پیرس: مارچ 2011 کو شمال مشرقی جاپان کو تاراج کرنے والا سونامی ایک ہی بار سمندر میں ملبے کی بہت بڑی تعداد لے جانے کا باعث بنا، اور اس نے تباہ شدہ عمارات، کاروں، گھریلو سامان اور دوسرے ملبے وغیرہ…
Category: نیشنل
انڈونیشیا میں 4 دن لاپتا رہنے کے بعد جاپانی ہائیکر مل گیا
میڈان، انڈونیشیا: امدادی کارکنوں نے پیر کو کہا کہ انہوں نے چار دن کے بعد ایک جاپانی ہائیکر (پہاڑ وغیرہ پر چڑھنے والا) کو بحفاظت طریقے سے نکال لیا ہے، جو انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں ایک خوابیدہ آتش فشاں…
شہنشاہ، ملکہ نے آفت کی دوسری برسی کے موقع پر خراجِ عقیدت کی تقاریب کی سربراہی کی
ٹوکیو: پیر کو پورے جاپان نے دو برس قبل 19,000 جانیں گنوانے والے افراد، جو ایک غضبناک سونامی کا شکار ہو گئے تھے، کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے خاموشی سے اپنے سر جھکائے۔ پورے آفت زدہ علاقے کے…
امریکیوں نے آفت زدہ جاپان کو 712.6 ملین ڈالر کی امداد دی: رپورٹ
ٹوکیو: پیر کو جاپان میں آفت کی دوسری برسی کے موقع پر ایک رپورٹ کے مطابق، امریکیوں نے سونامی سے تباہ حال آبادیوں کی امداد کے لیے نجی طور پر قریباً پونے ارب ڈالر دئیے۔ جاپان کے مرکز برائے بین…
ٹوکیو میں مظاہرین کا ایٹمی توانائی کے خاتمے کا مطالبہ
ٹوکیو: ہفتے کو ہزاروں لوگ ٹوکیو کے ایک پارک میں جمع ہوئے اور ایٹمی توانائی کے خاتمے کا مطالبہ کرنے کے ساتھ ساتھ جد و جہد ختم نہ کرنے کا عہد کیا، اگرچہ شمال مشرقی جاپان میں ایٹمی حادثے کے…
آفت کی دوسری برسی کے موقع پر جان کیری آفت سے بحالی پر جاپان کی تعریف
واشنگٹن: امریکہ نے جمعہ کو “ناقابلِ تصور آفت” پر دکھ کا اظہار کیا، جو دو برس قبل جاپان سے ٹکرائی تھی جب ایک سونامی ساحل سے آ ٹکرایا، 19,000 لوگوں کی جان لے لی اور ایٹمی حادثے کی وجہ بنا۔…
گرد و غبار کے طوفان نے ٹوکیو کو لپیٹ میں لے لیا
ٹوکیو: اتوار کو شدید قسم کا گر و غبار بھرا طوفان ٹوکیو سے آ ٹکرایا، اس نے شہر کو مٹی میں لپیٹ دیا اور آسمان کو سیاہ کر کے صاف دھوپ بھرے دن کو تھوڑی ہی دیر میں رات جیسا…
سیلاب نے فوکوشیما پلانٹ پر صفائی کا کام پیچیدہ کر دیا
ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کو، اپنے تباہ حال فوکوشیما پلانٹ پر متاثرہ ری ایکٹروں میں زیرِ زمین پانی کے رساؤ کو روکنے کی جد و جہد میں مصروف ہے اور اس مسئلے کو حل کرنے میں کئی برس لگ سکتے…
سونامی زدہ علاقے میں گھریلو تشدد پہلے سے زیادہ
ٹوکیو: عالمی یومِ خواتین کے موقع پر جمعہ کو جاری کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق، جاپان کے سونامی اور ایٹمی آفت زدہ علاقے میں گھریلو تشدد میں ڈرامائی طور پر اضافہ ہوا ہے۔ خبر رساں ادارے جی جی پریس…
سائنسدانوں نے ایک ہی چوہے کی 26 نسلیں کلون کر لیں … اور ابھی جاری
ٹوکیو: جاپانی سائنسدانوں نے ایک ہی چوہے سے کلون کی 26 نسلیں تیار کی ہیں؛ یہ بات تحقیق کے سربراہ نے جمعہ کو بتائی، جس سے قیمتی مال مویشی کی نقل در نقل (یعنی بذریعہ کلوننگ) پیداوار کے لیے ممکنہ…
این پی اے نے 2012 میں بدسلوکی کا نشانہ بننے والے بچوں کی ریکارڈ تعداد کو مشورہ مراکز سے رجوع کا کہا
ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی (این پی اے) نے اس ہفتے کہا کہ اس کے اہلکاروں نے پچھلے برس 2012 میں گھریلو بدسلوکی کا نشانہ بننے والے بچوں کی ایک ریکارڈ تعداد یعنی 16,387 بچوں کو مشورہ مراکز سے رجوع کرنے…
