ٹوکیو: کم سے کم بھی کہا جائے تو فوکوشیما پولیس فورس کی بھرتی کا اشتہار حرکت میں ہے۔ پوسٹر پر ایک آدمی نظر آ رہا ہے جو تابکاری بچاؤ سوٹ پہنے ہوئے سونامی کے بعد بنجر پڑے کسی اجاڑ مقام…
Category: نیشنل
آوارہ پالتو طوطے نے ٹوکیو پولیس کا اپنا پتا ٹھکانا بتا دیا
ٹوکیو: بدھ کو ایک پالتو طوطے کو اس کے مالک کو لوٹا دیا گیا، جب گمشدہ طوطے نے خود پولیس کو ٹوکیو کے نزدیک اپنے گھر کا پتا بتایا۔ یہ نر پرندہ اتوار کی صبح ٹوکیو کے مغرب میں واقع…
کول بز مہم کا آغاز
ٹوکیو: حکومت نے اس سال دوبارہ منگل سے کول بِز مہم کا آغاز کر دیا۔ کول بِز، جو 31 اکتوبر تک رہے گی، ملازمین پر زور دیتی ہے کہ اپنے سوٹ اور ٹائی ترک کر دیں اور کھلی گردنوں اور…
واکایاما کا ‘کھاڑی دار’ قصبہ ڈولفن پارک کھولے گا
ٹوکیو: ڈولفن کا شکار کرنے والا جاپان کا قصبہ تاجی، جسے آسکر جیتنے والی ڈاکیومنٹری فلم ‘دی کوو’ (کھاڑی یا خلیج والا) نے بدنام کیا، بحری ممالیوں کا ایک پارک کھولنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جہاں ملاحظہ کرنے…
ایف اے اے کی طرف سے جے اے ایل، یو پی ایس کے طیاروں کی ہوائی کی فضا میں ٹکراتے ٹکراتے بچنے کے واقعے کی تحقیقات
ہونولولو: ہوائی کی فضاؤں میں ائیر ٹریفک کنٹرولر کی غلطی کی وجہ سے دو جیٹ طیاروں کے ایک دوسرے سے ٹکراؤ کا خطرہ پیدا ہو جانے کے واقعے پر کی جانیوالی وفاقی تفتیش سے ظاہر ہوا ہے کہ کارکن ریڈار…
رضاکاروں کی چھٹیوں میں آفت زدہ علاقے میں آمد
فوکوشیما: جاپان کے گولڈن ویک کی چھٹیوں کے پہلے دن، ہفتے کو بہت سے رضاکار توہوکو کے تاراج شدہ علاقوں میں آئے۔ کیوتو سیساکو شینادن، جو ٹوکیو سے تعلق رکھنی والی ایک غیر منافع بخش تنظیم ہے، نے مینامی سوما،…
یاماناشی میں رولر کوسٹر سے بولٹ گرنے کی وجہ سے خاتون زخمی
یاماناشی: پولیس نے پیر کو کہا کہ فوجیکو ہائی لینڈ، واقعی فوجیوشیدا، صوبہ یاماناشی میں اتوار کو ایک خاتون اس وقت زخمی ہو گئی جب ایک بولٹ رولر کوسٹر سے الگ ہو کر گر پڑا۔ تھیم پارک کے آپریٹر کے…
کانتو میں 5.8 شدت کا زلزلہ؛ سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی
ٹوکیو: اتوار کی رات کانتو ریجن میں 5.8 شدت کا ایک زلزلہ آیا جس نے چیبا، ٹوکیو، کاناگاوا، سائیتاما، توچیگی، ایباراکی اور گونما صوبوں کو ہلا ڈالا۔ جاپانی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق زلزلہ رات سات بجکر اٹھائیس منٹ پر آیا۔…
ٹیپکو نے حکومت کو تنظیم نو کا منصوبہ جمع کروا دیا
ٹوکوی: تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر ٹیپکو نے جمعے کو ایک بڑی نقد رقم کی سرمایہ کاری کے بدلے جاپانی حکومت کو ملکیت کا ایک غالب حصہ پیش کیا جو اسے مزید نیچے جانے سے روکے گا۔…
حکومت، این پی اے بچوں کے لیے روڈ سیفٹی کے طریقوں کی تلاش میں
ٹوکیو: وزارت تعلیم اور نیشنل پولیس ایجنسی نے جمعے کو کہا کہ اس ہفتے رونما ہونے والے تین حادثات میں دو جانوں کے ضیاع اور 10 زخمی ہونے کے بعد وہ بچوں کے لیے روڈ سیفٹی بہتربنانے کے طریقے تلاش…
لوور کی سیر کے نام سے ایواتے میں نمائش کا آغاز
ایواتے: موریوکا، صوبہ ایواتے میں واقع ایواتے میوزیم برائے آرٹ میں لوور میوزیم پیرس کے فن پاروں کی ایک نمائش کا آغاز ہوا۔ میوزیم نے آفت زدہ ملک کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے 24 فن پارے جاپان بھیجے ہیں۔…
حکومت کی اوئی کے رہائشیوں کے ساتھ میٹنگ؛ ایٹمی ری ایکٹر دوبارہ چلانے پر بات چیت
