Category: نیشنل

امریکہ اور جاپان نئے میزائل دفاعی نظام پر متفق

ٹوکیو: امریکی وزیر دفاع لیون پینٹا نے پیر کو کہا کہ امریکی اور جاپانی اہلکاروں نے جاپان میں دوسرا دفاعی نظام تعینات کرنے پر اتفاق کیا ہے جس کا مقصد ملک کو شمالی کوریا سے میزائل حملے کے خطرات سے…

ہیوگو کے اسکول کے مطابق اسے خودکشی کرنے والے طالبعلم کے بلیئنگ کا نشانہ بننے کا پتا ہی نہیں تھا

ہیوگو: اس مہینے کے شروع میں صوبہ ہیوگو میں خودکشی کرنے والے لڑکے کے والدین کو معلوم ہوا ہے کہ باوجود یہ کہ اسکول کے حکام نے کسی قسم کی بلیئنگ نہ ہونے کی اطلاع دی تھی، تاہم ان کے…

جاپان نے آفات نمٹنے کی تیاری میں ایک اور خلا ڈھونڈ لیا، ماؤنٹ فوجی

ٹوکیو: جب توشی تسوگو فُوجی، ماؤنٹ فوجی پر آفات سے نمٹنے کی جاپانی ٹاسک فورس کے سربراہ بنے تو انہیں متوحش کُن انکشاف سے دوچار ہونا پڑا۔ زلزلے کی صورت میں جاپان کے مشہور ترین نشان (ماؤنٹ فُوجی) پر لاوا…

چین کو جاپانی شہریوں کو تحفظ دینا چاہئیے، نودا؛ جبکہ مظاہرے دوبارہ شروع

ہفتے کو دوسرے دن بھی چینی شہروں میں جاپان کے خلاف پر تشدد مظاہرے بھڑک اٹھے، جس سے وزیر اعظم یوشیکو نودا کو فوری طور پر بیجنگ پر زور دینا پڑا کہ وہ ان کے ملک کی کمپنیوں اور سفارتی…

چین کے لیے جاپان کے نو تعینات شدہ سفیر ٹوکیو میں انتقال کر گئے

ٹوکیو: وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ چین کے لیے جاپان کے نوتعینات شدہ سفیر شینی چی نیشی میا ٹوکیو کی ایک گلی میں بے ہوش پائے جانے کے تین دن بعد ٹوکیو کے ہسپتال میں انتقال کر…

ٹائیفون سے جنوبی جاپان میں بجلی کی بندش، سیلاب

ٹوکیو: جنوب مغربی جاپان پر سے گزرنے والے ایک طاقتور ٹائیفون نے ہزاروں گھروں کو بجلی کے بغیر چھوڑ دیا اور علاقے میں سمندری اور ہوائی ذرائع نقل و حمل کو بھی جام ہونے پر مجبور کر دیا۔ جاپان کی…

ہزاروں چینی مظاہرین نے جاپانی سفارتخانے کا گھیراؤ کر لیا

بیجنگ: ہزاروں چینی مظاہرین نے ہفتے کو بیجنگ میں جاپانی سفارتخانے کا گھیراؤ کر لیا، اور اس پر پتھر، انڈےا ور بوتلیں پھینکیں جبکہ ایشیا کی دو سے بڑی معیشتوں کے مابین جزائر کے ایک متنازع گروپ کی وجہ سے…

اوکی ناوا کی جانب طاقتور ٹائیفون رواں

ٹوکیو: اہلکاروں نے کہا کہ 270 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی رفتار والی ہوائیں اپنے اندر سموئے ایک طاقتور ٹائیفون ہفتے کو اوکی ناوا کی جانب بڑھ رہا تھا، جس کی وجہ سے 80 پروازیں گراؤنڈ کر دی گئیں۔ جاپانی…

فوکوشیما تحقیقاتی کمیشن کے سربراہ کی جانب سے رپورٹ کا دفاع

ٹوکیو: جاپان کی ایٹمی آفت کی بڑی تحقیق کے سربراہ اپنی رپورٹ کا تنقید کے خلاف دفاع کر رہے ہیں، جس میں کہا گیا ہے کہ ان کے پینل نے افراد کو قصوروار ٹھہرانے سے احتراز کیا اور اس کی…

حملوں کے بعد جاپان کی چین میں شہریوں کو وارننگ

بیجنگ: جنوبی بحر چین کے متنازع جزائر پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایک جاپانی سفارتکار نے جمعہ کو کہا کہ جاپان نے حملے یا دھمکانے کے چھ “سنجیدہ” نوعیت کے واقعات کے بعد چین میں اپنے شہریوں کو حفاظتی…

