Category: نیشنل

اوئی کا نمبر 3 ری ایکٹر یکم جولائی سے چلنے کی توقع

ٹوکیو: کانسائی الیکٹرک پاور (کیپکو) کا کہنا ہے کہ صوبہ فوکوئی کے اوئی ایٹمی بجلی گھر کا نمبر 3 ایٹمی ری ایکٹر یکم جولائی سے دوبارہ فعال ہو جائے گا۔ نمبر 3 اور 4 ری ایکٹروں کو دوبارہ چلانے کا…

ہاماؤکا ایٹمی بجلی گھر لمبے عرصے تک دوبارہ چلنے کا کوئی امکان نہیں، گورنر شیزوؤکا

شیزوؤکا: صوبے کے گورنر نے پیر کو کہا کہ شیزوؤکا صوبے میں واقع ہاماؤکا ایٹمی بجلی گھر کے مستقبل قریب میں دوبارہ چلنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ یہ عمر رسیدہ ایٹمی بجلی گھر ایک فالٹ لائن والے علاقے کے…

فوکوشیما کے قریب سے پکڑی گئی سمندری غذا آفت کے بعد پہلی بار فروخت کے لیے پیش

سوما: 11 مارچ کی آفت کے بعد فوکوشیما صوبے کے ساحل کے نزدیک سے پکڑی گئی سمندری غذا پہلی بار پیر کو سپر مارکیٹوں میں فروخت کے لیے بھیج دی گئی۔ انڈسٹری کے ایک ترجمان نے کہا کہ اسکوئڈ اور…

اناڑی پن سے کیے جانے والے کیمیائی تجربے سے 4 طلباء جل گئے

ٹوکیو: چار لڑکے اس وقت اپنے چہرے اور ہاتھوں کو جلا بیٹھے جب وہ ہفتے کو ٹوکیو کے آداچی وارڈ میں ہینودیچو کے دریائے آراکاوا کے کنارے ایک کیمیائی تجربہ سر انجام دے رہے تھے۔ پولیس کے مطابق، 15 اور…

صوبہ ناگاساکی، میازاکی، کوماموتو میں شدید بارشیں

ناگاساکی: اتوار کو ناگاساکی، میازاکی اور کوماموتو کے صوبوںمیں شدید بارشیں ہوئیں۔ جاپانی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق، 6 بجے شام تک تینوں صوبوں میں 330 سینٹی میٹر سے زیادہ کی بارش ہوئی۔ مقامی حکومتوں نے ناگاساکی اور کاوامینامی، صوبہ میازاکی…

حکومت کی 4 کمپنیوں کو آنے والی بجلی کی کمی کے لیے منصوبہ بندی کی ہدایت

ٹوکیو: حکومت نے جمعے کو چار بجلی ساز کمپنیوں سے کہا کہ وہ جولائی میں طلب 99 فیصد کی حد تک پہنچنے کی صورت میں بجلی کی ممکنہ کمی اور لوڈ شیڈنگ کے لیے منصوبہ بندی کریں۔ وزارت معیشت، تجارت…

جاپان فوکوشیما ایٹمی پلانٹ کی صفائی میں تیزی پیدا کرے گا

ٹوکیو: ایک حکومتی وزیر نے جمعرات کو کہا کہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے کارکن ایک متاثرہ ری ایکٹر سے ایندھنی راڈز مقررہ وقت سے ایک سال قبل ہی نکالنا شروع کر دیں گے۔ اس اقدام کا مقصد نئے زلزلے…

جاپان کے ایٹمی قصبوں میں بحران سے نمٹنے کے منصوبے اب بھی سست روی کا شکار

ٹوکیو: اگر اوئی ایٹمی ری ایکٹر فوکوشیما جیسے پگھلاؤ کا شکار ہو جاتے ہیں، تو بھاگنے کا اکلوتا راستہ پہاڑوں پر ٹنگا، تیز ہواؤں والا ایک راستہ ہو گا جو اکثر سرما میں برفباری اور گرما میں سمندرکی وجہ سے…