فوکوئی: وزارت معیشت، صنعت و تجارت کے ایک نمائندے نے اوئی، صوبہ فوکوئی کے رہائشیوں کے ساتھ جمعرات کی رات ایک انوکھی قسم کی میٹنگ کا اہتمام کیا جس کا مقصد فوکوئی پلانٹ کے دو ایٹمی ری ایکٹروں کو دوبارہ…
ایٹمی بجلی گھر کے نیچے موجود فالٹ لائن فعال ہونے کا خدشہ/ تسوروگا پلانٹ کی دوبارہ فعالیت پر بے یقینی کے بادل
نیوکلیئر اینڈ انڈسٹریل سیفٹی ایجنسی (نیسا) کے ایک پینل نے رائے دی ہے کہ تسوروگا ایٹمی بجلی گھر، واقع صوبہ فوکوئی، کے نیچے واقع فالٹ لائنز فعال ہو سکتی ہے، جس کی وجہ سے یہ پلانٹ کو حکومتی معیار پر…
اوکی ناوا بیس کے منصوبے پر امریکی خدشات کی وجہ سے جاپان نے اعلان ملتوی کر دیا
تین با اثر امریکی سینیٹرز نے منگل کو اوکی ناوا سے امریکی فوجی اڈوں کی منتقلی کے متوقع جاپان امریکہ منصوبے پر سوالات اٹھائے، اور ناسور بن جانے والے تنازع کو حل کرنے کی حکمت عملی اور لاگتوں پر خدشات…
پاور کمپنیوں کی جانب سے گرما میں بجلی کی کمی 20 فیصد تک پہنچنے کا انتباہ
ٹوکیو: جاپانی پاور کمپنیاں انتباہ کر رہی ہے کہ اگر ایٹمی بجلی گھر دوبارہ چلائے نہ گئے تو ایک سخت موسم گرما کی صورت میں کچھ علاقوں میں بجلی غائب ہو سکتی ہے۔ کانسائی الیکٹرک پاور جو وسطی مغربی جاپان…
او ای سی ڈی چیف کے مطابق جاپان کو ایٹمی توانائی کی ضرورت ہے
ٹوکیو: معاشی تعاون اور ترقی کی تنظیم کے سربراہ نے بدھ کو جاپان پر زور دیا کہ وہ عوامی مخالفت کے باوجود ایٹمی توانائی کا استعمال دوبارہ بحال کرے۔ ٹوکیو الیکٹرک پاور کو پر پچھلے سال مارچ میں سونامی و…
اوکی ناوا کے 5 مراکز مراحل میں واپس کیے جائیں گے
ایک جاپان امریکہ مشترکہ بیان میں دئیے گئے خاکے کے مطابق، امریکہ جنوبی صوبے اوکی ناوا میں اپنے زیر استعمال پانچ اڈے اور مراکز تین مراحل میں جاپان کے حوالے کرے گا۔ جاپان اور امریکہ شمالی ماریانا جزائر میں تینیان…
جاپان میں درجہ حرارت میں اضافہ؛ اوئیتا کے قصبے میں 30.5 درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ
جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق منگل کو زیادہ دباؤ والے موسمیاتی نظام کی وجہ سے مشرقی اور مغربی جاپان میں درجہ ہائے حرارت میں اضافہ ہوا۔ ملک کے بہت سے حصوں میں پارہ پیر کے درجوں کے مقابلے میں…
کول بز یکم مئی سے، سپر کول بز یکم جون سے شروع ہوگا
ٹوکیو: حکومت پچھلے سال کی طرح اس سال دوبارہ یکم مئی سے کول بز مہم شروع کر رہی ہے۔ 2011 سے پہلے یہ مہم یکم جون سے شروع ہوا کرتی تھی، تاہم پچھلے سال اسے 11 مارچ کی آفت کے…
سونامی میں گم ہونے والا فٹ بال الاسکا پہنچنے کی خبر سن کر ٹین ایجر پرجوش
ٹوکیو: ایک ٹین ایجر جس نے جاپان کے تباہ کن سونامی میں اپنافٹ بال کھو دیا تھا اب اسے اپنی محبوب چیز کا علم ہے: ایک فٹ بال جو 5700 کلومیٹر دور الاسکا جا پہنچا۔ ماحولیات و بحریات کے قومی…
الاسکا تک پہنچنے والی سونامی کے ملبے میں والی بال، فٹ بال شامل
انکوریج: وفاقی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ایک جزیرے کے ساحل پر پہنچنے والا والی بال اور فٹ بال شایدجاپان کے پچھلے برس کے سونامی سے پیدا شدہ ملبے کی الاسکا پہنچنے والی پہلی قسط ہیں۔ انکریج ڈیلی نیوز نے…
کیوشو الیکٹرک کی طرف سے صارفین کو بجلی کی بچت کی اپیل
ٹوکیو: کیوشو الیکٹرک پاور کو نے جمعے کو اپنے خدماتی علاقے میں واقع گھرانوں اور کاروباروں سے اپیل کی کہ وہ زیادہ سے زیادہ بجلی بچائیں تاکہ اس گرما میں بجلی کی طلب میں 5 فیصد کمی کی جا سکے۔…