اشی ہارا نے فوکوشیما پلانٹ کو اوم کے زہریلی گیس کے مرکز سے تشبیہ دے دی

ٹوکیو: لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کے سیکرٹری جنرل نوبوتیرو اشی ہارا اس ہفتے کہے جانے والے کلمات کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں ہیں، جن میں انہوں نے فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کو اوم شرینکیو…

ازومی کی ین پر قابو پانے کے لیے فاریکس مداخلت کی تنبیہ

ٹوکیو: وزیر خزانہ جون ازومی نے جمعہ کو مہنگے ین کو لگام ڈالنے کے لیے کرنسی مارکیٹ میں مداخلت کی تنبیہات کا پھر سے اعادہ کیا، جب فیڈرل ریزو بانڈ کی خریداری کے منصوبے کے بعد ڈالر کی قدر میں…

نئی ایٹمی ریگولیٹری ایجنسی کے سربراہ کا دورہ فوکوشیما

ٹوکیو: نئی ایٹمی سیفٹی ایجنسی کے سربراہ نے جمعرات کو مقامی حکومتی اہلکاروں سے ملاقات کے لیے فوکوشیما کا دورہ کیا۔ تابکاری کی طبیعیات کے ماہر سونیچی تاناکا  نیوکلیئر ریگولیٹری ایجنسی کے سربراہ ہیں، جو آزاد باڈی ہے جسے 19…

ٹوکیو کی حکومت کی جانب سے زلزلے ہلاکت خیزی کم کرنے کے لیے اقدامات کی نقاب کشائی

ٹوکیو: ٹوکیو میٹرو پولیٹن حکومت ہنگامی حالات کی ہدایات پر نظر ثانی کا منصوبہ رکھتی ہے تاکہ دارالحکومت کے عین نیچے زلزلہ واقع ہونے کی صورت میں ممکنہ اموات کی تعداد 60 فیصد تک کم کرنے کی کوشش کی جا…

سونامی کا ‘معجزاتی صنوبر’ محفوظ کرنے کے منصوبے کے تحت کاٹ دیا گیا

ٹوکیو: صنوبر کا ایک اکلوتا درخت جو دیو قامت سونامی، کہ جس میں 70,000 درختوں کا سارا جنگل بہہ گیا، میں جاپان میں امید کی علامت بن کر کھڑا رہا، کاٹا جا رہا ہے تاکہ اسے محفوظ کیا جا سکے۔…

ماؤنٹ فوجی پر پچھلے سال کے مقابلے میں 12 دن قبل برفباری

ٹوکیو: بدھ کو ماؤنٹ فوجی کی چوٹی پر برف کی چھتری دیکھی گئی، جو پچھلے سال کے مقابلے میں 12 دن قبل ہے۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے کہا کہ گرما کی مسلسل حرارت کے باوجود برفانی چھتری اوسطاً 18…

100 سالہ خاتون کی درازی عمر کا جشن منانے کے لیے اشی ہارا کی اس کے ہاں آمد

ٹوکیو: 17 ستمبر کے ‘عمر رسیدہ کے احترام کے دن’ سے قبل، ٹوکیو کے گورنر شینتارو اشی ہارا اس ہفتے ایک صد سالہ خاتون کے ہاں گئے تاکہ اسے مبارکباد دے سکیں۔ اشی ہارا نے اس دورے کو سالانہ ایونٹ…

مظاہرین کی ہانگ کانگ میں جاپانی قونصلیٹ میں داخلے کی کوشش

ہانگ کانگ: جاپان مخالف مظاہرین نے بدھ کو ہانگ کانگ میں پولیس کے ساتھ دھینگا مشتی کی جب وہ ٹوکیو کی جانب سے جنوبی بحر چین میں واقع متنازع جزائر کی خریداری کے فیصلے کے بعد جاپانی قونصل خانے میں…

جاپان 2030 تک ایٹمی توانائی ترک کر دے گا: رپورٹ

ٹوکیو: ایک اخبار نے کہا کہ جاپان فوکوشیما کے بعد توانائی کے منظر نامے اور نئی حکومتی توانائی پالیسی کے تحت اگلے تین عشروں کے دوران ایٹمی توانائی ترک کر دے گا۔ یہ اقدام کم وسائل یافتہ جاپان کو جرمنی…

گوام اور جاپان کے مابین 5.8 شدت کا زلزلہ

ہاگاتنا، گوام: امریکی جیولوجیکل سروے کا کہنا ہے کہ گوام اور جاپان کے مابین 5.8 شدت کا ایک زلزلہ آیا۔ بدھ کو علی الصبح آنے والے اس زلزلے کا مرکز ہاگاتنا، گوام سے 155 کلومیٹر جنوب مغرب اور کامن ویلتھ…