ٹوکیو: جاپانی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق، ابتدائی طور پر 5.1 شدت کے ایک زلزلے نے اتوار کو ایباراکی اور اس کے اطراف کو ہلا ڈالا تاہم سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ دوپہر 2 بجکر 54 منٹ پر…
Category: نیشنل
پورے ملک میں فلو اپنے عروج پر، طبی اہلکار
ٹوکیو: وبائی امراض کے قومی انسٹیٹیوٹ نے ہفتے کو کہا ہے کہ اس کے خیال میں اس سال کا فلو سیزن اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے۔ ادارے نے کہا کہ جمعے تک کے اعداد و شمار کے مطابق، طبی…
سونامی میں بچنے والوں کے دل پر مرہم رکھنے کے لیے روبوٹ سیل
نوما: چھونے پر ردعمل ظاہر کرنے والا ہائی ٹیک روبوٹ سیل جاپان کے سونامی متاثرین کی ڈپریشن کے خلاف تازہ ترین ہتھیار ہے۔ ‘پارو’ ان لوگوں کو پیش کیا جا رہا ہے جو آفت کی وجہ سے بے گھر ہو…
ہوائی کے موٹر بائیک حادثے میں ہنی مون پر جانے والی جاپانی خاتون ہلاک
ہونولولو: حکام کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل پر سوار جوڑے کو حادثہ پیش آنے کی وجہ سے ہنی مون پر ہوائی آنے والی جاپانی خاتون ہلاک ہو گئی جبکہ اس کا خاوند ہسپتال میں داخل ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس…
شہنشاہ قلب کی بائی پاس سرجری کی تیاری کے لیے ہسپتال میں داخل
ٹوکیو: شاہی گھرانے سے متعلق ایجنسی نے کہا کہ شہنشاہ قلب کی بائی پاس سرجری سے ایک دن قبل جمعے کو ہسپتال میں داخل ہو گئے جبکہ عوام نے شاہی محل میں کتاب پر ان کے لیے نیک خواہشات کے…
جاپان دسمبر میں نیوکلیئر سیفٹی پر میٹنگ کی میزبانی کرے گا
ٹوکیو: جاپان نے جمعے کو کہا کہ وہ اقوام متحدہ کی ایٹمی نگران ایجنسی کے ساتھ مل کر دسمبر میں ایٹمی بحران سے انتہائی متاثرہ علاقے میں ایٹمی حفاظت سے متعلق ایک میٹنگ کی میزبانی کرے گا۔ “جاپان بین الاقوامی…
فوٹو لینے والے شوقین کی وجہ سے بلٹ ٹرین سروس میں تعطل
ناگویا: جے آر کی ایک بلٹ ٹرین کو اس وقت روکنا پڑا جب ٹرینوں کا ایک شوقین پٹڑی کے ساتھ لگے حفاظتی جنگلے سے لٹک کر تصاویر بنانے کی کوشش کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ سنٹرل جاپان ریلوے (جے آر توکائی)…
اہلکار کی طرف سے ایٹمی بحران کے بدترین منظرنامے کو چھپانے کا دفاع
ٹوکیو: ایک حکومتی اہلکار، جس نے جاپان کے ایٹمی بحران کے ابتدائی دنوں میں اس کے ممکنہ بدترین حالات کی نقشہ کشی کی تھی، نے اپنی تحقیق کے خفیہ رکھنے کا دفاع کیا ہے اور کہا کہ اس کو عام…
ٹوکیو میں آتش زنی سے 5 اور 3 سال کی بہنیں جل گئیں
ٹوکیو: پولیس نے بدھ کو بتایا ہے کہ منگل کی رات ٹوکیو کے ایتاباشی وارڈ کے ایک مکان میں آتش زنی کے واقعے میں 5 اور 3 سال کی دو بہنیں جل گئیں۔ پولیس کے مطابق مکان کے رہائشیوں میں…
برلن فلم فیسٹیول میں فوکوشیما مرکز توجہ
برلن: برلن کے فلم فیسٹویل میں فوکوشیما کا ایٹمی بحران مرکز توجہ ہے جہاں ایک برس سے بھی کم پرانے اس واقعے کے جاپانی معاشرے پر اثرات کا احاطہ کرتی تین فلمیں پیش کی گئی ہیں۔ 11 یوم پر مشتمل…
شہنشاہ سرجری کے بارے میں پرسکون/ تشخیص اور بائی پاس کی سفارش کے بعد معمول کی ذمہ داریاں نبھانا شروع کر دیں
شہنشاہ، جو ہفتے کو کورونری شریان کے بائی پاس سے گزریں گے، نے پیر کی صبح اپنے معالجین کی آپریشن سے متعلق سفارشات پرسکون انداز میں قبول کرنے کے بعد باضابطہ ذمہ داریاں پھر سے سنبھال لیں۔ ڈاکٹروں نے ہفتے…
