Category: بزنس

مزدا جنوری سے میکسیکو میں ایک اہم پلانٹ پر پیداوار شروع کرے گی

ٹوکیو: مزدا موٹر کارپوریشن میکسیکو کی ایک نئی فیکٹری میں جنوری سے پیداوار شروع کرے گی، یہ بات کار ساز ادارے کے سربراہ نے بتائی، مزید برآں پلانٹ کو جاپانی کمپنی کے لیے ایک اہم غیر ملکی مرکز قرار دیا…

ٹوکیو موٹر شو ماحول دوست کے تھیم کے ساتھ شروع؛ امریکی کار ساز پرے پرے

ٹوکیو: ٹوکیو بگ سائٹ میں بدھ کو شروع ہونے والے ٹوکیو موٹر شو میں ماحول دوست کاریں مرکزِ توجہ تھیں، جہاں ٹیوٹا نے اپنا نیا ماڈل اور نسان نے توانائی کا خیال رکھنے والے ڈرائیوروں کے لیے نئی باد حرکی…

بیرونِ ملک سے آنلائن خرید شدہ ڈیجیٹل مواد پر ٹیکس اغلباً موخر

ٹوکیو: وزارتِ خزانہ میں ایک مشیر باڈی کی جانب سے بیرونِ ملک سے ڈیجیٹل موسیقی، فلموں، گیموں اور کتابوں کی آنلائن خریداری پر ٹیکس کی تجویز اپریل میں سیلز ٹیکس اضافے سے قبل بروقت نافذ نہیں کی جا سکے گی۔…

متسوئی فودوسان، فُوجی میڈیا، کاجیما نے ٹوکیو میں ممکنہ کیسینو کے لیے اتحاد کر لیا

ٹوکیو: جاپان کے سب سے بڑے پراپرٹی ڈویلپر متسوئی فودوسان کو نے ٹوکیو میں ایک مجوزہ کیسینو اور ریزورٹ کمپلیکس کی تعمیر کے لیے میڈیا فرم فُوجی میڈیا ہولڈنگز اور بلڈر کاجیما کارپوریشن کے ساتھ شراکت داری کی ہے۔ قانون…

توشیبا برطانوی ایٹمی فرم کو خریدے گا

ٹوکیو: جمعے کی ایک خبر کے مطابق، توشیبا برطانوی ایٹمی فرم نو جنریشن میں فیصلہ ساز حصہ خریدنے کا منصوبہ بنا رہا ہے تاکہ ایٹمی کاروبار کو دوبارہ جِلا دی جا سکے جسے 2011 کے فوکوشیما بحران کے بعد کوئی…

ہانیدا ہوائی اڈے کی سلاٹس مہیا کرنے کے منصوبے پر قائم ہیں، حکومت کا جے اے ایل کو جواب

ٹوکیو: حکومت نے منگل کو کہا وہ ٹوکیو میں ہانیدا کے ہوائی اڈے پر نئی سلاٹس ٹھیکے پر دینے کے منصوبے پر قائم ہے جن کے بارے میں جاپان ائیر لائنز نے نا انصافی کی شکایت کی ہے چونکہ اس…

جاپان کے بڑے مینوفیکچررز کی جانب سے عارضی طور پر اجرتیں بڑھانے کا اشارہ

ٹوکیو: جاپان کے بڑے مینوفیکچرر، جو تفریطِ زر کو شکست دینے کے لیے اجرتیں بڑھانے اور بڑھوتری کا “مفید چکر” تخلیق کرنے کے لیے وزیرِ اعظم شینزو آبے کے دباؤ میں ہیں، ایسی علامات ظاہر کر رہے ہیں کہ کارکنوں…

نسان نے منافع کا تخمینہ گھٹا دیا، انتظامیہ میں اکھاڑ پچھاڑ

یوکوہاما: جاپان کے دوسرے بڑے کار سا نسان موٹر کو، نے جمعے کو اپنے منافع کے تخمینہ جات میں کٹوتی کی اور اپنی قیادت میں تبدیلیاں کیں تاکہ معیار کے معاملات اور کئی منڈیوں میں توقع سے زیادہ سخت حالات…

اوکلاہوما کی جیوری نے ٹیوٹا کو رفتار میں اضافے سے مہلک حادثے کا ذمہ دار قرار دے دیا

اوکلاہوماشہر: ایک جیوری نے جمعرات کو فیصلہ دیا کہ ٹیوٹا کارپوریشن 2007 کے حادثے کی ذمہ دار ہے جس میں ایک عورت ہلاک اور دوسری شدید زخمی ہو گئی تھی جب کیمری کار کی رفتار اچانک بڑھ گئی۔ بک آؤٹ…

جاپانی کنسورشیم برازیلی جہاز ساز ادارے میں سرمایہ کاری کرے گا

ٹوکیو: ایک جاپانی کنسورشیم نے منگل کو کہا کہ وہ برازیلی جہاز ساز ادارے میں 30 فیصد حصہ خریدے گا جیسا کہ وہ قدرتی وسائل تلاش کرنے والے جہازوں کی منافع بخش مارکیٹ پر نظریں لگائے بیٹھا ہے۔ اس معاہدے،…

ٹیوٹا نے چین میں لینڈ کروزر پراڈو کی پیداوار شروع کر دی

ٹوکیو: ٹیوٹا موٹر کارپوریشن نے منگل کو کہا کہ سیچوان ایف اے ڈبلیو ٹیوٹا موٹر کو، جو ٹیوٹا اور چینی ایف اے ڈبلیو گروپ کارپوریشن کے مابین گاڑی سازی کا مشترکہ منصوبہ ہے، مارچ 2015 سے اپنے چینگ ڈُو پلانٹ…

