Category: بزنس

جاپانی بینکوں کا لاطینی امریکہ میں کاروباری جیت کے لیے ‘ہولا’ کہہ رہے ہیں

ٹوکیو: بینکاری کے جاپانی دیو لاطینی امریکہ میں کاروباری جیت اور امریکہ میں رسکی قرض داروں کو قرضوں کی فراہمی کے لیے اسپینی بولنے والے بینکاروں کی خدمات حاصل کر رہے ہیں، جیسا کہ وہ وطن میں کم منافع سے…

ڈریم لائنر نے اے این اے کے چئیرمین، بوئنگ کے سی ای او کے ہمراہ آزمائشی پرواز مکمل کر لی

ٹوکیو: ایک تبدیل شدہ ڈریم لائنر طیارے نے اتوار کو ٹوکیو کے آسمان میں اڑان بھری جس پر بوئنگ اور اے این اے کے ایگزیکٹو بورڈ کے اعلی عہدیداران سوار تھے، جیسا کہ طیارہ ساز ادارہ اور اس کا صفِ…

جاپان بوئنگ 787 کو پھر سے اڑنے کی اجازت دے گا

ٹوکیو: جاپانی ایوی ایشن حکام نے، امریکی اجازت نامے کے بعد، جمعے کو کہا کہ وہ بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیاروں کی پروازوں کی بحالی کی اجازت دیں گے۔ وزارتِ ٹرانسپورٹ کے ایک اہلکار نے کہا، “جیسا کہ ایف اے…

فروخت میں کمی کے باوجود ٹیوٹا نمبر ایک بکنے والا کار ساز ادارہ

ٹوکیو: ٹیوٹا موٹر کارپوریشن اس برس کی پہلی سہ ماہی میں دنیا کے نمبر ایک کار ساز ادارے کے اپنے درجے پر قائم رہا، اگرچہ جنرل موٹرز اور واکس ویگن کے ساتھ سہ رخی دوڑ سخت ثابت ہو رہی ہے،…

اے این اے، جے اے ایل نے ڈریم لائنر کی بیٹریاں بدلنا شروع کر دیں

ٹوکیو: جاپان کی دو سب سے بڑی ہوائی کمپنیوں نے پیر کو کہا انہوں نے امریکی ایوی ایشن حکام کی جانب سے بوئنگ کی بیٹری کی مرمت کی تجویز کی منظوری کے بعد مسائل زدہ طیارے ڈریم لائنر پر بیٹریاں…

ٹیوٹا 2015 تک امریکہ میں لیکسس ای ایس کی پیداوار کے آغاز کی تیاری میں

نیو یارک: ٹیوٹا موٹر کارپوریشن 2015 تک اپنے کینٹکی کے پلانٹ میں لیکسس ای ایس 350 سیڈان کی اسمبلنگ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، جو پہلا موقع ہو گا کہ جاپانی کار ساز ادارہ امریکہ میں اپنی لگژری اقسام کی…

جاپان ڈریم لائنر طیارے کے لیے اضافی حفاظتی اقدامات کی منصوبہ بندی میں

ٹوکیو: جمعے کی ایک خبر کے مطابق، جب جاپانی ہوائی کمپنیوں کو بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیاروں کو پروازیں بحال کرنے کی اجازت دی گئی تو جاپان ان پر اضافی حفاظتی اقدامات عائد کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ امریکی وفاقی…

ایف اے اے 787 کی پروازیں بحال کرنے کے لیے فیصلہ کن اقدام کے قریب

واشنگٹن: امریکی نگران ایک کلیدی دستاویز کی منظوری کے قریب ہیں جو بوئنگ کمپنی کے گراؤنڈ شدہ 787 ڈریم لائنر طیاروں کو  چند ہی ہفتوں میں سروس میں واپس لا سکتی ہے؛ یہ بات معاملے سے باخبر ذرائع نے بتائی۔…

پیناسانک کے صدر، چئیرمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد کٹوتی

ٹوکیو: جاپانی الیکٹرونکس دیو پیناسانک نے بدھ کو کہا، کمپنی کے صدر اور چیف ایگزیکٹو کی تنخواہوں میں نصف کٹوتی کر دی جائے گی جو فرم کے مالی مسائل کا الزام ان کے سر ڈالنے کے اقدام کا حصہ ہے۔…

اے این اے نے ایشیا میں مقبولیت بڑھانے کے لیے اے کے بی 48 سے شراکت داری کر لی

ٹوکیو: جاپانی ہوائی کمپنی آل نیپون ائیر ویز (اے این اے) نے لڑکیوں پر مشتمل مقبول آئڈل گروپ اے کے بی 48 کے ساتھ اشتہاری شراکت داری کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد ایشیا کے اندر اس کے بین…

جاپان کی جانب سے فروری میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس کی اطلاع

