ٹوکیو: جاپان بدھ کو بھی گرمی سے نڈھال رہا جب پورے ملک میں جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے 80 فیصد مشاہداتی مراکز پر درجہ ہائے حرارت 33 درجے کی حد پار کر گئے۔ صرف ہوکائیدو میں کوشیرو کا درجہ حرارت…
Category: نیشنل
شام کے شہر حلب میں جاپانی خاتون رپورٹر کے مرنے کی اطلاع
ٹوکیو: ایک پرانی جاپانی جنگی رپورٹر شام کے دوسرے بڑے شہر میں گردن میں گولی لگنے سے ہلاک ہو گئی، جب وہ بظاہر 15 کے قریب حکومت نواز فوجیوں کی فائرنگ کی زد میں آ گئی تھی؛ یہ بات اس…
جاپانی قوم پرست متنازع جزائر کے بحری سفر پر روانہ
اشیگاکی: قریباً 150 لوگ، جن میں جاپانی قانون ساز اور قوم پرست مہم چلانے والے بھی شامل ہیں، نے ہفتے کو متنازع جزائر کا بحری سفر شروع کیا جو چین کے ساتھ جھگڑے کی بنیاد ہیں۔ قریباً 20 کشتیوں نے…
جولائی میں ہیٹ اسٹروک کا شکار ہونے والوں کی تاریخی تعداد
ٹوکیو: فائر اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی کے مطابق، ہیٹ اسٹروک کے علاج کی غرض سے ہسپتال منتقل کیے جانے والے لوگوں کی تعداد جولائی میں تاریخ کی سب سے بڑی تعداد 21082 تک پہنچ گئی۔ ایجنسی نے کہا کہ سب…
حکومت نے مالی سال 2013 کے لیے بجٹ رہنما ہدایات کی منظوری دے دی
ٹوکیو: حکومت نے جمعہ کو اپریل 2013 سے شروع ہونے والے اگلے مالی سال کے لیے بجٹ رہنما ہدایات کی منظوری دے دی جن میں زیادہ توجہ نمو بڑھانے کی حکمت عملی پر رہی چونکہ ٹوکیو معیشت کو پھر سے…
جاپان نے جزیرے کے تنازع میں ملوث چین نواز ایکٹوسٹ ڈی پورٹ کر دئیے
ٹوکیو: امیگریشن کی ایک ترجمان نے اے ایف پی کو بتایا کہ جاپان نے جمعہ کو چین نواز گروہ کے 14 افراد کو ڈی پورٹ کرنا شروع کیا، جنہیں اس نے چین کے دعوی شدہ متنازع جزائر پر اترنے کے…
فوکوشیما پلانٹ کے قریب رہنے والوں میں تابکاری کے کم درجے، تحقیق
ٹوکیو: اس ہفتے جاری ہونے والی ایک تحقیق سے ایسے لوگوں میں تابکاری کے بہت کم درجوں کا انکشاف ہوا ہے، جو فوکوشیما ڈائچی بجلی گھر کے قریب پگھلاؤ کے واقعات ہونے کے وقت رہ رہے تھے۔ اس تحقیقی پرچے،…
امریکہ اور جاپان میں میزائل بردار دفاعی جہازوں کی اپگریڈ پر بات چیت
واشنگٹن: پینٹاگون کے چوٹی کے ٹھیکدار کے ایک عہدیدار نے بدھ کو کہا کہ امریکہ اور جاپان تباہ کار جاپانی جہازوں کے ایک جوڑے کے نظاموں کی اپگریڈ کے لیے بات چیت کر رہے ہیں، تاکہ بلیسٹک میزائلوں کے خلاف…
پگھلے ہوئے ری ایکٹروں کو ٹھنڈا کرنے کے لیےسمندری پانی کے استعمال میں تاخیر، ویڈیو سے انکشاف
ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) تباہ حال فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے ری ایکٹر نمبر 2 کو ٹھنڈا کرنے کے لیے گلا دینے والا سمندری پانی استعمال کرنے میں ہچکچا گیا تھا، چونکہ اس کے خیال میں ری…
مشرقی روس میں 7.7 شدت کا زلزلہ، ہوکائیدو اور شمالی ہونشو ہل گئے
ٹوکیو: امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق مشرقی روس میں منگل کو 7.7 شدت کا ایک زلزلہ آیا۔ فوری طور پر کسی نقصان یا زخمی ہونے کے اطلات نہیں تھیں اور نہ سونامی کی تنبیہہ جاری کی گئی۔ زلزلہ مقامی وقت…
اتوار کو پانی سے متعلقہ حادثات میں 6 ڈوب گئے
ٹوکیو: پورے ملک میں اتوار کو پانی سے متعلقہ حادثات میں چھ لوگ ڈوب گئے اور دو ابھی تک کوما کی حالت میں ہیں۔ سرکاری ٹی وی این ایچ کے نے اطلاع دی کہ ایک 24 سالہ آدمی، جو ساگامیہارا،…
نوجوان جاپانی خواتین کی جنسی تعلقات میں کم ہوتی دلچسپی، سروے
