فوکوشیما: وزارت امورِ داخلہ و کمیونیکیشن نے اس ہفتے کہا کہ پچھلے چھ ماہ میں فوکوشیما سے باہر نقل مکانی کرنے والے لوگوں کی تعداد 25,606 ہو گئی، جس سے کسی بھی صوبے سے چھ ماہ کے عرصے دوران آبادی…
Category: نیشنل
جاپان کی جانب دو ٹائیفون رواں
ٹوکیو: جنوبی جاپان جمعہ کو تیز ہواؤں اور طوفانی بارشوں کی وجہ سے ہنگامی حالت میں تھا چونکہ قریب ہی دو ٹائیفون منڈلا رہے تھے۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق، ایک بہت ہی طاقتور ٹائیفون، جو سال کا 17…
اوساکا کے قریب کشتی میں آتش زنی، چینی عملہ بچا لیا گیا
اوساکا: ایک اہلکار نے جمعہ کو کہا کہ جاپان کے کوسٹ گارڈ نے ایک درجن چینی عملے کے اراکین کو بچا لیا، جب ان کی پاناما میں رجسٹر شدہ کشتی نے جاپانی کھاڑی میں آگ پکڑ لی۔ ٹیلی وژن فوٹیج…
جاپان کے ساتھ تنازع نے آزاد تجارتی مذاکرات ڈی ریل کر دئیے، چینی اہلکار
چین کے مرکزی بینک کے ایک مشیر نے جمعرات کو کہا کہ چین اور جاپان کے مابین بدتر ہوتے علاقائی تنازع نے دونوں ممالک اور جنوبی کوریا کے مابین آزادی تجارتی زون قائم کرنے کے لیے مذاکرات کو ڈی ریل…
ایٹمی ریگولیشن اتھارٹی نے ری ایکٹر اسٹریس ٹیسٹوں کو پرے کر دیا
ٹوکیو: جاپان کی نئی ایٹمی ریگولیشن اتھارٹی نے بند پڑے ایٹمی بجلی گھروں کو دوبارہ کھولنے کے لیے اسٹریس ٹیسٹوں کو پیشگی شرط قرار دینے کے منصوبوں کو پرے کر دیا ہے۔ تابکار طبعیات دان اور ایٹمی ریگولیشن اتھارٹی کے…
حکومت نے ایباراکی کے جنگل کو فوکوشیما کا تابکار فضلہ ذخیرہ کرنے کی جگہ بنانے کا فیصلہ کر لیا
ایباراکی: حکومت نے جمعرات کو فیصلہ کیا کہ اس نے صوبہ ایباراکی کے شمال میں تاکاہاگی شہر کے قریب واقع قومی جنگلاتی اراضی کو فوکوشیما کے تابکار فضلے کو ذخیرہ کرنے کی جگہ کے طور پر منتخب کیا ہے۔ وزارت…
اوکی ناوا میں اوسپرے کی تعیناتی ٹائیفون کی وجہ سے موخر
ٹوکیو: وزارت دفاع نے جمعرات کی رات کہا کہ جمعہ کو امریکی فون کے 12 عدد ٹیڑھے روٹر والے مال بردار طیارے ایم وی 22 اوسپرے کی ایواکونی ائیر بیس، صوبہ یاموگوچی سے میرین کارپس فوتینما ائیر بیس، گینوان، اوکی…
جاپان نے سزائے موت کے دو قیدیوں کو پھانسی دے دی
ٹوکیو: وزارت انصاف نے کہا کہ جاپان نے جمعرات کو سزائے موت کے منتظر دو قیدیوں کو پھانسی دے دی، جس سے اس برس پھانسیوں کی تعداد سات ہو گئی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق، 65 سالہ ساچیکو ایتو کو…
اسکول والدین کو بلینئگ سوالنامے کے نتائج سے آگاہ کرنے پر مجبور
ہیوگو: کاوانیشی، صوبہ ہیوگو کا ایک اسکول بلینئگ بارے سروے کا جواب دینے والے طلباء سے کیا گیا رازداری کا عہد توڑنے جا رہا ہے۔ یہ سروے ایک 17 سالہ لڑکے کی خودکشی کے بعد کروایا گیا، جسے اس کے…
چین کے ساتھ متنازع جزائر پر کوئی سمجھوتہ نہیں، نودا
اقوام متحدہ: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے بدھ کو بہ اصرار کہا کہ چین کے ساتھ متنازع جزائر کی لڑی کی ملکیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا اور انہوں نے جاپانی مفادات پر حملوں کی مذمت کی۔ نیو یارک…
جاپان اور چین کے وزرائے خارجہ کے مابین جزیروں کے تنازع پر بات چیت تاہم کوئی پیش رفت نہیں
نیویارک: سفارتکاروں کے مطابق، چین اور جاپان کے وزرائے خارجہ نے منگل کو جزیروں کے تلخ تنازع پر بات چیت کا اہتمام کیا تاہم کوئی پیش رفت نہ ہو سکی۔ چین کی سرکاری نیوز ایجنسی زنہوا کے مطابق، چین کے…
