Category: نیشنل

اوئی پلانٹ کے دو ری ایکٹر دوبارہ چلانے پر کام شروع

ٹوکیو: پچھلے سال فوکوشیما پر ہونے والے پگھلاؤ کے بعد ایٹمی ٹیکنالوجی پر عوامی عدم اعتماد کے باوجود، کانسائی الیکٹرک پاور (کیپکو) نے ہفتے کو دو ایٹمی ری ایکٹروں کو آنلائن کرنے کا کام شروع کر دیا۔ وزیر اعظم یوشیکو…

یونانی انتخابات سے یورو زون میں افراتفری مچنے کی صورت میں جاپان کی جانب سے معیشت بچانے کے اقدامات

ٹوکیو: جاپانی حکومت اپنی معیشت اور مالیاتی منڈیوں کو بچانے کے لیے بڑی خاموشی سے ناگہانی سے بچنے کے اقدامات کر رہی ہے، تاکہ اگر اس ویک اینڈ پر ہونے والے یونانی انتخابات سے یورو زون میں تازہ افراتفری مچنے…

ڈاکٹروں نے دماغی طور پر مردہ لڑکے کے اعضاء الگ کر دئیے

ٹوکیو: تویاما یونیورسٹی ہسپتال کے ڈاکٹروں نے جمعہ کو چھ سال سے کم عمر ایک لڑکے کے جسمانی اعضاء نکال لیے، جسے پہلی بار جاپان میں دماغی طور پر مردہ قرار دیا گیا تھا۔ لڑکے کا دل، جگر، گردے اور…

شہزادہ تومو ہیتو کی ماتمی تقریب میں 700 افراد کی شرکت

ٹوکیو: شہنشاہ اکی ہیتو کے کزن شہزادہ تومو ہیتو، جو 66 سال کی عمر میں کینسر سے وفات پا گئے تھے، کی ماتمی تقریب جمعرات کو منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں وزیر اعظم یوشیکو نودا اور قریباً 700 کے قریب…

فوکوشیما کے 1324 شہریوں نے ٹیپکو، حکومت کے خلاف فوجداری شکایت کر دی

فوکوشیما: فوکوشیما کے 1300 سے زائد رہائشیوں نے پچھلے سال فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے بحران پر ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) کے 33 عہدیداران اور جاپانی حکومت کے خلاف فوجداری شکایت دائر کی ہے۔ یہ شکایت پیر کو…

سائیتاما حکومت کی جانب سے دریائے ٹونے میں آلودہ پانی پر مقدمہ کرنے پر غور

سائیتاما: سائیتاما کی صوبائی حکومت دریائے ٹونے میں فارمل ڈی ہائیڈ کی وجہ سے پچھلے ماہ پانی صاف کرنے والے پلانٹ پر پانی آلودگی کا شکار ہونے کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کے ہرجانے کے لیے مقدمہ کرنے کا…

سائیکلوں پر نمبر پلیٹ لگانے کے مطالبات

ٹوکیو: سائیکل سواروں کے ذریعے ہونے والے حادثات میں کمی اور ان کا رویہ بہتر بنانے کے لیے اقدامات تجویز کرنے کے لیے قائم شدہ ٹوکیو میٹرو پولیٹن حکومت کے ایک تحقیقی گروپ نے سفارش کی ہے کہ سائیکلوں پر…

کوسٹ گارڈ نے نے بحر الکاہل میں برطانوی کشتی ران کو بچا لیا؛ ایک اور اب بھی مصیبت میں

ٹوکیو: جاپانی کوسٹ گارڈ نے جمعے کو ایک برطانوی مہم جو کو امداد فراہم کی جو اکیلے کشتی چلا کر بحر الکاہل پار کرنے کے دوران ایک طوفان کا نشانہ بن گئی تھی۔ کوسٹ گارڈ نے تصدیق کی کہ انہوں…

سابقہ ٹیپکو چیف کی جانب سے فوکوشیما پلانٹ سے تمام ملازمین نکالنے کے منصوبے سے انکار

ٹوکیو: فوکوشیما پلانٹ کے آپریٹر ٹوکیو الیکٹرک پاور کو، کے سابقہ صدر نے جمعے کو اس بات سے انکار کیا کہ اس نے پچھلے سال 11 مارچ کے سونامی کے بعد متاثرہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر سے تمام کارکنوں کو…

