ایباراکی: کوگا، صوبہ ایباراکی میں ہفتے کو چھ بچے اس وقت زخمی ہو گئے جب ایک چھوٹا بگولا اچانک ہی اسکول کے کھیل کی میدانوں میں پیدا ہو گیا۔ فُوجی ٹی وی کے مطابق، اسکول اس وقت ایک کھیل میلہ…
Category: نیشنل
فوکوشیما کے بچوں میں تھائی رائیڈ گلینڈ کے سرطان کے واقعات میں اضافہ
ٹوکیو: جاپان کے توہوکو ریجن پر توجہ رکھنے والے ایک آنلائن میڈیا ذرائع کول نیٹ کے مطابق، فوکوشیما صوبے میں تھائی رائیڈ کے سرطان کی تشخیص ہونے والے 18 سال سے کم عمر کے بچوں کی تعداد بڑھ کر 12…
سرکاری پنشن فنڈ کا اثاثوں کی تفویض میں بڑی تبدیلی کا اعلان
ٹوکیو: جاپان کے سرکاری پنشن فنڈ، جو 111.9 ٹریلین ین کے ساتھ دنیا کا سب سے بڑا ذخیرہ مال ہے، نے 2006 کے بعد اپنی اثاثوں کی تفویض کے پروگرام میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے تاکہ وہ بازارِ…
فُوجی پر چڑھنے کی فیس 7,000 ین ہو گی
ٹوکیو: ماؤنٹ فُوجی، جو جاپان کا سب سے اونچا اور سب سے زیادہ کوہ پیمائی والا پہاڑ ہے، کو حال ہی میں دنیا کے ثقافتی ورثے کا بے مول حصہ تسلیم کیا گیا ہے۔ (اس سلسلے میں ماحولیاتی اثرات پر…
11,000 بے گھر رہائشیوں نے ابھی ٹیپکو سے زرِ تلافی کے لیے کہنا ہے
ٹوکیو: صوبہ فوکوشیما کے قریباً 11,000 رہائشی، جو مارچ 2011 کے ایٹمی حادثے کے بعد بے گھر ہو گئے تھے، نے ابھی ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) کو زرِ تلافی کے دعوے جمع کروانے ہیں۔…
جاپان میں امریکی فوج کا جنرل جنسی حملے کی تفتیش کے دوران معطل
واشنگٹن: فوج نے جمعے کو کہا، ایک دو ستاروں والا جنرل، جو جاپان میں امریکی افواج کی کمان کرتا ہے، کو اس کے فرائض سے معطل کر دیا گیا ہے چونکہ اس نے ایک جنسی حملے کے الزام کی اطلاع…
وزارتِ تعلیم کالجوں کے داخلہ ٹیسٹ کے نظام میں تبدیلی کرے گی
ٹوکیو: اطلاعات کے مطابق، وزارتِ تعلیم، ثقافت، کھیل، سائنس و ٹیکنالوجی (میکسٹ) جاپان کے مرکزی ٹیسٹ سسٹم کو کھڈے لائن لگانے پر غور کر رہی ہے۔ نیشنل سنٹر ٹیسٹ برائے یونیورسٹی داخلہ جات جاپان کا امتحانات کا ایک معیاری سلسلہ…
جج نے 3 بُلی کرنے والے طلباء، والدین کو شکار بننے والے کو زرِ تلافی ادا کرنے کا حکم دے دیا
ٹوکیو: فوکوشیما کی ضلعی عدالت نے ایک 18 سالہ لڑکے کو ہرجانے کی وصولی کا حق دیا ہے جب اسے داتے شہر، صوبہ فوکوشیما میں اس کے اسکول میں بُلیئنگ کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ فُوجی ٹی وی نے جمعرات…
فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر آلودہ پانی کا ایک اور رساؤ دریافت
ٹوکیو: کھنڈر شدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے کہا کہ اس نے بدھ کو تابکار پانی کا ایک اور رساؤ دریافت کیا ہے، جس سے یوٹیلیٹی پر اس مسئلے کے تدارک کے لیے دباؤ میں اضافہ ہوا ہے…
یاماناشی، شیزوؤکا ماؤنٹ فُوجی کی تیز رفتار چڑھائی کی حوصلہ شکنی کریں گے
ٹوکیو: یاماناشی اور شیزوؤکا کی صوبائی حکومتیں ماؤنٹ فُوجی کی تیز رفتار چڑھائی کی سہولت دینے والی ٹور کمپنیوں سے استدعا کر رہی ہیں کہ وہ رضاکارانہ طور پر اس سے ہاتھ اٹھا لیں اور باز آ جائیں، چونکہ زیادہ…
جاپان کا بہاریہ وہیل شکار 34 کی ریکارڈ کم ترین تعداد پر
ٹوکیو: فشریز ایجنسی نے جمعرات کو کہا، شمال مغربی بحر الکاہل میں ممالیوں کا شکار کرنے والے جاپانی وہیل شکاریوں نے بہار کے دوران ریکارڈ کم ترین تعداد یعنی 34 وہیلوں کا شکار کیا ہے، جبکہ اس نے اس کا…
