ٹوکیو: جاپان میں امریکی فوج کے کمانڈر نے جمعہ کو ایک کیس کے سلسلے میں معذرت کی جس میں دو امریکی ملاح فوجیوں نے مبینہ طور پر اوکی ناوا میں ایک عورت سے زیادتی کی تھی، اور کہا کہ ملک…
Category: نیشنل
ٹوکیو کے ہوٹل کے کمرے میں بظاہر خودکشی کے واقعے سے مرنے والے 3 افراد کی لاشیں برآمد
ٹوکیو: دو عورتیں اور ایک مرد ٹوکیو کے ہوٹل کے کمرے میں جمعہ کی سہ پہر مردہ پائے گئے جسے پولیس بظاہر اجتماعی خودکشی قرار دے رہی ہے۔ پولیس کے مطابق، تینوں افراد کی لاشیں میناتو وارڈ میں واقع دی…
آنلائن موت کی دھمکیوں پر غلط لوگوں کو گرفتار کیا گیا، این پی اے کے سربراہ کا اعتراف
ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی کمشنر یوتاکا کاتاگیری نے جمعرات کو اپنے پچھلے موقف سے خجل کن پسپائی اختیار کی اور اعتراف کیا کہ پولیس نے سائبر دھمکیوں کے سلسلے میں جن چار لوگوں کو حراست میں لیا ان کے کمپیوٹر…
امریکی فوج اوکی ناوا ریپ کی تفتیش میں مدد کر رہی ہے
ٹوکیو: امریکی فوج نے جمعرات کو کہا کہ وہ دو امریکی فوجی ملاحوں پر اوکی ناوا میں ایک خاتون کے ریپ میں ملوث ہونے کے الزامات کی تفتیش میں جاپانی پولیس کے ساتھ تعاون کر رہی ہے۔ اس واقعے نے…
ہوکائیدو میں منہدم کیے جانے والے مکان سے 2۔6 کروڑ ین برآمد
ٹوکیو: نامہ نگاروں نے بدھ کو اطلاع دی کہ ہوکائیدو کے دیہی علاقے میں ایک مکان ڈھانے والے تعمیراتی کارکنوں کو لِونگ روم کے فرش تلے ٹین کے ڈبے میں ٹھنسے ہوئے 2.6 کروڑ ین نقد ملے ہیں۔ نامہ نگاروں…
امریکی سینیٹر الیگزینڈر کو ‘آرڈر آف رائزنگ سن’ کا اعزاز
ناشی ویلے، ٹینیز: امریکی سینیٹر لامار الیگزینڈر نے بدھ کو جاپان امریکہ تعلقات کے لیے اپنی توانائیاں وقف کرنے پر جاپان کے شہنشاہ کا عطا کردہ اعزاز وصول کیا۔ الیگزینڈر نے ناشی ویلے میں جاپانی قونصل جنرل موتوہیکو کاتو سے…
اوئی ری ایکٹر تلے فالٹ لائن کی تفتیش 2 نومبر سے شروع ہو گی
ٹوکیو: نو تخلیق شدہ ایٹمی نگران اتھارٹی نے بدھ کو اعلان کیا کہ وہ صوبہ فوکوئی میں اوئی ایٹمی بجلی گھر کے ری ایکٹر نمبر 4 تلے فالٹ لائن کی تفتیش 2 نومبر سے شروع کرے گا۔ سانکےئی شمبن نے…
امریکی سفیر کا اوکی ناوا میں مبینہ ریپ پر مکمل تعاون کا وعدہ
ٹوکیو: جاپان میں امریکی سفیر نے بدھ کو ایک ایسے جزیرے پر دو امریکی فوجی ملازمین کے ہاتھوں ایک عورت کے ساتھ ریپ پر “مکمل اور صریح تعاون” کا وعدہ کیا جو امریکی فوج کی میزبانی سے تنگ آ چکا…
نئی میکلین گائیڈ میں کانسائی کے پہلے سے کم 3 اسٹار ریستوران
اوساکا: کانسائی کے علاقے کے لیے میکلین گائیڈ کا 2013 ایڈیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے ساتھ یہ خبر بھی ہے کہ کانسائی کے 12 ریستورانوں کو 3 اسٹار کی درجہ بندی عطا کی گئی ہے جو پچھلے…
نودا نے توہوکو کی تعمیر نو کے لیے مختص شدہ بجٹ پر نظر ثانی کا حکم دے دیا
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے منگل کو کابینہ کے وزرا کو حکم دیا کہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ آفت زدہ توہوکو کے علاقے کی تعمیر نو کے لیے مختص کردہ سرکاری فنڈز اسی کام کے لیے استعمال…
چین کا کہنا ہے کہ جنگی بحری جہاز طے شدہ بحری گشتی مشق پر تھے
ٹوکیو: چین کی وزارتِ دفاع نے منگل کو کہا کہ جنوبی جاپانی جزیرے کے نزدیک دیکھے گئے سات جنگی بحری جہاز طے شدہ گشتی بحری مشق پر تھے اور ان کا رویہ “مناسب اور قانونی” تھا۔ چین کے تیز انداز…
