ٹوکیو: جاپان نے اتوار کو ایک فوجی مشق سر انجام دی جو بظاہر چین کے ساتھ علاقائی تنازع کا مرکز جزائر کے دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے تھی۔ وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ یہ پہلی مرتبہ تھا کہ…
Category: نیشنل
ہاشیموتو کی خود کو مارنے والے طالبعلم کے والدین سے معذرت
اوساکا: اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو نے اتوار کو ایک 17 سالہ لڑکے کے والدین سے معذرت کی جس نے اسکول کے بیس بال کوچ کی جانب سے جسمانی سزا کے بعد 23 دسمبر کو اپنی جان لے لی تھی۔…
تعمیر نو اولین ترجیحات میں شامل ہے، ایبے کا میاگی کے رہائشیوں کو پیغام
میاگی: وزیر اعظم شینزو ایبے نے ہفتے کو تعمیرِ نو کے کام کا معائنہ کرنے کے لیے صوبہ میاگی کے سونامی زدہ علاقے کا دورہ کیا اور مقامی رہائشیوں کو یقین دلایا کہ حکومت نے انہیں بھلایا نہیں ہے۔ ایبے…
سابق ایم ایل بی گیند باز کوواتا نے کھیلوں میں جسمانی سزا کو مسترد کر دیا
ٹوکیو: (بیس بال کے) ایک سابقہ بڑے لیگ گیند باز ماسومی کوواتا جاپانی ہائی اسکول کے طالبعلم، جس نے باسکٹ بال کوچ سے بار بار مار کھائی تھی، کی خودکشی کے بعد کھیلوں میں جسمانی سزا کے خلاف بول اٹھے…
جے آر نے پٹڑیوں پر ایک آدمی کی مدد کرنے کے دوران مرنیوالی خاتون کے لیے ایک یادگار وقف کر دی
سائیتاما: ایسٹ جاپان ریلوے کو (جے آر ایسٹ) نے جمعہ کو ایک سنگی یادگار کی نقاب کشائی کی جو ایک خاتون کے نام وقف کی گئ ہے جو پچھلے نومبر میں ہونجو، صوبہ سائیتاما میں ریل کی پٹڑیوں پر ایک…
جاپان میں بوئنگ ڈریم لائنر کو دو اور حادثات
ٹوکیو: بوئنگ کو کے 787 بوئنگ ڈریم لائنر جیٹ کو جمعہ کو جاپان میں دو مختلف پروازوں کے دوران تڑخی ہوئی کاک پٹ اور تیل کے رساؤ کے حادثات سہنا پڑے، جو نئے نفیس طیارے پر اعتماد کا امتحان لینے…
میاگی میں اگائے گئے چاولوں میں قانونی حد سے دوگنا سے بھی زائد تابکار سیزیم
سیندائی: وزارتِ زراعت، جنگلات اور فشریز نے جمعہ کو اعلان کیا کہ میاگی میں اگائے چاولوں میں تابکار سیزیم کی مقدار قانونی حد سے بھی دو گنا پائی گئی ہے۔ کوریہارا میں پچھلے سال اگائے گئے ان چاولوں میں 240…
کابینہ نے 20 ٹریلین ین کا محرکاتی بجٹ منظور کر لیا
ٹوکیو: جاپانی کابینہ نے جمعہ کو 20 ٹریلین ین سے زیادہ کا تازہ محرکاتی پیکج منظور کیا ہے، جس کا مقصد معیشت کو مندی سے نکالنا اور 6,00,000 نئی ملازمتیں پیدا کرنا ہے۔ وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے ایک نیوز…
جاپان نایاب ارضی دھاتوں کی تلاش کے لیے بحر الکاہل کے سمندری قشر کو کھنگالے گا
ٹوکیو: ایک اہلکار نے جمعرات کو کہا، جاپان اپنے بحر الکاہل کے سمندری قشر کے سروے کا آغاز کرے گا، اس امید پر کہ نایاب ارضی دھاتوں کے بڑے ذخائر مل سکیں گے جو اس کی ہائی ٹیک صنعت کو…
جاپان کی جانب سے جلدی میں چینی فوجی طیاروں کے خلاف جیٹ طیاروں کی پروازیں
ٹوکیو: جاپانی میڈیا کے مطابق، جاپان نے جمعرات کو علاقائی تنازع کی وجہ جزائر کے نزدیک کئی عدد چینی فوجی طیاروں کے تدارک کے لیے جلدی جلدی میں لڑاکا جیٹ طیارے فضا میں بلند کیے۔ فُوجی ٹی وی نیٹ ورک…
ہیروشیما سے ایٹم بم کے شگافی بادل کی نایاب تصویر دریافت
ٹوکیو: ایک عجائب گھر کی مہتمم نے بدھ کو کہا کہ ہیروشیما شہر سے ایٹم بم کی ایک نایاب تصویر دریافت ہوئی ہے، جس میں شہر پر ایٹمی حملے کے وقت بننے والا مشروم نما بادل دو الگ الگ حصوں…