شرابی گروہ نے ٹرین لال مرچوں کا اسپرے چلا دیا، 28 زخمی
ٹوکیو: جمعرات کی رات ٹوکیو کی ایک ٹرین کار میں کنستر کا مواد حادثاتی طور پر خارج ہونے سے 28 لوگوں کو آنکھوں میں تکلیف اور گلے کی خراش جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ پولیس کے مطابق، یہ واقعہ…
ٹوکیو کے چڑیا گھر میں چلبلے پانڈوں کو پرائیویسی مل گئی
ٹوکیو: جمعرات کو صحبت کے موڈ میں آئے پانڈا کے ایک جوڑے کو کچھ الگ جگہ فراہم کی گئی، جس سے جاپانی چڑیا گھر کے نگرانوں کو امید ہے کہ اگر عوام کو دور رکھا گیا تو شاید انہیں مزید…
گوگل فوکوشیما کے انخلا شدہ قصبے کی اسٹریٹ ویو کے لیے تصاویر بنائے گا
ٹوکیو: یہ صرف 11 مارچ، 2011 کا زلزلہ یا سونامی ہی نہیں تھا جس نے صوبہ فوکوشیما کے قصبے نامئے کو تباہ کر ڈالا؛ بلکہ اس کے بعد آنے والی تابکاری تھی جس نے اصل تباہی مچائی۔ آج ایٹمی حادثے…
کیوتو کے کار ایکسیڈنٹ میں 3 آدمی ہلاک
کیوتو: فوکوچی یاما، صوبہ کیوتو میں جمعرات کی رات کار میں سوار تین اشخاص اس وقت ہلاک ہو گئے جب ان کی کار ہائی وے پر کریش ہو گئی۔ پولیس کے مطابق، کار، جسے 21 سالہ تاکومو ہوسومی چلا رہا…
ڈریم لائنر کے بجلی فراہم کرنے والے پینل میں تین مرتبہ مسئلہ پیدا ہوا، اے این اے
ٹوکیو: آل نیپون ائیر ویز کو اپنے بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارے جنوری میں گراؤنڈ کرنے سے قبل ان میں تین مرتبہ بجلی کی فراہمی کے پینل میں مسئلے کی شکایت ہوئی اور دو مرتبہ پینل کو تبدیل کرنا پڑا؛…
جرمن خسرے کی وباء پانچ برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
ٹوکیو: وزارتِ صحت نے اعلان کیا ہے کہ جاپان میں جرمن خسرے کے کیسوں کی تعداد پانچ برسوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور اگلے چند ماہ میں اس میں اضافہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ ڈاکٹروں…
ٹوکیو 2020 کے کھیلوں کا حقدار ہے، ایبے
ٹوکیو: وزیر اعظم شینزو ایبے نے بدھ کو کہا کہ ٹوکیو 2020 کے سمر اولمپکس کی میزبانی کا حقدار ہے تاکہ دنیا کو دکھا سکے کہ وہ 2011 کے زلزلے سے بھلا چنگا ہو چکا ہے۔ بین الاقوامی اولمپک کمیٹی…
قیادت کی تبدیلی اور ایک عہد کے اختتام پر بی او جے کا اجلاس
ٹوکیو: بینک آف جاپان نے منگل کو گورنر ماساکی شیراکاوا کے تحت اپنا آخری پالیسی اجلاس ختم کیا، جس سے ایک نئی انتظامیہ کی راہ ہموار ہو گئی ہے جو جارحانہ نرمی کے اقدامات کے ذریعے پالیسی میں بڑی تبدیلی…
سائیتاما میں آدمی 36 مرتبہ ہسپتالوں کے انکار کے بعد چل بسا
ٹوکیو: ایک اہلکار نے منگل کو کہا، ایک 75 سالہ جاپانی شخص اس وقت چل بسا جب دو گھنٹوں کے دوران 25 ہسپتالوں نے اس کے علاج کے لیے بستر یا ڈاکٹروں کی عدم دستیابی کا حوالہ دے کر 36…
سونامی کے 2 برس بعد بھی تعمیرِ نو کی رفتار سست
کیسے نّوما: واپس جاتے ہوئے سونامی نے پیچھے ملبے کے جو ڈھیر چھوڑے تھے وہ زیادہ تر غائب ہو چکے ہیں، تاہم قدرتی آفت کے دو برس بعد جاپان کے لُٹے پُٹے شمال مشرقی علاقے کے کچھ حصے اب بھی…
9 سالہ بیٹی کو برفانی طوفان سے بچاتے ہوئے باپ چل بسا
ٹوکیو: پیر کی خبروں کے مطابق، ویک اینڈ کے دوران شمالی جاپان سے ٹکرانے والے برفانی طوفانوں سے اپنی بیٹی کو تحفظ فراہم کرنے والا باپ برفیلے جہنم کی بھینٹ چڑھ گیا، جبکہ اس بچی کی ماں بھی دو ماہ…