ٹوکیو: سنٹرل نیپون ایکسپریس وے کو (نیکسکو) مشرقی جاپان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی نو ایکسپریس وے سرنگوں میں سے ٹائلیں ہٹائے گا تاکہ مزید انہدام سے بچنے کی کوشش کی جا سکے۔ سانکےئی شمبن نے نیکسکو کے…
Category: نیشنل
حکومت کا ٹیپکو کو فوکوشیما پلانٹ کے گرد مٹی منجمد کرنے کا مشورہ
ٹوکیو: ماہرین پر مشتمل ایک حکومتی پینل نے جمعرات کو سفارش کی کہ ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) تباہ حال فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے اردگرد مٹی کو منجمد کرنے پر غور کرے تاکہ پلانٹ کے اندر پانی بہنے…
یواینو چڑیا گھر میں مادہ پانڈا کے حاملہ ہونے کا امکان
ٹوکیو: ٹوکیو کے یواینو چڑیا گھر میں ایک دیو قامت پانڈا نے ایسی علامات ظاہر کی ہیں کہ وہ دوسرے مسلسل برس حاملہ ہو سکتی ہے۔ چڑیا گھر کے اہلکاروں کے مطابق، شِن شِن کو 4 جون کو عوامی نمائش…
جاپان نے تبدیل شدہ گندم پائے جانے کے بعد کچھ امریکی درآمدات پر پابندی لگا دی
واشنگٹن: جاپان نے گندم کی کچھ امریکی درآمدات پر پابندی لگا دی ہے جب ایک امریکی فارم پر جینیاتی طور پر انجینئر شدہ گندم کے دانے پائے گئے تھے۔ محکمہ زراعت نے بدھ کو تبدیل شدہ گندم کی دریافت کا…
14 بجلی، گیس کمپنیاں جولائی سے نرخ بڑھا رہی ہیں
ٹوکیو: جاپان میں چودہ بڑی بجلی و گیس کمپنیاں جولائی سے اپنے نرخ بڑھا دیں گی، جو اپریل سے نرخ بڑھانے کا چوتھا مسلسل مہینہ ہے۔ یوٹیلیٹی کمپنیوں نے کہا کے انہیں سستے ہوتے ین کی وجہ سے درآمدی ایندھن…
حکومت کا ‘اچھا جاپان’ کے فروغ کے لیے 19 نکاتی منصوبہ تیار
ٹوکیو: اچھے جاپان کے فروغ کی ایک کونسل نے 19 نکاتی منصوبہ تیار کیا ہے تاکہ جاپانی ثقافت، فنون، کارٹون فلموں، فیشن اور کھانوں کو بیرونِ ملک فروغ دے کر جاپانی ثقافت کو پھیلایا جا سکے۔ ٹی وی آساہی کے…
ایٹمی نگران اتھارٹی نے مونجو فاسٹ بریڈر ری ایٹمی ری ایکٹر دوبارہ چلانے پر پابندی لگا دی
ٹوکیو: ایٹمی نگرانی اتھارٹی نے جمعرات کو جاپان ایٹمی توانائی ایجنسی کو ایک باضابطہ نوٹس جاری کیا جس میں کمپنی کے مونجو فاسٹ بریڈر ری ایکٹر واقع تسوروگا، صوبہ فوکوئی کو دوبارہ چلانے سے روک دیا گیا۔ یہ تحریری حکمنامہ…
آتش زن نے آفت زدہ علاقے کو بحال کرنے کے لیے قائم نیشنل پارک کو تباہ کر دیا
آؤموری: ایک آتش زن نے ماؤنٹ ہاشیکامی، صوبہ آؤموری میں ایک قطعہ اراضی کو آگ لگا دی جسے 24 مئی کو سانیکرو فوکّو نیشنل پارک کا درجہ دیا گیا تھا۔ یہ پارک ایک اقدام کا حصہ ہے جس کا مقصد…
پہاڑی تلاش پارٹی پر ریچھ کا حملہ؛ لاپتہ آدمی کی لاش بازیاب
فوکوشیما: آدمیوں کا ایک گروہ، جو آئزومیساتو، صوبہ فوکوشیما کے پہاڑی جنگل میں ایک لاپتہ شخص کی تلاش کر رہا تھا، پر منگل کو ایک ریچھ نے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق، یہ پارٹی ایک 78 سالہ شخص کی تلاش…
سافٹ بینک-سپرنٹ کے انضمام کو امریکی سیکیورٹی کی ہری جھنڈی
واشنگٹن: اطلاعات کے مطابق، سافٹ بینک اور سپرنٹ نیکسٹل امریکی حکومت کے ساتھ ایک معاہدے پر پہنچ گئے ہیں جس کا مقصد جاپانی فرم کی جانب سے 20 ارب ڈالر کے عوض قبضہ لینے کے جزو کے طور پر قومی…
فضائیہ نے اوکی ناوا میں ایف 15 طیارے معائنے کے لیے گراؤنڈ کر دئیے
ٹوکیو: امریکی فضائیہ نے بدھ کو حفاظتی معائنے کے لیے اوکی ناوا میں اپنے ایف 15 طیارے گراؤنڈ کر دئیے جب بحر الکاہل پر حادثہ پیش آیا جس میں پائلٹ طیارے سے خارج (ایجکٹ) ہو گیا تھا۔ فوج نے اعلان…
جاپان کا ایٹمی حفاظتی اقدامات سخت کرنے کا عہد
