Category: انٹرنیشنل

پاکستان میں کئی شعبوں میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع ہیں،جاوید ملک دبئی

  متحدہ عرب امارات …سفیر سرمایہ کاری جاوید ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں توانائی، زراعت، انفرا اسٹرکچر اور معدنیات کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع موجود ہیں۔ انہوں نے یہ بات دبئی میں سالانہ سرمایہ کاری…

مقبولیت کے ریکارڈ بنانے والا ڈراما ”پونے چودہ اگست“دبئی میں پیش۔

دبئی..…ملک میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کرنے والا ڈرامہ ”پونے چودہ اگست“ دبئی میں پیش کردیاگیاہے۔ ملک کے مشہور ڈرامہ نگار انور مقصود کے تیکھے جملے اور طنز کے تیردبئی میں پاکستانی ڈرامے کے شائقین کے ذہنوں میں پیوست ہوگئے۔…

دبئی: طوفان بادوباراں، دنیا کی سب سے اونچی عمارت بادلوں میں غائب ہوگئی۔

دبئی میں گزشتہ دنوں بادل خوب گھر کر آئے ، گرج چمک کے ساتھ بارش بھی ہوئی ، ایسے میں دنیا کی سب سے بلند ترین عمارت” برج خلیفہ” کا نظارہ اور بھی دلکش ہوگیا، لیکن دیکھتے ہی دیکھتے برج…

متحدہ عرب امارات ۔ ہردلعزیز ممتاز بزنس مین شخصیت چوہدری آویس زمان ابوظہبی آف جکھڑکو بیٹے کی ولادت پرمُبارکباد پیش کرتے ہیں۔

متحدہ عرب امارات کی ہردلعزیز سماجی شخصیت چوہدری آویس زمان آف جکھڑ کوآللہ تعالی نے چاند سے  بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔  اس خوشی کی خبر پر دوست احباب نے  چوہدری آویس زمان کو دلی مُبارکباد پیش کی اور دُعا…

متحدہ عرب امارات – شعیب اخترکا دبئی کے اسپتال میں پتے کا آپریشن-

سابق فاسٹ بولر شعیب اخترکا دبئی کے اسپتال میں پتے کا آپریشن کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شعیب اختر کو پتے میں تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا اور درد میں شدت کے باعث آپریشن کیا گیا،شعیب…

اقوامِ متحدہ کا عالمی حدت سے 1.45 ٹریلین ڈالر کے نقصانات کا تخمینہ: جاپانی ذرائع ابلاغ

ٹوکیو: جاپانی ذرائع ابلاغ نے جمعے کو اقوامِ متحدہ کی ایک رپورٹ کے مسودے کے حوالے سے خبر نشر کی۔ اس کے مطابق، عالمی حدت فصلوں کی عالمی پیداوار 2 فیصد فی عشرہ کے حساب سے گھٹا دے گی اور…

متحدہ عرب امارات – ہردلعزیز سماجی شخصیات کی چوہدری قمرالیاس آف گوچھ کو صدر جٹ یوتھ ونگ اٹلی نامزد ہونے پر دلی مُبارکباد۔۔

تفصیلات کے مطابق چوہدری قمرالیاس اٹلی کوسال 2014 کے لیے صدر جٹ یوتھ ونگ اٹلی نامزد ہونے  پردوست و احباب نے مُبارکباد پیش کی۔ اور نیک تمناوں کا اظہار کیا۔ مُبارکباد پیش کرنے والوں میں ماسٹرعرفان لیاقیت دبئ، چوہدری فرخ…

متحدہ عرب امارات- علامہ صوفی محمد ادریس کے اعزاز میں ابوظہبی میں ادبی تقریب کا اہتمام کیا گیا-

متحدہ عرب امارات- ماں دنیا کا ایک عظیم سرمایہ ہے یہ ایک ایسی دولت ہے جس کو جتنا چاہے حاصل کر لیں۔ ماں کے انتقال کے بعد بھی ماں کا سایہ میرے ساتھ ہے جب کبھی مشکل وقت آیا ماں نے…

امریکی فوجی ہیلی کاپٹر شمالی کوریا کی سرحد کے قریب تباہ

سئیول: جنوبی کوریا اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقوں میں حصہ لینے والا ایک امریکی فوجی ہیلی کاپٹر منگل کو شمالی کوریا کی سرحد کے قریب کریش ہو گیا جس پر 21  فوجی سوار تھے۔ اس میں کوئی جانی نقصان…

مابعد فوکوشیما میٹنگ میں ایٹمی سیفٹی کے لیے کام کرنے پر زور

ویانا: مارچ 2011 میں جاپان کی فوکوشیما آفت کی باقیات کا جائزہ لینے والی ایک بڑی بین الاقوامی کانفرنس جمعہ کو اس بات پر زور دینے کے ساتھ ختم ہوئی کہ ایٹمی سیفٹی کی مزید بہتری کے لیے کام کرنے…

برطانوی پولیس اولمپک ٹکٹوں کی بلیک مارکیٹنگ کی تفتیش میں مصروف

لندن: اتوار کے ایک اخبار کے مطابق، برطانوی پولیس نے کھیلوں کے تین باضابطہ ایجنٹوں کی جانب سے اولمپک ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت کے سلسلے میں ایک تفتیش کا آغاز کیا ہے۔ سنڈے ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، سکاٹ…