ٹوکیو: پچھلے کچھ برسوں سے جاپان میں “سوشوکُو دانشی” کا غُل مچا ہوا ہے، جس کا لفظی ترجمہ “سبزی خور لڑکے” ہیں۔ یہ ایسے نوجوان لوگ ہیں جو 1980 کے عشرے کی بلبلہ نما معیشت سے تعلق رکھنے والے جھگڑالو،…
موراتا نے 48 سال میں جاپان کے لیے پہلا طلائی تمغہ جیت لیا
لندن: مڈل ویٹ ریوتا موراتا نے ہفتے کو 48 برس میں جاپان کے لیے پہلا طلائی تمغہ جیت لیا، جبکہ بینٹم ویٹ (١١٢ پونڈ سے زیادہ اور١١٨ پونڈ سے کم وزن کا مکا باز) لوک کیمبل نے رنگ میں لندن…
اوناگاوا ایٹمی بجلی گھر حیرت انگیز طو رپر صحیح و سالم رہا: آئی اے ای اے
ویانا: اقوام متحدہ کی ایٹمی ایجنسی نے جمعے کو کہا کہ جاپان کا اوناگاوا ایٹمی بجلی گھر مارچ 2011 کے زلزلے و سونامی کے مرکز سے قریب ترین ہونے کے باوجود حیرت انگیز طور پر اچھی حالت میں ہے۔ عالمی…
ابون نقل مکانی شروع
ٹوکیو: ہفتے کو ریل گاڑیاں اور ہوائی جہاز لوگوں سے بھرے ہوئے تھے چونکہ ابون چھٹیوں کا رش شروع ہو گیا ہے۔ اس برس، بہت سی کمپنیاں ابون چھٹیوں کے سیزن میں اپنے ملازمین کو پیر، منگل اور بدھ کی…
ناگاساکی میں ایٹمی حملے کی برسی، جاپان کو ایٹمی توانائی سے پاک کرنے کی پکار
ناگاساکی: جمعرات کو ناگاساکی کے مئیر نے شہر پر دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکی ایٹمی حملے کی 67 ویں برسی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ایٹمی خدشات سے پاک جاپان کا مطالبہ کیا۔ “جنگ کے دوران بھی کچھ…
11 مارچ کی آفت سے مرنیوالوں کی تعداد 15,868 پر قائم
ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی نے جمعرات کو ایک رپورٹ میں کہا کہ پچھلے سال توہوکو ریجن میں 11 مارچ کی آفت کے بعد مرنیوالوں کی تعداد 15,868 پر قائم ہے۔ این پی اے نے کہا کہ صوبوں کے لحاظ سے…
ٹوکیو کے اپارٹمنٹ سے ماں، بیٹی کی لاشیں برآمد
ٹوکیو: پولیس نے بدھ کو کہا کہ ٹوکیو کے نواحی علاقے تاما میں منگل کو ایک اپارٹمنٹ سے دو خواتین کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق، یہ لاشیں ایک خاتون اور اس کی بیٹی کی ہیں، جن کی عمریں…
ایٹم بم سے بچنے والوں کی ایٹمی توانائی کے خلاف تنبیہ
ہیروشیما: سوناؤ تسوبوئی کے چہرے پر ہیروشیما پر بمباری سے زخموں کے مندمل نشانات ایٹم کی طاقت کی سنگدلانہ انداز میں یاددہانی کرواتے ہیں، جبکہ مابعد فوکوشیما کے جاپان میں ایٹمی توانائی پر چوکسی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکی…
ٹیپکو کی ویڈیو میں فوکوشیما بحران سامنے آنے کے ساتھ ساتھ ٹینشن میں اضافہ دکھاتی ہے
ٹوکیو: پیر کو جاری کی گئی ویڈیو فوٹیج سے ظاہر ہوتا ہے کہ پچھلے سال زلزلے و سونامی سے ایٹمی ری ایکٹر پھٹنے کے بعد فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کا سربراہ چلا رہا تھا، “ہمارے پاس بہت بڑا مسئلہ ہے،…
سیندائی میں تاناباتا میلہ شروع
سیندائی: پیر کی صبح صوبہ میاگی میں سیندائی اسٹیشن کے قریب شاپنگ آرکیڈز میں ہزاروں بانس کے کھمبوں پر رنگ برنگے پھریرے لٹکے ہوئے تھے، جو سیندائی میں تاناباتا میلے کے آغاز کی نشانی ہے۔ اس سال کے میلے کا…
50,000 افراد نے ہیروشیما پر ایٹمی حملے کی 67 ویں برسی منائی
ہیروشیما: دسیوں ہزار لوگوں نے پیر کو ہیروشیما پر ایٹمی حملے کی برسی منائی، جبکہ مابعد فوکوشیما کے جاپان میں ایٹمی توانائی مخالف جذبات کی لہریں بلند تر ہو رہی ہیں۔ عمر رسیدہ بچنے والے، اعزاء، حکومتی اہلکاروں اور غیر…