حکومت کی صفائی کے غیر اطمینان بخش کام پر فوکوشیما کے رہائشیوں سے معذرت
ٹوکیو: سینئر نائب وزیرِ ماحولیات شینجی اینوئے نے بدھ کو فوکوشیما کا دورہ کیا، اور غیر تسلی بخش صفائی کے کام کے انکشافات پر مقامی رہائشیوں سے معذرت کی۔ اینوئے نے کہا کہ حکومت تباہ شدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر…
اے این اے نے بریک میں نقص کی وجہ سے ڈریم لائنر کی پرواز منسوخ کر دی
ٹوکیو: آل نیپون ائیر لائنز نے کہا کہ اس نے بدھ کو بوئنگ ڈریم لائنر کی ایک پرواز منسوخ کر دی چونکہ اس کے بریک میں مسئلہ تھا، جو اگلی نسل کے مسافر بردار طیارے میں تین دن میں سامنے…
ماؤنٹ فوجی 2015 تک پھٹ سکتا ہے، ریوکیو یونیورسٹی کے پروفیسر کا بیان
ٹوکیو: مارچ 2011 کے عظیم توہوکو زلزلے کے بعد سائنسدان ماؤنٹ فوجی کہلانے والے عظیم الجثہ آتش فشاں میں کسی قسم کی سرگرمی کی علامت کے مضطربانہ انداز میں متلاشی ہیں۔ پچھلے سال ستمبر میں ایک رپورٹ جاری کی گئی…
اسکول کے باسکٹ بال کوچ کے ہاتھوں پٹائی کے بعد طالبعلم نے خودکشی کر لی
اوساکا: اوساکا کے تعلیمی بورڈ نے منگل کو ایک نیوز کانفرنس کو بتایا کہ ایک 17 سالہ ہائی اسکول کے طالبعلم نے 23 دسمبر کو اس وقت خودکشی کر لی جب اسے اسکول کے ایک استاد، جو اسکول کی باسکٹ…
جاپان دفاعی بجٹ میں 180 ارب ین سے زیادہ کی رقم کا اضافہ کرے گا
ٹوکیو: ایک اہلکار نے بدھ کو کہا کہ جاپان میزائلوں، لڑاکا جیٹ طیاروں اور ہیلی کاپٹروں پر اضافی 180.5 ارب ین خرچ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، جیسا کہ ٹوکیو ابھرتے ہوئے چین پر بڑھتے ہوئے خدشات کے…
جاپان قرضے کا بحران کم کرنے کے لیے یورپی بانڈ خریدے گا
ٹوکیو: وزیر خزانہ تارو آسو نے منگل کو کہا کہ ٹوکیو یورپ کے مستقل بیل آؤٹ فنڈ کی جانب سے جاری کردہ بانڈز خریدے گا تاکہ یوروزون کے قرضے کے مسائل میں آسانی پیدا کی جا سکے اور زیرِ دباؤ…
ایبے 2020 کے اولمپک کے لیے ٹوکیو کی بولی کے لیے اعلی ترین مشیر مقرر
ٹوکیو: لاؤسانے میں امیدواری کی فائل جمع کروائے جانے کے ایک دن بعد ٹوکیو 2020 بولی کمیٹی کے سینئر وفد نے منگل کو وزیر اعظم یوشیکو نودا سے آ کر ملاقات کی، جنہوں نے جاپانی حکومت کی جانب سے بالکل…
سی شیفرڈ کے مفرور بانی نے راسیں دوسرے کے سپرد کر دیں
سڈنی: سی شیفرڈ کے مفرور بانی کے جنگجو اینٹی وہیلنگ گروپ کے کلیدی عہدوں سے علیحدگی اختیار کر لی ہے، اور انٹارکٹک میں وہیل شکاریوں کا پیچھا کرنے کی مہم کا تخت ایک سابق آسٹریلوی سیاستدان کے حوالے کر دیا…
وزارت ایٹمی آلودگی سے صفائی کی نگرانی مزید سختی سے کرے گی
ٹوکیو: وزارتِ ماحولیات نے مقامی رہائشیوں کی جانب سے تابکار مادے دریاؤں میں تلف کرنے کی اطلاعات کے بعد اپنے منصوبوں کا اعلان کیا ہے تاکہ فوکوشیما میں صفائی کے آپریشن اب سے حفاظتی رہنما ہدایات کے مطابق سر انجام…
بیل نے آدمی کو ٹکر مار کر پرے پھینکا، پھر مار ڈالا
ٹوکیو: پولیس نے پیر کو کہا کہ ایک بیل نے ایک جاپانی آدمی کو ہوا میں 10 میٹر اونچا اچھالنے کے بعد اسے اینٹوں کی دیوار سے رگڑ کر مار ڈالا۔ 63 سالہ شخص ہفتے کو صوبہ شیگا کے مغرب…
ایٹمی بجلی گھروں کے میزبان شہروں میں سے 54 فیصد کا ری اسٹارٹ کو اوکے: سروے
ٹوکیو: اتوار کے ایک سروے کے مطابق، ایٹمی بجلی گھروں کی میزبانی کرنے والے جاپانی قصبوں اور شہروں کی اکثریت نے کہا کہ اگر حکومت ان مراکز کی سیفٹی کی ضمانت دے تو وہ ری ایکٹروں کے ری اسٹارٹ سے…