مشرقی جاپان میں 6 شدت کا زلزلہ؛ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر مستحکم
ٹوکیو: منگل کی سہ پہر مشرقی جاپان میں ایک طاقتور زلزلہ آیا، تاہم سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی اور تباہ شدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر کسی قسم کے نقصان کی اطلاع بھی نہیں ملی۔ یو ایس جیولوجیکل…
حکومت نے ٹیپکو کے لیے 690 ارب ین اوکے کر دئیے، تاہم اس کے انتظام و انصرام میں حصہ داری کی خواہشمند
ٹوکیو: جاپانی حکومت نے پیر کو فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر کے لیے 690 ارب ین کی تازہ امداد کی منظوری دی تاکہ یہ ری ایکٹروں میں پگھلاؤ سے متاثر ہونے والوں کو زر تلافی ادا کر سکے۔ یہ…
کینسر کی روک تھام کے لیے تعلیم کلیدی حیثیت کی حامل
ٹوکیو میں کینسر انسٹیٹیوٹ ہسپتال کے ڈائریکٹر موریتو مونڈرن کی زیرصدارت یہ پینل بنیادی طور پر کینسر کی روک تھام اور اس کی ابتدائی مراحل میں تشخیص کے بارے میں آگاہی پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے۔ کینسر کی روک…
کے ڈی ڈی آئی کی ڈیٹا سروس میں پھر خلل، 6.15 ملین وصول کار متاثر
ٹوکیو: ‘آؤُ موبائل سروسز’ کے آپریٹر کے ڈی ڈی آئی کارپ نے اتوار کو کہا کہ اس کی ڈیٹا کی ترسیل کی خدمات میں ہفتے کی رات پیدا ہونے والے خلل نے 6.15 ملین سیل فون اور اسمارٹ فونز کو…
تعمیر نو کی ایجنسی کے سربراہ کا فوکوشیما کا دورہ
ٹوکیو: نئی قائم شدہ تعمیر نو کی ایجنسی کے سربراہ تاتسوؤ ہیرانو نے اتوار کو تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے قریب واقع قصبے ناراہا کا دورہ کیا اور قصبے کی مدد کے لیے ایجنسی کے مجوزہ منصوبوں کی…
فوکوشیما کا انخلائی علاقہ مراحل میں صاف کیا جائے گا
تباہ حال فوکوشیما نمبر 1 ایٹمی بجلی گھر کے گرد واقع انخلا شدہ علاقے کو مراحل پر مشتمل ایک حکومتی منصوبے کے تحت مونسپلٹی حدود کے ساتھ ساتھ پانچ زون میں تقسیم کر دیا جائے گا اور اسی کے مطابق…
3 آفت زدہ صوبوں میں سول انجینئرز کی ضرورت
11 مارچ کی آفت سے متاثر ہونے والی توہوکو ریجن کی کئی ایک ساحلی میونسپلٹیاں اور فوکوشیما ایٹمی بحران سے متاثر ہونے والے علاقے سول انجینئرز اور دوسرے معاونتی عملے کی شدید کمی کا شکار ہیں۔ اخباری سروے، جس میں…
ایٹمی توانائی کمیشن کا ایٹمی پلانٹ کے کارکنوں کی پس پردہ چیکنگ پر زور
ایٹمی توانائی کے ایک پینل نے ایٹمی بجلی گھروں پر کام کرنے والے کارکنوں کی پس پردہ جانچ پر زور دیا ہے تاکہ ایسے مراکز پر ممکنہ دہشت گردانہ حملوں کا تدارک ہو سکے۔ ایسی ایک تجویز کو حکومت نے…
پورے ملک میں فلو کی وباء سے 2.11 ملین افراد متاثر
ٹوکیو: قومی انسٹیٹیوٹ برائے وبائی امراض نے ہفتے کو کہا کہ جاپان میں پھیلنے والی فلو کی وباء نے اب تمام کے تمام 47 صوبوں میں لوگوں کو متاثر کر دیا ہے، تاہم وبا غالباً ابھی بھی اپنے عروج پر…
اگلے ہفتے بادشاہ کے قلب کا بائی پاس ہو گا
ٹوکیو: محل نے اتوار کو کہا ہے کہ ٹیسٹوں سے قلبی شریانیں سکڑنے کا پتا لگنے کے بعد 78 سالہ بادشاہ اکی ہیتو اگلے ہفتے کو قلب کی بائی پاس سرجری سے گزریں گے۔ ایک محلاتی ترجمان نے کہا کہ…
قلبی حالت کی جانچ کے لیے بادشاہ کی انجیو گرافی
ٹوکیو: بادشاہ اکی ہیتو قلبی حالت کی جانچ کے لیے ہفتے کو ایک انجیو گرافی سے گزرے۔ الیکٹرو کارڈیو گرام میں قلب کو جانے والے خون میں رکاوٹ کے انکشاف کے بعد ان کی قلبی شریانوں کی انجیو گرام سامنے…