رائے شماری: ایٹمی بجلی کے خلاف جاپانی مخالفت میں مزید اضافہ

ٹوکیو: ایک رائے شماری سے پتا چلا ہے کہ جاپانیوں میں ایٹمی بجلی کی مخالفت پچھلے سال سے بھی بڑھ گئی ہے جب سونامی زدہ فوکوشیما پلانٹ کا بحران ابھی جاری تھا۔ اس پول سے مزید انکشاف ہوا ہے کہ…

شہشناہ کے کزن شہزادہ تومی ہیتو 66 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

ٹوکیو: شاہی گھرانے سے متعلق ایجنسی نے بدھ کو اعلان کیا کہ شہنشاہ کے کزن شہزادہ تومی ہیتو بدھ کو انتقال گئے۔ ان کی عمر 66 سال تھی۔ تومی ہیتو، جنہوں نے کھلے عام شراب نوشی کے مسئلہ کو تسلیم…

ہائی اسکول کے طلباء کو 2 سال بعد گریجویٹ قرار دینے کی حکومتی تجویز

ٹوکیو: وزارت تعلیم، ثقافت، کھیل، سائنس اور ٹیکنالوجی نے اپنے منصوبے کے بارے میں مزید تفصیلات جاری کی ہیں جسے وہ ہائی اسکول کے طلبا کے لیے “فاسٹ ٹریک گریجویشن سسٹم” کا نام دیتی ہے۔ اس نئے نظام کے تحت…

کوچی کا قصبہ سونامی کی نشاندہی کے لیے جانوروں کے رویے پر نظر رکھے گا

ٹوکیو: صوبہ کوچی کا ایک شہر سونامی سے خبردار کرنے کا نظام متعارف کروا رہا ہے جس میں آنے والی آفت کی نشاندہی کے لیے جانوروں کے غیرمعمولی برتاؤ اور کنوؤں میں پانی کی سطح کی نگرانی کی جائے گی۔…

تابکاری: جاپان کا اندرونی خفیہ دشمن

ٹوکیو: 11 مارچ، 2011 سے قبل اوسط جاپانی گھرانے کے لیے کھانے کی خریداری ایک سیدھا سادھا معاملہ تھا۔ عرصہ دراز سے قائم روایات کی پیروی کرتے ہوئے خاتون خانہ -جو قریباً اب بھی ہمیشہ خاتون انچارج ہوتی ہے- اس…

کوچی کا قصبہ سونامی کی نشاندہی کے لیے جانوروں کے رویے پر نظر رکھے گا

ٹوکیو: صوبہ کوچی کا ایک شہر سونامی سے خبردار کرنے کا نظام متعارف کروا رہا ہے جس میں آنے والی آفت کی نشاندہی کے لیے جانوروں کے غیرمعمولی برتاؤ اور کنوؤں میں پانی کی سطح کی نگرانی کی جائے گی۔…

ایواتے میں 4.2 شدت کا زلزلہ

ٹوکیو:جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے خبر دی ہے کہ صوبہ ایواتے میں اتوار کی رات 1:07 بجے 4.2 شدت کا زلزلہ آیا۔ ایجنسی کے مطابق، اس کا مرکز 50 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا، تاہم سونامی کا انتباہ جاری نہیں…

ہسپتال کی پارکنگ سے بیک گئیر میں باہر آتے ہوئے کار نے ایک سالہ بچی کو ٹکر مار دی

یوکوہاما: پولیس نے اتوار کو کہا کہ ایک 1 سالہ بچی اس وقت شدید زخمی ہو گئی جب اسے ہفتے کو یوکوہاما کے ایک ہسپتال کی پارکنگ سے ریورس ہو کر باہر نکلنے والی کار نے ٹکر مار دی۔ پولیس…

میاگی پولیس کی جانب سے غیر شناخت شدہ مرنے والوں کے اسکیچز پر مشتمل ویب سائٹ کا قیام

سیندائی: صوبہ میاگی کی پولیس نے ایک ویب سائٹ تیار کی ہے جس پر 11 مارچ کی آفت میں مرنیوالوں سے ملتے جلتے خاکے رکھے گئے ہیں۔ یہ خاکے پولیس مصوروں کے تیار کردہ ہیں۔ میاگی کی صوبائی پولیس کے…

این پی اے میں مرگی کے مریضوں کو ڈرائیور لائسنس جاری کرنے پرقوانین سخت کرنے پر بحث

ٹوکیو: نیشنل پبلک سیفٹی کمیشن کے چئیرمین جِن ماتسوبارا نے جمعرات کو کہا کہ نیشنل پولیس ایجنسی اگلے ہفتے ایک میٹنگ کا اہتمام کرے گی جس کا مقصد مرگی کا شکار مریضوں کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کے قوانین کو…