فوکوشیما میں 82 سالہ خاتون بظاہر ریچھ کے حملے سے ہلاک
فوکوشیما: بدھ کی صبح کیتاکا شہر، صوبہ فوکوشیما میں ایک 82 سالہ خاتون بظاہر ریچھ کے حملے سے ہلاک ہو گئی۔ پولیس کے مطابق، خاتون کی لاش صبح 8:30 پر اس کے گھر کے ساتھ واقع کھیت سے ملی، جہاں…
سافٹ بینک کا آئی فون واپس خریدنے کا نظام تجارتی قانون کی خلاف ورزی ہے، پولیس
ٹوکیو: سیل فون دیو سافٹ بینک موبائل کارپ کو پولیس کی جانب سے حکم ملا ہے کہ وہ نئے آئی فون 5، جو پچھلے جمعہ کو فروخت کے لیے پیش ہوا، کے معاہدوں میں جزوی طور پر قیمت پوری کرنے…
کانتو میں پانی پر 10 فیصد پابندی کا منصوبہ معطل
ٹوکیو: اہلکاروں نے منگل کو کہا کہ کانتو کے علاقے میں پانی کے استعمال پر پابندیوں کو منصوبہ عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ وزارت اراضی، انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹ اور سیاحت نے کہا کہ اکتوبر اور نومبر کے لیے…
کاماکورا کو عالمی ورثے میں شامل کرنے پر غور کرنے کے لیے یونیسکو کے اہلکاروں کا دورہ
ٹوکیو: یونیسکو کے ماہرین کے ایک پینل نے منگل کو کاماکورا کا دورہ کیا جو اس کاروائی کا حصہ ہے کہ آیا شہر کو عالمی ورثے کے مقام کی فہرست میں شامل کیا جائے یا نہیں۔ فروری میں جاپانی حکومت…
ملکی سالمیت کی خلاف ورزی برداشت نہیں کریں گے، چین کا جاپان کو پیغام
بیجنگ: چین کے نائب وزیر خارجہ ژینگ زیجوان نے اپنے جاپانی ہم منصب سے منگل کو ملاقات، جس کا مقصد علاقائی تنازع پر کشیدگی کو کم کرنا تھا، کے دوران کہا کہ چین اپنی علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی برداشت…
گوگل نے جاپان میں نیکسس 7 لانچ کر دیا
ٹوکیو: گوگل نے منگل کو کہا کہ وہ جاپان میں اپنا نیکسس 7 ٹیبلٹ کمپیوٹر لانچ کر رہا ہے، جس کا مقصد دنیا کی منافع بخش ترین منڈیوں میں سے ایک میں ایپل کے آئی پیڈ سے مقابلہ کرنا ہے۔…
تائیوان اور جاپان کے کوسٹ گارڈز کی پانی کی توپوں سے جنگ
ٹوکیو: جاپان اور تائیوان کے کوسٹ گارڈ جہازوں نے آپس میں منگل کو اس وقت پانی کی توپوں سے جنگ شروع کر دی جب گشتی جہازوں کی حفاظت میں درجنوں تائیوانی کشتیاں ٹوکیو کے زیر قبضہ جزائر کے پانیوں میں…
ڈی پی جے کی قیادت میں رد و بدل سے کوئی مالیاتی نرمی نہیں ہو گی، ازومی کا انتباہ
ٹوکیو: وزیر خزانہ جون ازومی نے منگل کو افواہ سازوں کو متنبہ کیا کہ قیادت میں رد و بدل کی وجہ سے ان کے عہدے سے ہٹنے کے دوران اقتصادی چوکسی میں کسی قسم کی نرمی نہیں کی جائے گی…
متنازع جزائر کے قریب پانیوں میں تین چینی جہازوں کے داخلے پر جاپان کا احتجاج
ٹوکیو: جاپانی حکومت کے مطابق، پیر کو تین چینی جہاز مشرقی بحر چین میں واقع متنازع جزائر کے نزدیکی پانیوں میں داخل ہو گئے جنہیں جاپان ملکی سالمیت کی خلاف ورزی گردانتا ہے؛ جس سے فوری طور پر سرکاری سطح…
جزائر کا تنازع ٹوکیو کی اولمپک بولی پر اثر ڈال سکتا ہے
ٹوکیو: ایک علاقائی تنازع نے چین اور جاپان کے مابین کھیلوں کی سطح پر تعلقات کو تہہ و بالا کر دیا ہے اور ٹوکیو کی 2020 کے اولمپکس کے لیے بولی کو بھی متاثر کر سکتا ہے، ایک ایسی غیر…
میاگی کے قریب ماہی گیر کشتی ڈوبنے سے 13 لاپتہ
ٹوکیو: جاپانی کوسٹ گارڈ نے کہا کہ صوبہ میاگی کے قریب پیر کو ایک ماہی گیر کشتی کے بڑے مال بردار جہاز سے ٹکراؤ کے بعد ڈوب جانے سے تیرہ ماہی گیر لاپتہ ہو گئے۔ 119 ٹن وزنی ٹیونا مچھلی…