بعد از فوکوشیما کے جاپان میں کارخانے اپنی بجلی آپ تیار کر رہے ہیں

اوہیرا، میاگی: دنیا کے سب سے بڑے کار ساز ادارے کے تحت چلنے والا پلانٹ ایک ایسی چیز کے حوالے سے غیر معمولی ہے جو آسانی سے نظر نہیں آ سکتی: یہ اپنی توانائی آپ پیدا کرتا ہے۔ گیس سے…

بی او جے بینکوں کے قرضوں کی حوصلہ افزائی کے لیے قرضہ اسکیموں میں توسیع کرے گا

ٹوکیو: ذرائع کے مطابق، بینک آف جاپان اغلباً قرضے کی تین خصوصی سہولیات، جنہوں نے پچھلے تین برس کے دوران 81 ارب ڈالر کے قرضے فراہم کیے ہیں،  میں توسیع کر دے گا تاکہ جاپان کے کم خدشات کے دلدادہ…

ٹیوٹا نے پانی کے رساؤ کا خدشہ ٹھیک کرنے کے لیے 803,000 گاڑیاں واپس منگوا لیں

واشنگٹن: ٹیوٹا نے جمعرات کو کہا کہ وہ دنیا بھر میں 885,000 گاڑیاں واپس بلا رہا ہے تاکہ ائیر کنڈیشنگ کے نظام کا ایک نقص دور کیا جا سکے جس سے رساؤ کا خدشہ ہو سکتا ہے جو بالآخر ائیر…

28 ٹیپکو قرض خواہ قرضہ نیا کرنے پر تیار

ٹوکیو: نیکےئی بزنس ڈیلی کے مطابق، سومیموتو متسوئی بینکنگ کارپوریشن اور 27 دیگر مالیاتی اداروں نے ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) کے لیے قریباً 77 ارب ین کے مشترکہ قرضے کو ازسرِ نو نیا کرنے پر اتفاق کیا ہے جو…

سونی کے سی ای او کی ‘ایبے نامکس’ کی تعریف

ٹوکیو: بہترین شہرت رکھنے والی جاپانی کمپنیوں میں سے ایک، سونی کارپوریشن کے سربراہ نے جمعے کو ملکی وزیرِ اعظم کی کوششوں کی تعریف کی جن کا مقصد معیشت کو دوبارہ چلانا اور قوم کو عالمی اسٹیج پر واپس لانا…

ٹیوٹا امریکی حادثے میں ماری جانے والی خاتون کی موت کی ذمہ دار نہیں، جیوری کا فیصلہ

لاس اینجلس: جمعرات کو ایک جیوری نے قرار دیا کہ ٹیوٹا موٹر کارپوریشن ایک خاتون کی موت کی ذمہ دار نہیں جو 2006 میں اس وقت ہلاک ہو گئی تھی جب اس کی کیمری روکنے کی کوششوں کے باوجود بظاہر…

جے اے ایل نے ہانیدا ہوائی اڈے پر لینڈنگ سلاٹ کی تفویض پر شکایت جمع کروا دی

ٹوکیو: جاپان ائیر لائنز نے ٹوکیو کی جانب سے حریف ہوائی کمپنی آل نیپون ائیر ویز کو ایک بڑے ہوائی اڈے پر دوگنی منافع بخش لینڈنگ سلاٹس تفویض کرنے پر ایک شکایت جمع کروائی ہے؛ یہ بات ہوائی کمپنی کے…

جاپانی کار پرزے بنانے والوں کا پرائس فکسنگ پر تنخواہوں میں کٹوتی کا اعلان

ٹوکیو: بڑے جاپانی کار پرزے مہیا کار ادارے، جن پر امریکہ میں پرائس فکسنگ کا اعتراف کرنے کے بعد 740 ملین ڈالر کا مجموعی جرمانہ کیا گیا تھا، نے عہدیداروں کی تنخواہوں میں کٹوتی کا اعلان کیا ہے۔ نو جاپانی…

صارفی قیمتیں 5 برس کی بلند ترین سطح پر، ایبے کی تفریطِ زر سے جنگ مائل بہ فتح

ٹوکیو: جمعہ کے ڈیٹا کے مطابق، پچھلے ماہ جاپان میں قیمتیں قریباً پانچ برس کی تیز ترین رفتار سے بڑھیں، جس سے عندیہ ملا کہ برسوں کی اقتصادی کساد بازاری سے نمٹنے کی کوششیں جڑ پکڑ رہی ہیں۔ وزارتِ امورِ…

جاپان کے کار ساز یورپی فروخت کے دوبارہ حصول کے لیے مطابقت پذیر ہو رہے ہیں

فرینکفرٹ: جاپان کے کار ساز ادارے مسابقتی یورپی مارکیٹ میں کاروبار واپس جیتنے کے لیے اقدامات اٹھا رہے ہیں، اور چھوٹے کم ایندھن استعمال کرنے والے ڈیزل انجنوں اور اسمارٹ انٹیرئیر والی نئی کاریں متعارف کروا رہے ہیں۔ جاپانی کار…

جاپانی فرمیں ایبے کے اجرتیں بڑھانے کے مطالبات پر مزاحم

ٹوکیو: رائٹرز کی ایک رائے شماری کے مطابق، سیلز ٹیکس میں متوقع اضافے کے پیشِ نظر جاپانی کمپنیاں وزیرِ اعظم شینزو ایبے کی جانب سے اجرتیں بڑھانے کے مطالبات کو زیادہ تر نظر انداز کر رہی ہیں، جس سے مورچہ…