ایواتے: ہاناماکی، صوبہ ایواتے میں پیر کی رات ایک 4 سالہ لڑکا پارٹمنٹ کے پارکنگ گیراج میں کاروں کے لیے لگی لفٹ تلے کچل کر ہلاک ہو گیا۔ تفتیش کاروں کے مطابق، خیال کیا جا رہا کہ مذکورہ لڑکا، جو…
Category: نیشنل
ٹیپکو نے ایٹمی حادثے کے خدشات نظر انداز کیے، حکومتی رپورٹ
ٹوکیو: حکومت کی جانب سے فوکوشیما ایٹمی بحران کی تفتیش کے لیے مقرر ایک انکوائری نے پیر کو دوسرے ایٹمی بجلی گھروں کی جانب سے بڑے پیمانے کی آفات سے نمٹنے کی تیاریوں پر شبہات پیدا کر دئیے، اور ایٹمی…
یاماگوچی کے ساحل پر تیراکی کرتے ہوئے آدمی ڈوب گیا، بیٹا بچا لیا گیا
یاماگوچی: شیمونوسیکی، صوبہ یاماگوچی کے ایک ساحل پر اتوار کی سہ پہر ایک آدمی اپنے بیٹے کے ساتھ تیراکی کرتے ہوئے مصیبت کا شکار ہو کر ڈوب گیا۔ ہنگامی خدمات نے 2:20 پر ایک کال وصول کی جس میں کہا…
ڈالر 77 ین سے اوپر جانے کی صورت میں حکومت فاریکس منڈی میں مداخلت کر سکتی ہے
ٹوکیو: وزیر خزانہ جون ازومی نے پیر کو خبردار کیا کہ ڈالر اور یورو کے مقابلے میں ین کی قدر میں اضافے کی وجہ سٹے بازی ہو سکتی ہے، اور عندیہ دیا کہ اگر ین کی قدر میں اضافہ ایسے…
امریکی ایف سولہ ہوکائیدو کے قریب سمندر میں گر کر تباہ
ٹوکیو: کوسٹ گارڈ کے مطابق، ایک امریکی لڑاکا جیٹ اتوار کو ہوکائیدو کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا اور اس کا اکلوتا پائلٹ جہاز سے ایجکٹ ہونے کے بعد امداد کا منتظر تھا۔ جاپان کوسٹ گارڈ نے…
فرم نے فوکوشیما پلانٹ کے کارکنوں کو کہا کہ وہ تابکاری کی حد بارے جھوٹ بولیں
ٹوکیو: ہفتے کی اطلاعات کے مطابق، جاپان کے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے ایک ذیلی ٹھیکیدار نے اپنے کارکنوں کو کہا تھا کہ تابکاری کی ممکنہ زیادہ سے زیادہ حد کے بارے میں جھوٹ بولیں جس کا مقصد…
حکومت نے فوکوشیما کے بےگھروں کے لیے زرتلافی کی نئی رہنما ہدایات جاری کر دیں
ٹوکوی: حکومت نے جمعے کو پچھلے سال فوکوشیما ایٹمی پلانٹ کے نواحی علاقے سے بےگھر ہونے والے دسیوں ہزار بےگھر افراد کے لیے زر تلافی کی نئی رہنما ہدایات مقرر کیں، جہاں کچھ لوگ اب اپنے گھروں کی مکمل قیمت…
وزارت تعلیم کی جانب سے پورے ملک میں بُلیئنگ کے خلاف سروے کا اعلان
ٹوکیو: وزارتِ تعلیم، ثقافت، کھیل، سائنس و ٹیکنالوجی نے اعلان کیا ہے کہ وہ پورے ملک کے تمام پبلک ایلیمنٹری اور جونئیر اسکولوں میں سروے کروائے گی جس کا مقصد دھمکانے کے واقعات سے نمٹنا ہے۔ وزارت نے کہا کہ…
نئے ایمگریشن سسٹم کی جانکاری کے لیے سائیتاما کین کے پبلک رابطہ افسر کی میٹنگ میں آئیں
جاپان میں تمام پاکستان کمیونٹی کے ارکان کے لئے. امیگریشن کے نظر ثانی شدہ قوانین کے بارے میں ٹوکیو علاقائی امیگریشن بیورو کے پبلک رابطہ افسر مسٹر تاکاہاشی، مندرجہ ذیل تاریخ اور وقت پر امیگریشن کے نئے ریذیڈنٹ مینجمنٹ سسٹم…
سیلاب زدہ کیوشو کی چوکس نظریں ٹائیفون پر
ٹوکیو: سیلاب سے متاثرہ کیوشو نے منگل کو ٹائیفون سے مقابلے کے لیے کمر کس لی، جہاں خدشات موجود ہیں کہ ریکارڈ بارشوں کے بعد 32 ہلاک یا لاپتہ افراد والے اس علاقے کی ٹائیفون کے ہاتھوں مزید بدبختی آ…
5 امریکی ریاستیں سونامی کے ملبے کی صفائی کے لیے اڑھائی لاکھ ڈالر کی وفاقی امداد وصول کریں گی