ٹوکیو افغان میٹ کے موقع پر ڈونرز 15 ارب ڈالر کے وعدے کریں گے

ٹوکیو: جمعرات کی ایک رپورٹ کے مطابق، جاپان میں اس ویک اینڈ پر افغانستان بارے ہونے والی کانفرنس کے موقع پر اکٹھے ہونے والے ڈونر ممالک سے توقع ہے کہ وہ 2015 کے بعد ترقیاتی امداد کی مد میں 15…

کینیا بیرون ملک چوری شدہ کیش کی تلاش میں، جاپان اور دوسرے ممالک سے تعاون کا خواہش مند

نیروبی: مشرقی افریقی ملک کینیا کی قانونی ایڈوائزری نے پچھلے ہفتے کہا کہ کینیا نے کئی ممالک سے کہا ہے کہ وہ بیرون ملک اکاؤنٹس میں جمع بدعنوانی کے روپے کے واپس حصول میں اس کی مدد کریں، تاہم تمام…

بحر الکاہل کے ممالک کے تجارتی مذاکرات سان ڈیاگو میں شروع

سان ڈیاگو: مذاکرات کاروں نے امریکہ اور بحر الکاہل کے ساحلوں پر بسنے والے آٹھ ممالک کے مابین مذاکرات کے ایک دور کا افتتاح کیا جن کا مقصد کئی عشروں میں پہلی بار جرات مندانہ قسم کے تجارتی معاہدوں کی…

جنوبی کوریا، جاپان اور امریکہ نے شمالی کوریا کی جانب سے احتجاج کے دوران مشق شروع کر دی

سئیول (اے ایف پی): جنوبی کوریا، جاپان اور امریکہ نے جمعرات کو ایک مشترکہ بحری مشق شروع کی جس کو شمالی کوریا نے “ناعاقبت اندیش اشتعال انگیزی” قرار دے کر مذمت کی ہے۔ سئیول کے وزیر دفاع نے کہا کہ…

افریقہ میں جنگجو گروپوں کی نگرانی کے لیے امریکہ جاسوسی کے اڈوں کو ‘پھیلا’ رہا ہے

واشنگٹن: واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق، امریکی فوج افریقہ میں ہوائی اڈوں کے خفیہ نیٹ ورک کو پھیلا رہی ہے تاکہ القاعدہ اور دوسرے جنگجو گروپوں کی جاسوسی کی جا سکے۔ نگرانی کا کام چھوٹے، بے نشان ٹربو…

جاپان اور یورپ میں اوباما دوبارہ انتخاب کے لیے مقبول

واشنگٹن: بدھ کی ایک رائے شماری کے مطابق، اگر جاپان اور یورپی باشندوں کو ووٹ ڈالنے کا حق مل سکے تو امریکی صدر باراک اوباما نومبر کے دوبارہ انتخابات میں کامیاب ہو جائیں گے، تاہم ان کی مقبولیت چین اور…

اوریگون میں ملنے والی 21 میٹر لمبی گودی سونامی کا ملبہ ہے

پورٹ لینڈ، اوریگون: جاپانی قونصلیٹ کے ایک اہلکار نے بدھ کو کہا کہ اوریگون کے ساحل پر بہہ کر آ جانے والی 21 میٹر لمبی گودی پچھلے سال جاپان میں آنے والے زلزلے و سونامی کی وجہ سے ایک شمالی…

امریکی فوج نے شمالی کوریا میں اسپیشل فورسز کے چھاتہ بردار اتارنے کی تردید کر دی

سئیول: امریکی فوج نے منگل کو پرزور انداز میں میڈیا رپورٹ کی تردید کی کہ اسپیشل فورسز کے چھاتہ برداروںکو انٹیلی جنس اطلاعات کے حصول کے مشن کے لیے شمالی کوریا میں اتارا گیا ہے، اور اس نے کہا کہ…

اوشیانو گرافر کا کہنا ہے کہ امریکہ کی مغربی ساحلی پٹی پر ساحلوں پر سیر کرنے والوں کو سونامی کے ملبے میں ہڈیاں بھی مل سکتی ہیں

لاس اینجلس: ایک محقق کا کہنا ہے کہ 2011 کے جاپانی سونامی سے ہلاک ہونے والے لوگوں کے ہڈیوں سمیت جوتے امریکہ کی مغربی ساحلی پٹی پر اس سال کے اواخر تک پہنچنا شروع ہو سکتے ہیں۔ کرٹ ایبیس مئیر،…

جاپانی نو آبادیاتی تسلط کے دوران جبری مشقت کا شکار بننے والے جنوبی کوریائی مزدوروں کی پہلی قانونی جیت

سئیول: جنوبی کوریائی حکومت پر جمعے کو زور دیا گیا کہ وہ جاپان کے نو آبادیاتی تسلط کے متاثرین کے لیے حمایت کا مظاہرہ کرے۔ یہ سب ایک ایسے موقع پر ہوا ہے جب ایک تاریخی عدالتی فیصلے میں کہا…

استنبول، ٹوکیو، میڈرڈ 2020 کے اولمپکس کی بولی میں حصہ لینے والے پہلے شہر

کیوبک سٹی: استنبول، ٹوکیو اور میڈرڈ نے عالمی اولمپک کمیٹی کی بدھ کو ہونے والی میٹنگ میں 2020 کے اولمپک مقابلوں کے خواہشمند شہروں کا پہلا مرحلہ پار کرنے والے شہر بن گئے۔ اولمپک کمیٹی نے نیوز کانفرنس میں اعلان…