ٹوکیو: جاپان نے منگل کو اپنی مشکلات زدہ ایٹمی صنعت کے لیے بہتر حفاظتی طریقہ ہائے کار کا عہد کیا جب ایک حکومتی تحقیقی مرکز پر حادثہ پیش آ گیا تھا جس میں 33 لوگ کم درجے کی تابکاری کی…
اوساکا کے اپارٹمنٹ میں ماں، بچی بظاہر بھوک سے مر گئے
اوساکا: پولیس نے منگل کو کہا، ایک 28 سالہ عورت اور اس کی 3 سالہ بچی کو اوساکا کے اپارٹمنٹ میں پایا گیا جب وہ بظاہر بھوک کی وجہ سے مر گئی تھیں۔ یہ عورت، جس کا نام میچیو اینوئے…
امریکی ایف 15 لڑاکا طیارہ اوکی ناوا سے 115 کلومیٹر دور گر کر تباہ
ٹوکیو: منگل کی ابتدائی ساعتوں میں امریکی فضائیہ کا ایک ایف 15 لڑاکا اوکی ناوا سے پرے گر کر تباہ ہو گیا جب دورانِ پرواز اس میں مسائل پیدا ہو گئے تھے۔ پائلٹ باہر خارج ہو گیا جسے بحفاظت واپس…
نوعمر ابا جی کا کریڈٹ کارڈ لے کر کلبوں کے دورے پر نکل کھڑا ہوا، عدالت نے نتیجے میں بننے والا 4.8 ملین ین کا بل باطل قرار دے دیا
ٹوکیو:ایک 16 سالہ جاپانی لڑکے کو اپنے ابا جی کا کریڈٹ کارڈ چرانے کے بعد (غیر یقینی طور پر) بہترین آئیڈیا سوجھا اور اس نے کچھ “کیبرے کلبوں” کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا، جس دوران اس نے چارجز کی…
10 سالہ لڑکا موبائل فون استعمال کرتے ہوئے ٹرین اسٹیشن سے پر پلیٹ فارم سے گر گیا
ٹوکیو: پانچویں جماعت کا ایک طالبعلم پیر کی سہ پہر ٹوکیو میں جے آر یوتسویا اسٹیشن پر پلیٹ فارم سے گر پڑا۔ پولیس کے مطابق، یہ واقع 4:30 بجے کے قریب پیش آیا۔ سانکےئی شمبن نے عینی شاہدین کے حوالے…
جاپانی دائیں بازوں والوں کا جنوبی کوریائی اخبار کے ایٹم بم والے اداریے کے خلاف مظاہرہ
ٹوکیو: جاپانی دائیں بازوں والوں کے ایک چھوٹے سے گروہ نے اتوار کو ایک جنوبی کوریائی اخبار کے خلاف مظاہرے اہتمام کیا جس نے کہا تھا کہ ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹمی حملے “خدائی قہر” تھے۔ جاپان کے “ابھرتے سورج…
اقوام متحدہ کا ایٹمی حادثے کا شکار ہونے والوں کی مدد پر زور
ٹوکیو: اقوامِ متحدہ کے ایک ماہر، جنہوں نے 2011 کی ایٹمی بجلی گھر کی آفت کے بعد حالات پر تحقیق کی، کا کہنا ہے کہ حکومت اور مرکز چلانے والی کمپنی کو اس مصیبت کا شکار ہونے والوں کی مدد…
توکائی مورا میں تجربہ گاہ کے حادثے میں 30 محقق متاثر ہوئے: ایجنسی
ٹوکیو: اہلکاروں نے پیر کو کہا، پچھلے ویک اینڈ پر جاپان کی ایک ایٹمی تجربہ گاہ میں ایک حادثے کے نتیجے میں نچلے درجے کی تابکاری کی زد میں آنے والے محققین کی تعداد 30 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ…
مصیبت زدہ فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کو عملہ روکے رکھنے میں مشکلات کا سامنا
ٹوکیو: مصیبت زدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کو مستحکم حالت میں رکھنے کے لیے ہزاروں افراد کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ پلانٹ آپریٹر کو کافی کارکن ڈھونڈنے میں مشکلات کا سامنا ہے، ایک ایسا رجحان جو…
یوکوسوکا میں امریکی ملازم اپارٹمنٹ سے گر کر ہلاک
ٹوکیو: یوسوکوسکا، صوبہ کاناگاوا میں اتوار کی صبح ایک امریکی ملازم چھ منزلہ اپارٹمنٹ کی عمارت سے گھر کر ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق، 24 سالہ پیٹی آفیسر درجہ دوم عمارت کی ساتویں منزل پر رہتا تھا تاہم جب…
کسانوں نے فوکوشیما کے تباہ حال مرکز کے نزدیک چاولوں کی بوائی بحال کر دی
ٹوکیو: کسانوں نے جاپان کے تباہ حال فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر سے صرف 15 کلومیٹر کے فاصلے پر منڈی کے لیے چاولوں کی بوائی شروع کر دی۔ یہ مارچ 2011 کی زلزلے و سونامی کی آفت کے بعد پہلا…