ٹوکیو: ایک ہزار خوش قسمت افراد نے منگل کی صبح ٹوکیو اسکائی ٹری پر سال کے پہلے طلوعِ آفتاب کا نظارہ کیا۔ ٹوکیو اسکائی ٹری، جو پچھلے مئی میں کھلا تھا، کی 1000 دستیاب ٹکٹوں کی فروخت جب نومبر میں…
Category: نیشنل
پولیس کی بے پرواہ سائیکل سواروں کو حفاظتی تربیت دینے کی سفارش
ٹوکیو: اکتوبر میں نیشنل پولیس ایجنسی کی جانب سے قائم شدہ ایک ماہرین کا پینل، جس کے ذمے خلاف ورزیوں کی تعداد کم کرنے کے اقدامات تجویز کرنا تھا، نے سفارش کی ہے کہ قوانین توڑنے والے سائیکل سواروں کے…
جاپان شاپنگ، دعاؤں، ‘کوہاکُو’ اور شدید برفباری کے ساتھ نئے سال کو خوش آمدید کہے گا
ٹوکیو: جاپان میں ملینوں نیک تمنائیں رکھنے والے منگل کو علی الصبح دو سالہ دعاؤں “نینین مائیری” کے لیے مندروں اور مزارات کا رخ کریں گے اور خاندانی گھروں میں اکٹھے ہو کر سوبا نوڈلز کھائیں گے اور این ایچ…
پانچ صوبوں میں درختوں کے ‘سیریل کِلر’ دندنا رہے ہیں
ٹوکیو: جاپان کی پوری ہئیتِ ارضی پر مختلف اشکال اور جسامت کے شینتو مزارات پھیلے ہوئے ہیں۔ بہت سے بڑے مزارات میں آپ کو ایک یا زیادہ پرانے درخت ملیں گے جنہیں “گوشِن بوکو” کہا جاتا ہے، جس کا مطلب…
حکومت نے توہوکو آفت کے متاثرین کے لیے 23,000 میں سے صرف 40 تعمیر کیے
ٹوکیو: حکومت نے مارچ 2011 کے توہوکو زلزلے و سونامی کے متاثرین کو رہائش کی فراہمی کے لیے طے شدہ 23000 ہنگامی مکانات میں سے صرف 40 مکمل کیے ہیں۔ آفت سے بے گھر ہونے والے افراد کو رہائش کی…
سیکیورٹی فرم نجی ڈرون کرائے پر دے گی
ٹوکیو: ایک جاپانی سیکیورٹی کمپنی نجی ڈرون کرائے پر دینے کا منصوبہ بنا رہی ہے جو مداخلت کار سے خبردار کرنے والا الارم بج اٹھنے کی صورت میں اڑان بھرتا ہے اور جیسے جیسے نقب زنی ہوتی ہے اس کی…
بلیئنگ کے کیس میں باپ بول پڑا / اوتسو میں اپنے بچے کی خودکشی بارے تفصیلی تفتیش پر پولیس کا ممنون
اوتسو: ایک لڑکے، جس نے بظاہر اسکول میں بلیئنگ کا نشانہ بننے کے بعد اوتسو میں پچھلے سال خودکشی کر لی تھی، کے باپ نے جمعرات کو شہر میں اپنے وکیل کے ہمراہ 50 منٹ کی پریس کانفرنس کا انعقاد…
یوکوہاما کے ہسپتال میں نورو وائرس کی مشتبہ وبا سے 4 ہلاک
یوکوہاما: اہلکاروں نے کہا، یوکوہاما کے ایک ہسپتال میں نورو وائرس کی ایک مشتبہ وبا نے چار لوگوں کو ہلاک جبکہ 100 دیگر کو متاثر کر دیا ہے۔ شہر کے دینن توشی ہسپتال کے اہلکاروں نے کہا ، 80 سے…
کاگاوا میں کار منی وین کی ٹکر میں 4 ہلاک
کاگاوا: صوبہ کاگاوا میں اتوار کو علی الصبح ایک کار منی وین سے جا ٹکرانے کی وجہ سے چار لوگ ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، یہ حادثہ صبح 3:50 کے قریب پیش آیا، جب سات لوگوں کو لے جانے…
جاپان کے وہیل شکار بحری بیڑے کی انٹارکٹکا کے لیے بندرگاہ سے روانگی
ٹوکیو (اے ایف پی): میڈیا رپورٹ اور گرین پیس کے مطابق، جاپانی وہیل شکار جہازوں نے جمعہ کو بندرگاہ سے چھوڑ دی اور بحر جنوبی میں جسیم بحری ممالیوں کے سالانہ شکار پر روانہ ہو گئے۔ فشریز ایجنسی کا حوالہ…
فوکوشیما کے قریب 5 شدت کا زلزلہ
ٹوکیو: ہفتے کی سہ پہر فوکوشیما صوبے کے ساحل کے قریب 5 کی شدت والا ایک زلزلہ آیا۔ کسی قسم کے سونامی الرٹ یا زخمیوں کی اطلاع نہیں ملی۔ جاپانی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق، زلزلہ سہ پہر 4:19 پر آیا۔…
ہوائی اڈوں پر نئے سال کے موقع پر باہر جانے کا سلسلہ شروع
