Category: نیشنل

115 سالہ جاپانی دنیا کا معمر ترین شخص بن گیا

ڈیس موئینیس، آئیووا: ایک جاپانی مئیر نے اپنے شہر کے ایک رہائشی کو دنیا کا معمر ترین شخص بننے پر مبارکباد دی ہے۔ 115 سال کی عمر میں جیروئیمن کیمورا نے ایک امریکی خاتون کا اعزاز حاصل کیا جو پیر…

جاپان کے عام انتخابات میں حکمران جماعت کو بدترین شکست۔ ایل ڈی پی کو اکثریت۔

پاکستانی ڈاٹ جے پی :جاپان میں اتوار 16 دسمبر کو ایوان زیریں کے انتخابات ہوئے۔ ان انتخابات میں حکمران جماعت ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (DPJ) کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔اس نے صرف 57 نشستیں حاصل کیں۔ جبکہ حزب اختلاف کی مرکزی جماعت…

فوکوشیما کی صفائی کے عمل سے غیر ملکی فرمیں زیادہ تر باہر

ٹوکیو: امریکہ اور یورپ کے ایٹمی ٹھیکے دار اداروں کے عہدیدار کہتے ہیں، فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر بڑے زلزلے اور سونامی کی وجہ سے پگھلاؤ ہونے کے قریباً دو برس بعد جاپان اپنے معذور ری ایکٹروں کو سبکدوش کرنے…

اوباما کی ایبے کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد

واشنگٹن: امریکی صدر باراک اوباما نے شینزو ایبے کو اتوار کو قدامت پسند اپوزیشن کی جیت پر مبارکباد دی، اور کہا کہ وہ اگلی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں۔ ووٹروں نے وزیر اعظم یوشیکو نودا…

اشی کاوا کے قریب آوارہ بہتی کشتی میں تین لاشیں دریافت

ٹوکیو: کوسٹ گارڈ نے کہا کہ اتوار کو صوبہ اشی کاوا کے قریب سمندر سے تین لاشیں اور ایک جزوی طور پر الٹی ہوئی کشتی ملی ہے، جبکہ ایک رپورٹ سے عندیہ ملا کہ کشی کوریائی ساختہ ہو سکتی ہے۔…

57 طلباء زہر خورانی کا شکار

ناریتا: کاشی ہارا، صوبہ ناریتا میں ستاون طلباء کو اتوار کو اس وقت ہسپتال میں داخل کروانا پڑا جب وہ ناریتا کے ایک ہوٹل میں بیمار ہو گئے۔ طلباء ہفتے کو سائیتاما میں مارچنگ بینڈ کے مقابلے میں حصہ لینے…

اداکاروں، پولیس کی جانب سے سال کے اختتام پر بے تحاشا مے نوشی کے خلاف آگاہی مہم

ٹوکیو: اداکار تاکورو ناتسومی نے ملکی دارالحکومت میں پولیس کے ساتھ اشتراک کیا ہے تاکہ بے تحاشا شراب پینے اور گلیوں میں غل غپاڑہ کرنے کے خلاف آگاہی پیدا کی جا سکے، جبکہ جاپان سال کے آخر کے مشہور پارٹی…

کینیڈا نے ریاستی توانائی دیوؤں پر پابندی لگانے کے بعد جاپانی تاجروں کے لیے راستہ صاف کر دیا

ٹوکیو: اوٹاوا کی جانب سے اعلان، کہ وہ ریاستی ملکیت والی کمپنیوں کو تیل کے ذخائر میں اکثریتی حصہ رکھنے سے باز رکھے گا، کے بعد املاک کے شوقین جاپانی تجارتی گھرانوں کو کینیڈا کے توانائی کے اثاثوں کے حصول…

ٹیپکو کا اعتراف: سیفٹی کی کمی، بری عادات ایٹمی آفت کی وجہ بنیں

ٹوکیو: پچھلے سال کے سونامی کے بعد اپاہج ہونے والے جاپان کے فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے جمعہ کو کہا کہ اس کی سیفٹی کی کمی اور بری عادات ایٹمی حادثے کی وجہ تھیں، جو قصور وار…

نئی جماعتوں کی کثیر تعداد ووٹروں کے لیے پریشان کن

ٹوکیو: جاپان کے اتوار کے پارلیمانی انتخابات کے حوالے سے سارا شور و غوغا “تیسری قوت” کے بارے میں ہے — جو جنگ عظیم کے بعد کئی عشروں تک حکومت کرنے والی اور 2009 میں اس سے اقتدار چھیننے والی،…

صوبہ اوموری میں ایٹمی پلانٹ تلے فالٹ بھی فعال ہونے کا خیال

ٹوکیو: حکومت کے تعینات کردہ ماہرین نے جمعہ کو کہا، جاپان میں ایک اور پلانٹ ممکنہ طور پر فعال زلزلیاتی فالٹ کے اوپر بیٹھا ہے، جبکہ چند ہی دن قبل پہلے پلانٹ کے لیے ایسے ہی خدشے کا اعلان کیا…

