Category: نیشنل

جاپان نے نانکائی زلزلے کی صورت میں نقصان کی پیشن گوئی 220 ٹریلین ین تک بڑھا دی

ٹوکیو: وسطی جاپان کے ساحل سے پرے آنے والا ایک بڑا زلزلہ 320,000 سے زیادہ لوگوں کو ہلاک کر سکتا ہے اور 220 ٹریلین ین سے زیادہ کے مالی نقصان کا باعث بن سکتا ہے؛ یہ بات ایک حکومتی پینل…

ٹیپکو نے فوکوشیما پلانٹ کے کولنگ سسٹمز کو جزوی طور پر بجلی کی فراہمی بحال کر دی

ٹوکیو: تباہ حال فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر پر انجینئروں نے منگل کو ٹھنڈا کرنے کے نظام دوبارہ چلانے میں  جزوی طور پر کامیابی حاصل کی، جب بجلی کے انقطاع نے سونامی ٹکرانے کے دو برس بعد بھی ان کی…

چینی فوجی اہلکاروں نے جاپانی تباہ کار پر بحری جہاز کا ریڈار مرکوز کرنے کا اعتراف کر لیا

ٹوکیو: سینئر چینی فوجی اہلکاروں نے پہلی مرتبہ اعتراف کیا ہے کہ دونوں ملکوں کے مابین جزائر کے تنازعے کے دوران ایک فریگیٹ نے اپنا ریڈار جاپانی تباہ کار جہاز پر مرکوز کر لیا تھا۔ کیودو نیوز ایجنسی کی پیر…

ہوکائیدو میں برف پر ماہی گیری کرنے والا جوڑا خیمے میں کاربن مونو آکسائیڈ کے زہر سے ہلاک

ہوکائیدو: پولیس نے پیر کو کہا کہ برفانی جھیل پر ماہی گیری کرنے والا ایک جوڑا مینامی فُورانو، ہوکائیدو میں مردہ پایا گیا، جو بظاہر کاربن مونو آکسائیڈ کے زہریلے اثرات سے رونما ہونے والا حادثہ لگ رہا ہے۔ فُوجی…

این ای سی ناریتا کے ہوائی اڈے پر نان اسٹاپ گیٹ کی آزمائشوں میں حصہ لے گا

ٹوکیو: این ای سی کارپوریشن نان اسٹاپ گیٹ سسٹم کی آزمائشوں کے لیے ایک سیکیورٹی نظام مہیا کر رہا ہے۔ یہ آزمائشیں ناریتا انٹرنیشنل ائیر پورٹ کارپوریشن اتوار سے شروع کر رہی ہے۔ فی الوقت ناریتا کے بین الاقوامی ہوائی…

ایٹمی بجلی گھروں کی بندش تیسرے برس میں داخل، جاپان کو ایندھن کے بھاری بل کا سامنا

ٹوکیو: جاپان کی ایٹمی بجلی سازی کی صنعت کا دوبارہ سے آغاز ملک کے وزیرِ اعظم کی اقتصادی بصیرت کے لیے انتہائی اہم قسم کا معاملہ ثابت ہو رہا ہے جیسا کہ فوکوشیما کی آفت کے بعد ایندھن پر بھاری…

کابینہ نے بچوں کے اغوا کے معاہدے کی منظوری دے دی

ٹوکیو: ایک حکومتی ترجمان کے مطابق، جاپان نے جمعہ کو عرصہ دراز سے التواء کا شکار بچوں کے اغوا کے معاہدے کی جانب ایک قدم اور بڑھا دیا جب وزیرِ اعظم شینزو ایبے کی کابینہ نے اس کی منظوری دے…

اے کے بی 48 نے 12 مارچ تک توہوکو کے لیے 1.3 ارب ین جمع کر لیے

ٹوکیو: اے کے ایس کو، جو انتہائی مقبول لڑکیوں کے آئڈل گروپ اے کے بی 48 کا انتظام چلاتی ہے، نے جمعرات کو اعلان کیا کہ گروپ نے توہوکو کی تعمیرِ نو میں مدد کے منصوبے “داریکا نو تامےنی” (میں…