اوئی ایٹمی پلانٹ کی وارننگ دیر سے ظاہر کرنے پر نیوکلیئر ایجنسی کی معذرت

فوکوئی: نیوکلیئر اینڈ انڈسٹریل سیفٹی ایجنسی اور کانسائی الیکٹرک پاور کمپنی نے یہ خبر ظاہر کرنے میں تاخیر پر معذرت کی ہے کہ اوئی ایٹمی بجلی گھر، صوبہ فوکوئی کے ری ایکٹر نمبر 3 پر منگل کی رات خودکار وارننگ…

حکومت بحر جاپان میں آئل فیلڈ کے لیے آزمائشی ڈرلنگ کرے گی

ٹوکیو: پیر کی ایک خبر کے مطابق، جاپان اگلے سال تک بحر جاپان (مشرقی سمندر) میں آزمائشی ڈرلنگ کا ارادہ رکھتا ہے جہاں ممکنہ طور پر ایک “بڑے پیمانے کا” آئل فیلڈ دریافت ہوا ہے۔ یومیوری شمبن کے مطابق، توانائی…

حکومت نے قابل تجدید توانائی کے لیے ترغیبات کی منظور دے دی

ٹوکیو: حکومت نے پیر کو قابل تجدید توانائی کے لے ترغیبات کی منظوری دی جس سے صاف توانائی پر سرمایہ کاری میں اربوں ین آ سکتے ہیں اور دنیا کی تیسری بڑی معیشت کو فوکوشیما کی آفت کے بعد ایٹمی…

حکومت 3/11 کی آفت سے پھیلنے والی تابکاری کا انکشاف کرنے والے امریکی ڈیٹا پر سانپ بنی بیٹھی رہی

ٹوکیو: کابینہ کے ایک وزیر نے منگل کو کہا کہ جاپانی حکام پچھلے سال تباہ شدہ ایٹمی پلانٹ سے خارج ہونے والی تابکاری کے متعلق امریکی ڈیٹا کو عام کرنے میں ناکام رہے، جس کی وجہ سے انخلا کرنے والے…

بحر الکاہل پر واقع ساحلی پٹی سے طاقتور ٹائیفون ٹکرا گیا

ٹوکیو: جاپانی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق، جاپان کی بحر الکاہل والی ساحلی پٹی سے ایک طاقتور ٹائیفون اپنے ہمراہ سخت بارشیں اور تیز ہوائیں لیے ٹکرایا، جبکہ پروازیں منسوخ کر دی گئیں اور انخلاء کے احکامات بھی دئیے گئے۔ ایک…

ٹائیفون اوساکا کی طرف رواں

ٹوکیو: شمالی فلپائن میں بھاری بارشیں اور چھوٹے لینڈ سلائیڈز کا باعث بننے کے بعد ایک طاقتور ٹائیفون اب جنوبی جاپان کی جانب بڑھ رہا ہے۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے پیر کو کہا کہ پیشن گوئی کے مطابق سیزن…

ماؤنٹ مک کِنلے پر ایوا لانچ کے بعد چار جاپانی کوہ پیماؤں کی ہلاکت کا خدشہ

انکوراج: الاسکا کے ماؤنٹ مک کِنلے پر ایوا لانچ کی وجہ سے ایک پانچ رکنی جاپانی کوہ پیما ٹیم کا ایک رکن بچ گیا جبکہ دیگر چار کے بارے میں خیال ہے کہ وہ موت کا شکار ہو گئے۔ امریکی…

ایوان زیریں نے ایران سے تیل کی درآمدات کی انشورنس کا بل پاس کر دیا

ٹوکیو: ایوانِ زیریں نے ایک بل پاس کیا ہے تاکہ حکومت ایران سے خام تیل کے مال بردار جہازوں کو انشورنس کی ضمانتیں مہیا کر سکے، یہ ایران کے بڑے ایشیائی خریداروں میں سے ایک کی جانب سے یورپی یونین…