7 چینی جنگی بحری جہاز جاپانی جزائر کے قریب دیکھے گئے
ٹوکیو: ٹوکیو میں وزارتِ دفاع نے کہا کہ چینی جنگی بحری جہاز،جن میں دو تباہ کار جہاز بھی شامل تھے، کو منگل کو جاپانی جزیرے کے قریب دیکھا گیا، جس سے بیجنگ کے ساتھ متنازع ٹاپوؤں پر کشیدگی کی آگ…
شیزوؤکا کے سفاری پارک میں ہاتھی نے محافظ کو روند کر مار ڈالا
شیزوؤکا: پولیس اور اطلاعات کے مطابق، منگل کو ایک ہاتھی نے صوبہ شیزوؤکا کے چڑیا گھر میں اپنے محافظ کو اس وقت روند کر مار ڈالا جب اس نے عظیم الجثہ جانور کو اپنے نوزائیدہ بچھڑے پر حملہ کرنے سے…
بے عزت شدہ اسٹیم سیل محقق کی جاپان واپسی
ٹوکیو: 48 سالہ ہیساشی موریگوچی، بے عزت شدہ طبی محقق جس نے پچھلے ہفتے جھوٹا دعوی کیا تھا کہ اس نے راغب شدہ خلیاتِ ساق (انڈیوسڈ پلوری پوٹینٹ اسٹیم سیلز) کو استعمال کرتے ہوئے دل کے کم از کم چھ…
غیرملکیوں کے لیے جاپان کا پہلا قانونی دفتر ٹوکیو میں کھل گیا
ٹوکیو: ٹوکیو لاء آفس نے نے پیر کو اپنے دفتر کی ایک خصوصی شاخ کھولی جس کا مقصد غیرملکیوں کو قانونی معاونت فراہم کرنا ہے۔ یہ جاپان میں کھلنے والا اپنی نوعیت کا پہلا دفتر ہے۔ اس نے اپنی ویب…
60 ویں سال گرہ پر ایم ایس ڈی ایف کی جانب سے جنگی جہازوں کی نمائش
جے ایس یوداچی پر سے: میری ٹائم سیلف ڈیفنس فورس نے ہفتے کو اپنی 60 ویں سالگرہ ایک بڑی جنگی مشق کے ذریعے منائی جس کا مقصد اس کی بحری طاقت کی نمائش تھا۔ یہ نمائش چین کے ساتھ کشیدہ…
جاپان کا سیاسی تعطل قرضوں کی صورتحال کے لیے ایک خدشہ ہے: موڈیز
ٹوکیو: کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز انویسٹر سروس کا کہنا ہے کہ جاپان کی حکمران اور اپوزیشن جماعتوں میں موجود تعطل خدشے کا باعث ہے چونکہ اس نے حکومتی اخراجات کی فنڈنگ کے لیے درکار اہم قانون سازی کو روکا ہوا…
جاپان اور امریکی فوجیوں کی جزیرہ واپس لینے کی مشق
ٹوکیو: اتوار کی اطلاعات کے مطابق، ٹوکیو اور بیجنگ کے مابین متنازع ٹاپوؤں پر ناسور بنتے تنازع کے دوران، جاپان اور امریکہ ایک مشترکہ فوجی مشق پر غور کر رہے ہیں جس کا مقصد دور دراز کے جزیرے کو غیر…
اگلے سال سے قبل تک کوئی ری ایکٹر دوبارہ نہیں چلے گا، ایٹمی نگران ایجنسی کے سربراہ کا عندیہ
ٹوکیو: جاپان کی نئی ایٹمی نگران ایجنسی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ری ایکٹروں کو اس وقت تک دوبارہ چلنے کی اجازت نہیں ہو گی جب تک وہ اگلے سال متعارف کروائی جانے والی نئی زلزلیاتی جانچ پڑتالیں پاس…
خواتین جاپان کی معیشت کو بچا سکتی ہیں: آئی ایم ایف کی سربراہ لیگارڈ
ٹوکیو: عالمی مالیاتی فنڈ کی خاتون ڈائریکٹر نے اتوار کو کہا، عورتیں اگر کام کریں تو وہ جاپان کی مزمن طور پر کم کارکردگی دکھانے والی معیشت کی مدد کر سکتی ہیں۔ کرسٹائن لیگارڈ نے کہا کہ جاپان کی کم…
فوکوشیما بحران سے بچا جا سکتا تھا، ٹیپکو کا اعتراف
ٹوکیو: جاپان کی ایٹمی آفت کے پیچھے موجود یوٹیلیٹی نے پہلی مرتبہ جمعہ کو اعتراف کیا ہے کہ اس بحران سے بچا جا سکتا تھا۔ ٹوکیوا لیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) نے ایک بیان میں کہا کہ اسے فوکوشیما ڈائچی ایٹمی…
چین نے تائیوانی آکسٹرا میں تین جاپانیوں کو ویزا سے انکار کر دیا
تائیپے: ایک اہلکار نے جمعہ کو چین کے ایک حالیہ اقدام کو علاقائی جھگڑے سے منسلک کرتے ہوئے کہا کہ چین نے ایک تائیوانی آرکسٹرا کے تین جاپانی اراکین کو مین لینڈ کے طے شدہ دورے سے قبل ویزا دینے…