ڈریم لائنر کی پروازیں چند ہفتوں میں شروع: بوئنگ

ٹوکیو: بوئنگ نے جمعہ کو کہا کہ اسے گراؤنڈ شدہ 787 جیٹ طیاروں کی تجارتی پروازیں “چند ہفتوں میں” شروع ہوتی لگ رہی ہیں اگرچہ کمپنی ابھی تک بیٹری کے حد سے زیادہ گرم ہونے کی وجہ کا سراغ نہیں…

فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر کوئی اِخفا نہیں کیا گیا تھا، پینل

ٹوکیو: ایک آزاد پینل نے بدھ کو کہا کہ جاپان کے سونامی سے تباہ شدہ ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے پچھلے برس تفتیش کاروں کو غلط معلومات دی تھیں اور اہم پرزوں کا معائنہ روکا تھا، تاہم پینل نے…

سونامی زدہ قصبہ شارک کے تحفظ کے معاہدے پر فکرمند

کیسے نّوما: شارکوں کے تحفظ کا ایک بین الاقوامی معاہدہ مقامی لوگوں کے مطابق جاپان کی ایک سونامی سے تباہ شدہ بندرگاہ کے لیے مسائل کا پیغام بر بن سکتا ہے جیسا کہ وہ سونامی میں غرقابی کے دو برس…

کانتو ریجن میں شدید ہواؤں سے ذرائع نقل و حمل تاخیر کا شکار

ٹوکیو: بدھ کو کانتو ریجن شدید قسم کی ہواؤں کا نشانہ بنا، جس سے ٹرین کی خدمات کے ساتھ ساتھ رین بو برج پر ٹریفک کو بھی تعطل کا سامنا کرنا پڑا۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق، 25.2 میٹر…

ایٹمی پلانٹس کو سخت تر انسدادِ دہشت گردی اقدامات کی ضرورت ہے، ایبے

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے منگل کو کہا کہ جاپانی ایٹمی پلانٹس کو انسدادِ دہشت گردی کے اقدامات میں اضافے کی ضرورت ہے، جو فوکوشیما کی آفات کے بعد دریافت ہونے والا ایک بڑا کمزور نقطہ تھا۔ ایبے نے…

جاپان نے سمندری فرش سے ‘آتشی برف’ والی گیس نکال لی

ٹوکیو: جاپان نے منگل کو کہا کہ اس نے سمندری فرش سے کامیابی سے میتھین ہائیڈریٹ کو الگ کر لیا ہے، جسے “آتشی برف” کے نام سے جانا جاتا ہے، اور جس سے قدرتی وسائل کے ضرورت مند ملک کے لیے…

1650 افراد نے فوکوشیما کے زرِ تلافی کے لیے حکومت اور ٹیپکو پر مقدمہ کر دیا

ٹوکیو: جاپان میں فوکوشیما ایٹمی بحران سے متاثر ہونے والے 1600 سے زائد لوگوں نے پیر کو ایک اجتماعی مقدمہ دائر کیا جس میں تابکاری کے اخراج سے آلودہ علاقے کی بحالی کا کہا گیا ہے۔ قریباً 1650 مدعیوں نے…

ایکٹوسٹوں نے فوکوشیما کی تابکاری پر عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کو غلط قرار دے دیا

نیویارک: ایکٹوسٹ ڈاکٹروں نے پیر کو عالمی ادارہ صحت پر الزام لگایا کہ اس نے فوکوشیما ایٹمی آفت سے خارج شدہ آلودہ ایٹمی ذرات کے صحت پر مضر اثرات کو کم کر کے پیش کیا ہے۔ جاپان کے فوکوشیما ایٹمی…