ٹوکیو: جمعہ سے جاپان میں نئے سال کی چھٹی کے موقع پر باہر جانے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ اس سال بہت سے لوگ 9 دنوں کے لمبے وقفے سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ بہت سی کمپنیوں کے لیے آخری…
8 امریکی ملاحوں نے جاپانی حکومت، ٹیپکو پر تابکاری بارے جھوٹ بولنے پر مقدمہ کر دیا
سان ڈیاگو: یو ایس ایس رونالڈ ریگن کے آٹھ اراکینِ عملہ جاپانی حکومت اور ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) پر مقدمہ کر رہے ہیں کہ جب وہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے قریب پچھلے سال امدادی کاروائیاں سر انجام دے…
ٹیپکو کی زرِ تلافی کی مد میں مزید 697 ارب ین کی درخواست
ٹوکیو: جاپان کے تباہ حال ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے جمعرات کو ایک بار پھر مزید روپے کا مطالبہ کیا تاکہ پچھلے سال کی آفت کے متاثرین کے پہاڑ بنتے بِلوں کی ادائیگی کی جا سکے۔ ٹوکیو الیکٹرک پاور…
اوکی ناوا کا اوسپرے کی 318 غیر قانونی پروازوں کی تحقیقات کا مطالبہ
ناہا: اوکی ناوا کی حکومت نے ٹیڑھے روٹر والے امریکی فوجی باربردار طیارے اوسپرے ایم وی 22 کی اوکی ناوا پر سے 318 پروازوں کی قانونی حیثیت کی جانچ کے لیے باضابطہ طور پر ایک تفتیش کی درخواست دی ہے۔…
اسکول کی طالبہ سے چھیڑ چھاڑ کے الزام کا شکار جے آر ویسٹ کے عہدیدار نے پارک کے بیت الخلا میں خودکشی کر لی
ٹوکیو: ویسٹ جاپان ریلوے کو کے ایک عہدیدار، جس پر جے آر کی ایک ٹرین میں 17 سالہ ہائی اسکول کی طالبہ سے چھیڑ چھاڑ کا الزام تھا، نے اوساکا کے ایک سرکاری پارک میں خود کو پھندا ڈال کر…
سونامی زدہ قصبے کو چلی سے کرسمس کا بڑا تحفہ
ٹوکیو (اے ایف پی): پچھلے سال کے زلزلے سے آئے سونامی سے متاثرہ ایک چھوٹا سا جاپانی قصبہ بڑا کرسمس تحفہ وصول کرے گا جب منگل کو ایک جہاز ٹوکیو پہنچا جس پر اس بستی کے لیے ایک چھ ٹن…
چیبا کے سرد دریا میں ڈونگا الٹنے کے بعد 15 طلباء محفوظ
چیبا: 15 طلباء کا ایک گروپ، جو صوبہ چیبا کے ایک دریا میں اپنا ڈونگا الٹ جانے کے بعد لاپتہ ہو گیا تھا، صحیح و سالم پایا گیا ہے، یہ بات پولیس نے بدھ کو بتائی۔ ابتدائی میڈیا اطلاعات نے…
ٹرک سے آہنی چادریں گرنے سے کار میں 2 ہلاک
ہیروشیما: منگل کو ہیگاشی ہیروشیما میں ایک ٹرک سے کئی بڑی بڑی آہنی چادریں گر پڑیں، جن کے ایک کار سے ٹکرانے کی وجہ سے اس کے دو مرد سوار ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، ٹرک 11 بجے صبح…
پورے جاپان میں 44 مقامات پر کرسمس کے دن ریکارڈ کم ترین درجہ ہائے حرارت کی اطلاع
ٹوکیو: سرد لہر اس ہفتے جاپان کو اپنی لپیٹ میں لینا جاری رکھے ہوئے ہے، جبکہ 44 مقامات نے کرسمس کے دن ریکارڈ کم ترین درجہ ہائے حرارت کی اطلاع دی۔ موسمیاتی ایجنسی نے بدھ کو ہوکائیدو، توہوکو ریجن اور…
ایل ڈی پی کی فتح کے باوجود ری ایکٹروں کا جلد چلنا خلافِ قیاس
ٹوکیو: پچھلے ویک اینڈ پر ایٹمی توانائی نواز جماعت کی بڑی فتح کے باوجود متفکر کاروباری برادری کی امیدیں، کہ جاپان کے بند پڑے ایٹمی بجلی گھر فوری طور پر دوبارہ چل پڑیں گے، کو تقریباً یقینی انداز میں ذرا…
چین کے لیے جاپان کے نئے سفیر کا مضبوط اقتصادی تعلقات پر زور
ٹوکیو: چین کے لیے جاپان کے نئے سفیر نے پیر کو نشر کیے گئے ایک انٹرویو میں بیجنگ کے ساتھ مضبوط اقتصادی تعلقات پر زور دیا ہے، جبکہ اس سے قبل آنے والے وزیرِ اعظم نے تلخ علاقائی تنازع کی…