکاہاما: مسلح محافظوں اور دوبارہ صاف شدہ ایٹمی ایندھن والا ایک بحری جہاز جمعرات کو فرانس سے جاپان پہنچا، جو فوکوشیما کی آفت کے بعد پہلی ایسی کھیپ ہے جیسا کہ یوٹیلیٹی کمپنیاں اپنے ایٹمی ری ایکٹر دوبارہ چلانے کے…
پنشنر نے بہت زیادہ مستعار شدہ الفاظ کے استعمال پر این ایچ کے پر مقدمہ کر دیا
ٹوکیو: ایک پنشنر سرکاری نشر کار این ایچ کے پر جذباتی رنج کا باعث بننے کا مقدمہ کر رہا ہے، اور دعویٰ کر رہا ہے کہ غیر ملکی مستعار شدہ الفاظ کے حد سے زیادہ استعمال نے اس کے بہت…
جاپان کا کہنا ہے وہ عالمی عدالت میں وہیل شکار کا دفاع کرے گا
ٹوکیو: وزیرِ خارجہ فومیو کیشیدا نے منگل کو کہا، جاپان اس ہفتے اقوامِ متحدہ کی اعلی ترین عدالت میں اپنے وہیل شکار پروگرام کا طاقتور انداز میں دفاع کرے گا، جیسا کہ کینبرا اور ٹوکیو اس شکار کے قانونی جواز…
بلاگ پر ہسپتال کو جیل سے تشبیہ دینے والا ایواتے کا رکن ِ اسمبلی بظاہر خودکشی سے مردہ پایا گیا
ایواتے: پولیس نے بدھ کو کہا کہ ایواتے کی صوبائی اسمبلی کے ایک رکن نے بظاہر بلاگ پر ہرزہ سرائی کے بعد خودکشی کر لی ہے جس کی وجہ سے وہ جاپان میں اخباری شہ سرخیوں میں آ گیا تھا۔…
جاپان کا ریسی کبوتر اڑ کر بحر الکاہل پار کر کے کینیڈا جا پہنچا
وینکوور: جانوروں کے ایک امدادی اہلکار نے پیر کو کہا، ایک باہمت کبوتر، جو جاپان سے اڑا اور بحرالکاہل پار کیا، کو کینیڈا میں پرندوں سے محبت کرنے والا ایک شخص نسل خیزی میں استعمال کرے گا، اس امید پر…
جاپان کی ایٹمی حفاظتی بہتریاں صنعت کے مسائل پر پردہ ڈال رہی ہیں
ٹوکیو: جاپان کی ایٹمی یوٹیلیٹی کمپنیاں اس ہفتے حصص داران کا سامنا کریں گی اور مہنگی بہتریوں کے بعد اگلے ماہ جلد از جلد بند پڑے پلانٹ دوبارہ چلانے کا وعدہ کریں گی، ایسے منصوبے جو بے طرح کی خوش…
مشہور سوشی ریستوران والی گِنزا کی عمارت میں آتشزدگی
ٹوکیو: پیر کی صبح گِنزا کی ایک عمارت میں آگ لگ گئی جہاں میکلین گائیڈ کا تھری اسٹار کا اعزاز رکھنے والا سوشی ریستوران سوکیاباشی جیرو واقع ہے۔ پولیس نے کہا کہ گِنزا 4 کومے کی 9 منزلہ عمارت کی…
6 یوٹیلیٹی کمپنیوں کا نرخ بڑھانے کی درخواستوں میں 20 ری ایکٹر دوبارہ چلانے کا منصوبہ
ٹوکیو: جاپان کی بجلی کی چھ علاقائی اجارہ دار کمپنیوں نے نرخ بڑھانے کی درخواستوں، جن پر ملک کے وزیرِ صنعت کی جانب سے دستخط کیے جائیں گے، کے ہمراہ ستمبر 2015 تک 20 ری ایکٹر دوبارہ چلانے کے منصوبے…