جاپان فوکوشیما صوبے میں ایٹمی سیفٹی پر کانفرنس کا انعقاد کرے گا

ٹوکیو: اس ویک اینڈ پر فوکوشیما میں ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا تاکہ تاکہ پچھلے سال کے ایٹمی بحران کے بعد ایٹمی سیفٹی پر بات چیت کی جا سکے۔ جاپانی وزارتِ خارجہ کے ایک اہلکار نے…

جاپان کی برگشتہ نوجوان نسل نے انتخابات پر غور نہ کیا

ٹوکیو: جاپان کے نوجوان لوگ، جنہیں عمر رسیدہ ہوتی آبادی نے برگشتہ اور تعداد میں کم کر دیا ہے، ایک ایسی انتخابی مہم، جس میں سوشل میڈیا کو باہر کر دیا گیا  اور انہیں مشغول کرنے کی کوشش ہی نہیں…

ساساگو کی سرنگ میں 670 جگہوں پر نقائص پائے گئے

یاماناشی: صوبہ یاماناشی میں ساساگو سرنگ، جہاں 2  دسمبر کو مہلک حادثہ رونما ہوا تھا، کو چلانے والی سنٹرل نیپون ایکسپریس وے کو (نیکسکو) کے اہلکاروں نے جمعرات کو کہا کہ سرنگ کی باہر آنے والی لین کے ہنگامی معائنے…

ایٹمی توانائی مخالف جماعتیں وضاحت کرنے میں ناکام کہ توانائی کی کمی کیسے پوری کی جائے گی

ٹوکیو: فوکوشیما سے داغدار جاپان میں ایٹمی توانائی کا مستقبل اتوار کے الیکشن کی انتخابی مہم کے لیے ایک بڑا ایشو بن کر سامنے آیا ہے، تاہم ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ ایٹمی توانائی کا متبادل لانے کے بارے…

ایواکونی کے نئے ہوائی اڈے کا رن وے امریکی فوجی اڈے کے ساتھ مشترک

یاماگوچی: ایواکونی، صوبہ یاماگوچی میں امریکی فوجی اڈے کا ایک رن وے اب کمرشل پروازوں کے لیے بانٹا جا رہا ہے۔ اہلکاروں نے کہا کہ ایواکونی کینتائیکیو ہوائی اڈہ ٹوکیو کے ہانیدا ہوائی اڈے سے آل نیپون ائیر وائیز (اے…

متنازع جزائر پر سے چینی طیارے کی پرواز کے بعد 8 لڑاکا طیاروں کا افراتفری میں جھپٹا

ٹوکیو: جمعرات کو جاپان نے افراتفری میں آٹھ لڑاکا طیارے اڑا دئیے جب چینی حکومت کے ایک ملکیتی جہاز نے پہلی بار متنازع جزائر پر اس کی فضائی حددود کی خلاف ورزی کی، جن پر ٹوکیو اور بیجنگ میں تنازع…

وزارتِ محنت کا کہنا ہے کہ 25 فیصد کام پر ‘طاقت کے بل پر ایذا رسانی’ کا نشانہ بنتے ہیں

ٹوکیو: وزارت صحت، محنت اور بہبود کی جانب سے اس ہفتے جاری کردہ نئے ڈیٹا سے انکشاف ہوا ہے کہ جاپان میں قریباً 25 فیصد کارکن کام کی جگہ پر ‘طاقت کے بل پر ایذا رسانی’ کا نشانہ بنتے ہیں۔…

ایل ڈی پی کے اقتدار میں آنے پر تعمیراتی صنعت کی چاندی ہونے کا امکان

ناگانوہارا: 16 دسمبر کے قومی انتخاب کی ایک بڑی فاتح تعمیراتی صنعت اور ناگانوہارا، صوبہ گونما جیسے قصبے ہو سکتے ہیں، جہاں ڈیم کی بے ڈھنگی تعمیرات چار عشرے سے زائد وقت گزر جانے کے بعد بھی ادھوری پڑی ہیں۔…

94 سالہ جوشیلے بابے نے کفن دفن کی بچت الیکشن پر لگانے کا فیصلہ کر لیا

ٹوکیو: عموماً جب آپ سیات میں کسی تازہ دم چہرے کی نئی آواز سنتے ہیں تو وہ، واقعی تازہ چہرہ ہوتا ہے۔ تاہم یہ ریوکی چی کاواشیما کے لیے درست نہیں، جو 94 سال کی پکی ہوئی عمر میں پہلی…

شمالی کوریائی راکٹ اوکی ناوا کے اوپر سے گزر گیا؛ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

ٹوکیو: حکومت نے بدھ کو لانچ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جاپان نے شمالی کوریائی راکٹ کو جنوبی اوکی ناوا  جزیرے کی لڑی پر سے گزرتے مار گرانے کی کوشش نہیں کی۔ جاپان نے بدھ کو لانچ پر…