فوکوشیما پلانٹ میں بہہ کر جانے والے پانی میں تابکار سیزیم ہے، ٹیپکو کا اعتراف
ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) نے منگل کو کہا کہ اس نے اپنے کھنڈر شدہ فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر میں بہہ کر جانے والی زمینی پانی میں تابکار سیزیم کا سراغ لگایا ہے، جبکہ اس نے پچھلے نتیجے…
وزارتِ ٹرانسپورٹ نے جے اے ایل، اے این اے کو ترمیم شدہ 787 طیاروں کے معائنے کا حکم دے دیا
ٹوکیو: جاپان کے وزیرِ ٹرانسپورٹ نے منگل کو کہا کہ انہوں نے ملک کی دو سب سے بڑی ہوائی کمپنیوں کو حکم دیا ہے کہ اپنے ترمیم شدہ 787 ڈریم لائنر طیاروں کے پورے بیڑوں کا معائنہ کریں جب ویک…
اسکول کے کھیل کے میدان سے پرانے دستی بم، سنگینیں برآمد
توچیگی: پولیس نے منگل کو کہا، اُتوسونومیا، صوبہ توچیگی کے ایک اسکول کے کھیل کے میدان سے پرانے دستی بم اور سنگینیں دفن ملی ہیں، خیال ہے جو جاپانی شاہی فوج کے زیرِ استعمال رہے ہیں۔ پولیس نے کہا یہ…
آفت سے امداد کے فنڈز کچھووں کی گنتی، پنیر، وائن کے فروغ کے ایونٹس میں استعمال کر دئیے گئے
ٹوکیو: حکومت نے پیر کو تسلیم کیا کہ 200 ارب ین کے قریب عوامی روپیہ، جو جاپان میں 2011 کے زلزلے و سونامی کا شکار ہونے والے افراد کی مدد کے لیے مختص کیا گیا تھا، اس آفت سے متاثر…
ٹوکیو میں دوسری جنگِ عظیم کا بم تلف کرنے کے موقع پر 90,000 مسافر متاثر
ٹوکیو: ٹوکیو کے کیتا وارڈ کے ایک ٹرین اسٹیشن سے 100 میٹر کے فاصلے پر دریافت ہونے والے دوسری جنگِ عظیم کے ایک ان پھٹے بم نے منگل کو تیز رفتار ٹرینوں کی بریکیں لگوا دیں، جیسا کہ بم ڈسپوزل…
27 مئی تا 2 جون لُو لگنے سے 230 افراد ہسپتال میں داخل
ٹوکیو: آگ و آفات سے نمٹنے کی ایجنسی نے منگل کو کہا کہ پورے ملک میں 27 مئی تا 2 جون لُو اور گرمی لگنے سے ہسپتال لے جائے جانیوالے افراد کی تعداد 230 رہی۔ ایجنسی نے کہا، یہ تعداد…
8 سالہ بچہ 9 ویں منزل کی بالکونی سے گر کر مر گیا
ایباراکی: ایک 8 سالہ بچہ پیر کو اوشیکو، صوبہ ایباراکی، جہاں وہ اپنے والدین کے ساتھ رہتا تھا، میں 9 ویں منزل کے اپارٹمنٹ سے گر کر ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق، یہ واقعہ صبح 5:25 کے قریب رونما…
3 سالہ لڑکی اپنے باپ کی کار کی ٹکر سے ہلاک
ناگویا: ناگویا کے ایک 36 سالہ شخص نے اپنے مکان کے باہر غلطی سے اپنی کار تین سالہ بیٹی پر چڑھا کر اسے ہلاک کر دیا جو پولیس کے خیال میں ایک الم ناک حادثہ تھا۔ پولیس کے مطابق، یہ…
جاپان ائیر لائنز کے 787 جیٹ میں مسئلہ دریافت: این ایچ کے
ٹوکیو: ایک جاپانی نشر کار نے خبر دی کہ جاپان ائیر لائن کے بوئنگ 787 کی تبدیل شدہ بیٹری کے حساسیے میں مسئلے کی نشاندہی ہوئی تھی۔ بوئنگ کے جیٹ چار مہینے تک گراؤنڈ رہے ہیں جب تک ان کی…
ٹیپکو کو فوکوشیما کی ادائیگیاں کرنے کے لیے ایک مرتبہ پھر نقدی کی تلاش
ٹوکیو: جاپان کے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کا آپریٹر زرِ تلافی کے ادائیگی کے لیے مزید عوامی روپے کا مطالبہ کرے گا، جس سے ادا شدہ نقدی کی مجموعی مقدار 3.9 ٹریلین ین تک پہنچ جائے گی۔ نیکےئی…
وزارتِ صحت کا پینل انٹرنیٹ پر دوائیوں کی فروخت پر اتفاق رائے میں ناکام
ٹوکیو: وزارتِ صحت، محنت اور بہبود کی جانب سے مقرر کردہ ایک تحقیقی پینل غیر تجویز شدہ ادویہ کی آنلائن فروخت پر عائد پابندی اٹھانے کے معاملے پر واضح مشورہ دینے میں ناکام رہا ہے۔ اس پینل کو ذمہ داری…