ٹوکیو: پیر کو جاری کردہ حکومتی ڈیٹا کے مطابق، جاپان نے چار ماہ میں پہلی مرتبہ فروری کے لیے اپنا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس دکھایا، جو کم ہوتے تجارتی خساروں اور بیرونِ ملک سرمایہ کاریوں سے موٹی تازی آمدن کی عکاسی…

بی او جے جاپان کو مندی سے نکالنے کے لیے روپے کی فراہمی دوگنی کرے گا

ٹوکیو: جاپان اپنی زری پالیسی میں بنیادی نوعیت کی تبدیلی کرنے جا رہا ہے، جس کا مقصد افراطِ زر کا فروغ اور دنیا کی تیسری بڑی معیشت کو عرصہ پرانی، کمزور کر دینے والی مندی سے باہر نکالنا ہے۔ وزیرِ…

مبینہ رشوت پر امریکہ میں پینا سونک کے خلاف تحقیقات

واشنگٹن: امریکہ حکومت تحقیقات کر رہی ہے آیا جاپانی الیکٹرونکس دیو پیناسونک کارپوریشن کا ایک یونٹ بیرونِ ملک کاروباری معاہدوں میں آسانی پیدا کرنے کے لیے رشوت تو نہیں دیتا؛ یہ خبر پیر کو وال اسٹریٹ جرنل نے دی۔ کمپنی…

جاپان تائیوان کو بلٹ ٹرین ٹیکنالوجی کی پیشکش کرے گا

ٹوکیو: ہفتے کی ایک خبر کے مطابق، سنٹرل ریلوے آف جاپان کو، تائیوان ہائی اسپیڈ ریل کارپوریشن کو ٹیکنالوجی مہیا کرنے کا اردہ رکھتا ہے جو اس کی بلٹ ٹرین کے آپریشن، بشمول زلزلے کی صورت میں انسدادی اقدامات کو…

ین کی قدر میں کمی کے بعد ٹیوٹا مقامی پیداوار میں اضافہ کرے گا

ٹوکیو: ہفتے کی ایک خبر کے مطابق، ٹیوٹا موٹر اپریل تا ستمبر کے دورانیے کے لیے اپنی مقامی پیداوار پچھلے تخمینے کے مقابلے میں 10 فیصد بڑھانے کا ارادہ رکھتا ہے جس کے لیے ین کی قدر میں حالیہ کمی…

ٹیوٹا نے سیٹ بیلٹ کے مسئلے پر 310,000 ایف جے کروزر ایس یو ویز واپس منگوا لیں

نیویارک: ٹیوٹا موٹر کارپوریشن پوری دنیا سے اپنی 310,000 ایف جے کروزر سپورٹس یوٹیلیٹی گاڑیاں واپس منگوا رہی ہے چونکہ زیادہ استعمال سے سیٹ بیلٹ کا آنکڑا الگ ہو سکتا ہے۔ واپس منگوائی جانے والی گاڑیوں میں سے دو تہائی…

اسٹرنگر جون میں سونی چھوڑ دیں گے

ٹوکیو: ہاورڈ اسٹرنگر، جنہوں نے پہلے غیر ملکی صدر کے طور پر بکھری ہوئی اور مشکلات کا شکار جاپانی الیکٹرونکس اور انٹرٹیمنٹ کمپنی سونی کارپوریشن کو اکٹھا کرنے کے لیے جد و جہد کی، جون میں چئیر مین کے عہدے…

شارپ کا سام سنگ کے ساتھ 11 ملین ڈالر کی مشترکہ سرمایہ کاری کا اعلان

ٹوکیو: شارپ کارپوریشن نے بدھ کو اعلان کیا کہ وہ جنوبی کوریائی حریف سام سنگ کے ساتھ 111 ملین ڈالر کے سرمایہ کاری کے منصوبے میں شامل ہو رہا ہے۔ یہ اقدام کسی جاپانی فرم کی جانب سے شاذ و…

بالآخر ہیروشیما میں کوسٹکو آ پہنچا — لیکن آپ کو پارکنگ کے لیے 3000 ین ادا کرنا ہوں گے

ٹوکیو: امریکن ممبر شپ وئیر ہاؤس کلب ‘کوسٹکو ہول سیل’ 23 مارچ سے مشتاق جاپانی صارفین کے ہجوم کے لیے ہیروشیما میں ایک اسٹور کھولے گا تاکہ گاہک ٹورٹیلا چپس کے بڑے بیگ اور انسانی بچے سے بھی بڑے چٹنی…

نِسان بھارتی پلانٹ میں 30 ارب ین کی سرمایہ کاری کرے گا

ٹوکیو: جمعے کی ایک خبر کے مطابق، فرانسیسی جاپانی کار ساز رینالٹ نِسان بھارت میں ایک کمپلیکس کی توسیع پر 30 ارب ین خرچ کرے گا، جیسا کہ وہ ابھرتی ہوئی منڈیوں میں کم قیمت والی گاڑیوں سے منافع کمانے…