Category: نیشنل

جاپانی، چینی سفارت کاروں نے متنازع ٹاپوؤں پر بات چیت کے لیے خفیہ ملاقات کی: فوجیمورا

ٹوکیو: جاپانی حکومت نے بدھ کو کہا کہ سینئر جاپانی اور چینی سفارت کاروں نے مشرقی بحر چین میں واقع ٹاپوؤں، جن پر دونوں ممالک کا دعوی ہے، پر بات چیت کے لیے ملاقات کی ہے، جس سے تعلقات میں…

فوکوشیما کی صورتحال مستحکم، تاہم اب بھی غیر یقینی: نگران ادارے

ویانا: ایک سینئر جاپانی ریگولیٹری اہلکار نے بدھ کو کہا کہ آفت آنے کے ڈیڑھ سال سے زیادہ عرصہ گزر جانے کے بعد جاپان کے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر صورتحال مستحکم ہو گئی ہے تاہم اب  بھی…

جاپان کی تابکاری کی مانیٹرنگ ناقابلِ اعتبار ہے: گرین پیس

ٹوکیو: گرین پیس نے منگل کو الزام لگایا کہ جاپان کے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے نزدیکی علاقوں میں حکومت کی جانب سے تابکاری کی مانیٹرنگ ناقابل اعتبار ہے، جہاں گنجان آباد علاقے قانونی حد سے 13 گنا…

اغوا شدگان کے رشتے دار تاناکا کے مستعفی ہونے پر مایوس

ٹوکیو: شمالی کوریا کے ہاتھوں 1970 اور 1980 کے عشروں میں اغوا ہونے والے جاپانی شہریوں کے رشتے داروں نے بدھ کو وزیر انصاف کیشو تاناکا کے مستعفی ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا، جنہوں نے منظم جرائم کے گروہ…

اوساکا کے 5 اساتذہ کو چھپ کر سگریٹ پینے پر جرمانہ

اوساکا: اہلکاروں نے منگل کو کہا، اوساکا میں پانچ اساتذہ، جو اسباق کے دوران اسکول کے گراؤنڈز میں چھپ کر جلدی جلدی سگریٹ کے دو کش لگا لیتے تھے، کو بھاری جرمانے کیے گئے ہیں۔ تعلیمی بورڈ کے بڑوں نے…

جنوبی کورین قانون سازوں کا جزیرے کا دورہ، جاپان کا احتجاج

سئیول: جنوبی کورین قانون سازوں کے ایک گروہ نے منگل کو الگ تھلگ جزائر کے سلسلے کا دورہ کیا، جو جاپان کے ساتھ علاقائی تنازع کی وجہ ہے، جس پر ٹوکیو کی جانب سے فوری احتجاج کیا گیا۔ کمیٹی کے…

شوکان آساہی کی جانب سے ہاشیموتو سے معذرت نامے کی اشاعت

ٹوکیو: شوکان آساہی میگزین نے منگل کو اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو سے پچھلے ہفتے کے ایک مضمون، جس میں اس نے ہاشیموتو کے والد کو یاکوزا سے روابط رکھنے والا “بوراکومِن” (دیہاتی آدمی) قرار دیا، اور مئیر کا تقابل…

امریکی فوج اپنے ملازمین کو کنٹرول کرنے کے لیے مناسب اقدامات نہیں کر رہی، اوکی ناوا

ٹوکیو: اوکی ناوا  کے مقامی قانون سازوں نے پیر کو ایک قرارداد پاس کی جس میں دو امریکی فوجی ملازمین کی جانب سے ایک جاپانی عورت کے مبینہ ریپ پر “سخت برہمی” کا اظہار کیا گیا، جبکہ بڑی تعداد میں…

ساپّورو کے رہائشی ضلع میں ادھم مچانے کے بعد ہرن پکڑا گیا

ساپّورو: ساپّورو کے رہائشی ضلع میں پیر کو ایک ہرن کو پکڑ لیا گیا جب وہ قریباً پانچ گھنٹے تک وہاں آوارہ پھرتا رہا۔ پولیس کے مطابق، 1.5 میٹر لمبا اور 90 کلو وزنی یہ ہرن سب سے پہلے صبح…

نیا ایٹمی نگران ادارہ مزید سخت حفاظتی معیارات نافذ کرے گا

جاپان کا نیا ایٹمی نگران ادار ے کے سربراہ نے کہا کہ ان کا ادارہ زلزلوں کے خطرے سے دوچار ملک میں جیولوجیکل ڈیٹا کو استعمال میں لا کر ایٹمی پلانٹس کے لیے مزید سخت حفاظتی معیارات نافذ کرے گا۔…