جُونیاؤ، الاسکا: قومی بحری و ماحولیاتی ادارے نے پیر کو اعلان کیا کہ وہ پچھلے سال جاپانی سونامی کے ملبے سے متاثر ہونے والی پانچ ریاستوں کو اڑھائی لاکھ ڈالر کی گرانٹ دے گا۔ ایجنیس نے کہا کہ الاسکا، واشنگٹن،…
سائیتاما میں 16 سالہ لڑکا چھت سے گر کر ہلاک
سائیتاما: اتوار کی رات صوبہ سائیتاما کے شہر فوجیمی میں ایک لڑکا 9 منزلہ عمارت کی چھت سے گر کر ہلاک ہو گیا۔ پولیس نے کہا کہ لڑکا اپنے ساتھی کے ساتھ پی رہا تھا جب رات ساڑھے دس کے…
32 ہلاک یا لاپتہ، سیلاب متاثرین نے صفائی کا کام شروع کر دیا
ٹوکیو (اے ایف پی): شمالی خطے کیوشو میں ریکارڈ بارشوں کی وجہ سے لاکھوں لوگوں کے انخلاء اور 32 کے ہلاک یا لاپتا ہونے کے بعد، پیر کو جاپان میں سیلاب متاثرین نے صفائی ستھرائی کا کام شروع کر دیا۔…
ایٹمی آفت کے بعد فوکوشیما کے ساحل کا پہلی بار کھل گیا
ٹوکیو: صوبہ فوکوشیما کے قصبے ایواکی کے حکام نے پچھلے سال کی ایٹمی آفت کے بعد پیر کو پہلی بار ایک ساحل عوام کے لیے کھول دیا۔ پیر جاپان میں بحری دن ہوتا ہے، جس دن قومی تعطیل ہوتی ہے۔…
ایس ڈی ایف کے جوان کیوشو میں کٹے ہوئے ہزاروں افراد کو ہوائی ذریعے سے رسد پہنچا رہے ہیں
ٹوکیو: سیلف ڈیفنس فورس کے جوانوں نے اتوار کو مٹی کے تودوں اور طوفانی بارشوں سے کٹے ہوئے ہزاروں افراد کے لیے رسد ہوائی ذریعے سے پہنچائی۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں شمالی کیوشو میں اس آفت سے کم از کم…
نودا کا ایواتے کے قصبے میں پناہ گزین کیمپ کا دورہ
ایواتے: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے ہفتے کو پچھلے سال 11 مارچ کی آفت کے متاثرین سے ملاقات کے لیے ایواتے کے قصبے کامائیشی کا دورہ کیا۔ نودا نے ابھی تک عارضی مکانات میں رہنے والے پناہ گزینوں کی حوصلہ…
سوال و جواب ;جاپان کے ایمگریش قوانین کا مکمل اردو ترجمعہ پیش کیا جائے گا ، قسط نمبر آٹھ ،اخری
پین کے لیے اسلحہ درآمد لائسنس درکار، کسٹمز اہلکار
ٹوکیو: جاپانی کسٹم اہلکار، جنہوں نے ایک سال سے زیادہ عرصہ ہو گیا 200 پین روک لیے تھے، نے جمعہ کو کہا کہ ان لکھنے والے اوزاروں کی درآمد کے لیے اسلحہ درآمد لائسنس درکار ہے چونکہ ان کی شکل…
ایٹمی پلانٹ پر آفت میں متحرک ہونے والے مراکز مزید فاصلے پر قائم ہوں گے
ٹوکیو: ایٹمی و صنعتی حفاظت سے متعلق ایجنسی نے ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) کو ہدایت دی ہے کہ فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر پر آفت کی صورت میں متحرک ہونے والے مراکز، جنہیں ‘آف سائٹ سنٹرز’ کہا جاتا ہے،…
کیوشو کے 4 صوبوں سے 400,000 افراد کو انخلا کا حکم
ٹوکیو: اہلکاروں اور میڈیا کے مطابق، ہفتے کو کیوشو میں قریباً 4,00,000 افراد کو یا تو انخلا کا حکم یا مشورہ دیا گیا، جبکہ علاقے میں تیسرے دن بھی سخت بارش جاری تھی جس سے 29 لوگ ہلاک یا لاپتہ…
طلباء کے بارے نوٹس ، جاپان کے ایمگریش قوانین کا مکمل اردو ترجمعہ پیش کیا جائے گا ، قسط نمبر سات
کم سے کم 19 ہلاکتوں کے بعد کیوشو مزید بارشوں کے شکنجے میں
ٹوکیو: جنوب مغربی جاپان جمعہ کو مزید طوفانی بارشوں کے شکنجے میں رہا، ان “بے نظیر” بارشوں کی وجہ سے 18 لوگ ہلاک ہوئے اور آٹھ لاپتہ جبکہ پورے کے پورے پڑوس پانی کے ہاتھوں بہہ گئے۔ ٹیلی وژن فوٹیج…