جاپان تیونس کو 600 ملین ڈالر قرض کی ضمانت دے گا

تیونس: جاپان تیونس کو جمہوریت کی جانب تبدیلی اور اقتصادی بحالی کے لیے مدد کی مد میں 600 ملین ڈالر فراہم کرے گا۔ تیونس کے مرکزی بینک کے گورنر چادلی آیاری نے کہا کہ اس ماہ عالمی مالیاتی فنڈ کے…

کوسٹ گارڈ نے جلتے مال بردار جہاز سے 64 چینی ملاح بچا لیے

ٹوکیو: جاپان کے کوسٹ گارڈ  نے ایک جلتے مال بردار بحری جہاز سے تمام کے تمام 64 چینی ملاح بچا لیے، جبکہ دونوں اقوام متنازع جزائر پر ایک درشت جھگڑے میں الجھی ہوئی ہیں۔ کوسٹ گارڈ کو ہفتے کی رات…

18 سالہ نوجوان نے جےآر کونیتاچی اسٹیشن میں کود کر خودکشی کر لی

ٹوکیو: ایک 18 سالہ نوجوان نے ہفتے کی رات ٹوکیو میں جے آر کونیتاچی اسٹیشن کے پلیٹ فارم سے آنے والی ٹرین کے راستے میں کود کر جان دے دی۔ پولیس نے کہا کہ نوجوان کو شام ساڑھے سات بجے…

اوکی ناوا کے گورنر کا دورہ واشنگٹن

ٹوکیو: اوکی ناوا کے گورنر ہیرکازو ناکائیما اتوار کو امریکہ کے دورے پر روانہ ہوئے جہاں وہ امریکی حکومت کے اہلکاروں سے ملاقات کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ناکائیما نے ٹوکیو میں ایک نیوز کانفرنس کو بتایا کہ وہ پچھلے ہفتے…

ہوکائیدو کا تنازعات کےدوران چینی سرمایہ کاروں، سیاحوں کو خوش آمدید

ٹوکیو: ہوکائیدو کے گورنر کا کہنا ہے کہ چپقلش کے باجود، کہ جس کی وجہ سے بیجنگ کے جنگی بحری جہاز ٹوکیو کے پانیوں کے گرد منڈلاتے دیکھے جا چکے ہیں، چینی سیاحوں اور سرمایہ کاروں کے لیے دروازے کھلے…

نوبل انعام یافتہ محقق کو حکومت کی جانب سے واشنگ مشین کا تحفہ

جاپان کے شینیا یاماناکا کو جب اس ماہ کے شروع میں برطانوی محقق جان گورڈن کے ہمراہ نوبل انعام برائے طب سے نوازا گیا تو دونوں نے چاہے 1.2 ملین ڈالر جیتے ہوں، تاہم اب وہ ایک نئی واشنگ مشین…

ٹوکیو کے ناکانو وارڈ کے رہائشیوں نے رات کا گشت شروع کر دیا

ٹوکیو: ٹوکیو کے ناکانو وارڈ کے رہائشیوں نے اس ہفتے “رات کا گشت” شروع کیا تاکہ علاقے میں جرائم کی روک تھام کے لیے آگاہی میں اضافہ ہو سکے۔ ٹی وی آساہی کے مطابق، علاقے کی تیز رفتار بڑھوتری پر…

جاپان جزیروں کے تنازع کے پرامن حل کا متلاشی ہے، گیمبا

بیجنگ کی جانب سے علاقے میں بحری اور فضائی مشقیں کرنے کے بعد، جاپان کے وزیر خارجہ نے یہاں جمعہ کو کہا کہ ان کا ملک چین کے ساتھ علاقائی تنازع کو پرامن انداز میں حل کرنا چاہتا ہے۔ کوئی…

جامعہ ٹوکیو نے بے عزت شدہ اسٹیم سیل محقق کو برخاست کر دیا

ٹوکیو: ٹوکیو: 48 سالہ ہیساشی موریگوچی، بے عزت شدہ طبی محقق جس نے پچھلے ہفتے جھوٹا دعوی کیا تھا کہ اس نے راغب شدہ خلیاتِ ساق (انڈیوسڈ پلوری پوٹینٹ اسٹیم سیلز) کو استعمال کرتے ہوئے دل کے کم از کم…